In the name of God
اسم
فعل
حرف
6:1
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَجَعَلَ ٱلظُّلُمَـٰتِ وَٱلنُّورَ ۖ ثُمَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ
al-ḥamdu lillahi alladhī khalaqa l-samāwāti wal-arḍa wajaʿala l-ẓulumāti wal-nūra thumma alladhīna kafarū birabbihim yaʿdilūna
سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور اجالا بنایا۔ پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) خدا کے برابر ٹھہراتے ہیں۔
اسم
ٱلْحَمْدُ
سب تعریفیں
al-ḥamdu
اسم خاص
لِلَّهِ
اللہ کے لیے ہیں
lillahi
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ ذات جس نے
alladhī
فعل
خَلَقَ
پیدا کیا
khalaqa
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کو
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین کو
wal-arḍa
فعل
وَجَعَلَ
اور بنایا
wajaʿala
اسم
ٱلظُّلُمَـٰتِ
اندھیروں کو
l-ẓulumāti
اسم
وَٱلنُّورَ
اور روشنی کو
wal-nūra
حرف
ثُمَّ
پھر بھی
thumma
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
اسم
بِرَبِّهِمْ
اپنے رب کے ساتھ
birabbihim
فعل
يَعْدِلُونَ
برابر ٹھہراتے ہیں
yaʿdilūna
6:2
هُوَ ٱلَّذِى خَلَقَكُم مِّن طِينٍۢ ثُمَّ قَضَىٰٓ أَجَلًۭا ۖ وَأَجَلٌۭ مُّسَمًّى عِندَهُۥ ۖ ثُمَّ أَنتُمْ تَمْتَرُونَ
huwa alladhī khalaqakum min ṭīnin thumma qaḍā ajalan wa-ajalun musamman ʿindahu thumma antum tamtarūna
وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کردیا۔ اور ایک مدت اس کے ہاں اور مقرر ہے۔ پھر بھی تم شک کرتے ہو۔
اسم ضمیر
هُوَ
وہی ہے
huwa
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
جس نے
alladhī
فعل
خَلَقَكُم
تمہیں پیدا کیا
khalaqakum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
طِينٍۢ
مٹی
ṭīnin
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
قَضَىٰٓ
اس نے فیصلہ کیا (مقرر کی)
qaḍā
اسم
أَجَلًۭا
ایک مدت (زندگی)
ajalan
اسم
وَأَجَلٌۭ
اور ایک مدت (قیامت)
wa-ajalun
اسم
مُّسَمًّى
مقرر شدہ
musamman
اسم
عِندَهُۥ
اس کے پاس
ʿindahu
حرف
ثُمَّ
پھر بھی
thumma
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
فعل
تَمْتَرُونَ
شک کرتے ہو
tamtarūna
6:3
وَهُوَ ٱللَّهُ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَفِى ٱلْأَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ
wahuwa l-lahu fī l-samāwāti wafī l-arḍi yaʿlamu sirrakum wajahrakum wayaʿlamu mā taksibūna
اور آسمانوں اور زمین میں وہی (ایک) خدا ہے۔ وہ تمہاری پوشیدہ اور ظاہر باتوں کو جانتا ہے اور تم جو عمل کرتے ہو ان سے واقف ہے۔
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ ہے
l-lahu
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
حرف
وَفِى
اور میں
wafī
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
فعل
يَعْلَمُ
وہ جانتا ہے
yaʿlamu
اسم
سِرَّكُمْ
تمہارے چھپے کو
sirrakum
اسم
وَجَهْرَكُمْ
اور تمہارے ظاہر کو
wajahrakum
فعل
وَيَعْلَمُ
اور وہ جانتا ہے
wayaʿlamu
حرف
مَا
جو
فعل
تَكْسِبُونَ
تم کماتے ہو (کرتے ہو)
taksibūna
6:4
وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ ءَايَةٍۢ مِّنْ ءَايَـٰتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ
wamā tatīhim min āyatin min āyāti rabbihim illā kānū ʿanhā muʿ'riḍīna
اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
تَأْتِيهِم
آتی ان کے پاس
tatīhim
حرف
مِّنْ
(کوئی)
min
اسم
ءَايَةٍۢ
نشانی
āyatin
حرف
مِّنْ
سے
min
اسم
ءَايَـٰتِ
نشانیوں
āyāti
اسم
رَبِّهِمْ
ان کے رب کی
rabbihim
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
كَانُوا۟
وہ ہوتے ہیں
kānū
حرف
عَنْهَا
اس سے
ʿanhā
اسم
مُعْرِضِينَ
منہ پھیرنے والے
muʿ'riḍīna
6:5
فَقَدْ كَذَّبُوا۟ بِٱلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنۢبَـٰٓؤُا۟ مَا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ
faqad kadhabū bil-ḥaqi lammā jāahum fasawfa yatīhim anbāu mā kānū bihi yastahziūna
تو جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو جھٹلا دیا۔ سو ان کو اس چیز کے حالات (عنقریب) معلوم ہوجائیں گے جس کے ساتھ یہ ٹھٹھا کرتے ہیں۔
حرف
فَقَدْ
پس تحقیق
faqad
فعل
كَذَّبُوا۟
انہوں نے جھٹلا دیا
kadhabū
اسم
بِٱلْحَقِّ
حق کو
bil-ḥaqi
حرف
لَمَّا
جب
lammā
فعل
جَآءَهُمْ
آیا ان کے پاس
jāahum
حرف
فَسَوْفَ
پس عنقریب
fasawfa
فعل
يَأْتِيهِمْ
آئیں گی ان کے پاس
yatīhim
اسم
أَنۢبَـٰٓؤُا۟
خبریں
anbāu
حرف
مَا
اس کی جو
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
حرف
بِهِۦ
جس کے ساتھ
bihi
فعل
يَسْتَهْزِءُونَ
مذاق اڑاتے
yastahziūna
6:6
أَلَمْ يَرَوْا۟ كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍۢ مَّكَّنَّـٰهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّن لَّكُمْ وَأَرْسَلْنَا ٱلسَّمَآءَ عَلَيْهِم مِّدْرَارًۭا وَجَعَلْنَا ٱلْأَنْهَـٰرَ تَجْرِى مِن تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَـٰهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِنۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا ءَاخَرِينَ
alam yaraw kam ahlaknā min qablihim min qarnin makkannāhum fī l-arḍi mā lam numakkin lakum wa-arsalnā l-samāa ʿalayhim mid'rāran wajaʿalnā l-anhāra tajrī min taḥtihim fa-ahlaknāhum bidhunūbihim wa-anshanā min baʿdihim qarnan ākharīna
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر مارا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جمادیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کردیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کردیں۔
حرف
أَلَمْ
کیا نہیں
alam
فعل
يَرَوْا۟
انہوں نے دیکھا
yaraw
حرف
كَمْ
کتنی ہی
kam
فعل
أَهْلَكْنَا
ہم نے ہلاک کیں
ahlaknā
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلِهِم
ان سے پہلے
qablihim
حرف
مِّن
سے
min
اسم
قَرْنٍۢ
قومیں
qarnin
فعل
مَّكَّنَّـٰهُمْ
جمایا ہم نے ان کو
makkannāhum
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
حرف
مَا
اتنا جو
حرف
لَمْ
نہیں
lam
فعل
نُمَكِّن
ہم نے جمایا
numakkin
حرف
لَّكُمْ
تمہارے لیے
lakum
فعل
وَأَرْسَلْنَا
اور ہم نے بھیجا
wa-arsalnā
اسم
ٱلسَّمَآءَ
آسمان (بارش)
l-samāa
حرف
عَلَيْهِم
ان پر
ʿalayhim
اسم
مِّدْرَارًۭا
موسلادھار
mid'rāran
فعل
وَجَعَلْنَا
اور ہم نے بنا دیں
wajaʿalnā
اسم
ٱلْأَنْهَـٰرَ
نہریں
l-anhāra
فعل
تَجْرِى
جو بہتی تھیں
tajrī
حرف
مِن
سے
min
اسم
تَحْتِهِمْ
ان کے نیچے
taḥtihim
فعل
فَأَهْلَكْنَـٰهُم
پھر ہم نے ہلاک کر دیا انہیں
fa-ahlaknāhum
اسم
بِذُنُوبِهِمْ
ان کے گناہوں کے سبب
bidhunūbihim
فعل
وَأَنشَأْنَا
اور ہم نے اٹھائی
wa-anshanā
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِهِمْ
ان کے بعد
baʿdihim
اسم
قَرْنًا
ایک قوم
qarnan
اسم
ءَاخَرِينَ
دوسری
ākharīna
6:7
وَلَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتَـٰبًۭا فِى قِرْطَاسٍۢ فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِيهِمْ لَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا سِحْرٌۭ مُّبِينٌۭ
walaw nazzalnā ʿalayka kitāban fī qir'ṭāsin falamasūhu bi-aydīhim laqāla alladhīna kafarū in hādhā illā siḥ'run mubīnun
اور اگر ہم تم پر کاغذ میں لکھی ہوئی کتاب نازل کرتے اور یہ اسے اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تو بھی جو کافر ہیں وہ یہی کہتے کہ یہ تو صریح جادو ہے۔
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
نَزَّلْنَا
ہم نازل کرتے
nazzalnā
حرف
عَلَيْكَ
آپ پر
ʿalayka
اسم
كِتَـٰبًۭا
کوئی کتاب (لکھی ہوئی)
kitāban
حرف
فِى
میں
اسم
قِرْطَاسٍۢ
کاغذ
qir'ṭāsin
فعل
فَلَمَسُوهُ
پھر وہ چھوتے اسے
falamasūhu
اسم
بِأَيْدِيهِمْ
اپنے ہاتھوں سے
bi-aydīhim
فعل
لَقَالَ
تو ضرور کہتے
laqāla
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوٓا۟
کفر کیا
kafarū
حرف
إِنْ
نہیں ہے
in
اسم ضمیر
هَـٰذَآ
یہ
hādhā
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
سِحْرٌۭ
جادو
siḥ'run
اسم
مُّبِينٌۭ
کھلا
mubīnun
6:8
وَقَالُوا۟ لَوْلَآ أُنزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌۭ ۖ وَلَوْ أَنزَلْنَا مَلَكًۭا لَّقُضِىَ ٱلْأَمْرُ ثُمَّ لَا يُنظَرُونَ
waqālū lawlā unzila ʿalayhi malakun walaw anzalnā malakan laquḍiya l-amru thumma lā yunẓarūna
اور کہتے ہیں کہ ان پر (خدا کے ہاں سے) کوئی فرشتہ کیوں نازل نہیں ہوا۔ اور اگر ہم فرشتہ نازل کرتے تو کام ہی فیصل ہوجاتا پھر ان کو (ذرا بھی) مہلت نہ دی جاتی۔
فعل
وَقَالُوا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
حرف
لَوْلَآ
کیوں نہیں
lawlā
فعل
أُنزِلَ
نازل کیا گیا
unzila
حرف
عَلَيْهِ
اس پر
ʿalayhi
اسم
مَلَكٌۭ
کوئی فرشتہ
malakun
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
أَنزَلْنَا
ہم نازل کر دیتے
anzalnā
اسم
مَلَكًۭا
فرشتہ
malakan
فعل
لَّقُضِىَ
البتہ فیصلہ کر دیا جاتا
laquḍiya
اسم
ٱلْأَمْرُ
معاملے کا
l-amru
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
حرف
لَا
نہ
فعل
يُنظَرُونَ
مہلت دی جاتی انہیں
yunẓarūna
6:9
وَلَوْ جَعَلْنَـٰهُ مَلَكًۭا لَّجَعَلْنَـٰهُ رَجُلًۭا وَلَلَبَسْنَا عَلَيْهِم مَّا يَلْبِسُونَ
walaw jaʿalnāhu malakan lajaʿalnāhu rajulan walalabasnā ʿalayhim mā yalbisūna
اور اگر ہم پیغمبر کو فرشتہ بناتے تو اسے بھی مرد کی صورت میں بناتے اور جو شبہ اب کرتے ہیں اس وقت بھی یہی شبہ کرتے۔
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
جَعَلْنَـٰهُ
ہم بناتے اس کو
jaʿalnāhu
اسم
مَلَكًۭا
فرشتہ
malakan
فعل
لَّجَعَلْنَـٰهُ
تو ضرور ہم بناتے اس کو
lajaʿalnāhu
اسم
رَجُلًۭا
آدمی (کی شکل میں)
rajulan
فعل
وَلَلَبَسْنَا
اور ہم مشتبہ کر دیتے
walalabasnā
حرف
عَلَيْهِم
ان پر
ʿalayhim
حرف
مَّا
جو (شبہ)
فعل
يَلْبِسُونَ
وہ مشتبہ کر رہے ہیں
yalbisūna
6:10
وَلَقَدِ ٱسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍۢ مِّن قَبْلِكَ فَحَاقَ بِٱلَّذِينَ سَخِرُوا۟ مِنْهُم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ
walaqadi us'tuh'zi-a birusulin min qablika faḥāqa bi-alladhīna sakhirū min'hum mā kānū bihi yastahziūna
اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ استہزاء ہوتا رہا ہے تو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو اسی (عذاب) نے آ گھیرا جس کی وہ ہنسی اڑایا کرتے تھے۔
حرف
وَلَقَدِ
اور البتہ تحقیق
walaqadi
فعل
ٱسْتُهْزِئَ
مذاق کیا گیا
us'tuh'zi-a
اسم
بِرُسُلٍۢ
رسولوں کے ساتھ
birusulin
حرف
مِّن
سے
min
اسم
قَبْلِكَ
آپ سے پہلے
qablika
فعل
فَحَاقَ
پس گھیر لیا
faḥāqa
اسم ضمیر
بِٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو جنہوں نے
bi-alladhīna
فعل
سَخِرُوا۟
ٹھٹھا کیا
sakhirū
حرف
مِنْهُم
ان میں سے
min'hum
حرف
مَّا
اس (چیز) نے
فعل
كَانُوا۟
جو وہ تھے
kānū
حرف
بِهِۦ
اس کے ساتھ
bihi
فعل
يَسْتَهْزِءُونَ
مذاق کرتے
yastahziūna
6:11
قُلْ سِيرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ ثُمَّ ٱنظُرُوا۟ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُكَذِّبِينَ
qul sīrū fī l-arḍi thumma unẓurū kayfa kāna ʿāqibatu l-mukadhibīna
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
فعل
سِيرُوا۟
سیر کرو (چلو پھرو)
sīrū
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
ٱنظُرُوا۟
دیکھو
unẓurū
حرف
كَيْفَ
کیسا
kayfa
فعل
كَانَ
ہوا
kāna
اسم
عَـٰقِبَةُ
انجام
ʿāqibatu
اسم
ٱلْمُكَذِّبِينَ
جھٹلانے والوں کا
l-mukadhibīna
6:12
قُل لِّمَن مَّا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ قُل لِّلَّهِ ۚ كَتَبَ عَلَىٰ نَفْسِهِ ٱلرَّحْمَةَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
qul liman mā fī l-samāwāti wal-arḍi qul lillahi kataba ʿalā nafsihi l-raḥmata layajmaʿannakum ilā yawmi l-qiyāmati lā rayba fīhi alladhīna khasirū anfusahum fahum lā yu'minūna
ان سے پوچھو کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) کس کا ہے؟ کہہ دو کہ خدا کا ہے۔ اس نے اپنی ذات (پاک) پر رحم کو لازم کرلیا ہے۔ وہ تم سب کو قیامت کے دن جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں ضرور جمع کرے گا۔ جن لوگوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈالا وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
فعل
قُل
کہہ دیجئے
qul
حرف
لِّمَن
کس کے لیے ہے
liman
حرف
مَّا
جو کچھ
حرف
فِى
میں ہے
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین
wal-arḍi
فعل
قُل
کہہ دیجئے
qul
اسم خاص
لِّلَّهِ
اللہ ہی کے لیے ہے
lillahi
فعل
كَتَبَ
اس نے لکھ لیا (لازم کر لیا)
kataba
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
نَفْسِهِ
اپنی ذات کے
nafsihi
اسم
ٱلرَّحْمَةَ
رحمت کو
l-raḥmata
فعل
لَيَجْمَعَنَّكُمْ
البتہ وہ ضرور جمع کرے گا تمہیں
layajmaʿannakum
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
يَوْمِ
دن
yawmi
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
حرف
لَا
نہیں ہے
اسم
رَيْبَ
کوئی شک
rayba
حرف
فِيهِ
اس میں
fīhi
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
خَسِرُوٓا۟
نقصان میں ڈالا
khasirū
اسم
أَنفُسَهُمْ
اپنی جانوں کو
anfusahum
حرف
فَهُمْ
پس وہ
fahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُؤْمِنُونَ
ایمان لائیں گے
yu'minūna
6:13
۞ وَلَهُۥ مَا سَكَنَ فِى ٱلَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
walahu mā sakana fī al-layli wal-nahāri wahuwa l-samīʿu l-ʿalīmu
اور جو چیزیں رات اور دن میں بستی ہیں (سب) اسی کی ہیں اور وہ سنتا جانتا ہے۔
حرف
وَلَهُۥ
اور اسی کے لیے ہے
walahu
حرف
مَا
جو کچھ
فعل
سَكَنَ
بستا ہے (سکون پاتا ہے)
sakana
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلَّيْلِ
رات
al-layli
اسم
وَٱلنَّهَارِ
اور دن
wal-nahāri
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
ٱلسَّمِيعُ
سب سننے والا
l-samīʿu
اسم
ٱلْعَلِيمُ
سب جاننے والا
l-ʿalīmu
6:14
قُلْ أَغَيْرَ ٱللَّهِ أَتَّخِذُ وَلِيًّۭا فَاطِرِ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَهُوَ يُطْعِمُ وَلَا يُطْعَمُ ۗ قُلْ إِنِّىٓ أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ ۖ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ
qul aghayra l-lahi attakhidhu waliyyan fāṭiri l-samāwāti wal-arḍi wahuwa yuṭ'ʿimu walā yuṭ'ʿamu qul innī umir'tu an akūna awwala man aslama walā takūnanna mina l-mush'rikīna
کہو کیا میں خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو مددگار بناؤں کہ وہی تو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی (سب کو) کھانا دیتا ہے اور خود کھانا نہیں کھاتا۔ کہہ دو کہ مجھے یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے میں اسلام لاؤں اور (یہ بھی کہ) تم مشرکوں میں ہرگز نہ ہونا۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
اسم
أَغَيْرَ
کیا غیر کو
aghayra
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
أَتَّخِذُ
میں بناؤں
attakhidhu
اسم
وَلِيًّۭا
مددگار
waliyyan
اسم
فَاطِرِ
پیدا کرنے والا
fāṭiri
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کا
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین کا
wal-arḍi
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
فعل
يُطْعِمُ
وہ کھلاتا ہے
yuṭ'ʿimu
حرف
وَلَا
اور نہیں
walā
فعل
يُطْعَمُ
اسے کھلایا جاتا
yuṭ'ʿamu
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
إِنِّىٓ
بے شک مجھے
innī
فعل
أُمِرْتُ
حکم دیا گیا ہے
umir'tu
حرف
أَنْ
کہ
an
فعل
أَكُونَ
میں ہو جاؤں
akūna
اسم
أَوَّلَ
پہلا
awwala
حرف
مَنْ
(ان کا) جو
man
فعل
أَسْلَمَ
اسلام لائے
aslama
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَكُونَنَّ
تم ہرگز ہونا
takūnanna
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱلْمُشْرِكِينَ
مشرکوں میں
l-mush'rikīna
6:15
قُلْ إِنِّىٓ أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّى عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ
qul innī akhāfu in ʿaṣaytu rabbī ʿadhāba yawmin ʿaẓīmin
کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
إِنِّىٓ
بے شک میں
innī
فعل
أَخَافُ
ڈرتا ہوں
akhāfu
حرف
إِنْ
اگر
in
فعل
عَصَيْتُ
میں نے نافرمانی کی
ʿaṣaytu
اسم
رَبِّى
اپنے رب کی
rabbī
اسم
عَذَابَ
عذاب سے
ʿadhāba
اسم
يَوْمٍ
اس دن کے
yawmin
اسم
عَظِيمٍۢ
(جو) بہت بڑا ہے
ʿaẓīmin
6:16
مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍۢ فَقَدْ رَحِمَهُۥ ۚ وَذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْمُبِينُ
man yuṣ'raf ʿanhu yawma-idhin faqad raḥimahu wadhālika l-fawzu l-mubīnu
جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے۔
حرف
مَّن
جو کوئی
man
فعل
يُصْرَفْ
پھیر دیا گیا
yuṣ'raf
حرف
عَنْهُ
اس سے (عذاب)
ʿanhu
اسم
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
حرف
فَقَدْ
تو تحقیق
faqad
فعل
رَحِمَهُۥ
اس نے رحم کیا اس پر
raḥimahu
اسم ضمیر
وَذَٰلِكَ
اور یہ
wadhālika
اسم
ٱلْفَوْزُ
کامیابی ہے
l-fawzu
اسم
ٱلْمُبِينُ
کھلی
l-mubīnu
6:17
وَإِن يَمْسَسْكَ ٱللَّهُ بِضُرٍّۢ فَلَا كَاشِفَ لَهُۥٓ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍۢ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
wa-in yamsaska l-lahu biḍurrin falā kāshifa lahu illā huwa wa-in yamsaska bikhayrin fahuwa ʿalā kulli shayin qadīrun
اور اگر خدا تمہیں کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر نعمت (اور راحت) عطا کرے تو (کوئی اس کو روکنے والا نہیں) وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
يَمْسَسْكَ
پہنچائے تمہیں
yamsaska
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
بِضُرٍّۢ
کوئی تکلیف
biḍurrin
حرف
فَلَا
تو نہیں ہے
falā
اسم
كَاشِفَ
دور کرنے والا
kāshifa
حرف
لَهُۥٓ
اس کو
lahu
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم ضمیر
هُوَ
اس کے
huwa
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
يَمْسَسْكَ
وہ پہنچائے تمہیں
yamsaska
اسم
بِخَيْرٍۢ
کوئی بھلائی
bikhayrin
اسم ضمیر
فَهُوَ
تو وہ
fahuwa
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
كُلِّ
ہر
kulli
اسم
شَىْءٍۢ
چیز کے
shayin
اسم
قَدِيرٌۭ
قادر ہے
qadīrun
6:18
وَهُوَ ٱلْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِۦ ۚ وَهُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْخَبِيرُ
wahuwa l-qāhiru fawqa ʿibādihi wahuwa l-ḥakīmu l-khabīru
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا (اور) خبردار ہے۔
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
اسم
ٱلْقَاهِرُ
غالب ہے
l-qāhiru
حرف
فَوْقَ
اوپر
fawqa
اسم
عِبَادِهِۦ
اپنے بندوں کے
ʿibādihi
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu
اسم
ٱلْخَبِيرُ
خبردار ہے
l-khabīru
6:19
قُلْ أَىُّ شَىْءٍ أَكْبَرُ شَهَـٰدَةًۭ ۖ قُلِ ٱللَّهُ ۖ شَهِيدٌۢ بَيْنِى وَبَيْنَكُمْ ۚ وَأُوحِىَ إِلَىَّ هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانُ لِأُنذِرَكُم بِهِۦ وَمَنۢ بَلَغَ ۚ أَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُونَ أَنَّ مَعَ ٱللَّهِ ءَالِهَةً أُخْرَىٰ ۚ قُل لَّآ أَشْهَدُ ۚ قُلْ إِنَّمَا هُوَ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ وَإِنَّنِى بَرِىٓءٌۭ مِّمَّا تُشْرِكُونَ
qul ayyu shayin akbaru shahādatan quli l-lahu shahīdun baynī wabaynakum waūḥiya ilayya hādhā l-qur'ānu li-undhirakum bihi waman balagha a-innakum latashhadūna anna maʿa l-lahi ālihatan ukh'rā qul lā ashhadu qul innamā huwa ilāhun wāḥidun wa-innanī barīon mimmā tush'rikūna
پوچھو کہ گواہی کے لحاظ سے کون چیز سب سے بڑی ہے۔ کہہ دو کہ خدا (ہی سب سے بڑا گواہ ہے وہی) میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے۔ اور یہ قرآن مجید مجھ پر اس لئے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک یہ پہنچ سکے آگاہ کردوں۔ کیا تم لوگ اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ خدا کے ساتھ اور بھی معبود ہیں۔ کہہ دو کہ میں تو گواہی نہیں دیتا۔ کہہ دو کہ وہی اکیلا معبود ہے۔ اور جن کو تم (اس کا) شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
أَىُّ
کون سی
ayyu
اسم
شَىْءٍ
چیز
shayin
اسم
أَكْبَرُ
سب سے بڑی ہے
akbaru
اسم
شَهَـٰدَةًۭ
گواہی میں
shahādatan
فعل
قُلِ
کہہ دیجئے
quli
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
شَهِيدٌۢ
گواہ ہے
shahīdun
اسم
بَيْنِى
میرے درمیان
baynī
اسم
وَبَيْنَكُمْ
اور تمہارے درمیان
wabaynakum
فعل
وَأُوحِىَ
اور وحی کیا گیا
waūḥiya
حرف
إِلَىَّ
میری طرف
ilayya
اسم ضمیر
هَـٰذَا
یہ
hādhā
اسم
ٱلْقُرْءَانُ
قرآن
l-qur'ānu
فعل
لِأُنذِرَكُم
تاکہ میں ڈراؤں تمہیں
li-undhirakum
حرف
بِهِۦ
اس کے ساتھ
bihi
حرف
وَمَنۢ
اور جسے
waman
فعل
بَلَغَ
یہ پہنچے
balagha
حرف
أَئِنَّكُمْ
کیا واقعی تم
a-innakum
فعل
لَتَشْهَدُونَ
البتہ گواہی دیتے ہو
latashhadūna
حرف
أَنَّ
کہ
anna
حرف
مَعَ
ساتھ
maʿa
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
ءَالِهَةً
کوئی اور معبود
ālihatan
اسم
أُخْرَىٰ
دوسرا
ukh'rā
فعل
قُل
کہہ دیجئے
qul
حرف
لَّآ
نہیں
فعل
أَشْهَدُ
میں گواہی دیتا
ashhadu
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
إِنَّمَا
بے شک صرف
innamā
اسم ضمیر
هُوَ
وہ (اللہ)
huwa
اسم
إِلَـٰهٌۭ
معبود ہے
ilāhun
اسم
وَٰحِدٌۭ
اکیلا
wāḥidun
حرف
وَإِنَّنِى
اور بے شک میں
wa-innanī
اسم
بَرِىٓءٌۭ
بری (بیزار) ہوں
barīon
حرف
مِّمَّا
اس سے جو
mimmā
فعل
تُشْرِكُونَ
تم شریک ٹھہراتے ہو
tush'rikūna
6:20
ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَـٰهُمُ ٱلْكِتَـٰبَ يَعْرِفُونَهُۥ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَآءَهُمُ ۘ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
alladhīna ātaynāhumu l-kitāba yaʿrifūnahu kamā yaʿrifūna abnāahumu alladhīna khasirū anfusahum fahum lā yu'minūna
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان (ہمارے پیغمبر) کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں۔ جنہوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں کو
alladhīna
فعل
ءَاتَيْنَـٰهُمُ
دی ہم نے ان کو
ātaynāhumu
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
فعل
يَعْرِفُونَهُۥ
وہ پہچانتے ہیں اس کو
yaʿrifūnahu
حرف
كَمَا
جیسا کہ
kamā
فعل
يَعْرِفُونَ
وہ پہچانتے ہیں
yaʿrifūna
اسم
أَبْنَآءَهُمُ
اپنے بیٹوں کو
abnāahumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
خَسِرُوٓا۟
نقصان میں ڈالا
khasirū
اسم
أَنفُسَهُمْ
اپنی جانوں کو
anfusahum
حرف
فَهُمْ
تو وہ
fahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُؤْمِنُونَ
ایمان لائیں گے
yu'minūna
6:21
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِـَٔايَـٰتِهِۦٓ ۗ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلظَّـٰلِمُونَ
waman aẓlamu mimmani if'tarā ʿalā l-lahi kadhiban aw kadhaba biāyātihi innahu lā yuf'liḥu l-ẓālimūna
اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو خدا پر جھوٹ افترا کرے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے۔
حرف
وَمَنْ
اور کون
waman
اسم
أَظْلَمُ
زیادہ ظالم ہے
aẓlamu
حرف
مِمَّنِ
اس سے جس نے
mimmani
فعل
ٱفْتَرَىٰ
گھڑا
if'tarā
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
اسم
كَذِبًا
جھوٹ
kadhiban
حرف
أَوْ
یا
aw
فعل
كَذَّبَ
اس نے جھٹلایا
kadhaba
اسم
بِـَٔايَـٰتِهِۦٓ
اس کی آیتوں کو
biāyātihi
حرف
إِنَّهُۥ
بے شک وہ
innahu
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُفْلِحُ
فلاح پائیں گے
yuf'liḥu
اسم
ٱلظَّـٰلِمُونَ
ظالم لوگ
l-ẓālimūna
6:22
وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًۭا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوٓا۟ أَيْنَ شُرَكَآؤُكُمُ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ
wayawma naḥshuruhum jamīʿan thumma naqūlu lilladhīna ashrakū ayna shurakāukumu alladhīna kuntum tazʿumūna
اور جس دن ہم سب کو جمع کریں گے پھر مشرکوں سے پوچھیں گے کہ (آج) تمہارے وہ شریک کہاں ہیں جن کا تمہیں دعویٰ تھا۔
اسم
وَيَوْمَ
اور جس دن
wayawma
فعل
نَحْشُرُهُمْ
ہم جمع کریں گے ان کو
naḥshuruhum
اسم
جَمِيعًۭا
سب کو
jamīʿan
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
نَقُولُ
ہم کہیں گے
naqūlu
اسم ضمیر
لِلَّذِينَ
ان سے جنہوں نے
lilladhīna
فعل
أَشْرَكُوٓا۟
شرک کیا
ashrakū
حرف
أَيْنَ
کہاں ہیں
ayna
اسم
شُرَكَآؤُكُمُ
تمہارے شریک
shurakāukumu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جن کا
alladhīna
فعل
كُنتُمْ
تم تھے
kuntum
فعل
تَزْعُمُونَ
گمان (دعویٰ) کرتے
tazʿumūna
6:23
ثُمَّ لَمْ تَكُن فِتْنَتُهُمْ إِلَّآ أَن قَالُوا۟ وَٱللَّهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ
thumma lam takun fit'natuhum illā an qālū wal-lahi rabbinā mā kunnā mush'rikīna
تو ان سے کچھ عذر نہ بن پڑے گا بجز اس کے کہ کہیں خدا کی قسم جو ہمارا پروردگار ہے ہم شریک نہیں بناتے تھے۔
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
حرف
لَمْ
نہیں
lam
فعل
تَكُن
ہو گا
takun
اسم
فِتْنَتُهُمْ
ان کا فریب (عذر)
fit'natuhum
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
حرف
أَن
یہ کہ
an
فعل
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
qālū
اسم خاص
وَٱللَّهِ
قسم اللہ کی
wal-lahi
اسم
رَبِّنَا
جو ہمارا رب ہے
rabbinā
حرف
مَا
نہیں
فعل
كُنَّا
ہم تھے
kunnā
اسم
مُشْرِكِينَ
شرک کرنے والے
mush'rikīna
6:24
ٱنظُرْ كَيْفَ كَذَبُوا۟ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمْ ۚ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ
unẓur kayfa kadhabū ʿalā anfusihim waḍalla ʿanhum mā kānū yaftarūna
دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو افترا وہ کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا۔
فعل
ٱنظُرْ
دیکھو
unẓur
حرف
كَيْفَ
کیسے
kayfa
فعل
كَذَبُوا۟
انہوں نے جھوٹ بولا
kadhabū
حرف
عَلَىٰٓ
اوپر
ʿalā
اسم
أَنفُسِهِمْ
اپنی جانوں کے
anfusihim
فعل
وَضَلَّ
اور گم ہو گیا
waḍalla
حرف
عَنْهُم
ان سے
ʿanhum
حرف
مَّا
جو کچھ
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَفْتَرُونَ
افترا کرتے
yaftarūna
6:25
وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ ۖ وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَقْرًۭا ۚ وَإِن يَرَوْا۟ كُلَّ ءَايَةٍۢ لَّا يُؤْمِنُوا۟ بِهَا ۚ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُوكَ يُجَـٰدِلُونَكَ يَقُولُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
wamin'hum man yastamiʿu ilayka wajaʿalnā ʿalā qulūbihim akinnatan an yafqahūhu wafī ādhānihim waqran wa-in yaraw kulla āyatin lā yu'minū bihā ḥattā idhā jāūka yujādilūnaka yaqūlu alladhīna kafarū in hādhā illā asāṭīru l-awalīna
اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ اس (قرآن) کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں بوجھ (پیدا کردیا ہے کہ سن نہ سکیں)۔ اور اگر یہ تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں۔ یہاں تک کہ جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔
حرف
وَمِنْهُم
اور ان میں سے
wamin'hum
حرف
مَّن
کوئی ہے جو
man
فعل
يَسْتَمِعُ
کان لگاتا ہے
yastamiʿu
حرف
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
ilayka
فعل
وَجَعَلْنَا
اور کر دیے ہم نے
wajaʿalnā
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں
qulūbihim
اسم
أَكِنَّةً
پردے
akinnatan
حرف
أَن
کہ (مبادا)
an
فعل
يَفْقَهُوهُ
وہ سمجھیں اس کو
yafqahūhu
حرف
وَفِىٓ
اور میں
wafī
اسم
ءَاذَانِهِمْ
ان کے کانوں
ādhānihim
اسم
وَقْرًۭا
بوجھ
waqran
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
يَرَوْا۟
وہ دیکھ لیں
yaraw
اسم
كُلَّ
ہر
kulla
اسم
ءَايَةٍۢ
نشانی کو
āyatin
حرف
لَّا
نہیں
فعل
يُؤْمِنُوا۟
وہ ایمان لائیں گے
yu'minū
حرف
بِهَا
اس پر
bihā
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
حرف
إِذَا
جب
idhā
فعل
جَآءُوكَ
وہ آئیں آپ کے پاس
jāūka
فعل
يُجَـٰدِلُونَكَ
جھگڑتے ہوئے آپ سے
yujādilūnaka
فعل
يَقُولُ
کہتے ہیں
yaqūlu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوٓا۟
کفر کیا
kafarū
حرف
إِنْ
نہیں ہے
in
اسم ضمیر
هَـٰذَآ
یہ
hādhā
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
أَسَـٰطِيرُ
کہانیاں
asāṭīru
اسم
ٱلْأَوَّلِينَ
پہلے لوگوں کی
l-awalīna
6:26
وَهُمْ يَنْهَوْنَ عَنْهُ وَيَنْـَٔوْنَ عَنْهُ ۖ وَإِن يُهْلِكُونَ إِلَّآ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
wahum yanhawna ʿanhu wayanawna ʿanhu wa-in yuh'likūna illā anfusahum wamā yashʿurūna
اور وہ (لوگوں کو) اس سے منع کرتے ہیں اور خود بھی اس سے دور رہتے ہیں۔ اور (نہیں سمجھتے کہ اس سے) اپنے آپ ہی کو ہلاک کر رہے ہیں اور شعور نہیں رکھتے۔
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يَنْهَوْنَ
وہ روکتے ہیں
yanhawna
حرف
عَنْهُ
اس سے
ʿanhu
فعل
وَيَنْـَٔوْنَ
اور وہ دور رہتے ہیں
wayanawna
حرف
عَنْهُ
اس سے
ʿanhu
حرف
وَإِن
اور نہیں
wa-in
فعل
يُهْلِكُونَ
وہ ہلاک کرتے
yuh'likūna
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
اسم
أَنفُسَهُمْ
اپنی جانوں کو
anfusahum
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
يَشْعُرُونَ
وہ شعور رکھتے
yashʿurūna
6:27
وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذْ وُقِفُوا۟ عَلَى ٱلنَّارِ فَقَالُوا۟ يَـٰلَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِـَٔايَـٰتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ
walaw tarā idh wuqifū ʿalā l-nāri faqālū yālaytanā nuraddu walā nukadhiba biāyāti rabbinā wanakūna mina l-mu'minīna
اور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ ہائے کیا اچھی بات ہو کہ ہم (دنیا میں) پھر لوٹا دیئے جائیں اور اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیں۔
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
تَرَىٰٓ
تم دیکھو
tarā
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
وُقِفُوا۟
وہ کھڑے کیے جائیں گے
wuqifū
حرف
عَلَى
اوپر
ʿalā
اسم
ٱلنَّارِ
آگ کے
l-nāri
فعل
فَقَالُوا۟
تو وہ کہیں گے
faqālū
حرف
يَـٰلَيْتَنَا
اے کاش ہم
yālaytanā
فعل
نُرَدُّ
ہم لوٹا دیے جائیں
nuraddu
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
نُكَذِّبَ
ہم جھٹلائیں
nukadhiba
اسم
بِـَٔايَـٰتِ
آیتوں کو
biāyāti
اسم
رَبِّنَا
ہمارے رب کی
rabbinā
فعل
وَنَكُونَ
اور ہم ہو جائیں
wanakūna
حرف
مِنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مومنوں
l-mu'minīna
6:28
بَلْ بَدَا لَهُم مَّا كَانُوا۟ يُخْفُونَ مِن قَبْلُ ۖ وَلَوْ رُدُّوا۟ لَعَادُوا۟ لِمَا نُهُوا۟ عَنْهُ وَإِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ
bal badā lahum mā kānū yukh'fūna min qablu walaw ruddū laʿādū limā nuhū ʿanhu wa-innahum lakādhibūna
(یہ یہ باتیں اس لیے کہیں گے کہ) جو اعمال (بد) یہ پہلے چھپایا کرتے تھے وہ آج ان پر ظاہر ہو گئے ہیں۔ (اور اگر یہ دنیا میں بھیج دیئے جائیں) تو پھر وہی کام کرنے لگیں جن سے ان کو منع کیا گیا تھا (کہ یہ تو) یقیناً جھوٹے ہیں۔
حرف
بَلْ
بلکہ
bal
فعل
بَدَا
ظاہر ہو گیا
badā
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
حرف
مَّا
جو کچھ
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يُخْفُونَ
چھپاتے
yukh'fūna
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلُ
پہلے
qablu
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
رُدُّوا۟
وہ لوٹائے جائیں
ruddū
فعل
لَعَادُوا۟
تو البتہ وہ لوٹیں گے
laʿādū
حرف
لِمَا
اسی طرف جس سے
limā
فعل
نُهُوا۟
وہ روکے گئے
nuhū
حرف
عَنْهُ
اس سے
ʿanhu
حرف
وَإِنَّهُمْ
اور بے شک وہ
wa-innahum
اسم
لَكَـٰذِبُونَ
ضرور جھوٹے ہیں
lakādhibūna
6:29
وَقَالُوٓا۟ إِنْ هِىَ إِلَّا حَيَاتُنَا ٱلدُّنْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ
waqālū in hiya illā ḥayātunā l-dun'yā wamā naḥnu bimabʿūthīna
اور یہ (کافر) کہتے ہیں کہ بس ہماری یہی دنیا کی زندگی ہے اور ہم دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے۔
فعل
وَقَالُوٓا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
حرف
إِنْ
نہیں ہے
in
اسم ضمیر
هِىَ
وہ (زندگی)
hiya
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
حَيَاتُنَا
ہماری زندگی
ḥayātunā
اسم
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
l-dun'yā
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
اسم ضمیر
نَحْنُ
ہم
naḥnu
اسم
بِمَبْعُوثِينَ
اٹھائے جانے والے
bimabʿūthīna
6:30
وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذْ وُقِفُوا۟ عَلَىٰ رَبِّهِمْ ۚ قَالَ أَلَيْسَ هَـٰذَا بِٱلْحَقِّ ۚ قَالُوا۟ بَلَىٰ وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوقُوا۟ ٱلْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
walaw tarā idh wuqifū ʿalā rabbihim qāla alaysa hādhā bil-ḥaqi qālū balā warabbinā qāla fadhūqū l-ʿadhāba bimā kuntum takfurūna
اور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے اور وہ فرمائے گا کیا یہ (دوبارہ زندہ ہونا) حق نہیں ہے۔ تو کہیں گے کیوں نہیں اے ہمارے پروردگار (یہ حق ہے)۔ خدا فرمائے گا اب (تو مانتے ہو، اچھا) کفر کے بدلے عذاب کے مزے چکھو۔
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
تَرَىٰٓ
تم دیکھو
tarā
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
وُقِفُوا۟
وہ کھڑے کیے جائیں گے
wuqifū
حرف
عَلَىٰ
سامنے
ʿalā
اسم
رَبِّهِمْ
اپنے رب کے
rabbihim
فعل
قَالَ
وہ فرمائے گا
qāla
فعل
أَلَيْسَ
کیا نہیں ہے
alaysa
اسم ضمیر
هَـٰذَا
یہ
hādhā
اسم
بِٱلْحَقِّ
حق
bil-ḥaqi
فعل
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
qālū
حرف
بَلَىٰ
کیوں نہیں
balā
اسم
وَرَبِّنَا
اور قسم ہمارے رب کی
warabbinā
فعل
قَالَ
وہ فرمائے گا
qāla
فعل
فَذُوقُوا۟
پس چکھو
fadhūqū
اسم
ٱلْعَذَابَ
عذاب کو
l-ʿadhāba
حرف
بِمَا
اس وجہ سے جو
bimā
فعل
كُنتُمْ
تم تھے
kuntum
فعل
تَكْفُرُونَ
کفر کرتے
takfurūna
6:31
قَدْ خَسِرَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِلِقَآءِ ٱللَّهِ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَتْهُمُ ٱلسَّاعَةُ بَغْتَةًۭ قَالُوا۟ يَـٰحَسْرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطْنَا فِيهَا وَهُمْ يَحْمِلُونَ أَوْزَارَهُمْ عَلَىٰ ظُهُورِهِمْ ۚ أَلَا سَآءَ مَا يَزِرُونَ
qad khasira alladhīna kadhabū biliqāi l-lahi ḥattā idhā jāathumu l-sāʿatu baghtatan qālū yāḥasratanā ʿalā mā farraṭnā fīhā wahum yaḥmilūna awzārahum ʿalā ẓuhūrihim alā sāa mā yazirūna
جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھٹلایا وہ خسارے میں پڑ گئے۔ یہاں تک کہ جب قیامت ان پر ناگہاں آ موجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ ہائے اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (گناہوں کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہے۔
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
خَسِرَ
خسارہ پایا
khasira
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں نے جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِلِقَآءِ
ملاقات کو
biliqāi
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
حرف
إِذَا
جب
idhā
فعل
جَآءَتْهُمُ
آ جائے گی ان کے پاس
jāathumu
اسم
ٱلسَّاعَةُ
قیامت
l-sāʿatu
اسم
بَغْتَةًۭ
اچانک
baghtatan
فعل
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
qālū
حرف
يَـٰحَسْرَتَنَا
ہائے افسوس ہم پر
yāḥasratanā
حرف
عَلَىٰ
اس پر
ʿalā
حرف
مَا
جو
فعل
فَرَّطْنَا
ہم نے کوتاہی کی
farraṭnā
حرف
فِيهَا
اس میں
fīhā
اسم ضمیر
وَهُمْ
حالانکہ وہ
wahum
فعل
يَحْمِلُونَ
اٹھا رہے ہوں گے
yaḥmilūna
اسم
أَوْزَارَهُمْ
اپنے بوجھ
awzārahum
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
ظُهُورِهِمْ
اپنی پیٹھوں کے
ẓuhūrihim
حرف
أَلَا
خبردار
alā
فعل
سَآءَ
برا ہے
sāa
حرف
مَا
جو وہ
فعل
يَزِرُونَ
وہ بوجھ اٹھائیں گے
yazirūna
6:32
وَمَا ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَآ إِلَّا لَعِبٌۭ وَلَهْوٌۭ ۖ وَلَلدَّارُ ٱلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌۭ لِّلَّذِينَ يَتَّقُونَ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
wamā l-ḥayatu l-dun'yā illā laʿibun walahwun walalddāru l-ākhiratu khayrun lilladhīna yattaqūna afalā taʿqilūna
اور دنیا کی زندگی تو کھیل اور تماشا ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا ہے (یعنی) ان کے لئے جو ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں۔
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
اسم
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی
l-ḥayatu
اسم
ٱلدُّنْيَآ
دنیا کی
l-dun'yā
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
لَعِبٌۭ
کھیل
laʿibun
اسم
وَلَهْوٌۭ
اور تماشا
walahwun
اسم
وَلَلدَّارُ
اور البتہ گھر
walalddāru
اسم
ٱلْـَٔاخِرَةُ
آخرت کا
l-ākhiratu
اسم
خَيْرٌۭ
بہتر ہے
khayrun
اسم ضمیر
لِّلَّذِينَ
ان لوگوں کے لیے جو
lilladhīna
فعل
يَتَّقُونَ
تقویٰ اختیار کرتے ہیں
yattaqūna
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
تَعْقِلُونَ
تم عقل رکھتے
taʿqilūna
6:33
قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُۥ لَيَحْزُنُكَ ٱلَّذِى يَقُولُونَ ۖ فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَـٰكِنَّ ٱلظَّـٰلِمِينَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَ
qad naʿlamu innahu layaḥzunuka alladhī yaqūlūna fa-innahum lā yukadhibūnaka walākinna l-ẓālimīna biāyāti l-lahi yajḥadūna
ہم کو معلوم ہے کہ جو بات یہ کہتے ہیں اس سے تمہیں رنج ہوتا ہے (مگر) یہ تمہاری تکذیب نہیں کرتے بلکہ ظالم خدا کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں۔
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
نَعْلَمُ
ہم جانتے ہیں
naʿlamu
حرف
إِنَّهُۥ
بے شک یہ بات
innahu
فعل
لَيَحْزُنُكَ
البتہ غمگین کرتی ہے آپ کو
layaḥzunuka
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جو
alladhī
فعل
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
yaqūlūna
حرف
فَإِنَّهُمْ
پس بے شک وہ
fa-innahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُكَذِّبُونَكَ
وہ جھٹلاتے آپ کو
yukadhibūnaka
حرف
وَلَـٰكِنَّ
اور لیکن
walākinna
اسم
ٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالم لوگ
l-ẓālimīna
اسم
بِـَٔايَـٰتِ
آیتوں کا
biāyāti
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
فعل
يَجْحَدُونَ
انکار کرتے ہیں
yajḥadūna
6:34
وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌۭ مِّن قَبْلِكَ فَصَبَرُوا۟ عَلَىٰ مَا كُذِّبُوا۟ وَأُوذُوا۟ حَتَّىٰٓ أَتَىٰهُمْ نَصْرُنَا ۚ وَلَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَـٰتِ ٱللَّهِ ۚ وَلَقَدْ جَآءَكَ مِن نَّبَإِى۟ ٱلْمُرْسَلِينَ
walaqad kudhibat rusulun min qablika faṣabarū ʿalā mā kudhibū waūdhū ḥattā atāhum naṣrunā walā mubaddila likalimāti l-lahi walaqad jāaka min naba-i l-mur'salīna
اور تم سے پہلے بھی پیغمبر جھٹلائے گئے تو وہ تکذیب اور ایذا پر صبر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پاس ہماری مدد پہنچ گئی۔ اور خدا کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں۔ اور تم کو پیغمبروں کے حالات پہنچ چکے ہیں۔
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
كُذِّبَتْ
جھٹلائے گئے
kudhibat
اسم
رُسُلٌۭ
بہت سے رسول
rusulun
حرف
مِّن
سے
min
اسم
قَبْلِكَ
آپ سے پہلے
qablika
فعل
فَصَبَرُوا۟
تو انہوں نے صبر کیا
faṣabarū
حرف
عَلَىٰ
اس پر
ʿalā
حرف
مَا
جو
فعل
كُذِّبُوا۟
وہ جھٹلائے گئے
kudhibū
فعل
وَأُوذُوا۟
اور ستائے گئے
waūdhū
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
أَتَىٰهُمْ
آ گئی ان کے پاس
atāhum
اسم
نَصْرُنَا
ہماری مدد
naṣrunā
حرف
وَلَا
اور نہیں
walā
اسم
مُبَدِّلَ
کوئی بدلنے والا
mubaddila
اسم
لِكَلِمَـٰتِ
باتوں کو
likalimāti
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
جَآءَكَ
آ چکیں آپ کے پاس
jāaka
حرف
مِن
سے
min
اسم
نَّبَإِى۟
کچھ خبریں
naba-i
اسم
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں کی
l-mur'salīna
6:35
وَإِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكَ إِعْرَاضُهُمْ فَإِنِ ٱسْتَطَعْتَ أَن تَبْتَغِىَ نَفَقًۭا فِى ٱلْأَرْضِ أَوْ سُلَّمًۭا فِى ٱلسَّمَآءِ فَتَأْتِيَهُم بِـَٔايَةٍۢ ۚ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى ٱلْهُدَىٰ ۚ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْجَـٰهِلِينَ
wa-in kāna kabura ʿalayka iʿ'rāḍuhum fa-ini is'taṭaʿta an tabtaghiya nafaqan fī l-arḍi aw sullaman fī l-samāi fatatiyahum biāyatin walaw shāa l-lahu lajamaʿahum ʿalā l-hudā falā takūnanna mina l-jāhilīna
اور اگر ان کا منہ پھیر لینا تم پر شاق گزرتا ہے تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی (تلاش کرو) پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کردیتا سو تم ہرگز نادانوں میں نہ ہونا۔
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
كَانَ
ہے
kāna
فعل
كَبُرَ
بڑا (شاق) گزرا
kabura
حرف
عَلَيْكَ
آپ پر
ʿalayka
اسم
إِعْرَاضُهُمْ
ان کا منہ پھیرنا
iʿ'rāḍuhum
حرف
فَإِنِ
تو اگر
fa-ini
فعل
ٱسْتَطَعْتَ
آپ استطاعت رکھتے ہیں
is'taṭaʿta
حرف
أَن
کہ
an
فعل
تَبْتَغِىَ
آپ تلاش کر لیں
tabtaghiya
اسم
نَفَقًۭا
کوئی سرنگ
nafaqan
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
حرف
أَوْ
یا
aw
اسم
سُلَّمًۭا
کوئی سیڑھی
sullaman
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلسَّمَآءِ
آسمان
l-samāi
فعل
فَتَأْتِيَهُم
پھر آپ لے آئیں ان کے پاس
fatatiyahum
اسم
بِـَٔايَةٍۢ
کوئی نشانی
biāyatin
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
شَآءَ
چاہتا
shāa
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
لَجَمَعَهُمْ
تو ضرور جمع کر دیتا انہیں
lajamaʿahum
حرف
عَلَى
اوپر
ʿalā
اسم
ٱلْهُدَىٰ
ہدایت کے
l-hudā
حرف
فَلَا
تو نہ
falā
فعل
تَكُونَنَّ
آپ ہرگز ہو جائیے گا
takūnanna
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱلْجَـٰهِلِينَ
جاہلوں میں
l-jāhilīna
6:36
۞ إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ ٱلَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَٱلْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ ٱللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
innamā yastajību alladhīna yasmaʿūna wal-mawtā yabʿathuhumu l-lahu thumma ilayhi yur'jaʿūna
(بات یہ ہے کہ) مانتے وہی ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔
حرف
إِنَّمَا
صرف
innamā
فعل
يَسْتَجِيبُ
بات قبول کرتے ہیں
yastajību
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
فعل
يَسْمَعُونَ
سنتے ہیں
yasmaʿūna
اسم
وَٱلْمَوْتَىٰ
اور مردے
wal-mawtā
فعل
يَبْعَثُهُمُ
اٹھائے گا انہیں
yabʿathuhumu
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
حرف
إِلَيْهِ
اسی کی طرف
ilayhi
فعل
يُرْجَعُونَ
وہ لوٹائے جائیں گے
yur'jaʿūna
6:37
وَقَالُوا۟ لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ ءَايَةٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ ۚ قُلْ إِنَّ ٱللَّهَ قَادِرٌ عَلَىٰٓ أَن يُنَزِّلَ ءَايَةًۭ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
waqālū lawlā nuzzila ʿalayhi āyatun min rabbihi qul inna l-laha qādirun ʿalā an yunazzila āyatan walākinna aktharahum lā yaʿlamūna
اور کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کے ہاں سے کوئی نشانی (یعنی معجزہ) نازل نہیں ہوا۔ کہہ دو کہ خدا اس بات پر قادر ہے کہ نشانی نازل فرمائے لیکن ان میں اکثر نہیں جانتے۔
فعل
وَقَالُوا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
حرف
لَوْلَا
کیوں نہیں
lawlā
فعل
نُزِّلَ
اتاری گئی
nuzzila
حرف
عَلَيْهِ
اس پر
ʿalayhi
اسم
ءَايَةٌۭ
کوئی نشانی
āyatun
حرف
مِّن
سے
min
اسم
رَّبِّهِۦ
اس کے رب کی طرف
rabbihi
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
إِنَّ
بے شک
inna
اسم خاص
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم
قَادِرٌ
قادر ہے
qādirun
حرف
عَلَىٰٓ
اس پر
ʿalā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يُنَزِّلَ
وہ اتارے
yunazzila
اسم
ءَايَةًۭ
کوئی نشانی
āyatan
حرف
وَلَـٰكِنَّ
اور لیکن
walākinna
اسم
أَكْثَرَهُمْ
اکثر ان کے
aktharahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يَعْلَمُونَ
جانتے
yaʿlamūna
6:38
وَمَا مِن دَآبَّةٍۢ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا طَـٰٓئِرٍۢ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّآ أُمَمٌ أَمْثَالُكُم ۚ مَّا فَرَّطْنَا فِى ٱلْكِتَـٰبِ مِن شَىْءٍۢ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ
wamā min dābbatin fī l-arḍi walā ṭāirin yaṭīru bijanāḥayhi illā umamun amthālukum mā farraṭnā fī l-kitābi min shayin thumma ilā rabbihim yuḥ'sharūna
اور زمین میں کوئی چلنے والا اور نہ کوئی پرندہ جو اپنے بازوؤں سے اڑتا ہو مگر (یہ کہ) وہ تمہاری طرح کی جماعتیں ہیں۔ ہم نے کتاب میں کوئی چیز نہیں چھوڑی۔ پھر سب اپنے پروردگار کی طرف جمع کئے جائیں گے۔
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
حرف
مِن
کوئی
min
اسم
دَآبَّةٍۢ
چلنے والا جاندار
dābbatin
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
طَـٰٓئِرٍۢ
کوئی پرندہ
ṭāirin
فعل
يَطِيرُ
اڑتا ہے
yaṭīru
اسم
بِجَنَاحَيْهِ
اپنے بازوؤں سے
bijanāḥayhi
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
اسم
أُمَمٌ
جماعتیں ہیں
umamun
اسم
أَمْثَالُكُم ۚ
تمہاری طرح
amthālukum
حرف
مَّا
نہیں
فعل
فَرَّطْنَا
ہم نے کمی چھوڑی
farraṭnā
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب (لوح محفوظ)
l-kitābi
حرف
مِن
کسی
min
اسم
شَىْءٍۢ ۚ
چیز کی
shayin
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
رَبِّهِمْ
اپنے رب کے
rabbihim
فعل
يُحْشَرُونَ
وہ جمع کیے جائیں گے
yuḥ'sharūna
6:39
وَٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا صُمٌّۭ وَبُكْمٌۭ فِى ٱلظُّلُمَـٰتِ ۗ مَن يَشَإِ ٱللَّهُ يُضْلِلْهُ وَمَن يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَىٰ صِرَٰطٍۢ مُّسْتَقِيمٍۢ
wa-alladhīna kadhabū biāyātinā ṣummun wabuk'mun fī l-ẓulumāti man yasha-i l-lahu yuḍ'lil'hu waman yasha yajʿalhu ʿalā ṣirāṭin mus'taqīmin
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ اندھیروں میں بہرے اور گونگے (ہو رہے) ہیں۔ خدا جس کو چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھے رستے پر چلا دے۔
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِـَٔايَـٰتِنَا
ہماری آیتوں کو
biāyātinā
اسم
صُمٌّۭ
بہرے ہیں
ṣummun
اسم
وَبُكْمٌۭ
اور گونگے ہیں
wabuk'mun
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلظُّلُمَـٰتِ ۗ
اندھیروں
l-ẓulumāti
حرف
مَن
جس کو
man
فعل
يَشَإِ
چاہے
yasha-i
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
يُضْلِلْهُ
گمراہ کر دے اسے
yuḍ'lil'hu
حرف
وَمَن
اور جسے
waman
فعل
يَشَأْ
وہ چاہے
yasha
فعل
يَجْعَلْهُ
کر دے اسے (چلا دے)
yajʿalhu
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
صِرَٰطٍۢ
راستے
ṣirāṭin
اسم
مُّسْتَقِيمٍۢ
سیدھے
mus'taqīmin
6:40
قُلْ أَرَءَيْتَكُمْ إِنْ أَتَىٰكُمْ عَذَابُ ٱللَّهِ أَوْ أَتَتْكُمُ ٱلسَّاعَةُ أَغَيْرَ ٱللَّهِ تَدْعُونَ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
qul ara-aytakum in atākum ʿadhābu l-lahi aw atatkumu l-sāʿatu aghayra l-lahi tadʿūna in kuntum ṣādiqīna
کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تم پر خدا کا عذاب آ جائے یا قیامت آ موجود ہو تو کیا تم (ایسی حالت میں) خدا کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ)۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
فعل
أَرَءَيْتَكُمْ
کیا تم نے دیکھا (اپنا حال)
ara-aytakum
حرف
إِنْ
اگر
in
فعل
أَتَىٰكُمْ
آ جائے تم پر
atākum
اسم
عَذَابُ
عذاب
ʿadhābu
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کا
l-lahi
حرف
أَوْ
یا
aw
فعل
أَتَتْكُمُ
آ جائے تم پر
atatkumu
اسم
ٱلسَّاعَةُ
قیامت
l-sāʿatu
اسم
أَغَيْرَ
کیا غیر کو
aghayra
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
تَدْعُونَ
تم پکارو گے
tadʿūna
حرف
إِن
اگر
in
فعل
كُنتُمْ
تم ہو
kuntum
اسم
صَـٰدِقِينَ
سچے
ṣādiqīna
6:41
بَلْ إِيَّاهُ تَدْعُونَ فَيَكْشِفُ مَا تَدْعُونَ إِلَيْهِ إِن شَآءَ وَتَنسَوْنَ مَا تُشْرِكُونَ
bal iyyāhu tadʿūna fayakshifu mā tadʿūna ilayhi in shāa watansawna mā tush'rikūna
بلکہ (مصیبت کے وقت) تم اسی کو پکارتے ہو تو اگر وہ چاہتا ہے تو جس دکھ کے لئے اسے پکارتے ہو اس کو دور کردیتا ہے اور جن کو تم شریک بناتے ہو (اس وقت) انہیں بھول جاتے ہو۔
حرف
بَلْ
بلکہ
bal
اسم ضمیر
إِيَّاهُ
صرف اسی کو
iyyāhu
فعل
تَدْعُونَ
تم پکارتے ہو
tadʿūna
فعل
فَيَكْشِفُ
تو وہ دور کر دیتا ہے
fayakshifu
حرف
مَا
اسے جس کے لیے
فعل
تَدْعُونَ
تم پکارتے ہو
tadʿūna
حرف
إِلَيْهِ
اس کو
ilayhi
حرف
إِن
اگر
in
فعل
شَآءَ
وہ چاہے
shāa
فعل
وَتَنسَوْنَ
اور تم بھول جاتے ہو
watansawna
حرف
مَا
جنہیں
فعل
تُشْرِكُونَ
تم شریک ٹھہراتے ہو
tush'rikūna
6:42
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰٓ أُمَمٍۢ مِّن قَبْلِكَ فَأَخَذْنَـٰهُم بِٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ
walaqad arsalnā ilā umamin min qablika fa-akhadhnāhum bil-basāi wal-ḍarāi laʿallahum yataḍarraʿūna
اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے پھر ہم ان کو (نافرمانیوں کے سبب) سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ وہ عاجزی کریں۔
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
أَرْسَلْنَآ
بھیجا ہم نے
arsalnā
حرف
إِلَىٰٓ
طرف
ilā
اسم
أُمَمٍۢ
امتوں کے
umamin
حرف
مِّن
سے
min
اسم
قَبْلِكَ
آپ سے پہلے
qablika
فعل
فَأَخَذْنَـٰهُم
پھر پکڑ لیا ہم نے انہیں
fa-akhadhnāhum
اسم
بِٱلْبَأْسَآءِ
سختی میں
bil-basāi
اسم
وَٱلضَّرَّآءِ
اور تکلیف میں
wal-ḍarāi
حرف
لَعَلَّهُمْ
تاکہ وہ
laʿallahum
فعل
يَتَضَرَّعُونَ
عاجزی کریں
yataḍarraʿūna
6:43
فَلَوْلَآ إِذْ جَآءَهُم بَأْسُنَا تَضَرَّعُوا۟ وَلَـٰكِن قَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
falawlā idh jāahum basunā taḍarraʿū walākin qasat qulūbuhum wazayyana lahumu l-shayṭānu mā kānū yaʿmalūna
تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا وہ کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے؟ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے اور جو کام وہ کرتے تھے شیطان ان کو وہ آراستہ کر کر دکھاتا رہا۔
حرف
فَلَوْلَآ
تو کیوں نہ
falawlā
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
جَآءَهُم
آیا ان کے پاس
jāahum
اسم
بَأْسُنَا
ہمارا عذاب
basunā
فعل
تَضَرَّعُوا۟
انہوں نے عاجزی کی
taḍarraʿū
حرف
وَلَـٰكِن
اور لیکن
walākin
فعل
قَسَتْ
سخت ہو گئے
qasat
اسم
قُلُوبُهُمْ
ان کے دل
qulūbuhum
فعل
وَزَيَّنَ
اور خوشنما بنا دیا
wazayyana
حرف
لَهُمُ
ان کے لیے
lahumu
اسم
ٱلشَّيْطَـٰنُ
شیطان نے
l-shayṭānu
حرف
مَا
جو
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَعْمَلُونَ
وہ عمل کرتے
yaʿmalūna
6:44
فَلَمَّا نَسُوا۟ مَا ذُكِّرُوا۟ بِهِۦ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ أَبْوَٰبَ كُلِّ شَىْءٍ حَتَّىٰٓ إِذَا فَرِحُوا۟ بِمَآ أُوتُوٓا۟ أَخَذْنَـٰهُم بَغْتَةًۭ فَإِذَا هُم مُّبْلِسُونَ
falammā nasū mā dhukkirū bihi fataḥnā ʿalayhim abwāba kulli shayin ḥattā idhā fariḥū bimā ūtū akhadhnāhum baghtatan fa-idhā hum mub'lisūna
پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو جو ان کو کی گئی تھی بھلا دیا تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیئے یہاں تک کہ جب ان چیزوں سے جو ان کو دی گئی تھیں خوب خوش ہوگئے تو ہم نے ان کو ناگہاں پکڑ لیا اور وہ اس وقت مایوس ہوکر رہ گئے۔
حرف
فَلَمَّا
پھر جب
falammā
فعل
نَسُوا۟
وہ بھول گئے
nasū
حرف
مَا
وہ جو
فعل
ذُكِّرُوا۟
انہیں نصیحت کی گئی
dhukkirū
حرف
بِهِۦ
جس کی
bihi
فعل
فَتَحْنَا
کھول دیے ہم نے
fataḥnā
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
أَبْوَٰبَ
دروازے
abwāba
اسم
كُلِّ
ہر
kulli
اسم
شَىْءٍ
چیز کے
shayin
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
حرف
إِذَا
جب
idhā
فعل
فَرِحُوا۟
وہ اترانے لگے
fariḥū
حرف
بِمَآ
اس پر جو
bimā
فعل
أُوتُوٓا۟
وہ دیے گئے
ūtū
فعل
أَخَذْنَـٰهُم
پکڑ لیا ہم نے انہیں
akhadhnāhum
اسم
بَغْتَةًۭ
اچانک
baghtatan
حرف
فَإِذَا
تو تب
fa-idhā
اسم ضمیر
هُم
وہ
hum
اسم
مُّبْلِسُونَ
مایوس ہو کر رہ گئے
mub'lisūna
6:45
فَقُطِعَ دَابِرُ ٱلْقَوْمِ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ ۚ وَٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
faquṭiʿa dābiru l-qawmi alladhīna ẓalamū wal-ḥamdu lillahi rabbi l-ʿālamīna
غرض ظالم لوگوں کی جڑ کٹ گئی اور سب تعریف خدا ہی کے لئے ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے۔
فعل
فَقُطِعَ
پس کاٹ دی گئی
faquṭiʿa
اسم
دَابِرُ
جڑ
dābiru
اسم
ٱلْقَوْمِ
اس قوم کی
l-qawmi
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
ظَلَمُوا۟
ظلم کیا
ẓalamū
اسم
وَٱلْحَمْدُ
اور سب تعریف
wal-ḥamdu
اسم خاص
لِلَّهِ
اللہ کے لیے ہے
lillahi
اسم
رَبِّ
جو رب ہے
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کا
l-ʿālamīna
6:46
قُلْ أَرَءَيْتُمْ إِنْ أَخَذَ ٱللَّهُ سَمْعَكُمْ وَأَبْصَـٰرَكُمْ وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُم مَّنْ إِلَـٰهٌ غَيْرُ ٱللَّهِ يَأْتِيكُم بِهِ ۗ ٱنظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ ٱلْـَٔايَـٰتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِفُونَ
qul ara-aytum in akhadha l-lahu samʿakum wa-abṣārakum wakhatama ʿalā qulūbikum man ilāhun ghayru l-lahi yatīkum bihi unẓur kayfa nuṣarrifu l-āyāti thumma hum yaṣdifūna
(ان کافروں سے) کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا تمہارے کان اور آنکھیں چھین لے اور تمہارے دلوں پر مہر لگا دے تو خدا کے سوا کون سا معبود ہے جو تمہیں یہ نعمتیں پھر بخشے؟ دیکھو ہم کس کس طرح اپنی آیتیں بیان کرتے ہیں پھر بھی یہ روگردانی کرتے ہیں۔
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
فعل
أَرَءَيْتُمْ
کیا تم نے دیکھا
ara-aytum
حرف
إِنْ
اگر
in
فعل
أَخَذَ
لے لے (سلب کر لے)
akhadha
اسم خاص
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
سَمْعَكُمْ
تمہاری سماعت
samʿakum
اسم
وَأَبْصَـٰرَكُمْ
اور تمہاری آنکھیں
wa-abṣārakum
فعل
وَخَتَمَ
اور مہر لگا دے
wakhatama
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
قُلُوبِكُم
تمہارے دلوں
qulūbikum
حرف
مَّنْ
کون ہے
man
اسم
إِلَـٰهٌ
کوئی معبود
ilāhun
اسم
غَيْرُ
سوا
ghayru
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
يَأْتِيكُم
جو لائے تمہارے پاس
yatīkum
حرف
بِهِ ۗ
اس کو
bihi
فعل
ٱنظُرْ
دیکھو
unẓur
حرف
كَيْفَ
کیسے
kayfa
فعل
نُصَرِّفُ
ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
nuṣarrifu
اسم
ٱلْـَٔايَـٰتِ
آیتیں
l-āyāti
حرف
ثُمَّ
پھر بھی
thumma
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
فعل
يَصْدِفُونَ
منہ پھیرتے ہیں
yaṣdifūna
6:47
قُلْ أَرَءَيْتَكُمْ إِنْ أَتَىٰكُمْ عَذَابُ ٱللَّهِ بَغْتَةً أَوْ جَهْرَةً هَلْ يُهْلَكُ إِلَّا ٱلْقَوْمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ
qul ara-aytakum in atākum ʿadhābu l-lahi baghtatan aw jahratan hal yuh'laku illā l-qawmu l-ẓālimūna
کہو کہ بھلا بتاؤ تو اگر تم پر خدا کا عذاب ناگہاں یا ظاہر بظاہر آجائے تو کیا ظالم لوگوں کے سوا کوئی اور بھی ہلاک ہوگا؟
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
فعل
أَرَءَيْتَكُمْ
کیا تم نے دیکھا (خود کو)
ara-aytakum
حرف
إِنْ
اگر
in
فعل
أَتَىٰكُمْ
آ جائے تم پر
atākum
اسم
عَذَابُ
عذاب
ʿadhābu
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کا
l-lahi
اسم
بَغْتَةً
اچانک
baghtatan
حرف
أَوْ
یا
aw
اسم
جَهْرَةً
کھلم کھلا
jahratan
حرف
هَلْ
کیا
hal
فعل
يُهْلَكُ
ہلاک کی جائے گی
yuh'laku
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
ٱلْقَوْمُ
قوم کے
l-qawmu
اسم
ٱلظَّـٰلِمُونَ
جو ظالم ہیں
l-ẓālimūna
6:48
وَمَا نُرْسِلُ ٱلْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ ۖ فَمَنْ ءَامَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
wamā nur'silu l-mur'salīna illā mubashirīna wamundhirīna faman āmana wa-aṣlaḥa falā khawfun ʿalayhim walā hum yaḥzanūna
اور ہم پیغمبروں کو صرف خوشخبری سنانے اور ڈرانے کے لئے بھیجتے ہیں۔ تو جو ایمان لایا اور نیکوکار ہوگیا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
نُرْسِلُ
ہم بھیجتے
nur'silu
اسم
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں کو
l-mur'salīna
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
مُبَشِّرِينَ
خوشخبری سنانے والے
mubashirīna
اسم
وَمُنذِرِينَ ۖ
اور ڈرانے والے
wamundhirīna
حرف
فَمَنْ
تو جو کوئی
faman
فعل
ءَامَنَ
ایمان لے آیا
āmana
فعل
وَأَصْلَحَ
اور اصلاح کر لی
wa-aṣlaḥa
حرف
فَلَا
تو نہیں ہو گا
falā
اسم
خَوْفٌ
کوئی خوف
khawfun
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
فعل
يَحْزَنُونَ
غمگین ہوں گے
yaḥzanūna
6:49
وَٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَمَسُّهُمُ ٱلْعَذَابُ بِمَا كَانُوا۟ يَفْسُقُونَ
wa-alladhīna kadhabū biāyātinā yamassuhumu l-ʿadhābu bimā kānū yafsuqūna
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی نافرمانیوں کے سبب انہیں عذاب ہو کر رہے گا۔
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِـَٔايَـٰتِنَا
ہماری آیتوں کو
biāyātinā
فعل
يَمَسُّهُمُ
پہنچے گا انہیں
yamassuhumu
اسم
ٱلْعَذَابُ
عذاب
l-ʿadhābu
حرف
بِمَا
بسبب اس کے جو
bimā
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَفْسُقُونَ
نافرمانی کرتے
yafsuqūna
6:50
قُل لَّآ أَقُولُ لَكُمْ عِندِى خَزَآئِنُ ٱللَّهِ وَلَآ أَعْلَمُ ٱلْغَيْبَ وَلَآ أَقُولُ لَكُمْ إِنِّى مَلَكٌ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰٓ إِلَىَّ ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِى ٱلْأَعْمَىٰ وَٱلْبَصِيرُ ۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ
qul lā aqūlu lakum ʿindī khazāinu l-lahi walā aʿlamu l-ghayba walā aqūlu lakum innī malakun in attabiʿu illā mā yūḥā ilayya qul hal yastawī l-aʿmā wal-baṣīru afalā tatafakkarūna
کہہ دو کہ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس خدا کے خزانے ہیں اور نہ (یہ کہ) میں غیب جانتا ہوں اور نہ تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اس حکم پر چلتا ہوں جو مجھے (خدا کی طرف سے) بھیجا جاتا ہے۔ کہہ دو کہ بھلا اندھا اور آنکھ والا برابر ہوتے ہیں؟ تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟
فعل
قُل
کہہ دیجئے
qul
حرف
لَّآ
نہیں
فعل
أَقُولُ
میں کہتا
aqūlu
حرف
لَكُمْ
تم سے
lakum
اسم
عِندِى
میرے پاس ہیں
ʿindī
اسم
خَزَآئِنُ
خزانے
khazāinu
اسم خاص
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
وَلَآ
اور نہ
walā
فعل
أَعْلَمُ
میں جانتا ہوں
aʿlamu
اسم
ٱلْغَيْبَ
غیب کو
l-ghayba
حرف
وَلَآ
اور نہ
walā
فعل
أَقُولُ
میں کہتا ہوں
aqūlu
حرف
لَكُمْ
تم سے
lakum
حرف
إِنِّى
کہ بے شک میں
innī
اسم
مَلَكٌ ۖ
فرشتہ ہوں
malakun
حرف
إِنْ
نہیں
in
فعل
أَتَّبِعُ
میں پیروی کرتا
attabiʿu
حرف
إِلَّا
مگر
illā
حرف
مَا
اس کی جو
فعل
يُوحَىٰٓ
وحی کی جاتی ہے
yūḥā
حرف
إِلَىَّ ۚ
میری طرف
ilayya
فعل
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
حرف
هَلْ
کیا
hal
فعل
يَسْتَوِى
برابر ہو سکتے ہیں
yastawī
اسم
ٱلْأَعْمَىٰ
اندھا
l-aʿmā
اسم
وَٱلْبَصِيرُ ۚ
اور دیکھنے والا
wal-baṣīru
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
تَتَفَكَّرُونَ
تم غور و فکر کرتے
tatafakkarūna
Image showing Quran and Surah Maidah Written On ItSurah Maidah (Verses 101-120) Word by Word Urdu
Image showing Quran and Surah Anam Written On ItSurah Anam (Verses 51-100) Word by Word Urdu

Share this article