AL MURSALAT

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱ ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
۲ پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
۳ اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
۴ پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
۵ پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
۶ تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
۷ کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
۸ جب تاروں کی چمک جاتی رہے
۹ اور جب آسمان پھٹ جائے
۱۰ اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
۱۱ اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
۱۲ بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
۱۳ فیصلے کے دن کے لئے
۱۴ اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
۱۵ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
۱۶ کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
۱۷ پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
۱۸ ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
۱۹ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۲۰ کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
۲۱ اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
۲۲ ایک وقت معین تک
۲۳ پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
۲۴ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۲۵ کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
۲۶ یعنی) زندوں اور مردوں کو
۲۷ (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
۲۸ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۲۹ جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
۳۰ (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
۳۱ نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
۳۲ اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
۳۳ گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
۳۴ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۳۵ یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
۳۶ اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
۳۷ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۳۸ یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
۳۹ اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
۴۰ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۴۱ بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے
۴۲ اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
۴۳ اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
۴۴ ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
۴۵ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
۴۶ (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
۴۷ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۴۸ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
۴۹ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
۵۰ اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
٢ فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
٣ وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا
٤ فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا
٥ فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا
٦ عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
٧ إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ
٨ فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ
٩ وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ
١٠ وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ
١١ وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ
١٢ لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
١٣ لِيَوْمِ الْفَصْلِ
١٤ وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ
١٥ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
١٦ أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ
١٧ ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ
١٨ كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ
١٩ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٢٠ أَلَمْ نَخْلُقْكُمْ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ
٢١ فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَكِينٍ
٢٢ إِلَىٰ قَدَرٍ مَعْلُومٍ
٢٣ فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ
٢٤ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٢٥ أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا
٢٦ أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا
٢٧ وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُمْ مَاءً فُرَاتًا
٢٨ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٢٩ انْطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ
٣٠ انْطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ
٣١ لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ
٣٢ إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
٣٣ كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ
٣٤ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٣٥ هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ
٣٦ وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ
٣٧ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٣٨ هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ
٣٩ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ
٤٠ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٤١ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ
٤٢ وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
٤٣ كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
٤٤ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
٤٥ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٤٦ كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُمْ مُجْرِمُونَ
٤٧ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٤٨ وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ
٤٩ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
٥٠ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1 By those [winds] sent forth in gusts
2 And the winds that blow violently
3 And [by] the winds that spread [clouds]
4 And those [angels] who bring criterion
5 And those [angels] who deliver a message
6 As justification or warning,
7 Indeed, what you are promised is to occur.
8 So when the stars are obliterated
9 And when the heaven is opened
10 And when the mountains are blown away
11 And when the messengers’ time has come…
12 For what Day was it postponed?
13 For the Day of Judgement.
14 And what can make you know what is the Day of Judgement?
15 Woe, that Day, to the deniers.
16 Did We not destroy the former peoples?
17 Then We will follow them with the later ones.
18 Thus do We deal with the criminals.
19 Woe, that Day, to the deniers.
20 Did We not create you from a liquid disdained?
21 And We placed it in a firm lodging
22 For a known extent.
23 And We determined [it], and excellent [are We] to determine.
24 Woe, that Day, to the deniers.
25 Have We not made the earth a container
26 Of the living and the dead?
27 And We placed therein lofty, firmly set mountains and have given you to drink sweet water.
28 Woe, that Day, to the deniers.
29 [They will be told], “Proceed to that which you used to deny.
30 Proceed to a shadow [of smoke] having three columns
31 [But having] no cool shade and availing not against the flame.”
32 Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
33 As if they were yellowish [black] camels.
34 Woe, that Day, to the deniers.
35 This is a Day they will not speak,
36 Nor will it be permitted for them to make an excuse.
37 Woe, that Day, to the deniers.
38 This is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
39 So if you have a plan, then plan against Me.
40 Woe, that Day, to the deniers.
41 Indeed, the righteous will be among shades and springs
42 And fruits from whatever they desire,
43 [Being told], “Eat and drink in satisfaction for what you used to do.”
44 Indeed, We thus reward the doers of good.
45 Woe, that Day, to the deniers.
46 [O disbelievers], eat and enjoy yourselves a little; indeed, you are criminals.
47 Woe, that Day, to the deniers.
48 And when it is said to them, “Bow [in prayer],” they do not bow.
49 Woe, that Day, to the deniers.
50 Then in what statement after the Qur’an will they believe?
奉至仁至慈的真主之名
1 誓以奉派传达佳音,
2 遂猛烈吹动者,
3 誓以传播各物,
4 而使之分散,
5 乃传授教训者,
6 誓以示原谅或警告者,
7 警告你们的事,是必定发生的。
8 当星宿黯淡的时候,
9 当天体破裂的时候,
10 当山峦飞扬的时候,
11 当众使者被定期召集的时候,
12 期限在哪日呢?
13 在判决之日。
14 你怎能知道判决之日,是什么?
15 在那日,伤哉否认真