اسم
فعل
حرف
9:101
وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ مُنَـٰفِقُونَ ۖ وَمِنْ أَهْلِ ٱلْمَدِينَةِ ۖ مَرَدُوا۟ عَلَى ٱلنِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍۢ
wamimman ḥawlakum mina l-aʿrābi munāfiqūna wamin ahli l-madīnati maradū ʿalā l-nifāqi lā taʿlamuhum naḥnu naʿlamuhum sanuʿadhibuhum marratayni thumma yuraddūna ilā ʿadhābin ʿaẓīmin
اور تمہارے گرد و نواح کے بعضے گنوار منافق ہیں اور بعضے مدینے والے بھی نفاق پر اڑے ہوئے ہیں تم انہیں نہیں جانتے ہم انہیں جانتے ہیں ہم انہیں دوہرا عذاب دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے
حرف
وَمِمَّنْ
اور ان میں سے جو
wamimman
اسم
حَوْلَكُم
تمہارے ارد گرد ہیں
ḥawlakum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْأَعْرَابِ
دیہاتیوں
l-aʿrābi
اسم
مُنَـٰفِقُونَ ۖ
منافق ہیں
munāfiqūna
حرف
وَمِنْ
اور سے
wamin
اسم
أَهْلِ
لوگوں
ahli
اسم
ٱلْمَدِينَةِ ۖ
مدینہ کے
l-madīnati
فعل
مَرَدُوا۟
وہ اڑ گئے ہیں
maradū
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱلنِّفَاقِ
نفاق کے
l-nifāqi
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
تَعْلَمُهُمْ ۖ
آپ انہیں جانتے
taʿlamuhum
اسم ضمیر
نَحْنُ
ہم
naḥnu
فعل
نَعْلَمُهُمْ ۚ
انہیں جانتے ہیں
naʿlamuhum
فعل
سَنُعَذِّبُهُم
عنقریب ہم انہیں عذاب دیں گے
sanuʿadhibuhum
اسم
مَّرَّتَيْنِ
دو بار
marratayni
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
يُرَدُّونَ
وہ لوٹائے جائیں گے
yuraddūna
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
عَذَابٍ
عذاب
ʿadhābin
اسم
عَظِيمٍۢ
بڑے
ʿaẓīmin
9:102
وَءَاخَرُونَ ٱعْتَرَفُوا۟ بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا۟ عَمَلًۭا صَـٰلِحًۭا وَءَاخَرَ سَيِّئًا عَسَى ٱللَّهُ أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌ
waākharūna iʿ'tarafū bidhunūbihim khalaṭū ʿamalan ṣāliḥan waākhara sayyi-an ʿasā l-lahu an yatūba ʿalayhim inna l-laha ghafūrun raḥīmun
اور کچھ اور لوگ ہیں جو اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہیں انہوں نے اچھے اور برے عملوں کو ملا جلا دیا تھا قریب ہے کہ خدا ان پر مہربانی سے توجہ فرمائے بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
اسم
وَءَاخَرُونَ
اور دوسرے لوگ
waākharūna
فعل
ٱعْتَرَفُوا۟
انہوں نے اعتراف کیا
iʿ'tarafū
اسم
بِذُنُوبِهِمْ
اپنے گناہوں کا
bidhunūbihim
فعل
خَلَطُوا۟
انہوں نے ملا دیا
khalaṭū
اسم
عَمَلًۭا
ایک عمل
ʿamalan
اسم
صَـٰلِحًۭا
نیک
ṣāliḥan
اسم
وَءَاخَرَ
اور دوسرا
waākhara
اسم
سَيِّئًا
برا
sayyi-an
فعل
عَسَى
امید ہے
ʿasā
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَتُوبَ
وہ توبہ قبول کرے گا
yatūba
حرف
عَلَيْهِمْ ۚ
ان پر
ʿalayhim
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم
غَفُورٌۭ
بخشنے والا
ghafūrun
اسم
رَّحِيمٌ
نہایت رحم کرنے والا ہے
raḥīmun
9:103
خُذْ مِنْ أَمْوَٰلِهِمْ صَدَقَةًۭ تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّ صَلَوٰتَكَ سَكَنٌۭ لَّهُمْ ۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
khudh min amwālihim ṣadaqatan tuṭahhiruhum watuzakkīhim bihā waṣalli ʿalayhim inna ṣalataka sakanun lahum wal-lahu samīʿun ʿalīmun
اے پیغمبر! ان کے مال میں سے زکوٰة قبول کر لو کہ اس سے تم ان کو پاک وصاف کردو گے اور ان کے حق میں دعائے خیر کرو بیشک تمہاری دعا ان کے لیے موجب تسکین ہے اور خدا سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
فعل
خُذْ
لے لیجئے
khudh
حرف
مِنْ
سے
min
اسم
أَمْوَٰلِهِمْ
ان کے مالوں
amwālihim
اسم
صَدَقَةًۭ
صدقہ
ṣadaqatan
فعل
تُطَهِّرُهُمْ
آپ انہیں پاک کریں
tuṭahhiruhum
فعل
وَتُزَكِّيهِم
اور آپ انہیں پاکیزہ کریں
watuzakkīhim
حرف
بِهَا
اس کے ذریعے
bihā
فعل
وَصَلِّ
اور دعا کیجئے
waṣalli
حرف
عَلَيْهِمْ ۖ
ان پر
ʿalayhim
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
صَلَوٰتَكَ
آپ کی دعا
ṣalataka
اسم
سَكَنٌۭ
باعث سکون ہے
sakanun
حرف
لَّهُمْ ۗ
ان کے لیے
lahum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
سَمِيعٌ
سب کچھ سننے والا
samīʿun
اسم
عَلِيمٌ
سب کچھ جاننے والا ہے
ʿalīmun
9:104
أَلَمْ يَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ ٱلتَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِۦ وَيَأْخُذُ ٱلصَّدَقَـٰتِ وَأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ
alam yaʿlamū anna l-laha huwa yaqbalu l-tawbata ʿan ʿibādihi wayakhudhu l-ṣadaqāti wa-anna l-laha huwa l-tawābu l-raḥīmu
کیا وہ نہیں جانتے کہ خدا ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور صدقات لیتا ہے اور یہ کہ خدا ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
حرف
أَلَمْ
کیا نہیں
alam
فعل
يَعْلَمُوٓا۟
وہ جانتے
yaʿlamū
حرف
أَنَّ
کہ
anna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم ضمیر
هُوَ
وہ
huwa
فعل
يَقْبَلُ
قبول کرتا ہے
yaqbalu
اسم
ٱلتَّوْبَةَ
توبہ
l-tawbata
حرف
عَنْ
سے
ʿan
اسم
عِبَادِهِۦ
اپنے بندوں
ʿibādihi
فعل
وَيَأْخُذُ
اور لیتا ہے
wayakhudhu
اسم
ٱلصَّدَقَـٰتِ
صدقات
l-ṣadaqāti
حرف
وَأَنَّ
اور یہ کہ
wa-anna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم ضمیر
هُوَ
وہی
huwa
اسم
ٱلتَّوَّابُ
توبہ قبول کرنے والا
l-tawābu
اسم
ٱلرَّحِيمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
l-raḥīmu
9:105
وَقُلِ ٱعْمَلُوا۟ فَسَيَرَى ٱللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُۥ وَٱلْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَـٰلِمِ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
waquli iʿ'malū fasayarā l-lahu ʿamalakum warasūluhu wal-mu'minūna wasaturaddūna ilā ʿālimi l-ghaybi wal-shahādati fayunabbi-ukum bimā kuntum taʿmalūna
اور کہہ دو کہ عمل کئے جاؤ خدا اور اس کا رسول اور مومن تمہارے عملوں کو دیکھ لیں گے اور تم غائب وحاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تم کو بتا دے گا
فعل
وَقُلِ
اور کہہ دیجیے
waquli
فعل
ٱعْمَلُوا۟
تم عمل کرو
iʿ'malū
فعل
فَسَيَرَى
پس عنقریب دیکھ لے گا
fasayarā
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
عَمَلَكُمْ
تمہارے عمل کو
ʿamalakum
اسم
وَرَسُولُهُۥ
اور اس کا رسول
warasūluhu
اسم
وَٱلْمُؤْمِنُونَ ۖ
اور مؤمن
wal-mu'minūna
فعل
وَسَتُرَدُّونَ
اور عنقریب تم لوٹائے جاؤ گے
wasaturaddūna
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
عَـٰلِمِ
جاننے والے
ʿālimi
اسم
ٱلْغَيْبِ
غیب
l-ghaybi
اسم
وَٱلشَّهَـٰدَةِ
اور ظاہر کے
wal-shahādati
فعل
فَيُنَبِّئُكُم
پھر وہ تمہیں بتا دے گا
fayunabbi-ukum
حرف
بِمَا
اس کی جو
bimā
فعل
كُنتُمْ
تم تھے
kuntum
فعل
تَعْمَلُونَ
عمل کرتے
taʿmalūna
9:106
وَءَاخَرُونَ مُرْجَوْنَ لِأَمْرِ ٱللَّهِ إِمَّا يُعَذِّبُهُمْ وَإِمَّا يَتُوبُ عَلَيْهِمْ ۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌۭ
waākharūna mur'jawna li-amri l-lahi immā yuʿadhibuhum wa-immā yatūbu ʿalayhim wal-lahu ʿalīmun ḥakīmun
اور کچھ اور لوگ ہیں جن کا کام خدا کے حکم پر موقوف ہے چاہے تو ان کو عذاب دے اور چاہے تو ان پر مہربانی کرے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے
اسم
وَءَاخَرُونَ
اور دوسرے لوگ
waākharūna
اسم
مُرْجَوْنَ
مؤخر کیے گئے ہیں
mur'jawna
حرف
لِأَمْرِ
حکم کے لیے
li-amri
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
إِمَّا
یا تو
immā
فعل
يُعَذِّبُهُمْ
وہ انہیں عذاب دے
yuʿadhibuhum
حرف
وَإِمَّا
اور یا
wa-immā
فعل
يَتُوبُ
وہ توبہ قبول کرے
yatūbu
حرف
عَلَيْهِمْ ۗ
ان کی
ʿalayhim
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
عَلِيمٌ
سب کچھ جاننے والا
ʿalīmun
اسم
حَكِيمٌۭ
بڑی حکمت والا ہے
ḥakīmun
9:107
وَٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ مَسْجِدًۭا ضِرَارًۭا وَكُفْرًۭا وَتَفْرِيقًۢا بَيْنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًۭا لِّمَنْ حَارَبَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ مِن قَبْلُ ۚ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَآ إِلَّا ٱلْحُسْنَىٰ ۖ وَٱللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ
wa-alladhīna ittakhadhū masjidan ḍirāran wakuf'ran watafrīqan bayna l-mu'minīna wa-ir'ṣādan liman ḥāraba l-laha warasūlahu min qablu walayaḥlifunna in aradnā illā l-ḥus'nā wal-lahu yashhadu innahum lakādhibūna
اور جن لوگوں نے اس غرض سے مسجد بنوائی کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کی باتیں کریں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالیں اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کرچکے ہیں ان کے لیے گھات کی جگہ بنائیں اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصود تو صرف بھلائی تھی مگر خدا گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
ٱتَّخَذُوا۟
بنائی
ittakhadhū
اسم
مَسْجِدًۭا
ایک مسجد
masjidan
اسم
ضِرَارًۭا
نقصان پہنچانے کے لیے
ḍirāran
اسم
وَكُفْرًۭا
اور کفر کے لیے
wakuf'ran
اسم
وَتَفْرِيقًۢا
اور پھوٹ ڈالنے کے لیے
watafrīqan
حرف
بَيْنَ
درمیان
bayna
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مؤمنوں کے
l-mu'minīna
اسم
وَإِرْصَادًۭا
اور گھات لگانے کے لیے
wa-ir'ṣādan
اسم ضمیر
لِّمَنْ
اس کے لیے جو
liman
فعل
حَارَبَ
جنگ کی
ḥāraba
اسم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
اسم
وَرَسُولَهُۥ
اور اس کے رسول سے
warasūlahu
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلُ ۚ
پہلے
qablu
فعل
وَلَيَحْلِفُنَّ
اور وہ ضرور قسمیں کھائیں گے
walayaḥlifunna
حرف
إِنْ
نہیں
in
فعل
أَرَدْنَآ
ہم نے ارادہ کیا
aradnā
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
ٱلْحُسْنَىٰ ۖ
بھلائی کا
l-ḥus'nā
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَشْهَدُ
گواہی دیتا ہے
yashhadu
حرف
إِنَّهُمْ
کہ بیشک وہ
innahum
اسم
لَكَـٰذِبُونَ
البتہ جھوٹے ہیں
lakādhibūna
9:108
لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًۭا ۚ لَّمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى ٱلتَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَن تَقُومَ فِيهِ ۚ فِيهِ رِجَالٌۭ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا۟ ۚ وَٱللَّهُ يُحِبُّ ٱلْمُطَّهِّرِينَ
lā taqum fīhi abadan lamasjidun ussisa ʿalā l-taqwā min awwali yawmin aḥaqqu an taqūma fīhi fīhi rijālun yuḥibbūna an yataṭahharū wal-lahu yuḥibbu l-muṭahirīna
تم اس مسجد میں کبھی کھڑے بھی نہ ہونا البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے پرہیزگاری پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا کرو اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاک صاف رہنا پسند کرتے ہیں اور خدا پاک صاف رہنے والوں کو ہی دوست رکھتا ہے
حرف
لَا
نہ
lā
فعل
تَقُمْ
آپ کھڑے ہوں
taqum
حرف
فِيهِ
اس میں
fīhi
اسم
أَبَدًۭا ۚ
کبھی بھی
abadan
اسم
لَّمَسْجِدٌ
البتہ ایک مسجد
lamasjidun
فعل
أُسِّسَ
بنیاد رکھی گئی
ussisa
حرف
عَلَى
اوپر
ʿalā
اسم
ٱلتَّقْوَىٰ
تقویٰ کے
l-taqwā
حرف
مِنْ
سے
min
اسم
أَوَّلِ
پہلے
awwali
اسم
يَوْمٍ
دن
yawmin
اسم
أَحَقُّ
زیادہ حقدار ہے
aḥaqqu
حرف
أَن
کہ
an
فعل
تَقُومَ
آپ کھڑے ہوں
taqūma
حرف
فِيهِ ۚ
اس میں
fīhi
حرف
فِيهِ
اس میں
fīhi
اسم
رِجَالٌۭ
کچھ لوگ ہیں
rijālun
فعل
يُحِبُّونَ
وہ پسند کرتے ہیں
yuḥibbūna
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَتَطَهَّرُوا۟ ۚ
وہ پاک صاف رہیں
yataṭahharū
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يُحِبُّ
محبت کرتا ہے
yuḥibbu
اسم
ٱلْمُطَّهِّرِينَ
پاک صاف رہنے والوں سے
l-muṭahirīna
9:109
أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَـٰنَهُۥ عَلَىٰ تَقْوَىٰ مِنَ ٱللَّهِ وَرِضْوَٰنٍ خَيْرٌ أَم مَّنْ أَسَّسَ بُنْيَـٰنَهُۥ عَلَىٰ شَفَا جُرُفٍ هَارٍۢ فَٱنْهَارَ بِهِۦ فِى نَارِ جَهَنَّمَ ۗ وَٱللَّهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ
afaman assasa bun'yānahu ʿalā taqwā mina l-lahi wariḍ'wānin khayrun am man assasa bun'yānahu ʿalā shafā jurufin hārin fa-in'hāra bihi fī nāri jahannama wal-lahu lā yahdī l-qawma l-ẓālimīna
بھلا جس شخص نے اپنی عمارت کی بنیاد خدا کے خوف اور اس کی رضا جوئی پر رکھی وہ اچھا ہے یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد گر جانے والی کھائی کے کنارے پر رکھی کہ وہ اس کو دوزخ کی آگ میں لے گری اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
حرف
أَفَمَنْ
تو کیا جس نے
afaman
فعل
أَسَّسَ
بنیاد رکھی
assasa
اسم
بُنْيَـٰنَهُۥ
اپنی عمارت کی
bun'yānahu
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
تَقْوَىٰ
تقویٰ
taqwā
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
اسم
وَرِضْوَٰنٍ
اور (اس کی) رضا
wariḍ'wānin
اسم
خَيْرٌ
بہتر ہے
khayrun
حرف
أَم
یا
am
اسم ضمیر
مَّنْ
جس نے
man
فعل
أَسَّسَ
بنیاد رکھی
assasa
اسم
بُنْيَـٰنَهُۥ
اپنی عمارت کی
bun'yānahu
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
شَفَا
کنارے
shafā
اسم
جُرُفٍ
ایک کھائی کے
jurufin
اسم
هَارٍۢ
گرنے والی
hārin
فعل
فَٱنْهَارَ
پس وہ گر پڑی
fa-in'hāra
حرف
بِهِۦ
اس کے ساتھ
bihi
حرف
فِى
میں
fī
اسم
نَارِ
آگ
nāri
اسم
جَهَنَّمَ ۗ
جہنم کی
jahannama
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يَهْدِى
ہدایت دیتا
yahdī
اسم
ٱلْقَوْمَ
لوگوں کو
l-qawma
اسم
ٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالم
l-ẓālimīna
9:110
لَا يَزَالُ بُنْيَـٰنُهُمُ ٱلَّذِى بَنَوْا۟ رِيبَةًۭ فِى قُلُوبِهِمْ إِلَّآ أَن تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ ۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
lā yazālu bun'yānuhumu alladhī banaw rībatan fī qulūbihim illā an taqaṭṭaʿa qulūbuhum wal-lahu ʿalīmun ḥakīmun
جو عمارت انہوں نے بنائی ہے وہ ہمیشہ ان کے دلوں میں کھٹکتی رہے گی مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے
فعل
لَا
نہیں
lā
فعل
يَزَالُ
ہٹے گی
yazālu
اسم
بُنْيَـٰنُهُمُ
ان کی عمارت
bun'yānuhumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
جو کہ
alladhī
فعل
بَنَوْا۟
انہوں نے بنائی
banaw
اسم
رِيبَةًۭ
شک و شبہ
rībatan
حرف
فِى
میں
fī
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں
qulūbihim
حرف
إِلَّآ
مگر یہ کہ
illā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
تَقَطَّعَ
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں
taqaṭṭaʿa
اسم
قُلُوبُهُمْ ۗ
ان کے دل
qulūbuhum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
عَلِيمٌ
جاننے والا
ʿalīmun
اسم
حَكِيمٌ
حکمت والا ہے
ḥakīmun
9:111
۞ إِنَّ ٱللَّهَ ٱشْتَرَىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ ۚ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّۭا فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ وَٱلْإِنجِيلِ وَٱلْقُرْءَانِ ۚ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِۦ مِنَ ٱللَّهِ ۚ فَٱسْتَبْشِرُوا۟ بِبَيْعِكُمُ ٱلَّذِى بَايَعْتُم بِهِۦ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ
inna l-laha ish'tarā mina l-mu'minīna anfusahum wa-amwālahum bi-anna lahumu l-janata yuqātilūna fī sabīli l-lahi fayaqtulūna wayuq'talūna waʿdan ʿalayhi ḥaqqan fī l-tawrāti wal-injīli wal-qur'āni waman awfā biʿahdihi mina l-lahi fa-is'tabshirū bibayʿikumu alladhī bāyaʿtum bihi wadhālika huwa l-fawzu l-ʿaẓīmu
بیشک خدا نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال خرید لیے ہیں اور ان کے عوض ان کے لیے بہشت ہے خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں یہ تورات اور انجیل اور قرآن میں سچا وعدہ ہے جس کا پورا کرنا اسے ضرور ہے اور خدا سے زیادہ وعدہ پورا کرنے والا کون ہے تو جو سودا تم نے اس سے کیا ہے اس سے خوش رہو اور یہ بڑی کامیابی ہے
حرف
۞ إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ نے
l-laha
فعل
ٱشْتَرَىٰ
خرید لیا ہے
ish'tarā
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مؤمنوں سے
l-mu'minīna
اسم
أَنفُسَهُمْ
ان کی جانیں
anfusahum
اسم
وَأَمْوَٰلَهُم
اور ان کے مال
wa-amwālahum
حرف
بِأَنَّ
اس کے بدلے میں کہ
bi-anna
حرف
لَهُمُ
ان کے لیے ہے
lahumu
اسم
ٱلْجَنَّةَ ۚ
جنت
l-janata
فعل
يُقَـٰتِلُونَ
وہ لڑتے ہیں
yuqātilūna
حرف
فِى
میں
fī
اسم
سَبِيلِ
راستے
sabīli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
فَيَقْتُلُونَ
پس وہ قتل کرتے ہیں
fayaqtulūna
فعل
وَيُقْتَلُونَ ۖ
اور وہ قتل کیے جاتے ہیں
wayuq'talūna
اسم
وَعْدًا
ایک وعدہ
waʿdan
حرف
عَلَيْهِ
اس کے ذمہ ہے
ʿalayhi
اسم
حَقًّۭا
سچا
ḥaqqan
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلتَّوْرَىٰةِ
تورات
l-tawrāti
اسم
وَٱلْإِنجِيلِ
اور انجیل
wal-injīli
اسم
وَٱلْقُرْءَانِ ۚ
اور قرآن میں
wal-qur'āni
حرف
وَمَنْ
اور کون ہے
waman
اسم
أَوْفَىٰ
زیادہ پورا کرنے والا
awfā
اسم
بِعَهْدِهِۦ
اپنے عہد کو
biʿahdihi
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ
l-lahi
فعل
فَٱسْتَبْشِرُوا۟
پس خوشیاں مناؤ
fa-is'tabshirū
اسم
بِبَيْعِكُمُ
اپنی اس بیع پر
bibayʿikumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
جو
alladhī
فعل
بَايَعْتُم
تم نے کی ہے
bāyaʿtum
حرف
بِهِۦ ۚ
اس کے ساتھ
bihi
اسم ضمیر
وَذَٰلِكَ
اور یہی
wadhālika
اسم ضمیر
هُوَ
وہ
huwa
اسم
ٱلْفَوْزُ
کامیابی ہے
l-fawzu
اسم
ٱلْعَظِيمُ
بڑی
l-ʿaẓīmu
9:112
ٱلتَّـٰٓئِبُونَ ٱلْعَـٰبِدُونَ ٱلْحَـٰمِدُونَ ٱلسَّـٰٓئِحُونَ ٱلرَّٰكِعُونَ ٱلسَّـٰجِدُونَ ٱلْـَٔامِرُونَ بِٱلْمَعْرُوفِ وَٱلنَّاهُونَ عَنِ ٱلْمُنكَرِ وَٱلْحَـٰفِظُونَ لِحُدُودِ ٱللَّهِ ۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ
al-tāibūna l-ʿābidūna l-ḥāmidūna l-sāiḥūna l-rākiʿūna l-sājidūna l-āmirūna bil-maʿrūfi wal-nāhūna ʿani l-munkari wal-ḥāfiẓūna liḥudūdi l-lahi wabashiri l-mu'minīna
توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے حمد کرنے والے روزہ رکھنے والے رکوع کرنے والے سجدہ کرنے والے نیک کاموں کا امر کرنے والے اور بری باتوں سے منع کرنے والے اور خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے اور اے پیغمبر ایسے مومنوں کو بہشت کی خوشخبری سنادو
اسم
ٱلتَّـٰٓئِبُونَ
توبہ کرنے والے
al-tāibūna
اسم
ٱلْعَـٰبِدُونَ
عبادت کرنے والے
l-ʿābidūna
اسم
ٱلْحَـٰمِدُونَ
حمد کرنے والے
l-ḥāmidūna
اسم
ٱلسَّـٰٓئِحُونَ
روزہ رکھنے والے
l-sāiḥūna
اسم
ٱلرَّٰكِعُونَ
رکوع کرنے والے
l-rākiʿūna
اسم
ٱلسَّـٰجِدُونَ
سجدہ کرنے والے
l-sājidūna
اسم
ٱلْـَٔامِرُونَ
حکم کرنے والے
l-āmirūna
اسم
بِٱلْمَعْرُوفِ
نیکی کا
bil-maʿrūfi
اسم
وَٱلنَّاهُونَ
اور منع کرنے والے
wal-nāhūna
حرف
عَنِ
سے
ʿani
اسم
ٱلْمُنكَرِ
برائی
l-munkari
اسم
وَٱلْحَـٰفِظُونَ
اور حفاظت کرنے والے
wal-ḥāfiẓūna
اسم
لِحُدُودِ
حدوں کی
liḥudūdi
اسم
ٱللَّهِ ۗ
اللہ کی
l-lahi
فعل
وَبَشِّرِ
اور خوشخبری دیجیے
wabashiri
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مؤمنوں کو
l-mu'minīna
9:113
مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَن يَسْتَغْفِرُوا۟ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوٓا۟ أُو۟لِى قُرْبَىٰ مِنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ
mā kāna lilnnabiyyi wa-alladhīna āmanū an yastaghfirū lil'mush'rikīna walaw kānū ulī qur'bā min baʿdi mā tabayyana lahum annahum aṣḥābu l-jaḥīmi
پیغمبر اور مسلمانوں کو شایاں نہیں کہ جب ان پر ظاہر ہوگیا کہ مشرک اہل دوزخ ہیں تو ان کے لیے مغفرت مانگیں گو وہ ان کے قرابت دار ہی ہوں
حرف
مَا
نہیں
mā
فعل
كَانَ
ہے
kāna
اسم
لِلنَّبِىِّ
نبی کے لیے
lilnnabiyyi
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور ان لوگوں کے لیے جو
wa-alladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَسْتَغْفِرُوا۟
وہ بخشش مانگیں
yastaghfirū
اسم
لِلْمُشْرِكِينَ
مشرکوں کے لیے
lil'mush'rikīna
حرف
وَلَوْ
اگرچہ
walaw
فعل
كَانُوٓا۟
وہ ہوں
kānū
اسم
أُو۟لِى
والے
ulī
اسم
قُرْبَىٰ
رشتہ دار
qur'bā
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم ضمیر
مَا
اس کے کہ
mā
فعل
تَبَيَّنَ
واضح ہو گیا
tabayyana
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
أَنَّهُمْ
کہ وہ
annahum
اسم
أَصْحَـٰبُ
والے ہیں
aṣḥābu
اسم
ٱلْجَحِيمِ
جہنم
l-jaḥīmi
9:114
وَمَا كَانَ ٱسْتِغْفَارُ إِبْرَٰهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍۢ وَعَدَهَآ إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُۥٓ أَنَّهُۥ عَدُوٌّۭ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَٰهِيمَ لَأَوَّٰهٌ حَلِيمٌۭ
wamā kāna is'tigh'fāru ib'rāhīma li-abīhi illā ʿan mawʿidatin waʿadahā iyyāhu falammā tabayyana lahu annahu ʿaduwwun lillahi tabarra-a min'hu inna ib'rāhīma la-awwāhun ḥalīmun
اور ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے مغفرت مانگنا تو ایک وعدے کا سبب تھا جو وہ اس سے کرچکے تھے لیکن جب ان کو معلوم ہوگیا کہ وہ خدا کا دشمن ہے تو اس سے بیزار ہوگئے بیشک ابراہیم بڑے نرم دل اور متحمل تھے
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
كَانَ
تھا
kāna
اسم
ٱسْتِغْفَارُ
بخشش مانگنا
is'tigh'fāru
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم کا
ib'rāhīma
اسم
لِأَبِيهِ
اپنے باپ کے لیے
li-abīhi
حرف
إِلَّا
مگر
illā
حرف
عَن
کی وجہ سے
ʿan
اسم
مَّوْعِدَةٍۢ
ایک وعدے
mawʿidatin
فعل
وَعَدَهَآ
اس نے وعدہ کیا تھا
waʿadahā
اسم ضمیر
إِيَّاهُ
اس سے
iyyāhu
حرف
فَلَمَّا
پھر جب
falammā
فعل
تَبَيَّنَ
واضح ہوگیا
tabayyana
حرف
لَهُۥٓ
اس کے لیے
lahu
حرف
أَنَّهُۥ
کہ وہ
annahu
اسم
عَدُوٌّۭ
دشمن ہے
ʿaduwwun
اسم
لِّلَّهِ
اللہ کا
lillahi
فعل
تَبَرَّأَ
وہ بیزار ہوگیا
tabarra-a
حرف
مِنْهُ ۚ
اس سے
min'hu
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم
ib'rāhīma
اسم
لَأَوَّٰهٌ
البتہ نرم دل
la-awwāhun
اسم
حَلِيمٌۭ
بردبار تھے
ḥalīmun
9:115
وَمَا كَانَ ٱللَّهُ لِيُضِلَّ قَوْمًۢا بَعْدَ إِذْ هَدَىٰهُمْ حَتَّىٰ يُبَيِّنَ لَهُم مَّا يَتَّقُونَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ
wamā kāna l-lahu liyuḍilla qawman baʿda idh hadāhum ḥattā yubayyina lahum mā yattaqūna inna l-laha bikulli shayin ʿalīmun
اور خدا ایسا نہیں کہ کسی قوم کو ہدایت دینے کے بعد گمراہ کر دے جب تک کہ ان کو وہ چیز نہ بتا دے جس سے وہ پرہیز کریں بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
كَانَ
ہے
kāna
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
لِيُضِلَّ
کہ وہ گمراہ کرے
liyuḍilla
اسم
قَوْمًۢا
کسی قوم کو
qawman
اسم
بَعْدَ
بعد
baʿda
حرف
إِذْ
اس کے کہ
idh
فعل
هَدَىٰهُمْ
اس نے انہیں ہدایت دی
hadāhum
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
يُبَيِّنَ
وہ واضح کر دے
yubayyina
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
اسم ضمیر
مَّا
جو
mā
فعل
يَتَّقُونَ ۚ
انہیں بچنا چاہیے
yattaqūna
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
حرف
بِكُلِّ
ہر
bikulli
اسم
شَىْءٍ
چیز کو
shayin
اسم
عَلِيمٌ
جاننے والا ہے
ʿalīmun
9:116
إِنَّ ٱللَّهَ لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ يُحْىِۦ وَيُمِيتُ ۚ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِىٍّۢ وَلَا نَصِيرٍۢ
inna l-laha lahu mul'ku l-samāwāti wal-arḍi yuḥ'yī wayumītu wamā lakum min dūni l-lahi min waliyyin walā naṣīrin
بیشک خدا ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے وہی جان بخشتا اور موت دیتا ہے اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
حرف
لَهُۥ
اسی کے لیے ہے
lahu
اسم
مُلْكُ
بادشاہی
mul'ku
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کی
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ ۖ
اور زمین کی
wal-arḍi
فعل
يُحْىِۦ
وہ زندہ کرتا ہے
yuḥ'yī
فعل
وَيُمِيتُ ۚ
اور وہ مارتا ہے
wayumītu
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّن
کے
min
اسم
دُونِ
سوا
dūni
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
حرف
مِن
کوئی
min
اسم
وَلِىٍّۢ
دوست
waliyyin
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
نَصِيرٍۢ
کوئی مددگار
naṣīrin
9:117
لَّقَد تَّابَ ٱللَّهُ عَلَى ٱلنَّبِىِّ وَٱلْمُهَـٰجِرِينَ وَٱلْأَنصَارِ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُ فِى سَاعَةِ ٱلْعُسْرَةِ مِنۢ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍۢ مِّنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّهُۥ بِهِمْ رَءُوفٌۭ رَّحِيمٌۭ
laqad tāba l-lahu ʿalā l-nabiyi wal-muhājirīna wal-anṣāri alladhīna ittabaʿūhu fī sāʿati l-ʿus'rati min baʿdi mā kāda yazīghu qulūbu farīqin min'hum thumma tāba ʿalayhim innahu bihim raūfun raḥīmun
خدا نے پیغمبر اور مہاجرین اور انصار پر مہربانی کی جنہوں نے ایسی تنگی کے وقت پیغمبر کا ساتھ دیا اس کے بعد کہ ان میں سے بعضوں کے دل ڈگمگا چلے تھے پھر خدا نے ان پر مہربانی کی بیشک وہ ان پر نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے
حرف
لَّقَد
یقیناً
laqad
فعل
تَّابَ
توبہ قبول فرمائی
tāba
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱلنَّبِىِّ
نبی
l-nabiyi
اسم
وَٱلْمُهَـٰجِرِينَ
اور مہاجرین
wal-muhājirīna
اسم
وَٱلْأَنصَارِ
اور انصار
wal-anṣāri
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
ٱتَّبَعُوهُ
اس کی پیروی کی
ittabaʿūhu
حرف
فِى
میں
fī
اسم
سَاعَةِ
گھڑی
sāʿati
اسم
ٱلْعُسْرَةِ
تنگی کی
l-ʿus'rati
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم ضمیر
مَا
اس کے کہ
mā
فعل
كَادَ
قریب تھا کہ
kāda
فعل
يَزِيغُ
پھر جائیں
yazīghu
اسم
قُلُوبُ
دل
qulūbu
اسم
فَرِيقٍۢ
ایک گروہ کے
farīqin
حرف
مِّنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
تَابَ
اس نے توبہ قبول کی
tāba
حرف
عَلَيْهِمْ ۚ
ان کی
ʿalayhim
حرف
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
حرف
بِهِمْ
ان پر
bihim
اسم
رَءُوفٌۭ
بہت شفیق
raūfun
اسم
رَّحِيمٌۭ
نہایت رحم کرنے والا ہے
raḥīmun
9:118
وَعَلَى ٱلثَّلَـٰثَةِ ٱلَّذِينَ خُلِّفُوا۟ حَتَّىٰٓ إِذَا ضَاقَتْ عَلَيْهِمُ ٱلْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ وَضَاقَتْ عَلَيْهِمْ أَنفُسُهُمْ وَظَنُّوٓا۟ أَن لَّا مَلْجَأَ مِنَ ٱللَّهِ إِلَّآ إِلَيْهِ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ
waʿalā l-thalāthati alladhīna khullifū ḥattā idhā ḍāqat ʿalayhimu l-arḍu bimā raḥubat waḍāqat ʿalayhim anfusuhum waẓannū an lā malja-a mina l-lahi illā ilayhi thumma tāba ʿalayhim liyatūbū inna l-laha huwa l-tawābu l-raḥīmu
اور ان تین شخصوں پر بھی جن کا معاملہ ملتوی کیا گیا تھا یہاں تک کہ جب زمین با وجود فراخی کے ان پر تنگ ہوگئی اور ان کی جانیں بھی ان پر دوبھر ہوگئیں اور انہوں نے جان لیا کہ خدا سے بچاؤ کا کوئی ٹھکانہ بجز اس کی طرف رجوع کرنے کے نہیں ہے پھر خدا نے ان پر مہربانی کی تاکہ وہ توبہ کریں بیشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
حرف
وَعَلَى
اور پر
waʿalā
اسم
ٱلثَّلَـٰثَةِ
ان تینوں کے
l-thalāthati
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو
alladhīna
فعل
خُلِّفُوا۟
پیچھے چھوڑ دیے گئے
khullifū
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
حرف
إِذَا
جب
idhā
فعل
ضَاقَتْ
تنگ ہوگئی
ḍāqat
حرف
عَلَيْهِمُ
ان پر
ʿalayhimu
اسم
ٱلْأَرْضُ
زمین
l-arḍu
حرف
بِمَا
باوجود اس کے کہ
bimā
فعل
رَحُبَتْ
وہ کشادہ تھی
raḥubat
فعل
وَضَاقَتْ
اور تنگ ہوگئیں
waḍāqat
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
أَنفُسُهُمْ
ان کی جانیں
anfusuhum
فعل
وَظَنُّوٓا۟
اور انہوں نے یقین کر لیا
waẓannū
حرف
أَن
کہ
an
حرف
لَّا
نہیں ہے
lā
اسم
مَلْجَأَ
کوئی پناہ گاہ
malja-a
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
حرف
إِلَيْهِ
اسی کی طرف
ilayhi
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
تَابَ
اس نے توبہ قبول کی
tāba
حرف
عَلَيْهِمْ
ان کی
ʿalayhim
فعل
لِيَتُوبُوٓا۟ ۚ
تاکہ وہ توبہ کریں
liyatūbū
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم ضمیر
هُوَ
وہ
huwa
اسم
ٱلتَّوَّابُ
توبہ قبول کرنے والا
l-tawābu
اسم
ٱلرَّحِيمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
l-raḥīmu
9:119
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَكُونُوا۟ مَعَ ٱلصَّـٰدِقِينَ
yāayyuhā alladhīna āmanū ittaqū l-laha wakūnū maʿa l-ṣādiqīna
اے ایمان والو خدا سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
لوگو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے ہو
āmanū
فعل
ٱتَّقُوا۟
ڈرو
ittaqū
اسم
ٱللَّهَ
اللہ سے
l-laha
فعل
وَكُونُوا۟
اور ہو جاؤ
wakūnū
حرف
مَعَ
ساتھ
maʿa
اسم
ٱلصَّـٰدِقِينَ
سچوں کے
l-ṣādiqīna
9:120
مَا كَانَ لِأَهْلِ ٱلْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ أَن يَتَخَلَّفُوا۟ عَن رَّسُولِ ٱللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا۟ بِأَنفُسِهِمْ عَن نَّفْسِهِۦ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌۭ وَلَا نَصَبٌۭ وَلَا مَخْمَصَةٌۭ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَلَا يَطَـُٔونَ مَوْطِئًۭا يَغِيظُ ٱلْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّۢ نَّيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُم بِهِۦ عَمَلٌۭ صَـٰلِحٌ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ
mā kāna li-ahli l-madīnati waman ḥawlahum mina l-aʿrābi an yatakhallafū ʿan rasūli l-lahi walā yarghabū bi-anfusihim ʿan nafsihi dhālika bi-annahum lā yuṣībuhum ẓama-on walā naṣabun walā makhmaṣatun fī sabīli l-lahi walā yaṭaūna mawṭi-an yaghīẓu l-kufāra walā yanālūna min ʿaduwwin naylan illā kutiba lahum bihi ʿamalun ṣāliḥun inna l-laha lā yuḍīʿu ajra l-muḥ'sinīna
اہل مدینہ کو اور جو ان کے گرد دیہاتی رہتے ہیں ان کو یہ زیبا نہ تھا کہ پیغمبر خدا سے پیچھے رہ جائیں اور نہ یہ کہ اپنی جانوں کو ان کی جان سے زیادہ عزیز سمجھیں یہ اس لیے کہ ان کو خدا کی راہ میں پیاس لگی اور مانگی ہوئی اور بھوک لگی اور ایسی جگہ چلے جو کافروں کے غصے کا موجب ہو اور دشمنوں سے کوئی چیز چھین لی تو ہر بات پر ان کے لیے عمل نیک لکھا گیا بیشک خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا
حرف
مَا
نہیں
mā
فعل
كَانَ
تھا
kāna
اسم
لِأَهْلِ
اہل
li-ahli
اسم
ٱلْمَدِينَةِ
مدینہ کے لیے
l-madīnati
اسم ضمیر
وَمَنْ
اور ان کے لیے جو
waman
اسم
حَوْلَهُم
ان کے ارد گرد ہیں
ḥawlahum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْأَعْرَابِ
دیہاتیوں
l-aʿrābi
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَتَخَلَّفُوا۟
وہ پیچھے رہیں
yatakhallafū
حرف
عَن
سے
ʿan
اسم
رَّسُولِ
رسول
rasūli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَرْغَبُوا۟
وہ رغبت کریں
yarghabū
اسم
بِأَنفُسِهِمْ
اپنی جانوں کی
bi-anfusihim
حرف
عَن
مقابلے میں
ʿan
اسم
نَّفْسِهِۦ ۚ
اس کی جان کے
nafsihi
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
یہ
dhālika
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ انہیں
bi-annahum
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يُصِيبُهُمْ
پہنچتی
yuṣībuhum
اسم
ظَمَأٌۭ
پیاس
ẓama-on
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
نَصَبٌۭ
تھکاوٹ
naṣabun
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
مَخْمَصَةٌۭ
بھوک
makhmaṣatun
حرف
فِى
میں
fī
اسم
سَبِيلِ
راستے
sabīli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَطَـُٔونَ
وہ چلتے
yaṭaūna
اسم
مَوْطِئًۭا
کسی جگہ
mawṭi-an
فعل
يَغِيظُ
جو غصہ دلائے
yaghīẓu
اسم
ٱلْكُفَّارَ
کافروں کو
l-kufāra
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَنَالُونَ
وہ حاصل کرتے
yanālūna
حرف
مِنْ
سے
min
اسم
عَدُوٍّۢ
کسی دشمن
ʿaduwwin
اسم
نَّيْلًا
کچھ بھی
naylan
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
كُتِبَ
لکھا جاتا ہے
kutiba
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
حرف
بِهِۦ
اس کے بدلے
bihi
اسم
عَمَلٌۭ
ایک عمل
ʿamalun
اسم
صَـٰلِحٌ ۚ
نیک
ṣāliḥun
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يُضِيعُ
ضائع کرتا
yuḍīʿu
اسم
أَجْرَ
اجر
ajra
اسم
ٱلْمُحْسِنِينَ
نیکی کرنے والوں کا
l-muḥ'sinīna
9:121
وَلَا يُنفِقُونَ نَفَقَةًۭ صَغِيرَةًۭ وَلَا كَبِيرَةًۭ وَلَا يَقْطَعُونَ وَادِيًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ لِيَجْزِيَهُمُ ٱللَّهُ أَحْسَنَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
walā yunfiqūna nafaqatan ṣaghīratan walā kabīratan walā yaqṭaʿūna wādiyan illā kutiba lahum liyajziyahumu l-lahu aḥsana mā kānū yaʿmalūna
اور جو تھوڑا یا بہت وہ خرچ کرتے ہیں اور جو میدان وہ طے کرتے ہیں وہ سب ان کے لیے لکھ لیا جاتا ہے تاکہ خدا ان کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دے
حرف
وَلَا
اور نہیں
walā
فعل
يُنفِقُونَ
وہ خرچ کرتے
yunfiqūna
اسم
نَفَقَةًۭ
کوئی خرچ
nafaqatan
اسم
صَغِيرَةًۭ
چھوٹا
ṣaghīratan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
كَبِيرَةًۭ
بڑا
kabīratan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَقْطَعُونَ
وہ طے کرتے
yaqṭaʿūna
اسم
وَادِيًا
کوئی وادی
wādiyan
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
كُتِبَ
لکھا جاتا ہے
kutiba
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
فعل
لِيَجْزِيَهُمُ
تاکہ بدلہ دے انہیں
liyajziyahumu
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
أَحْسَنَ
بہترین
aḥsana
اسم ضمیر
مَا
اس کا جو
mā
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَعْمَلُونَ
عمل کرتے
yaʿmalūna
9:122
۞ وَمَا كَانَ ٱلْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا۟ كَآفَّةًۭ ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍۢ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌۭ لِّيَتَفَقَّهُوا۟ فِى ٱلدِّينِ وَلِيُنذِرُوا۟ قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوٓا۟ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ
wamā kāna l-mu'minūna liyanfirū kāffatan falawlā nafara min kulli fir'qatin min'hum ṭāifatun liyatafaqqahū fī l-dīni waliyundhirū qawmahum idhā rajaʿū ilayhim laʿallahum yaḥdharūna
اور یہ تو ہو نہیں سکتا کہ مومن سب کے سب نکل آئیں تو یوں کیوں نہ کیا کہ ہر ایک جماعت میں سے چند اشخاص نکل جاتے تاکہ دین کا علم سیکھتے اور جب اپنی قوم کی طرف واپس آتے تو ان کو ڈراتے تاکہ وہ ڈرتے
حرف
۞ وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
كَانَ
ہیں
kāna
اسم
ٱلْمُؤْمِنُونَ
مؤمن
l-mu'minūna
فعل
لِيَنفِرُوا۟
کہ وہ نکل کھڑے ہوں
liyanfirū
اسم
كَآفَّةًۭ ۚ
سب کے سب
kāffatan
حرف
فَلَوْلَا
تو کیوں نہیں
falawlā
فعل
نَفَرَ
نکلے
nafara
حرف
مِن
سے
min
اسم
كُلِّ
ہر
kulli
اسم
فِرْقَةٍۢ
گروہ
fir'qatin
حرف
مِّنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
اسم
طَآئِفَةٌۭ
ایک جماعت
ṭāifatun
فعل
لِّيَتَفَقَّهُوا۟
تاکہ وہ سمجھ حاصل کریں
liyatafaqqahū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلدِّينِ
دین
l-dīni
فعل
وَلِيُنذِرُوا۟
اور تاکہ وہ ڈرائیں
waliyundhirū
اسم
قَوْمَهُمْ
اپنی قوم کو
qawmahum
حرف
إِذَا
جب
idhā
فعل
رَجَعُوٓا۟
وہ لوٹیں
rajaʿū
حرف
إِلَيْهِمْ
ان کی طرف
ilayhim
حرف
لَعَلَّهُمْ
تاکہ وہ
laʿallahum
فعل
يَحْذَرُونَ
بچیں
yaḥdharūna
9:123
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ قَـٰتِلُوا۟ ٱلَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ ٱلْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا۟ فِيكُمْ غِلْظَةًۭ ۚ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلْمُتَّقِينَ
yāayyuhā alladhīna āmanū qātilū alladhīna yalūnakum mina l-kufāri walyajidū fīkum ghil'ẓatan wa-iʿ'lamū anna l-laha maʿa l-mutaqīna
مومنو جو کافر تمہارے آس پاس ہیں ان سے لڑو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی پائیں اور جان رکھو کہ خدا پرہیزگاروں کے ساتھ ہے
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
لوگو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے ہو
āmanū
فعل
قَـٰتِلُوا۟
جنگ کرو
qātilū
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان سے جو
alladhīna
فعل
يَلُونَكُم
تمہارے قریب ہیں
yalūnakum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْكُفَّارِ
کافروں میں
l-kufāri
فعل
وَلْيَجِدُوا۟
اور چاہیے کہ وہ پائیں
walyajidū
حرف
فِيكُمْ
تم میں
fīkum
اسم
غِلْظَةًۭ ۚ
سختی
ghil'ẓatan
فعل
وَٱعْلَمُوٓا۟
اور جان لو
wa-iʿ'lamū
حرف
أَنَّ
کہ
anna
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
حرف
مَعَ
ساتھ ہے
maʿa
اسم
ٱلْمُتَّقِينَ
پرہیزگاروں کے
l-mutaqīna
9:124
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌۭ فَمِنْهُم مَّن يَقُولُ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ هَـٰذِهِۦٓ إِيمَـٰنًۭا ۚ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ فَزَادَتْهُمْ إِيمَـٰنًۭا وَهُمْ يَسْتَبْشِرُونَ
wa-idhā mā unzilat sūratun famin'hum man yaqūlu ayyukum zādathu hādhihi īmānan fa-ammā alladhīna āmanū fazādathum īmānan wahum yastabshirūna
اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے تو بعض منافق کہتے ہیں کہ اس سورت نے تم میں سے کس کے ایمان کو زیادہ کیا ہے سو جو لوگ ایمان لائے ہیں اس نے ان کے ایمان کو زیادہ کیا ہے اور وہ خوش ہورہے ہیں
حرف
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
حرف
مَآ
کوئی
mā
فعل
أُنزِلَتْ
نازل کی جاتی ہے
unzilat
اسم
سُورَةٌۭ
سورت
sūratun
حرف
فَمِنْهُم
تو ان میں سے
famin'hum
اسم ضمیر
مَّن
وہ ہے جو
man
فعل
يَقُولُ
کہتا ہے
yaqūlu
اسم ضمیر
أَيُّكُمْ
تم میں سے کون ہے
ayyukum
فعل
زَادَتْهُ
زیادہ کیا اسے
zādathu
اسم ضمیر
هَـٰذِهِۦٓ
اس نے
hādhihi
اسم
إِيمَـٰنًۭا ۚ
ایمان میں
īmānan
حرف
فَأَمَّا
تو رہے
fa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
فَزَادَتْهُمْ
تو اس نے زیادہ کردیا انہیں
fazādathum
اسم
إِيمَـٰنًۭا
ایمان میں
īmānan
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يَسْتَبْشِرُونَ
خوشیاں مناتے ہیں
yastabshirūna
9:125
وَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا إِلَىٰ رِجْسِهِمْ وَمَاتُوا۟ وَهُمْ كَـٰفِرُونَ
wa-ammā alladhīna fī qulūbihim maraḍun fazādathum rij'san ilā rij'sihim wamātū wahum kāfirūna
اور جن لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے اس نے ان کی ناپاکی پر ناپاکی اور زیادہ کردی اور وہ مرے بھی تو کافر کے کافر ہی مرے
حرف
وَأَمَّا
اور رہے
wa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
alladhīna
حرف
فِى
میں
fī
اسم
قُلُوبِهِم
ان کے دلوں
qulūbihim
اسم
مَّرَضٌۭ
بیماری ہے
maraḍun
فعل
فَزَادَتْهُمْ
تو اس نے زیادہ کیا انہیں
fazādathum
اسم
رِجْسًا
پلیدی میں
rij'san
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
رِجْسِهِمْ
ان کی پلیدی کے
rij'sihim
فعل
وَمَاتُوا۟
اور وہ مرے
wamātū
اسم ضمیر
وَهُمْ
اس حال میں کہ وہ
wahum
اسم
كَـٰفِرُونَ
کافر تھے
kāfirūna
9:126
أَوَلَا يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِى كُلِّ عَامٍۢ مَّرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوبُونَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُونَ
awalā yarawna annahum yuf'tanūna fī kulli ʿāmin marratan aw marratayni thumma lā yatūbūna walā hum yadhakkarūna
کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں کہ ہر سال ایک یا دو دفعہ آزمائے جاتے ہیں مگر نہ تو توبہ ہی کرتے ہیں اور نہ نصیحت ہی پکڑتے ہیں
حرف
أَوَلَا
اور کیا نہیں
awalā
فعل
يَرَوْنَ
وہ دیکھتے
yarawna
حرف
أَنَّهُمْ
کہ وہ
annahum
فعل
يُفْتَنُونَ
آزمائش میں ڈالے جاتے ہیں
yuf'tanūna
حرف
فِى
میں
fī
اسم
كُلِّ
ہر
kulli
اسم
عَامٍۢ
سال
ʿāmin
اسم
مَّرَّةً
ایک بار
marratan
حرف
أَوْ
یا
aw
اسم
مَرَّتَيْنِ
دو بار
marratayni
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يَتُوبُونَ
وہ توبہ کرتے
yatūbūna
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
فعل
يَذَّكَّرُونَ
نصیحت حاصل کرتے
yadhakkarūna
9:127
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌۭ نَّظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ هَلْ يَرَىٰكُم مِّنْ أَحَدٍۢ ثُمَّ ٱنصَرَفُوا۟ ۚ صَرَفَ ٱللَّهُ قُلُوبَهُم بِأَنَّهُمْ قَوْمٌۭ لَّا يَفْقَهُونَ
wa-idhā mā unzilat sūratun naẓara baʿḍuhum ilā baʿḍin hal yarākum min aḥadin thumma inṣarafū ṣarafa l-lahu qulūbahum bi-annahum qawmun lā yafqahūna
اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے تو ایک دوسرے کو دیکھنے لگتے ہیں کہ بھلا تم کو کوئی دیکھتا تو نہیں پھر پھر جاتے ہیں خدا نے ان کے دلوں کو پھیر دیا ہے اس لیے کہ یہ ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی نہیں سمجھتے
حرف
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
حرف
مَآ
کوئی
mā
فعل
أُنزِلَتْ
نازل کی جاتی ہے
unzilat
اسم
سُورَةٌۭ
سورت
sūratun
فعل
نَّظَرَ
دیکھتے ہیں
naẓara
اسم
بَعْضُهُمْ
ان میں سے بعض
baʿḍuhum
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
بَعْضٍ
بعض کی
baʿḍin
حرف
هَلْ
کیا
hal
فعل
يَرَىٰكُم
تمہیں دیکھتا ہے
yarākum
حرف
مِّنْ
کوئی
min
اسم
أَحَدٍۢ
ایک بھی
aḥadin
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
ٱنصَرَفُوا۟ ۚ
وہ پھر جاتے ہیں
inṣarafū
فعل
صَرَفَ
پھیر دیے
ṣarafa
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
اسم
قُلُوبَهُم
ان کے دل
qulūbahum
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
اسم
قَوْمٌۭ
ایسی قوم ہیں
qawmun
حرف
لَّا
جو نہیں
lā
فعل
يَفْقَهُونَ
سمجھتے
yafqahūna
9:128
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُولٌۭ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِٱلْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌۭ رَّحِيمٌۭ
laqad jāakum rasūlun min anfusikum ʿazīzun ʿalayhi mā ʿanittum ḥarīṣun ʿalaykum bil-mu'minīna raūfun raḥīmun
لوگو تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے بہت خواہشمند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے اور مہربان ہیں
حرف
لَقَدْ
یقیناً
laqad
فعل
جَآءَكُمْ
آچکا تمہارے پاس
jāakum
اسم
رَسُولٌۭ
ایک رسول
rasūlun
حرف
مِّنْ
میں سے
min
اسم
أَنفُسِكُمْ
تم میں سے ہی
anfusikum
اسم
عَزِيزٌ
گراں ہے
ʿazīzun
حرف
عَلَيْهِ
اس پر
ʿalayhi
اسم ضمیر
مَا
جو
mā
فعل
عَنِتُّمْ
تم تکلیف میں پڑو
ʿanittum
اسم
حَرِيصٌ
وہ حریص ہے
ḥarīṣun
حرف
عَلَيْكُم
تم پر
ʿalaykum
اسم
بِٱلْمُؤْمِنِينَ
مؤمنوں پر
bil-mu'minīna
اسم
رَءُوفٌۭ
بہت شفیق
raūfun
اسم
رَّحِيمٌۭ
نہایت رحم کرنے والا ہے
raḥīmun
9:129
فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَقُلْ حَسْبِىَ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ
fa-in tawallaw faqul ḥasbiya l-lahu lā ilāha illā huwa ʿalayhi tawakkaltu wahuwa rabbu l-ʿarshi l-ʿaẓīmi
پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں تو کہہ دو کہ خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے
حرف
فَإِن
پھر اگر
fa-in
فعل
تَوَلَّوْا۟
وہ منہ پھیریں
tawallaw
فعل
فَقُلْ
تو کہہ دیجیے
faqul
اسم
حَسْبِىَ
کافی ہے مجھے
ḥasbiya
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
حرف
لَآ
نہیں
lā
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم ضمیر
هُوَ ۖ
اس کے
huwa
حرف
عَلَيْهِ
اسی پر
ʿalayhi
فعل
تَوَكَّلْتُ ۖ
میں نے بھروسہ کیا
tawakkaltu
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
رَبُّ
رب ہے
rabbu
اسم
ٱلْعَرْشِ
عرش کا
l-ʿarshi
اسم
ٱلْعَظِيمِ
عظیم
l-ʿaẓīmi
دُعائے اختتام
یا اللہ، ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں کہ تو نے ہمیں سورہ التوبہ کے لفظ بہ لفظ مطالعے کی توفیق بخشی۔ ہمیں سچی توبہ (توبۃ النصوح) کرنے والوں میں شامل فرما۔
اے توبہ قبول کرنے والے، ہمارے دلوں کو نفاق کی بیماری سے پاک کر دے۔ ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل کر جن کے لیے تو نے فرمایا “اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔” ہمیں دین کی سربلندی کے لیے جان و مال قربان کرنے کا جذبہ عطا کر۔
اس لفظ بہ لفظ کوشش کو ہماری بخشش کا ذریعہ بنا اور روزِ قیامت ہمیں رسوائی سے محفوظ رکھ۔ آمین۔
