وَيْلٌۭ لِّلْمُطَفِّفِينَ
Waylun li-l-muṭaffifīn
بڑی خرابی (ہلاکت) ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے۔
83:1
اسم
وَيْلٌۭ
بڑی خرابی
waylun
اسم
لِّلْمُطَفِّفِينَ
کمی کرنے والوں کیلئے
lil'muṭaffifīna
ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكْتَالُوا۟ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
Alladhīna idhā ktālū ʿalā n-nāsi yastawfūn
وہ جو جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔
83:2
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ٱكْتَالُوا۟
ناپ کر لیتے ہیں
ik'tālū
فعل
يَسْتَوْفُونَ
پورا لیتے ہیں
yastawfūna
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
Wa-idhā kālūhum aw wazanūhum yukhsirūn
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا دیتے ہیں۔
83:3
فعل
كَالُوهُمْ
انہیں ناپ کر دیں
kālūhum
فعل
وَّزَنُوهُمْ
انہیں تول کر دیں
wazanūhum
فعل
يُخْسِرُونَ
وہ کم کر دیتے ہیں
yukh'sirūna
أَلَا يَظُنُّ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ
Alā yaẓunnu ulā'ika annahum mabʿūthūn
کیا یہ لوگ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے؟
83:4
فعل
يَظُنُّ
گمان کرتے
yaẓunnu
اسم اشارہ
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہ لوگ
ulāika
حرف
أَنَّهُم
کہ وہ سب
annahum
اسم
مَّبْعُوثُونَ
اٹھائے جانیوالے ہیں
mabʿūthūna
لِيَوْمٍ عَظِيمٍۢ
Li-yawmin ʿaẓīm
ایک بڑے دن کے لئے۔
83:5
اسم
لِيَوْمٍ
ایک دن کیلئے
liyawmin
صفت
عَظِيمٍۢ
جو بہت بڑا ہے
ʿaẓīmin
يَوْمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Yawma yaqūmu n-nāsu li-rabbi l-ʿālamīn
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔
83:6
فعل
يَقُومُ
کھڑے ہوں گے
yaqūmu
اسم
ٱلنَّاسُ
تمام لوگ
l-nāsu
اسم
لِرَبِّ
رب کے حضور
lirabbi
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
جہانوں کے
l-ʿālamīna
كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْفُجَّارِ لَفِى سِجِّينٍۢ
Kallā inna kitāba l-fujjāri lafī sijjīn
سچ تو یہ ہے کہ بدکاروں کا نامہ اعمال سجین (قید خانے) میں ہے۔
83:7
اسم
كِتَـٰبَ
نامہ اعمال
kitāba
اسم
ٱلْفُجَّارِ
بدکاروں کا
l-fujāri
حرف
لَفِى
یقیناً ہے میں
lafī
اسم علم
سِجِّينٍۢ
سجین (قید خانہ)
sijjīnin
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا سِجِّينٌۭ
Wa-mā adrāka mā sijjīn
اور تجھے کیا معلوم کہ سجین کیا ہے؟
83:8
فعل
أَدْرَىٰكَ
آپ کو معلوم کرائے
adrāka
اسم علم
سِجِّينٌۭ
سجین
sijjīnun
كِتَـٰبٌۭ مَّرْقُومٌۭ
Kitābun marqūm
یہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔
83:9
اسم
كِتَـٰبٌۭ
ایک کتاب
kitābun
صفت
مَّرْقُومٌۭ
لکھی ہوئی
marqūmun
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Waylun yawma'idhin li-l-mukadhdhibīn
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی تباہی ہے۔
83:10
اسم
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
اسم
لِّلْمُكَذِّبِينَ
جھٹلانے والوں کیلئے
lil'mukadhibīna
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ ٱلدِّينِ
Alladhīna yukadhdhibūna bi-yawmi d-dīn
وہ جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔
83:11
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
يُكَذِّبُونَ
وہ جھٹلاتے ہیں
yukadhibūna
اسم
ٱلدِّينِ
جزا و سزا کے
l-dīni
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
Wa-mā yukadhdhibu bihi illā kullu muʿtadin athīm
اور اسے وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھنے والا (اور) گناہ گار ہو۔
83:12
فعل
يُكَذِّبُ
جھٹلاتا
yukadhibu
اسم
كُلُّ
ہر وہ شخص جو
kullu
اسم
مُعْتَدٍ
حد سے بڑھنے والا
muʿ'tadin
صفت
أَثِيمٍ
سخت گنہگار
athīmin
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءايَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
Idhā tutlā ʿalayhi āyātunā qāla asāṭīru l-awwalīn
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلوں کے قصے ہیں۔
83:13
فعل
تُتْلَىٰ
پڑھی جاتی ہیں
tut'lā
اسم
ءَايَـٰتُنَا
ہماری آیات
āyātunā
اسم
أَسَـٰطِيرُ
افسانے ہیں
asāṭīru
اسم
ٱلْأَوَّلِينَ
اگلوں کے
l-awalīna
كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ
Kallā bal rāna ʿalā qulūbihim mā kānū yaksibūn
ہرگز نہیں، بلکہ ان کے کرتوتوں نے ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے۔
83:14
حرف
كَلَّا ۖ
ہرگز نہیں
kallā
اسم
قُلُوبِهِم
ان کے دلوں کے
qulūbihim
فعل
يَكْسِبُونَ
کماتے رہے
yaksibūna
كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّمَحْجُوبُونَ
Kallā innahum ʿan rabbihim yawma'idhin la-maḥjūbūn
بےشک یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے محروم رہیں گے۔
83:15
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ سب
innahum
اسم
رَّبِّهِمْ
رب سے
rabbihim
اسم
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
صفت
لَّمَحْجُوبُونَ
یقیناً روک دیئے جانیوالے ہیں
lamaḥjūbūna
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ
Thumma innahum la-ṣālū l-jaḥīm
پھر وہ دوزخ میں جا گریں گے۔
83:16
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ
innahum
فعل
لَصَالُوا۟
یقیناً داخل ہونیوالے ہیں
laṣālū
اسم
ٱلْجَحِيمِ
دوزخ میں
l-jaḥīmi
ثُمَّ يُقَالُ هَـٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
Thumma yuqālu hādhā lladhī kuntum bihi tukadhdhibūn
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلاتے تھے۔
83:17
فعل
يُقَالُ
کہا جائے گا
yuqālu
اسم اشارہ
هَـٰذَا
یہ ہے
hādhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جو
alladhī
فعل
تُكَذِّبُونَ
تم جھٹلاتے تھے
tukadhibūna
كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ
Kallā inna kitāba l-abrāri lafī ʿilliyyīn
سچ تو یہ ہے کہ نیکو کاروں کا نامہ اعمال علیین میں ہے۔
83:18
اسم
كِتَـٰبَ
نامہ اعمال
kitāba
اسم
ٱلْأَبْرَارِ
نیک لوگوں کا
l-abrāri
حرف
لَفِى
یقیناً ہے میں
lafī
اسم علم
عِلِّيِّينَ
علیین
ʿilliyyīna
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ
Wa-mā adrāka mā ʿilliyyūn
اور تجھے کیا معلوم کہ علیین کیا ہے؟
83:19
فعل
أَدْرَىٰكَ
آپ کو معلوم کرائے
adrāka
اسم علم
عِلِّيُّونَ
علیین
ʿilliyyūna
كِتَـٰبٌۭ مَّرْقُومٌۭ
Kitābun marqūm
یہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔
83:20
اسم
كِتَـٰبٌۭ
ایک کتاب
kitābun
صفت
مَّرْقُومٌۭ
لکھی ہوئی
marqūmun
يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ
Yashhaduhu l-muqarrabūn
جس کی نگہبانی فرشتے (جو اللہ کے مقرب ہیں) کرتے ہیں۔
83:21
فعل
يَشْهَدُهُ
دیکھتے ہیں اسے
yashhaduhu
اسم
ٱلْمُقَرَّبُونَ
مقرب بندے
l-muqarabūna
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
Inna l-abrāra lafī naʿīm
بےشک نیکوکار عیش و آرام میں ہوں گے۔
83:22
اسم
ٱلْأَبْرَارَ
نیک لوگ
l-abrāra
حرف
لَفِى
یقیناً ہوں گے میں
lafī
اسم
نَعِيمٍ
آرام و نعمت
naʿīmin
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
ʿAlā l-arā'iki yanẓurūn
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کر رہے ہوں گے۔
83:23
اسم
ٱلْأَرَآئِكِ
تختوں کے
l-arāiki
فعل
يَنظُرُونَ
وہ دیکھ رہے ہوں گے
yanẓurūna
تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ
Taʿrifu fī wujūhihim naḍrata n-naʿīm
تو ان کے چہروں سے ہی ان کی خوشحالی پہچان لے گا۔
83:24
فعل
تَعْرِفُ
تم پہچان لو گے
taʿrifu
اسم
وُجُوهِهِمْ
ان کے چہروں
wujūhihim
اسم
نَضْرَةَ
تازگی / رونق
naḍrata
اسم
ٱلنَّعِيمِ
راحت کی
l-naʿīmi
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍۢ مَّخْتُومٍ
Yusqawna min raḥīqin makhtūm
انہیں مہر لگی ہوئی خالص شراب پلائی جائے گی۔
83:25
فعل
يُسْقَوْنَ
وہ پلائے جائیں گے
yus'qawna
اسم
رَّحِيقٍۢ
خالص مشروب
raḥīqin
صفت
مَّخْتُومٍ
جو سربمہر ہوگا
makhtūmin
خِتَـٰمُهُۥ مِسْكٌۭ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ
Khitāmuhu miskun wa-fī dhālika fa-l-yatanāfasi l-mutanāfisūn
جس پر مشک کی مہر ہوگی۔ اور رغبت کرنے والوں کو چاہیے کہ اسی کی رغبت کریں۔
83:26
اسم
خِتَـٰمُهُۥ
اس کا اختتام
khitāmuhu
اسم
مِسْكٌۭ ۚ
مشک ہوگا
mis'kun
اسم اشارہ
ذَٰلِكَ
اسی چیز کے
dhālika
فعل
فَلْيَتَنَافَسِ
پس چاہیے کہ رغبت کریں
falyatanāfasi
اسم
ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ
رغبت کرنے والے
l-mutanāfisūna
وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ
Wa-mizājuhu min tasnīm
اور اس کی آمیزش تسنیم (کے پانی) سے ہوگی۔
83:27
اسم
وَمِزَاجُهُۥ
اور اس کی ملاوٹ
wamizājuhu
اسم علم
تَسْنِيمٍ
تسنیم
tasnīmin
عَيْنًۭا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ
ʿAynan yashrabu bihā l-muqarrabūn
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے اللہ کے مقرب بندے پیئیں گے۔
83:28
اسم
عَيْنًۭا
ایک چشمہ ہے
ʿaynan
فعل
يَشْرَبُ
جس سے پیئیں گے
yashrabu
اسم
ٱلْمُقَرَّبُونَ
مقرب بندے
l-muqarabūna
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ
Inna l-ladhīna ajramū kānū mina l-ladhīna āmanū yaḍḥakūn
بےشک جو گناہگار تھے، وہ (دنیا میں) ایمان والوں پر ہنسا کرتے تھے۔
83:29
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
أَجْرَمُوا۟
جرم کیا (کفر کیا)
ajramū
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ایمان لائے
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
يَضْحَكُونَ
وہ ہنستے تھے
yaḍḥakūna
وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ
Wa-idhā marrū bihim yataghāmazūn
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو اشارے کرتے تھے۔
83:30
فعل
مَرُّوا۟
وہ گزرتے تھے
marrū
حرف
بِهِمْ
ان کے پاس سے
bihim
فعل
يَتَغَامَزُونَ
وہ آپس میں آنکھ مارتے
yataghāmazūna
وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ
Wa-idhā nqalabū ilā ahlihimu nqalabū fakihīn
اور جب اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تو خوشیاں مناتے ہوئے لوٹتے۔
83:31
فعل
ٱنقَلَبُوٓا۟
وہ واپس جاتے
inqalabū
اسم
أَهْلِهِمُ
اپنے گھر والوں کی
ahlihimu
فعل
ٱنقَلَبُوا۟
تو لوٹتے
inqalabū
اسم
فَكِهِينَ
خوش ہوتے ہوئے
fakihīna
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوٓا۟ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ
Wa-idhā ra'awhum qālū inna hā'ulā'i la-ḍāllūn
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے کہ بےشک یہ گمراہ لوگ ہیں۔
83:32
فعل
رَأَوْهُمْ
انہیں دیکھتے
ra-awhum
اسم اشارہ
هَـٰٓؤُلَآءِ
یہ لوگ
hāulāi
اسم
لَضَآلُّونَ
یقیناً گمراہ ہیں
laḍāllūna
وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَـٰفِظِينَ
Wa-mā ursilū ʿalayhim ḥāfiẓīn
حالانکہ وہ ان پر کوئی پاسبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔
83:33
فعل
أُرْسِلُوا۟
وہ بھیجے گئے تھے
ur'silū
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
حَـٰفِظِينَ
نگہبان بنا کر
ḥāfiẓīna
فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ
Fa-l-yawma l-ladhīna āmanū mina l-kuffāri yaḍḥakūn
تو آج کے دن ایمان والے کافروں پر ہنسیں گے۔
83:34
حرف
فَٱلْيَوْمَ
پس آج کے دن
fal-yawma
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
يَضْحَكُونَ
ہنسیں گے
yaḍḥakūna
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
ʿAlā l-arā'iki yanẓurūn
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کر رہے ہوں گے۔
83:35
اسم
ٱلْأَرَآئِكِ
تختوں کے
l-arāiki
فعل
يَنظُرُونَ
وہ نظارہ کر رہے ہوں گے
yanẓurūna
هَلْ ثُوِّبَ ٱلْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ
Hal thuwwiba l-kuffāru mā kānū yafʿalūn
کافروں کو ان کے کاموں کا بدلہ مل گیا نا؟
83:36
فعل
ثُوِّبَ
بدلہ دیا گیا
thuwwiba
اسم
ٱلْكُفَّارُ
کافروں کو
l-kufāru
فعل
يَفْعَلُونَ
وہ کرتے تھے
yafʿalūna