يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ عَدُوِّى وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَآءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِم بِٱلْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا۟ بِمَا جَآءَكُم مِّنَ ٱلْحَقِّ يُخْرِجُونَ ٱلرَّسُولَ وَإِيَّاكُمْ ۙ أَن تُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ رَبِّكُمْ إِن كُنتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَـٰدًۭا فِى سَبِيلِى وَٱبْتِغَآءَ مَرْضَاتِى ۚ تُسِرُّونَ إِلَيْهِم بِٱلْمَوَدَّةِ وَأَنَا۠ أَعْلَمُ بِمَآ أَخْفَيْتُمْ وَمَآ أَعْلَنتُمْ ۚ وَمَن يَفْعَلْهُ مِنكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ
yāayyuhā alladhīna āmanū lā tattakhidhū ʿaduwwī waʿaduwwakum awliyāa tul'qūna ilayhim bil-mawadati waqad kafarū bimā jāakum mina l-ḥaqi yukh'rijūna l-rasūla wa-iyyākum an tu'minū bil-lahi rabbikum in kuntum kharajtum jihādan fī sabīlī wa-ib'tighāa marḍātī tusirrūna ilayhim bil-mawadati wa-anā aʿlamu bimā akhfaytum wamā aʿlantum waman yafʿalhu minkum faqad ḍalla sawāa l-sabīli
اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ، تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے وہ اس سے منکر ہیں، وہ رسول اللہ کو اور تم کو (تمہارے وطن سے) صرف اس لیے نکالتے ہیں کہ تم اپنے پروردگار اللہ پر ایمان لائے ہو۔ اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لیے (وطن سے) نکلے ہو (تو ان سے دوستی نہ کرو)۔ تم ان کو پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو علی الاعلان کرتے ہو میں اسے خوب جانتا ہوں۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا۔
60:1
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
تَتَّخِذُوا۟
بناؤ تم
tattakhidhū
اسم
عَدُوِّى
میرے دشمن کو
ʿaduwwī
اسم
وَعَدُوَّكُمْ
اور اپنے دشمن کو
waʿaduwwakum
اسم
أَوْلِيَآءَ
دوست
awliyāa
فعل
تُلْقُونَ
تم ڈالتے ہو
tul'qūna
حرف
إِلَيْهِم
ان کی طرف
ilayhim
اسم
بِٱلْمَوَدَّةِ
دوستی کا پیغام
bil-mawadati
حرف
وَقَدْ
اور حالانکہ
waqad
فعل
كَفَرُوا۟
انہوں نے کفر کیا
kafarū
فعل
جَآءَكُم
تمہارے پاس آیا
jāakum
فعل
يُخْرِجُونَ
وہ نکالتے ہیں
yukh'rijūna
اسم
ٱلرَّسُولَ
رسول کو
l-rasūla
اسم ضمیر
وَإِيَّاکُمْ ۙ
اور تم کو بھی
wa-iyyākum
فعل
تُؤْمِنُوا۟
تم ایمان لائے ہو
tu'minū
اسم
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
اسم
رَبِّكُمْ
جو تمہارا رب ہے
rabbikum
فعل
خَرَجْتُمْ
تم نکلے ہو
kharajtum
اسم
جِهَـٰدًۭا
جہاد کے لیے
jihādan
اسم
سَبِيلِى
میری راہ
sabīlī
اسم
وَٱبْتِغَآءَ
اور تلاش کے لیے
wa-ib'tighāa
اسم
مَرْضَاتِى ۚ
میری رضا کی
marḍātī
فعل
تُسِرُّونَ
تم چھپاتے ہو
tusirrūna
حرف
إِلَيْهِم
ان کی طرف
ilayhim
اسم
بِٱلْمَوَدَّةِ
دوستی (کا راز)
bil-mawadati
اسم ضمیر
وَأَنَا۠
اور میں
wa-anā
اسم
أَعْلَمُ
سب سے زیادہ جانتا ہوں
aʿlamu
فعل
أَخْفَيْتُمْ
تم نے چھپایا
akhfaytum
فعل
أَعْلَنتُمْ ۚ
تم نے ظاہر کیا
aʿlantum
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يَفْعَلْهُ
اسے کرے گا
yafʿalhu
حرف
مِنكُمْ
تم میں سے
minkum
اسم
سَوَآءَ
ہموار (راستے) سے
sawāa
اسم
ٱلسَّبِيلِ
سیدھے راستے
l-sabīli
إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا۟ لَكُمْ أَعْدَآءًۭ وَيَبْسُطُوٓا۟ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُم بِٱلسُّوٓءِ وَوَدُّوا۟ لَوْ تَكْفُرُونَ
in yathqafūkum yakūnū lakum aʿdāan wayabsuṭū ilaykum aydiyahum wa-alsinatahum bil-sūi wawaddū law takfurūna
اگر وہ تم پر قابو پا لیں تو تمہارے دشمن ہو جائیں اور تم پر برائی کے ساتھ ہاتھ چلائیں اور زبانیں نکالیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی کافر بن جاؤ۔
60:2
فعل
يَثْقَفُوكُمْ
وہ پا لیں تم کو
yathqafūkum
فعل
يَكُونُوا۟
وہ ہو جائیں گے
yakūnū
فعل
وَيَبْسُطُوٓا۟
اور وہ دراز کریں
wayabsuṭū
حرف
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
ilaykum
اسم
أَيْدِيَهُمْ
اپنے ہاتھ
aydiyahum
اسم
وَأَلْسِنَتَهُم
اور اپنی زبانیں
wa-alsinatahum
اسم
بِٱلسُّوٓءِ
برائی کے ساتھ
bil-sūi
فعل
وَوَدُّوا۟
اور وہ چاہتے ہیں
wawaddū
فعل
تَكْفُرُونَ
تم کافر ہو جاؤ
takfurūna
لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَآ أَوْلَـٰدُكُمْ ۚ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌۭ
lan tanfaʿakum arḥāmukum walā awlādukum yawma l-qiyāmati yafṣilu baynakum wal-lahu bima taʿmalūna baṣīrun
تمہارے رشتے ناطے اور اولاد قیامت کے دن تمہیں کچھ فائدہ نہیں دے سکیں گے، اس دن اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔
60:3
فعل
تَنفَعَكُمْ
نفع دیں گے تم کو
tanfaʿakum
اسم
أَرْحَامُكُمْ
تمہارے رشتے دار
arḥāmukum
اسم
أَوْلَـٰدُكُمْ ۚ
تمہاری اولادیں
awlādukum
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
فعل
يَفْصِلُ
وہ فیصلہ کرے گا
yafṣilu
اسم
بَيْنَكُمْ ۚ
تمہارے درمیان
baynakum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے ہو
taʿmalūna
اسم
بَصِيرٌۭ
خوب دیکھنے والا ہے
baṣīrun
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌۭ فِىٓ إِبْرَٰهِيمَ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ إِذْ قَالُوا۟ لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَءَٰٓؤُا۟ مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ ٱلْعَدَٰوَةُ وَٱلْبَغْضَآءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَحْدَهُۥٓ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَٰهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَآ أَمْلِكُ لَكَ مِنَ ٱللَّهِ مِن شَىْءٍۢ ۖ رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ ٱلْمَصِيرُ
qad kānat lakum us'watun ḥasanatun fī ib'rāhīma wa-alladhīna maʿahu idh qālū liqawmihim innā buraāu minkum wamimmā taʿbudūna min dūni l-lahi kafarnā bikum wabadā baynanā wabaynakumu l-ʿadāwatu wal-baghḍāu abadan ḥattā tu'minū bil-lahi waḥdahu illā qawla ib'rāhīma li-abīhi la-astaghfiranna laka wamā amliku laka mina l-lahi min shayin rabbanā ʿalayka tawakkalnā wa-ilayka anabnā wa-ilayka l-maṣīru
تمہارے لیے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کے ساتھیوں میں عمدہ نمونہ ہے، جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ ہم تم سے اور ان چیزوں سے جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو، بیزار ہیں، ہم تمہارے (دین کے) منکر ہیں اور جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ، ہم میں اور تم میں ہمیشہ کے لیے دشمنی اور بیر پیدا ہو گیا ہے۔ مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے یہ کہنا کہ میں آپ کے لیے مغفرت طلب کروں گا اور اللہ کے سامنے میں آپ کے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار! ہم تجھی پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
60:4
اسم
أُسْوَةٌ
ایک نمونہ
us'watun
اسم
حَسَنَةٌۭ
بہترین / اچھا
ḥasanatun
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم (ع)
ib'rāhīma
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور ان لوگوں میں جو
wa-alladhīna
اسم
مَعَهُۥٓ
ان کے ساتھ تھے
maʿahu
فعل
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
qālū
اسم
لِقَوْمِهِمْ
اپنی قوم سے
liqawmihim
اسم
بُرَءَٰٓؤُا۟
بیزار ہیں
buraāu
حرف
وَمِمَّا
اور ان سے جن کو
wamimmā
فعل
تَعْبُدُونَ
تم پوجتے ہو
taʿbudūna
فعل
كَفَرْنَا
ہم نے کفر کیا
kafarnā
حرف
بِكُمْ
تمہارا (منکر ہوئے)
bikum
فعل
وَبَدَا
اور ظاہر ہو گئی
wabadā
اسم
بَيْنَنَا
ہمارے درمیان
baynanā
اسم
وَبَيْنَكُمُ
اور تمہارے درمیان
wabaynakumu
اسم
ٱلْعَدَٰوَةُ
دشمنی
l-ʿadāwatu
اسم
وَٱلْبَغْضَآءُ
اور کینہ
wal-baghḍāu
اسم
أَبَدًا
ہمیشہ کے لیے
abadan
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
تُؤْمِنُوا۟
تم ایمان لاؤ
tu'minū
اسم
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
اسم
وَحْدَهُۥٓ
جو اکیلا ہے
waḥdahu
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم (ع) کی
ib'rāhīma
اسم
لِأَبِيهِ
اپنے باپ سے
li-abīhi
فعل
لَأَسْتَغْفِرَنَّ
میں ضرور مغفرت مانگوں گا
la-astaghfiranna
فعل
أَمْلِكُ
میں اختیار رکھتا
amliku
اسم
رَّبَّنَا
اے ہمارے رب!
rabbanā
حرف
عَلَيْكَ
تجھ ہی پر
ʿalayka
فعل
تَوَكَّلْنَا
ہم نے بھروسہ کیا
tawakkalnā
حرف
وَإِلَيْكَ
اور تیری ہی طرف
wa-ilayka
فعل
أَنَبْنَا
ہم نے رجوع کیا
anabnā
حرف
وَإِلَيْكَ
اور تیری ہی طرف
wa-ilayka
اسم
ٱلْمَصِيرُ
لوٹ کر جانا ہے
l-maṣīru
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةًۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَٱغْفِرْ لَنَا رَبَّنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
rabbanā lā tajʿalnā fit'natan lilladhīna kafarū wa-igh'fir lanā rabbanā innaka anta l-ʿazīzu l-ḥakīmu
اے ہمارے پروردگار! ہم کو کافروں کے لیے آزمائش نہ بنا (کہ وہ ہم پر غالب آ کر یہ سمجھیں کہ وہ حق پر ہیں) اور اے ہمارے پروردگار! ہمیں بخش دے۔ بے شک تو ہی غالب اور حکمت والا ہے۔
60:5
اسم
رَبَّنَا
اے ہمارے رب!
rabbanā
فعل
تَجْعَلْنَا
ہمیں بنا
tajʿalnā
اسم
فِتْنَةًۭ
آزمائش
fit'natan
حرف
لِّلَّذِينَ
ان لوگوں کے لیے جو
lilladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
فعل
وَٱغْفِرْ
اور ہمیں بخش دے
wa-igh'fir
اسم
رَبَّنَآ ۖ
اے ہمارے رب!
rabbanā
حرف
إِنَّكَ
بے شک تو ہی
innaka
اسم
ٱلْعَزِيزُ
سب پر غالب ہے
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَكِيمُ
بڑی حکمت والا ہے
l-ḥakīmu
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌۭ لِّمَن كَانَ يَرْجُوا۟ ٱللَّهَ وَٱلْيَوْمَ ٱلْـَٔاخِرَ ۚ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْغَنِىُّ ٱلْحَمِيدُ
laqad kāna lakum fīhim us'watun ḥasanatun liman kāna yarjū l-laha wal-yawma l-ākhira waman yatawalla fa-inna l-laha huwa l-ghaniyu l-ḥamīdu
یقیناً تمہارے لیے ان (ایمان والوں) میں عمدہ نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور روزِ آخرت کی ملاقات کی امید رکھتا ہو۔ اور جو کوئی روگردانی کرے گا تو اللہ بے پروا اور لائقِ ستائش ہے۔
60:6
اسم
أُسْوَةٌ
ایک نمونہ
us'watun
اسم
حَسَنَةٌۭ
بہترین / اچھا
ḥasanatun
حرف
لِّمَن
اس کے لیے جو
liman
فعل
يَرْجُوا۟
امید رکھتا
yarjū
اسم
وَٱلْيَوْمَ
اور دن کی
wal-yawma
اسم
ٱلْـَٔاخِرَ ۚ
آخرت کے
l-ākhira
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يَتَوَلَّ
روگردانی کرے گا
yatawalla
حرف
فَإِنَّ
تو بے شک
fa-inna
اسم
ٱلْغَنِىُّ
بے پروا ہے
l-ghaniyu
اسم
ٱلْحَمِيدُ
تعریف کے لائق
l-ḥamīdu
۞ عَسَى ٱللَّهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ ٱلَّذِينَ عَادَيْتُم مِّنْهُم مَّوَدَّةًۭ ۚ وَٱللَّهُ قَدِيرٌۭ ۚ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ
ʿasā l-lahu an yajʿala baynakum wabayna alladhīna ʿādaytum min'hum mawaddatan wal-lahu qadīrun wal-lahu ghafūrun raḥīmun
عجب نہیں کہ اللہ تمہارے اور ان لوگوں کے درمیان جن سے تم دشمنی رکھتے ہو محبت پیدا کر دے۔ اور اللہ بڑی قدرت والا ہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
60:7
فعل
يَجْعَلَ
پیدا کر دے
yajʿala
اسم
بَيْنَكُمْ
تمہارے درمیان
baynakum
اسم
وَبَيْنَ
اور درمیان
wabayna
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے جن سے
alladhīna
فعل
عَادَيْتُم
تم دشمنی رکھتے ہو
ʿādaytum
حرف
مِّنْهُم
ان میں سے
min'hum
اسم
مَّوَدَّةًۭ ۚ
محبت / دوستی
mawaddatan
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
قَدِيرٌۭ ۚ
بڑی قدرت والا ہے
qadīrun
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
غَفُورٌۭ
بخشنے والا ہے
ghafūrun
اسم
رَّحِيمٌۭ
نہایت مہربان
raḥīmun
لَّا يَنْهَىٰكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ لَمْ يُقَـٰتِلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم مِّن دِيَـٰرِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوٓا۟ إِلَيْهِمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلْمُقْسِطِينَ
lā yanhākumu l-lahu ʿani alladhīna lam yuqātilūkum fī l-dīni walam yukh'rijūkum min diyārikum an tabarrūhum watuq'siṭū ilayhim inna l-laha yuḥibbu l-muq'siṭīna
جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا، اللہ تمہیں ان کے ساتھ احسان اور انصاف کا سلوک کرنے سے نہیں روکتا۔ بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
60:8
فعل
يَنْهَىٰكُمُ
روکتا تمہیں
yanhākumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے جو
alladhīna
فعل
يُقَـٰتِلُوكُمْ
لڑے تم سے
yuqātilūkum
اسم
ٱلدِّينِ
دین (کے معاملے)
l-dīni
فعل
يُخْرِجُوكُم
نکالا تم کو
yukh'rijūkum
اسم
دِيَـٰرِكُمْ
تمہارے گھروں
diyārikum
فعل
تَبَرُّوهُمْ
تم ان سے بھلائی کرو
tabarrūhum
فعل
وَتُقْسِطُوٓا۟
اور تم انصاف کرو
watuq'siṭū
حرف
إِلَيْهِمْ ۚ
ان کے ساتھ
ilayhim
فعل
يُحِبُّ
پسند کرتا ہے
yuḥibbu
اسم
ٱلْمُقْسِطِينَ
انصاف کرنے والوں کو
l-muq'siṭīna
إِنَّمَا يَنْهَىٰكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَـٰتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَـٰرِكُمْ وَظَـٰهَرُوا۟ عَلَىٰٓ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ
innamā yanhākumu l-lahu ʿani alladhīna qātalūkum fī l-dīni wa-akhrajūkum min diyārikum waẓāharū ʿalā ikh'rājikum an tawallawhum waman yatawallahum fa-ulāika humu l-ẓālimūna
اللہ تو تمہیں صرف ان لوگوں سے دوستی کرنے سے روکتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے معاملے میں لڑائی کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں (دوسروں کی) مدد کی، کہ تم ان سے دوستی کرو۔ اور جو ان سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں۔
60:9
فعل
يَنْهَىٰكُمُ
روکتا ہے تمہیں
yanhākumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے جو
alladhīna
فعل
قَـٰتَلُوكُمْ
لڑے تم سے
qātalūkum
فعل
وَأَخْرَجُوكُم
اور نکالا تم کو
wa-akhrajūkum
اسم
دِيَـٰرِكُمْ
تمہارے گھروں
diyārikum
فعل
وَظَـٰهَرُوا۟
اور مدد کی
waẓāharū
اسم
إِخْرَاجِكُمْ
تمہارے نکالنے
ikh'rājikum
فعل
تَوَلَّوْهُمْ ۚ
تم انہیں دوست بناؤ
tawallawhum
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يَتَوَلَّهُمْ
انہیں دوست بنائے گا
yatawallahum
اسم ضمیر
فَأُو۟لَـٰٓئِكَ
تو وہی لوگ
fa-ulāika
اسم
ٱلظَّـٰلِمُونَ
ظلم کرنے والے
l-ẓālimūna
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا جَآءَكُمُ ٱلْمُؤْمِنَـٰتُ مُهَـٰجِرَٰتٍۢ فَٱمْتَحِنُوهُنَّ ۖ ٱللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيمَـٰنِهِنَّ ۖ فَإِنْ عَلِمْتُمُوهُنَّ مُؤْمِنَـٰتٍۢ فَلَا تَرْجِعُوهُنَّ إِلَى ٱلْكُفَّارِ ۖ لَا هُنَّ حِلٌّۭ لَّهُمْ وَلَا هُمْ يَحِلُّونَ لَهُنَّ ۖ وَءَاتُوهُم مَّآ أَنفَقُوا۟ ۚ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ أَن تَنكِحُوهُنَّ إِذَآ ءَاتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ ۚ وَلَا تُمْسِكُوا۟ بِعِصَمِ ٱلْكَوَافِرِ وَسْـَٔلُوا۟ مَآ أَنفَقْتُمْ وَلْيَسْـَٔلُوا۟ مَآ أَنفَقُوا۟ ۚ ذَٰلِكُمْ حُكْمُ ٱللَّهِ ۖ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌۭ
yāayyuhā alladhīna āmanū idhā jāakumu l-mu'minātu muhājirātin fa-im'taḥinūhunna l-lahu aʿlamu biīmānihinna fa-in ʿalim'tumūhunna mu'minātin falā tarjiʿūhunna ilā l-kufāri lā hunna ḥillun lahum walā hum yaḥillūna lahunna waātūhum mā anfaqū walā junāḥa ʿalaykum an tankiḥūhunna idhā ātaytumūhunna ujūrahunna walā tum'sikū biʿiṣami l-kawāfiri wasalū mā anfaqtum walyasalū mā anfaqū dhālikum ḥuk'mu l-lahi yaḥkumu baynakum wal-lahu ʿalīmun ḥakīmun
اے ایمان والو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئیں تو ان کا امتحان لو، (ویسے) اللہ ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ پھر اگر تم انہیں مومنہ جانو تو انہیں کافروں کی طرف واپس نہ بھیجو، نہ وہ عورتیں ان کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ مرد ان عورتوں کے لیے حلال ہیں۔ اور ان کافروں نے جو کچھ (مہر) خرچ کیا ہو وہ انہیں دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں سے نکاح کر لو جب کہ تم انہیں ان کے مہر دے دو۔ اور کافر عورتوں کی ناموس (نکاح) کو اپنے قبضے میں نہ رکھو۔ اور جو کچھ تم نے خرچ کیا ہو (ان سے) مانگ لو اور جو انہوں نے خرچ کیا ہو وہ (تم سے) مانگ لیں۔ یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ اور اللہ علم والا حکمت والا ہے۔
60:10
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
جَآءَكُمُ
آئیں تمہارے پاس
jāakumu
اسم
ٱلْمُؤْمِنَـٰتُ
مومن عورتیں
l-mu'minātu
اسم
مُهَـٰجِرَٰتٍۢ
ہجرت کرنے والیاں
muhājirātin
فعل
فَٱمْتَحِنُوهُنَّ ۖ
تو ان کا امتحان لو
fa-im'taḥinūhunna
اسم
أَعْلَمُ
خوب جانتا ہے
aʿlamu
اسم
بِإِيمَـٰنِهِنَّ ۖ
ان کے ایمان کو
biīmānihinna
فعل
عَلِمْتُمُوهُنَّ
تم انہیں جان لو
ʿalim'tumūhunna
اسم
مُؤْمِنَـٰتٍۢ
کہ وہ مومنہ ہیں
mu'minātin
فعل
تَرْجِعُوهُنَّ
واپس بھیجو انہیں
tarjiʿūhunna
اسم
ٱلْكُفَّارِ ۖ
کافروں کی
l-kufāri
اسم ضمیر
هُنَّ
وہ (عورتیں)
hunna
فعل
يَحِلُّونَ
حلال ہیں
yaḥillūna
حرف
لَهُنَّ ۖ
ان عورتوں کے لیے
lahunna
فعل
وَءَاتُوهُم
اور دے دو تم ان کو
waātūhum
فعل
أَنفَقُوا۟ ۚ
انہوں نے خرچ کیا
anfaqū
اسم
جُنَاحَ
کوئی گناہ
junāḥa
حرف
عَلَيْكُمْ
تم پر
ʿalaykum
فعل
تَنكِحُوهُنَّ
تم ان سے نکاح کر لو
tankiḥūhunna
فعل
ءَاتَيْتُمُوهُنَّ
تم دے دو ان کو
ātaytumūhunna
اسم
أُجُورَهُنَّ ۚ
ان کے مہر
ujūrahunna
فعل
تُمْسِكُوا۟
تم روکے رکھو
tum'sikū
اسم
بِعِصَمِ
نکاح کے بندھنوں کو
biʿiṣami
اسم
ٱلْكَوَافِرِ
کافر عورتوں کے
l-kawāfiri
فعل
وَوسْـَٔلُوا۟
اور تم مانگ لو
wasalū
فعل
أَنفَقْتُمْ
تم نے خرچ کیا
anfaqtum
فعل
وَلْيَسْـَٔلُوا۟
اور چاہیے کہ وہ مانگ لیں
walyasalū
فعل
أَنفَقُوا۟ ۚ
انہوں نے خرچ کیا
anfaqū
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ
dhālikum
اسم
ٱللَّهِ ۖ
اللہ کا
l-lahi
فعل
يَحْكُمُ
وہ فیصلہ کرتا ہے
yaḥkumu
اسم
بَيْنَكُمْ ۚ
تمہارے درمیان
baynakum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
عَلِيمٌ
بڑا علم والا ہے
ʿalīmun
اسم
حَكِيمٌۭ
بڑی حکمت والا
ḥakīmun
وَإِن فَاتَكُمْ شَىْءٌۭ مِّنْ أَزْوَٰجِكُمْ إِلَى ٱلْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَـَٔاتُوا۟ ٱلَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَٰجُهُم مِّثْلَ مَآ أَنفَقُوا۟ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤْمِنُونَ
wa-in fātakum shayon min azwājikum ilā l-kufāri faʿāqabtum faātū alladhīna dhahabat azwājuhum mith'la mā anfaqū wa-ittaqū l-laha alladhī antum bihi mu'minūna
اور اگر تمہاری بیویوں میں سے کوئی کافروں کے پاس چلی جائے (اور ان کا مہر تمہیں نہ ملے) پھر تمہاری باری آئے (یعنی تمہارے پاس کافروں کی عورتیں آئیں) تو جن کی بیویاں چلی گئی ہیں انہیں اتنا (مہر) دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا۔ اور اس اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان لائے ہو۔
60:11
فعل
فَاتَكُمْ
نکل جائے تمہارے ہاتھ سے
fātakum
اسم
أَزْوَٰجِكُمْ
تمہاری بیویوں
azwājikum
اسم
ٱلْكُفَّارِ
کافروں کی
l-kufāri
فعل
فَعَاقَبْتُمْ
پھر تمہاری باری آئے
faʿāqabtum
فعل
فَـَٔاتُوا۟
تو تم دے دو
faātū
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو جن کی
alladhīna
فعل
ذَهَبَتْ
چلی گئیں
dhahabat
اسم
أَزْوَٰجُهُم
ان کی بیویاں
azwājuhum
فعل
أَنفَقُوا۟ ۚ
انہوں نے خرچ کیا تھا
anfaqū
فعل
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو تم
wa-ittaqū
اسم ضمیر
ٱلَّذِىٓ
جس پر
alladhī
اسم
مُؤْمِنُونَ
ایمان رکھنے والے ہو
mu'minūna
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ إِذَا جَآءَكَ ٱلْمُؤْمِنَـٰتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَىٰٓ أَن لَّا يُشْرِكْنَ بِٱللَّهِ شَيْـًۭٔا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَـٰدَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَـٰنٍۢ يَفْتَرِينَهُۥ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِى مَعْرُوفٍۢ ۙ فَبَايِعْهُنَّ وَٱسْتَغْفِرْ لَهُنَّ ٱللَّهَ ۖ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ
yāayyuhā l-nabiyu idhā jāaka l-mu'minātu yubāyiʿ'naka ʿalā an lā yush'rik'na bil-lahi shayan walā yasriq'na walā yaznīna walā yaqtul'na awlādahunna walā yatīna bibuh'tānin yaftarīnahu bayna aydīhinna wa-arjulihinna walā yaʿṣīnaka fī maʿrūfin fabāyiʿ'hunna wa-is'taghfir lahunna l-laha inna l-laha ghafūrun raḥīmun
اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کے لیے آئیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی اور نہ چوری کریں گی اور نہ بدکاری کریں گی اور نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی اور نہ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان کوئی بہتان گھڑ کر لائیں گی (یعنی کسی کے بچے کو اپنا نہیں بتائیں گی) اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لیے اللہ سے بخشش مانگو۔ بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
60:12
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلنَّبِىُّ
نبی!
l-nabiyu
فعل
جَآءَكَ
آئیں آپ کے پاس
jāaka
اسم
ٱلْمُؤْمِنَـٰتُ
مومن عورتیں
l-mu'minātu
فعل
يُبَايِعْنَكَ
بیعت کرنے کو
yubāyiʿ'naka
فعل
يُشْرِكْنَ
وہ شریک کریں گی
yush'rik'na
اسم
بِٱللَّهِ
اللہ کے ساتھ
bil-lahi
اسم
شَيْـًۭٔا
کسی چیز کو
shayan
فعل
يَسْرِقْنَ
وہ چوری کریں گی
yasriq'na
فعل
يَزْنِينَ
وہ بدکاری کریں گی
yaznīna
فعل
يَقْتُلْنَ
وہ قتل کریں گی
yaqtul'na
اسم
أَوْلَـٰدَهُنَّ
اپنی اولاد کو
awlādahunna
فعل
يَأْتِينَ
وہ لائیں گی
yatīna
اسم
بِبُهْتَـٰنٍۢ
کوئی بہتان
bibuh'tānin
فعل
يَفْتَرِينَهُۥ
اسے گھڑ کر
yaftarīnahu
اسم
أَيْدِيهِنَّ
اپنے ہاتھوں
aydīhinna
اسم
وَأَرْجُلِهِنَّ
اور اپنے پاؤں کے
wa-arjulihinna
فعل
يَعْصِينَكَ
وہ نافرمانی کریں گی آپ کی
yaʿṣīnaka
اسم
مَعْرُوفٍۢ ۙ
نیک کاموں
maʿrūfin
فعل
فَبَايِعْهُنَّ
تو آپ ان سے بیعت لے لیں
fabāyiʿ'hunna
فعل
وَٱسْتَغْفِرْ
اور مغفرت مانگیں
wa-is'taghfir
حرف
لَهُنَّ
ان کے لیے
lahunna
اسم
ٱللَّهَ ۖ
اللہ سے
l-laha
اسم
غَفُورٌۭ
بڑا بخشنے والا ہے
ghafūrun
اسم
رَّحِيمٌۭ
نہایت مہربان
raḥīmun
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَوَلَّوْا۟ قَوْمًا غَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَئِسُوا۟ مِنَ ٱلْـَٔاخِرَةِ كَمَا يَئِسَ ٱلْكُفَّارُ مِنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْقُبُورِ
yāayyuhā alladhīna āmanū lā tatawallaw qawman ghaḍiba l-lahu ʿalayhim qad ya-isū mina l-ākhirati kamā ya-isa l-kufāru min aṣḥābi l-qubūri
اے ایمان والو! ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللہ غضبناک ہوا ہے، وہ آخرت سے اسی طرح ناامید ہو چکے ہیں جس طرح کافر قبروں میں پڑے ہوئے مردوں سے ناامید ہو چکے ہیں۔
60:13
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
تَتَوَلَّوْا۟
دوستی کرو تم
tatawallaw
اسم
قَوْمًا
ایسی قوم سے
qawman
فعل
غَضِبَ
غضبناک ہوا
ghaḍiba
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
فعل
يَئِسُوا۟
وہ ناامید ہو گئے
ya-isū
اسم
ٱلْـَٔاخِرَةِ
آخرت
l-ākhirati
فعل
يَئِسَ
ناامید ہوئے
ya-isa
اسم
ٱلْكُفَّارُ
کافر
l-kufāru
اسم
أَصْحَـٰبِ
رہنے والوں (مردوں)
aṣḥābi
اسم
ٱلْقُبُورِ
قبروں کے
l-qubūri