Nuh

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱ ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو
۲ انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
۳ کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
۴ وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے
۵ جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
۶ لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
۷ جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
۸ پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
۹ اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
۱۰ اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
۱۱ وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
۱۲ اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
۱۳ تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے
۱۴ حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
۱۵ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
۱۶ اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
۱۷ اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
۱۸ پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا
۱۹ اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
۲۰ تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
۲۱ (اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا
۲۲ اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
۲۳ اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا
۲۴ (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
۲۵ (آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے خدا کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایا
۲۶ اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے
۲۷ اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
۲۸ اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١ إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ أَنْ أَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
٢ قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ
٣ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ
٤ يَغْفِرْ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمًّى ۚ إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
٥ قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَنَهَارًا
٦ فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا
٧ وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًا
٨ ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا
٩ ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنْتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا
١٠ فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا
١١ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا
١٢ وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا
١٣ مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
١٤ وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
١٥ أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا
١٦ وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
١٧ وَاللَّهُ أَنْبَتَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا
١٨ ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا
١٩ وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا
٢٠ لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا
٢١ قَالَ نُوحٌ رَبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَنْ لَمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا
٢٢ وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا
٢٣ وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا
٢٤ وَقَدْ أَضَلُّوا كَثِيرًا ۖ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا ضَلَالًا
٢٥ مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْصَارًا
٢٦ وَقَالَ نُوحٌ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا
٢٧ إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
٢٨ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1 Indeed, We sent Noah to his people, [saying], “Warn your people before there comes to them a painful punishment.”
2 He said, “O my people, indeed I am to you a clear warner,
3 [Saying], ‘Worship Allah, fear Him and obey me.
4 Allah will forgive you of your sins and delay you for a specified term. Indeed, the time [set by] Allah, when it comes, will not be delayed, if you only knew.’ ”
5 He said, “My Lord, indeed I invited my people [to truth] night and day.
6 But my invitation increased them not except in flight.
7 And indeed, every time I invited them that You may forgive them, they put their fingers in their ears, covered themselves with their garments, persisted, and were arrogant with [great] arrogance.
8 Then I invited them publicly.
9 Then I announced to them and [also] confided to them secretly
10 And said, ‘Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.
11 He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers
12 And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers.
13 What is [the matter] with you that you do not attribute to Allah [due] grandeur
14 While He has created you in stages?
15 Do you not consider how Allah has created seven heavens in layers
16 And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?
17 And Allah has caused you to grow from the earth a [progressive] growth.
18 Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
19 And Allah has made for you the earth an expanse
20 That you may follow therein roads of passage.’ ”
21 Noah said, “My Lord, indeed they have disobeyed me and followed him whose wealth and children will not increase him except in loss.
22 And they conspired an immense conspiracy.
23 And said, ‘Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa’ or Yaghuth and Ya’uq and Nasr.
24 And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error.”
25 Because of their sins they were drowned and put into the Fire, and they found not for themselves besides Allah [any] helpers.
26 And Noah said, “My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant.
27 Indeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever.
28 My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction.”
奉至仁至慈的真主之名
1 我确已派谴努哈去教化他的宗族,我说:在痛苦的刑罚降临你的宗族之前,你当警告他们。
2 他说:我的宗族啊!我确是你们的坦率的警告者,
3 你们应当崇拜真主,应当敬畏他,应当服从我,
4 他就赦宥你们的罪过,并且让你们延迟到一个定期。真主的定期一旦来临的时候,是绝不延迟的