AL WAQIAH

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱ جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
۲ اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
۳ کسی کو پست کرے کسی کو بلند
۴ جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
۵ اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
۶ پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
۷ اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
۸ تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
۹ اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
۱۰ اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
۱۱ وہی (خدا کے) مقرب ہیں
۱۲ نعمت کے بہشتوں میں
۱۳ وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
۱۴ اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
۱۵ (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
۱۶ آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
۱۷ نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
۱۸ یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
۱۹ اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
۲۰ اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
۲۱ اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
۲۲ اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
۲۳ جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
۲۴ یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
۲۵ وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
۲۶ ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
۲۷ اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
۲۸ (یعنی) بےخار کی بیریوں
۲۹ اور تہہ بہ تہہ کیلوں
۳۰ اور لمبے لمبے سایوں
۳۱ اور پانی کے جھرنوں
۳۲ اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
۳۳ جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
۳۴ اور اونچے اونچے فرشوں میں
۳۵ ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
۳۶ تو ان کو کنواریاں بنایا
۳۷ (اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
۳۸ یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
۳۹ (یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
۴۰ اور بہت سے پچھلوں میں سے
۴۱ اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں
۴۲ (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
۴۳ اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں
۴۴ (جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
۴۵ یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
۴۶ اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
۴۷ اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟
۴۸ اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
۴۹ کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
۵۰ (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
۵۱ پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
۵۲ تھوہر کے درخت کھاؤ گے
۵۳ اور اسی سے پیٹ بھرو گے
۵۴ اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
۵۵ اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
۵۶ جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
۵۷ ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
۵۸ دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
۵۹ کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
۶۰ ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
۶۱ کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
۶۲ اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
۶۳ بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
۶۴ تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
۶۵ اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
۶۶ (کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
۶۷ بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
۶۸ بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
۶۹ کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
۷۰ اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
۷۱ بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
۷۲ کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
۷۳ ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
۷۴ تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
۷۵ ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
۷۶ اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
۷۷ کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
۷۸ (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
۷۹ اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
۸۰ پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
۸۱ کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
۸۲ اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
۸۳ بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
۸۴ اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
۸۵ اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
۸۶ پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
۸۷ تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
۸۸ پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
۸۹ تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
۹۰ اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
۹۱ تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
۹۲ اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
۹۳ تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
۹۴ اور جہنم میں داخل کیا جانا
۹۵ یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
۹۶ تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١ إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ
٢ لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
٣ خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ
٤ إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا
٥ وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا
٦ فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا
٧ وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً
٨ فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ
٩ وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
١٠ وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ
١١ أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ
١٢ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
١٣ ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ
١٤ وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ
١٥ عَلَىٰ سُرُرٍ مَوْضُونَةٍ
١٦ مُتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ
١٧ يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ
١٨ بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ
١٩ لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ
٢٠ وَفَاكِهَةٍ مِمَّا يَتَخَيَّرُونَ
٢١ وَلَحْمِ طَيْرٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
٢٢ وَحُورٌ عِينٌ
٢٣ كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ
٢٤ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
٢٥ لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
٢٦ إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا
٢٧ وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ
٢٨ فِي سِدْرٍ مَخْضُودٍ
٢٩ وَطَلْحٍ مَنْضُودٍ
٣٠ وَظِلٍّ مَمْدُودٍ
٣١ وَمَاءٍ مَسْكُوبٍ
٣٢ وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ
٣٣ لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
٣٤ وَفُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ
٣٥ إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً
٣٦ فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا
٣٧ عُرُبًا أَتْرَابًا
٣٨ لِأَصْحَابِ الْيَمِينِ
٣٩ ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ
٤٠ وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ
٤١ وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ
٤٢ فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ
٤٣ وَظِلٍّ مِنْ يَحْمُومٍ
٤٤ لَا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ
٤٥ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ
٤٦ وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ
٤٧ وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
٤٨ أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ
٤٩ قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ
٥٠ لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ
٥١ ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ
٥٢ لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ
٥٣ فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
٥٤ فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ
٥٥ فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ
٥٦ هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ
٥٧ نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ
٥٨ أَفَرَأَيْتُمْ مَا تُمْنُونَ
٥٩ أَأَنْتُمْ تَخْلُقُونَهُ أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ
٦٠ نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
٦١ عَلَىٰ أَنْ نُبَدِّلَ أَمْثَالَكُمْ وَنُنْشِئَكُمْ فِي مَا لَا تَعْلَمُونَ
٦٢ وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الْأُولَىٰ فَلَوْلَا تَذَكَّرُونَ
٦٣ أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ
٦٤ أَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ
٦٥ لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
٦٦ إِنَّا لَمُغْرَمُونَ
٦٧ بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
٦٨ أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ
٦٩ أَأَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ
٧٠ لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
٧١ أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ
٧٢ أَأَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُونَ
٧٣ نَحْنُ جَعَلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِلْمُقْوِينَ
٧٤ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
٧٥ فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ
٧٦ وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ
٧٧ إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
٧٨ فِي كِتَابٍ مَكْنُونٍ
٧٩ لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ
٨٠ تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ
٨١ أَفَبِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ
٨٢ وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ
٨٣ فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ
٨٤ وَأَنْتُمْ حِينَئِذٍ تَنْظُرُونَ
٨٥ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلَٰكِنْ لَا تُبْصِرُونَ
٨٦ فَلَوْلَا إِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
٨٧ تَرْجِعُونَهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
٨٨ فَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ
٨٩ فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
٩٠ وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ
٩١ فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ
٩٢ وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ
٩٣ فَنُزُلٌ مِنْ حَمِيمٍ
٩٤ وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ
٩٥ إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ
٩٦ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1 When the Occurrence occurs,
2 There is, at its occurrence, no denial.
3 It will bring down [some] and raise up [others].
4 When the earth is shaken with convulsion
5 And the mountains are broken down, crumbling
6 And become dust dispersing.
7 And you become [of] three kinds:
8 Then the companions of the right – what are the companions of the right?
9 And the companions of the left – what are the companions of the left?
10 And the forerunners, the forerunners –
11 Those are the ones brought near [to Allah]
12 In the Gardens of Pleasure,
13 A [large] company of the former peoples
14 And a few of the later peoples,
15 On thrones woven [with ornament],
16 Reclining on them, facing each other.
17 There will circulate among them young boys made eternal
18 With vessels, pitchers and a cup [of wine] from a flowing spring –
19 No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated –
20 And fruit of what they select
21 And the meat of fowl, from whatever they desire.
22 And [for them are] fair women with large, [beautiful] eyes,
23 The likenesses of pearls well-protected,
24 As reward for what they used to do.
25 They will not hear therein ill speech or commission of sin –
26 Only a saying: “Peace, peace.”
27 The companions of the right – what are the companions of the right?
28 [They will be] among lote trees with thorns removed
29 And [banana] trees layered [with fruit]
30 And shade extended
31 And water poured out
32 And fruit, abundant [and varied],
33 Neither limited [to season] nor forbidden,
34 And [upon] beds raised high.
35 Indeed, We have produced the women of Paradise in a [new] creation
36 And made them virgins,
37 Devoted [to their husbands] and of equal age,
38 For the companions of the right [who are]
39 A company of the former peoples
40 And a company of the later peoples.
41 And the companions of the left – what are the companions of the left?
42 [They will be] in scorching fire and scalding water
43 And a shade of black smoke,
44 Neither cool nor beneficial.
45 Indeed they were, before that, indulging in affluence,
46 And they used to persist in the great violation,
47 And they used to say, “When we die and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
48 And our forefathers [as well]?”
49 Say, [O Muhammad], “Indeed, the former and the later peoples
50 Are to be gathered together for the appointment of a known Day.”
51 Then indeed you, O those astray [who are] deniers,
52 Will be eating from trees of zaqqum
53 And filling with it your bellies
54 And drinking on top of it from scalding water
55 And will drink as the drinking of thirsty camels.
56 That is their accommodation on the Day of Recompense.
57 We have created you, so why do you not believe?
58 Have you seen that which you emit?
59 Is it you who creates it, or are We the Creator?
60 We have decreed death among you, and We are not to be outdone
61 In that We will change your likenesses and produce you in that [form] which you do not know.
62 And you have already known the first creation, so will you not remember?
63 And have you seen that [seed] which you sow?
64 Is it you who makes it grow, or are We the grower?
65 If We willed, We could make it [dry] debris, and you would remain in wonder,
66 [Saying], “Indeed, we are [now] in debt;
67 Rather, we have been deprived.”
68 And have you seen the water that you drink?
69 Is it you who brought it down from the clouds, or is it We who bring it down?
70 If We willed, We could make it bitter, so why are you not grateful?
71 And have you seen the fire that you ignite?
72 Is it you who produced its tree, or are We the producer?
73 We have made it a reminder and provision for the travelers,
74 So exalt the name of your Lord, the Most Great.
75 Then I swear by the setting of the stars,
76 And indeed, it is an oath – if you could know – [most] great.
77 Indeed, it is a noble Qur’an
78 In a Register well-protected;
79 None touch it except the purified.
80 [It is] a revelation from the Lord of the worlds.
81 Then is it to this statement that you are indifferent
82 And make [the thanks for] your provision that you deny [the Provider]?
83 Then why, when the soul at death reaches the throat
84 And you are at that time looking on –
85 And Our angels are nearer to him than you, but you do not see –
86 Then why do you not, if you are not to be recompensed,
87 Bring it back, if you should be truthful?
88 And if the deceased was of those brought near to Allah,
89 Then [for him is] rest and bounty and a garden of pleasure.
90 And if he was of the companions of the right,
91 Then [the angels will say], “Peace for you; [you are] from the companions of the right.”
92 But if he was of the deniers [who were] astray,
93 Then [for him is] accommodation of scalding water
94 And burning in Hellfire
95 Indeed, this is the true certainty,
96 So exalt the name of your Lord, the Most Great.
奉至仁至慈的真主之名
1 当那件大事发生的时候,
2 没有任何人否认其发生。
3 那件大事将是能使人降级,能使人升级的;
4 当大地震荡,
5 山峦粉碎,
6 化为散漫的尘埃,
7 而你们分为三等的时候。
8 幸福者,幸福者是何等的人?
9 薄命者,薄命者是何等的人?
10 最先行善者,是最先入乐园的人,
11 这等人,确是蒙主眷顾的。
12 他们将在恩泽的乐园中。
13 许多前人
14 和少数后人,
15 在珠宝镶成的床榻上,
16 彼此相对地靠在上面。
17 长生不老的僮仆,轮流着服待他们,
18 捧着盏和壶,与满杯的醴泉;
19 他们不因