يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ ٱلنِّسَآءَ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا۟ ٱلْعِدَّةَ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ رَبَّكُمْ ۖ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنۢ بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّآ أَن يَأْتِينَ بِفَـٰحِشَةٍۢ مُّبَيِّنَةٍۢ ۚ وَتِلْكَ حُدُودُ ٱللَّهِ ۚ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ ٱللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُۥ ۚ لَا تَدْرِى لَعَلَّ ٱللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَٰلِكَ أَمْرًۭا
yāayyuhā l-nabiyu idhā ṭallaqtumu l-nisāa faṭalliqūhunna liʿiddatihinna wa-aḥṣū l-ʿidata wa-ittaqū l-laha rabbakum lā tukh'rijūhunna min buyūtihinna walā yakhruj'na illā an yatīna bifāḥishatin mubayyinatin watil'ka ḥudūdu l-lahi waman yataʿadda ḥudūda l-lahi faqad ẓalama nafsahu lā tadrī laʿalla l-laha yuḥ'dithu baʿda dhālika amran
اے نبی! جب تم عورتوں کو طلاق دینے لگو تو ان کی عدت (کے شروع) میں طلاق دیا کرو اور عدت کا شمار رکھو، اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے۔ اور (عدت کے دوران) نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں، سوائے اس کے کہ وہ کوئی صریح بے حیائی کا کام کریں۔ یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں، اور جو اللہ کی حدوں سے تجاوز کرے گا اس نے اپنے آپ پر ظلم کیا۔ تم نہیں جانتے شاید اس کے بعد اللہ کوئی نئی صورت پیدا کر دے۔
65:1
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلنَّبِىُّ
نبی ﷺ
l-nabiyu
فعل
طَلَّقْتُمُ
تم طلاق دو
ṭallaqtumu
اسم
ٱلنِّسَآءَ
عورتوں کو
l-nisāa
فعل
فَطَلِّقُوهُنَّ
تو انہیں طلاق دو
faṭalliqūhunna
اسم
لِعِدَّتِهِنَّ
ان کی عدت کے لیے
liʿiddatihinna
فعل
وَأَحْصُوا۟
اور شمار کرو
wa-aḥṣū
اسم
ٱلْعِدَّةَ ۖ
عدت کا
l-ʿidata
فعل
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو
wa-ittaqū
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
اسم
رَبَّكُمْ ۖ
جو تمہارا رب ہے
rabbakum
فعل
تُخْرِجُوهُنَّ
انہیں نکالو
tukh'rijūhunna
اسم
بُيُوتِهِنَّ
ان کے گھروں
buyūtihinna
فعل
يَخْرُجْنَ
وہ نکلیں
yakhruj'na
فعل
يَأْتِينَ
وہ ارتکاب کریں
yatīna
اسم
بِفَـٰحِشَةٍۢ
کسی بے حیائی کا
bifāḥishatin
اسم
مُّبَيِّنَةٍۢ ۚ
کھلی ہوئی
mubayyinatin
اسم اشارہ
وَتِلْكَ
اور یہ
watil'ka
اسم علم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کی
l-lahi
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يَتَعَدَّ
تجاوز کرے گا
yataʿadda
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
فعل
ظَلَمَ
اس نے ظلم کیا
ẓalama
اسم
نَفْسَهُۥ ۚ
اپنی جان پر
nafsahu
فعل
يُحْدِثُ
پیدا کر دے
yuḥ'dithu
اسم اشارہ
ذَٰلِكَ
اس کے
dhālika
اسم
أَمْرًۭا
کوئی نئی صورت
amran
فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍۢ وَأَشْهِدُوا۟ ذَوَىْ عَدْلٍۢ مِّنكُمْ وَأَقِيمُوا۟ ٱلشَّهَـٰدَةَ لِلَّهِ ۚ ذَٰلِكُمْ يُوعَظُ بِهِۦ مَن كَانَ يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ ۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًۭا
fa-idhā balaghna ajalahunna fa-amsikūhunna bimaʿrūfin aw fāriqūhunna bimaʿrūfin wa-ashhidū dhaway ʿadlin minkum wa-aqīmū l-shahādata lillahi dhālikum yūʿaẓu bihi man kāna yu'minu bil-lahi wal-yawmi l-ākhiri waman yattaqi l-laha yajʿal lahu makhrajan
پھر جب وہ اپنی میعاد (عدت) کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو انہیں دستور کے مطابق (نکاح میں) روک رکھو یا دستور کے مطابق ان سے جدا ہو جاؤ۔ اور اپنے میں سے دو عادل شخصوں کو گواہ بنا لو، اور اللہ کے لیے صحیح گواہی دو۔ یہ وہ نصیحت ہے جو اس شخص کو دی جاتی ہے جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے۔ اور جو اللہ سے ڈرے گا، اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کی راہ پیدا کر دے گا۔
65:2
فعل
بَلَغْنَ
وہ پہنچیں
balaghna
اسم
أَجَلَهُنَّ
اپنی میعاد کو
ajalahunna
فعل
فَأَمْسِكُوهُنَّ
تو انہیں روک لو
fa-amsikūhunna
اسم
بِمَعْرُوفٍ
بھلے طریقے سے
bimaʿrūfin
فعل
فارِقُوهُنَّ
انہیں جدا کر دو
fāriqūhunna
اسم
بِمَعْرُوفٍۢ
بھلے طریقے سے
bimaʿrūfin
فعل
وَأَشْهِدُوا۟
اور گواہ بناؤ
wa-ashhidū
حرف
مِّنكُمْ
اپنے میں سے
minkum
فعل
وَأَقِيمُوا۟
اور قائم کرو
wa-aqīmū
اسم
ٱلشَّهَـٰدَةَ
گواہی کو
l-shahādata
اسم علم
لِلَّهِ ۚ
اللہ کے لیے
lillahi
اسم اشارہ
ذَٰلِكُمْ
یہ وہ (بات) ہے
dhālikum
فعل
يُوعَظُ
نصیحت کی جاتی ہے
yūʿaẓu
فعل
يُؤْمِنُ
ایمان رکھتا
yu'minu
اسم علم
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
اسم
وَٱلْيَوْمِ
اور دن پر
wal-yawmi
اسم
ٱلْـَٔاخِرِ ۚ
آخرت کے
l-ākhiri
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
فعل
يَجْعَل
وہ بنا دے گا
yajʿal
اسم
مَخْرَجًۭا
نکلنے کی راہ
makhrajan
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُۥٓ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمْرِهِۦ ۚ قَدْ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىْءٍۢ قَدْرًۭا
wayarzuq'hu min ḥaythu lā yaḥtasibu waman yatawakkal ʿalā l-lahi fahuwa ḥasbuhu inna l-laha bālighu amrihi qad jaʿala l-lahu likulli shayin qadran
اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے گا تو اللہ اس کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔
65:3
فعل
وَيَرْزُقْهُ
اور وہ رزق دے گا اسے
wayarzuq'hu
فعل
يَحْتَسِبُ ۚ
وہ گمان کرتا
yaḥtasibu
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يَتَوَكَّلْ
بھروسہ کرے گا
yatawakkal
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم ضمیر
فَهُوَ
تو وہ
fahuwa
اسم
حَسْبُهُۥٓ ۚ
اسے کافی ہے
ḥasbuhu
اسم
بَـٰلِغُ
پورا کرنے والا ہے
bālighu
اسم
أَمْرِهِۦ ۚ
اپنے کام کو
amrihi
فعل
جَعَلَ
مقرر کیا ہے
jaʿala
اسم علم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
اسم
قَدْرًۭا
ایک اندازہ
qadran
وَٱلَّـٰٓـِٔى يَئِسْنَ مِنَ ٱلْمَحِيضِ مِن نِّسَآئِكُمْ إِنِ ٱرْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَـٰثَةُ أَشْهُرٍۢ وَٱلَّـٰٓـِٔى لَمْ يَحِضْنَ ۚ وَأُو۟لَـٰتُ ٱلْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَن يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مِنْ أَمْرِهِۦ يُسْرًۭا
wa-allāī ya-is'na mina l-maḥīḍi min nisāikum ini ir'tabtum faʿiddatuhunna thalāthatu ashhurin wa-allāī lam yaḥiḍ'na wa-ulātu l-aḥmāli ajaluhunna an yaḍaʿna ḥamlahunna waman yattaqi l-laha yajʿal lahu min amrihi yus'ran
اور تمہاری عورتوں میں سے جو حیض سے ناامید ہو چکی ہوں، اگر تمہیں (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے، اور ان کی بھی جنہیں ابھی حیض نہیں آیا۔ اور حاملہ عورتوں کی میعاد یہ ہے کہ وہ اپنا بچہ جن لیں۔ اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے کام میں آسانی پیدا کر دے گا۔
65:4
اسم موصول
وَٱلَّـٰٓـِٔى
اور وہ جو
wa-allāī
فعل
يَئِسْنَ
وہ مایوس ہو گئیں
ya-is'na
اسم
نِّسَآئِكُمْ
تمہاری عورتوں
nisāikum
فعل
ٱرْتَبْتُمْ
تمہیں شک ہو
ir'tabtum
اسم
فَعِدَّتُهُنَّ
تو ان کی عدت
faʿiddatuhunna
اسم
ثَلَـٰثَةُ
تین
thalāthatu
اسم
أَشْهُرٍۢ
مہینے ہے
ashhurin
اسم موصول
وَٱلَّـٰٓـِٔى
اور وہ بھی جو
wa-allāī
فعل
يَحِضْنَ ۚ
انہیں حیض آیا
yaḥiḍ'na
اسم
وَأُو۟لَـٰتُ
اور حاملہ
wa-ulātu
اسم
ٱلْأَحْمَالِ
عورتیں
l-aḥmāli
اسم
أَجَلُهُنَّ
ان کی میعاد
ajaluhunna
فعل
يَضَعْنَ
وہ جن لیں
yaḍaʿna
اسم
حَمْلَهُنَّ ۚ
اپنے بوجھ کو
ḥamlahunna
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
فعل
يَجْعَل
وہ کر دے گا
yajʿal
اسم
أَمْرِهِۦ
اس کے کام
amrihi
ذَٰلِكَ أَمْرُ ٱللَّهِ أَنزَلَهُۥٓ إِلَيْكُمْ ۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّـَٔاتِهِۦ وَيُعْظِمْ لَهُۥٓ أَجْرًا
dhālika amru l-lahi anzalahu ilaykum waman yattaqi l-laha yukaffir ʿanhu sayyiātihi wayuʿ'ẓim lahu ajran
یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے۔ اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دے گا اور اسے بڑا اجر عطا فرمائے گا۔
65:5
اسم اشارہ
ذَٰلِكَ
یہ
dhālika
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کا
l-lahi
فعل
أَنزَلَهُۥٓ
جو اس نے نازل کیا
anzalahu
حرف
إِلَيْكُمْ ۚ
تمہاری طرف
ilaykum
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
فعل
يُكَفِّرْ
وہ مٹا دے گا
yukaffir
اسم
سَيِّـَٔاتِهِۦ
اس کی برائیاں
sayyiātihi
فعل
وَيُعْظِمْ
اور بڑا دے گا
wayuʿ'ẓim
أَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنتُم مِّن وُجْدِكُمْ وَلَا تُضَآرُّوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا۟ عَلَيْهِنَّ ۚ وَإِن كُنَّ أُو۟لَـٰتِ حَمْلٍۢ فَأَنفِقُوا۟ عَلَيْهِنَّ حَتَّىٰ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ۚ فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَـَٔاتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ ۖ وَأْتَمِرُوا۟ بَيْنَكُم بِمَعْرُوفٍۢ ۖ وَإِن تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهُۥٓ أُخْرَىٰ
askinūhunna min ḥaythu sakantum min wuj'dikum walā tuḍārrūhunna lituḍayyiqū ʿalayhinna wa-in kunna ulāti ḥamlin fa-anfiqū ʿalayhinna ḥattā yaḍaʿna ḥamlahunna fa-in arḍaʿna lakum faātūhunna ujūrahunna watamirū baynakum bimaʿrūfin wa-in taʿāsartum fasatur'ḍiʿu lahu ukh'rā
ان عورتوں کو اپنی وسعت کے مطابق وہاں رکھو جہاں تم خود رہتے ہو، اور انہیں تنگ کرنے کے لیے تکلیف نہ دو۔ اور اگر وہ حاملہ ہوں تو بچہ جننے تک ان پر خرچ کرو۔ پھر اگر وہ تمہارے لیے (بچے کو) دودھ پلائیں تو انہیں ان کی اجرت دو، اور آپس میں بھلے طریقے سے مشورہ کر لیا کرو۔ اور اگر تم باہم کشیدگی پیدا کر لو تو اس (باپ) کے لیے کوئی دوسری عورت دودھ پلا دے گی۔
65:6
فعل
أَسْكِنُوهُنَّ
انہیں ٹھہراؤ
askinūhunna
فعل
سَكَنتُم
تم رہتے ہو
sakantum
اسم
وُجْدِكُمْ
گنجائش کے مطابق
wuj'dikum
فعل
تُضَآرُّوهُنَّ
انہیں تکلیف دو
tuḍārrūhunna
فعل
لِتُضَيِّقُوا۟
تاکہ تم تنگ کرو
lituḍayyiqū
حرف
عَلَيْهِنَّ ۚ
ان پر
ʿalayhinna
فعل
فَأَنفِقُوا۟
تو خرچ کرو
fa-anfiqū
حرف
عَلَيْهِنَّ
ان پر
ʿalayhinna
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
يَضَعْنَ
وہ جن لیں
yaḍaʿna
اسم
حَمْلَهُنَّ ۚ
اپنے حمل کو
ḥamlahunna
فعل
أَرْضَعْنَ
وہ دودھ پلائیں
arḍaʿna
فعل
فَـَٔاتُوهُنَّ
تو انہیں دو
faātūhunna
اسم
أُجُورَهُنَّ ۖ
ان کی اجرتیں
ujūrahunna
فعل
وَأْتَمِرُوا۟
اور مشورہ کرو
watamirū
اسم
بَيْنَكُم
آپس میں
baynakum
اسم
بِمَعْرُوفٍۢ ۖ
بھلے طریقے سے
bimaʿrūfin
فعل
تَعَاسَرْتُمْ
تم باہم کشیدہ ہو جاؤ
taʿāsartum
فعل
فَسَتُرْضِعُ
تو دودھ پلائے گی
fasatur'ḍiʿu
اسم
أُخْرَىٰ
کوئی دوسری عورت
ukh'rā
لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍۢ مِّن سَعَتِهِۦ ۖ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُۥ فَلْيُنفِقْ مِمَّآ ءَاتَىٰهُ ٱللَّهَ ۚ لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهَ نَفْسًا إِلَّا مَآ ءَاتَىٰهَا ۚ سَيَجْعَلُ ٱللَّهَ بَعْدَ عُسْرٍۢ يُسْرًۭا
liyunfiq dhū saʿatin min saʿatihi waman qudira ʿalayhi riz'quhu falyunfiq mimmā ātāhu l-lahu lā yukallifu l-lahu nafsan illā mā ātāhā sayajʿalu l-lahu baʿda ʿus'rin yus'ran
صاحبِ وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیے، اور جس کا رزق تنگ ہو اسے چاہیے کہ اسی میں سے خرچ کرے جو اللہ نے اسے دیا ہے۔ اللہ کسی جان پر اس کی دی ہوئی بساط سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ اللہ عنقریب تنگی کے بعد آسانی پیدا کر دے گا۔
65:7
فعل
لِيُنفِقْ
چاہیے کہ خرچ کرے
liyunfiq
اسم
سَعَتِهِۦ ۖ
وسعت سے
saʿatihi
اسم ضمیر
وَمَن
اور جس کا
waman
فعل
قُدِرَ
تنگ کر دیا گیا
qudira
اسم
رِزْقُهُۥ
اس کا رزق
riz'quhu
فعل
فَلْيُنفِقْ
تو چاہیے کہ خرچ کرے
falyunfiq
حرف
مِمَّآ
اس میں سے جو
mimmā
فعل
ءَاتَىٰهُ
اسے دیا ہے
ātāhu
اسم علم
ٱللَّهُ ۚ
اللہ نے
l-lahu
فعل
يُكَلِّفُ
مکلف بناتا
yukallifu
اسم
نَفْسًا
کسی جان کو
nafsan
فعل
ءَاتَىٰهَا ۚ
اسے دیا ہے
ātāhā
فعل
سَيَجْعَلُ
عنقریب کر دے گا
sayajʿalu
وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِۦ فَحَاسَبْنَـٰهَا حِسَابًۭا شَدِيدًۭا وَعَذَّبْنَـٰهَا عَذَابًۭا نُّكْرًۭا
waka-ayyin min qaryatin ʿatat ʿan amri rabbihā warusulihi faḥāsabnāhā ḥisāban shadīdan waʿadhabnāhā ʿadhāban nuk'ran
اور کتنی ہی بستیاں ایسی تھیں جنہوں نے اپنے رب اور اس کے رسولوں کے حکم سے سرتابی کی، تو ہم نے ان سے سخت حساب لیا اور انہیں ایک ناپسندیدہ عذاب دیا۔
65:8
اسم
وَكَأَيِّن
اور کتنی ہی
waka-ayyin
اسم
قَرْيَةٍ
بستی میں سے
qaryatin
فعل
عَتَتْ
سرکشی کی اس نے
ʿatat
اسم
رَبِّهَا
اپنے رب کے
rabbihā
اسم
وَرُسُلِهِۦ
اور اس کے رسولوں کے
warusulihi
فعل
فَحَاسَبْنَـٰهَا
پھر ہم نے اس کا حساب لیا
faḥāsabnāhā
فعل
وَعَذَّبْنَـٰهَا
اور ہم نے اسے عذاب دیا
waʿadhabnāhā
اسم
نُّكْرًۭا
بہت برا
nuk'ran
فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَـٰقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا
fadhāqat wabāla amrihā wakāna ʿāqibatu amrihā khus'ran
تو اس نے اپنے اعمال کا وبال چکھ لیا، اور اس کے کام کا انجام نقصان ہی تھا۔
65:9
فعل
فَذَاقَتْ
تو اس نے چکھا
fadhāqat
اسم
أَمْرِهَا
اپنے کام کا
amrihā
اسم
عَـٰقِبَةُ
انجام
ʿāqibatu
اسم
أَمْرِهَا
اس کے کام کا
amrihā
أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمْ عَذَابًۭا شَدِيدًۭا ۖ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ۚ قَدْ أَنزَلَ ٱللَّهَ إِلَيْكُمْ ذِكْرًۭا
aʿadda l-lahu lahum ʿadhāban shadīdan fa-ittaqū l-laha yāulī l-albābi alladhīna āmanū qad anzala l-lahu ilaykum dhik'ran
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، پس اللہ سے ڈرو اے عقل والو جو ایمان لائے ہو۔ اللہ نے تمہاری طرف نصیحت نازل کی ہے،
65:10
فعل
أَعَدَّ
تیار کیا ہے
aʿadda
اسم علم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
اسم
شَدِيدًۭا ۖ
سخت
shadīdan
فعل
فَٱتَّقُوا۟
پس تم ڈرو
fa-ittaqū
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
اسم
يَـٰٓأُو۟لِى
اے والو
yāulī
اسم
ٱلْأَلْبَـٰبِ
عقل
l-albābi
اسم موصول
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟ ۚ
ایمان لائے
āmanū
فعل
أَنزَلَ
نازل کی ہے
anzala
اسم علم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
ilaykum
رَّسُولًۭا يَتْلُوا۟ عَلَيْكُمْ ءَايَـٰتِ ٱللَّهِ مُبَيِّنَـٰتٍۢ لِّيُخْرِجَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنَ ٱلظُّلُمَـٰتِ إِلَى ٱلنُّورِ ۚ وَمَن يُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ وَيَعْمَلْ صَـٰلِحًۭا يُدْخِلْهُ جَنَّـٰتٍۢ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًۭا ۖ قَدْ أَحْسَنَ ٱللَّهُ لَهُۥ رِزْقًا
rasūlan yatlū ʿalaykum āyāti l-lahi mubayyinātin liyukh'rija alladhīna āmanū waʿamilū l-ṣāliḥāti mina l-ẓulumāti ilā l-nūri waman yu'min bil-lahi wayaʿmal ṣāliḥan yud'khil'hu jannātin tajrī min taḥtihā l-anhāru khālidīna fīhā abadan qad aḥsana l-lahu lahu riz'qan
یعنی ایک ایسے رسول کو جو تمہارے سامنے اللہ کی واضح آیتیں پڑھتا ہے تاکہ وہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے، تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے۔ اور جو اللہ پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا، وہ اسے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ نے اسے بہت ہی عمدہ رزق عطا فرمایا ہے۔
65:11
اسم
رَّسُولًۭا
ایک رسول
rasūlan
فعل
يَتْلُوا۟
وہ پڑھتا ہے
yatlū
حرف
عَلَيْكُمْ
تمہارے سامنے
ʿalaykum
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
اسم
مُبَيِّنَـٰتٍۢ
واضح
mubayyinātin
فعل
لِّيُخْرِجَ
تاکہ وہ نکالے
liyukh'rija
اسم موصول
ٱلَّذِينَ
ان کو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے کیے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک کام
l-ṣāliḥāti
اسم
ٱلظُّلُمَـٰتِ
تاریکیوں
l-ẓulumāti
اسم
ٱلنُّورِ ۚ
روشنی کی
l-nūri
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يُؤْمِنۢ
ایمان لائے گا
yu'min
اسم علم
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
فعل
وَيَعْمَلْ
اور عمل کرے گا
wayaʿmal
فعل
يُدْخِلْهُ
وہ اسے داخل کرے گا
yud'khil'hu
اسم
جَنَّـٰتٍۢ
باغات میں
jannātin
اسم
تَحْتِهَا
ان کے نیچے
taḥtihā
اسم
ٱلْأَنْهَـٰرُ
نہریں
l-anhāru
اسم
خَـٰلِدِينَ
ہمیشہ رہنے والے
khālidīna
اسم
أَبَدًۭا ۖ
ہمیشہ کے لیے
abadan
فعل
أَحْسَنَ
عمدہ کر دیا ہے
aḥsana
اسم علم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ سَبْعَ سَمَـٰوَٰتٍۢ وَمِنَ ٱلْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ ٱلْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ وَأَنَّ ٱللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَىْءٍ عِلْمًۢا
al-lahu alladhī khalaqa sabʿa samāwātin wamina l-arḍi mith'lahunna yatanazzalu l-amru baynahunna litaʿlamū anna l-laha ʿalā kulli shayin qadīrun wa-anna l-laha qad aḥāṭa bikulli shayin ʿil'man
اللہ ہی وہ (ذات) ہے جس نے سات آسمان پیدا کیے اور زمینیں بھی انہی کی مانند۔ ان کے درمیان (اللہ کا) حکم نازل ہوتا رہتا ہے تاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور یہ کہ اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم کے احاطے میں لے رکھا ہے۔
65:12
اسم علم
ٱللَّهُ
اللہ
al-lahu
اسم موصول
ٱلَّذِى
وہ ہے جس نے
alladhī
اسم
سَمَـٰوَٰتٍۢ
آسمانوں کو
samāwātin
حرف
وَمِنَ
اور میں سے
wamina
اسم
مِثْلَهُنَّ
انہی کی مانند
mith'lahunna
فعل
يَتَنَزَّلُ
نازل ہوتا ہے
yatanazzalu
اسم
بَيْنَهُنَّ
ان کے درمیان
baynahunna
فعل
لِتَعْلَمُوٓا۟
تاکہ تم جان لو
litaʿlamū
اسم
قَدِيرٌۭ
قادر ہے
qadīrun
حرف
وَأَنَّ
اور بے شک
wa-anna
فعل
أَحَاطَ
احاطہ کر رکھا ہے
aḥāṭa
اسم
عِلْمًۢا
علم کے اعتبار سے
ʿil'man