6:151
۞ قُلْ تَعَالَوْا۟ أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ أَلَّا تُشْرِكُوا۟ بِهِۦ شَيْـًۭٔا ۖ وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ إِحْسَـٰنًۭا ۖ وَلَا تَقْتُلُوٓا۟ أَوْلَـٰدَكُم مِّنْ إِمْلَـٰقٍۢ ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ ۖ وَلَا تَقْرَبُوا۟ ٱلْفَوَٰحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ ۖ وَلَا تَقْتُلُوا۟ ٱلنَّفْسَ ٱلَّتِى حَرَّمَ ٱللَّهُ إِلَّا بِٱلْحَقِّ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّىٰكُم بِهِۦ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
Qul taAAalaw atlu ma harrama rabbukum AAalaykum alla tushrikoo bihi shay-an wabialwalidayni ihsanan wala taqtuloo awladakum min imlaqin nahnu narzuqukum wa-iyyahum wala taqraboo alfawahisha ma thahara minha wama batana wala taqtuloo alnnafsa allatee harrama Allahu illa bialhaqqi thalikum wassakum bihi laAAallakum taAAqiloona
کہہ دو کہ آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے پروردگار نے تم پر حرام کی ہیں (وہ یہ) کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ، اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو، اور اپنی اولاد کو افلاس کے سبب قتل نہ کرو، ہم تمہیں بھی رزق دیتے ہیں اور ان کو بھی، اور بے حیائی کے کاموں کے پاس نہ جاؤ خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ، اور جس جان کا مارنا اللہ نے حرام کیا ہے اسے قتل نہ کرو مگر حق (کے تقاضے) کے ساتھ۔ یہ باتیں ہیں جن کا اللہ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو۔
فعل
أَتْلُ
میں پڑھ کر سناؤں
atlu
فعل
حَرَّمَ
حرام کیا
ḥarrama
اسم
رَبُّكُمْ
تمہارے رب نے
rabbukum
حرف
عَلَيْكُمْ ۖ
تم پر
ʿalaykum
فعل
تُشْرِكُوا۟
تم شریک ٹھہراؤ
tush'rikū
اسم
شَيْـًۭٔا ۖ
کچھ بھی
shayan
اسم
وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ
اور والدین کے ساتھ
wabil-wālidayni
اسم
إِحْسَـٰنًۭا ۖ
حسن سلوک کرو
iḥ'sānan
فعل
تَقْتُلُوٓا۟
قتل کرو
taqtulū
اسم
أَوْلَـٰدَكُم
اپنی اولاد کو
awlādakum
اسم
إِمْلَـٰقٍۢ ۖ
غریبی کے
im'lāqin
اسم ضمیر
نَّحْنُ
ہم ہی
naḥnu
فعل
نَرْزُقُكُمْ
رزق دیتے ہیں تمہیں
narzuqukum
اسم ضمیر
وَإِيَّاهُمْ ۖ
اور ان کو بھی
wa-iyyāhum
فعل
تَقْرَبُوا۟
قریب جاؤ
taqrabū
اسم
ٱلْفَوَٰحِشَ
بے حیائیوں کے
l-fawāḥisha
حرف
مِنْهَا
ان میں سے
min'hā
فعل
تَقْتُلُوا۟
قتل کرو
taqtulū
اسم
ٱلنَّفْسَ
کسی جان کو
l-nafsa
فعل
حَرَّمَ
حرام کیا
ḥarrama
اسم
بِٱلْحَقِّ ۚ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ ہے وہ
dhālikum
فعل
وَصَّىٰكُم
تاکیدی حکم دیا تمہیں
waṣṣākum
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تَعْقِلُونَ
عقل سے کام لو
taʿqilūna
6:152
وَلَا تَقْرَبُوا۟ مَالَ ٱلْيَتِيمِ إِلَّا بِٱلَّتِى هِىَ أَحْسَنُ حَتَّىٰ يَبْلُغَ أَشُدَّهُۥ ۖ وَأَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَٱلْمِيزَانَ بِٱلْقِسْطِ ۖ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَإِذَا قُلْتُمْ فَٱعْدِلُوا۟ وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَىٰ ۖ وَبِعَهْدِ ٱللَّهِ أَوْفُوا۟ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّىٰكُم بِهِۦ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
Wala taqraboo mala alyateemi illa biallatee hiya ahsanu hatta yablugha ashuddahu waawfoo alkayla waalmeezana bialqisti la nukallifu nafsan illa wusAAaha wa-itha qultum faiAAdiloo walaw kana tha qurba wabiAAahdi Allahi awfoo thalikum wassakum bihi laAAallakum tathakkaroona
اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ مگر ایسے طریقے سے جو کہ مستحسن ہو، یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائے۔ اور ناپ تول انصاف کے ساتھ پوری کیا کرو۔ ہم کسی شخص پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔ اور جب تم بات کہو تو عدل کرو، خواہ وہ قریبی رشتہ دار ہی ہو، اور اللہ کے عہد کو پورا کرو۔ یہ باتیں ہیں جن کا اللہ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
فعل
تَقْرَبُوا۟
قریب جاؤ
taqrabū
اسم
ٱلْيَتِيمِ
یتیم کے
l-yatīmi
حرف
بِٱلَّتِى
اس طریقے سے
bi-allatī
اسم
أَحْسَنُ
بہترین ہو
aḥsanu
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
يَبْلُغَ
وہ پہنچ جائے
yablugha
اسم
أَشُدَّهُۥ ۖ
اپنی جوانی کو
ashuddahu
فعل
وَأَوْفُوا۟
اور پورا کرو
wa-awfū
اسم
ٱلْكَيْلَ
ماپ کو
l-kayla
اسم
وَٱلْمِيزَانَ
اور تول کو
wal-mīzāna
اسم
بِٱلْقِسْطِ ۖ
انصاف کے ساتھ
bil-qis'ṭi
فعل
نُكَلِّفُ
ہم مکلف کرتے
nukallifu
اسم
نَفْسًا
کسی جان کو
nafsan
اسم
وُسْعَهَا ۖ
اس کی وسعت کے مطابق
wus'ʿahā
فعل
قُلْتُمْ
تم بات کہو
qul'tum
فعل
فَٱعْدِلُوا۟
تو عدل کرو
fa-iʿ'dilū
اسم
وَبِعَهْدِ
اور عہد کو
wabiʿahdi
فعل
أَوْفُوا۟ ۚ
پورا کرو
awfū
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ ہے وہ
dhālikum
فعل
وَصَّىٰكُم
تاکیدی حکم دیا تمہیں
waṣṣākum
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تَذَكَّرُونَ
نصیحت پکڑو
tadhakkarūna
6:153
وَأَنَّ هَـٰذَا صِرَٰطِى مُسْتَقِيمًۭا فَٱتَّبِعُوهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ ٱلسُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَن سَبِيلِهِۦ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّىٰكُم بِهِۦ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
Waanna hatha siratee mustaqeeman faittabiAAoohu wala tattabiAAoo alssubula fatafarraqa bikum AAan sabeelihi thalikum wassakum bihi laAAallakum tattaqoona
اور یہ (ہدایت کر دی ہے) کہ یہ میرا سیدھا راستہ ہے سو اس پر چلو اور دوسرے راستوں پر نہ چلو کہ وہ تمہیں اللہ کے راستے سے الگ کر دیں گے۔ ان باتوں کا اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔
حرف
وَأَنَّ
اور یہ کہ
wa-anna
اسم
صِرَٰطِى
میرا راستہ ہے
ṣirāṭī
اسم
مُسْتَقِيمًۭا
سیدھا
mus'taqīman
فعل
فَٱتَّبِعُوهُ ۖ
پس پیروی کرو اس کی
fa-ittabiʿūhu
فعل
تَتَّبِعُوا۟
پیروی کرو
tattabiʿū
اسم
ٱلسُّبُلَ
دوسرے راستوں کی
l-subula
فعل
فَتَفَرَّقَ
پس وہ الگ کردیں گے
fatafarraqa
اسم
سَبِيلِهِۦ ۚ
اس (اللہ) کے راستے
sabīlihi
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ ہے وہ
dhālikum
فعل
وَصَّىٰكُم
تاکیدی حکم دیا تمہیں
waṣṣākum
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تَتَّقُونَ
پرہیزگار بنو
tattaqūna
6:154
ثُمَّ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ تَمَامًا عَلَى ٱلَّذِىٓ أَحْسَنَ وَتَفْصِيلًۭا لِّكُلِّ شَىْءٍۢ وَهُدًۭى وَرَحْمَةًۭ لَّعَلَّهُم بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
Thumma atayna moosa alkitaba tamaman AAala allathee ahsana watafseelan likulli shay-in wahudan warahmatan laAAallahum biliqa-i rabbihim yu/minoona
پھر (یہ بھی جان لو کہ) ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ ان لوگوں پر نعمت پوری کر دیں جو نیکی کریں، اور اس میں ہر چیز کی تفصیل تھی، اور وہ سراپا ہدایت اور رحمت تھی، تاکہ وہ لوگ اپنے پروردگار سے ملنے پر ایمان لے آئیں۔
فعل
ءَاتَيْنَا
دی ہم نے
ātaynā
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
اسم
تَمَامًا
نعمت پوری کرنے کو
tamāman
اسم
وَتَفْصِيلًۭا
اور تفصیل
watafṣīlan
حرف
لِّكُلِّ
واسطے ہر
likulli
اسم
وَهُدًۭى
اور ہدایت
wahudan
اسم
وَرَحْمَةًۭ
اور رحمت
waraḥmatan
حرف
لَّعَلَّهُم
تاکہ وہ
laʿallahum
اسم
بِلِقَآءِ
ملاقات پر
biliqāi
اسم
رَبِّهِمْ
اپنے رب کی
rabbihim
فعل
يُؤْمِنُونَ
ایمان لائیں
yu'minūna
6:155
وَهَـٰذَا كِتَـٰبٌ أَنزَلْنَـٰهُ مُبَارَكٌۭ فَٱتَّبِعُوهُ وَٱتَّقُوا۟ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
Wahatha kitabun anzalnahu mubarakun faittabiAAoohu waittaqoo laAAallakum turhamoona
اور یہ (قرآن) ایک کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے، بڑی برکت والی، لہذا اس کی پیروی کرو اور تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
اسم ضمیر
وَهَـٰذَا
اور یہ
wahādhā
اسم
كِتَـٰبٌ
ایک کتاب ہے
kitābun
فعل
أَنزَلْنَـٰهُ
نازل کیا ہم نے اسے
anzalnāhu
اسم
مُبَارَكٌۭ
بابرکت
mubārakun
فعل
فَٱتَّبِعُوهُ
پس پیروی کرو اس کی
fa-ittabiʿūhu
فعل
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو
wa-ittaqū
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تُرْحَمُونَ
رحم کیے جاؤ
tur'ḥamūna
6:156
أَن تَقُولُوٓا۟ إِنَّمَآ أُنزِلَ ٱلْكِتَـٰبُ عَلَىٰ طَآئِفَتَيْنِ مِن قَبْلِنَا وَإِن كُنَّا عَن دِرَاسَتِهِمْ لَغَـٰفِلِينَ
An taqooloo innama onzila alkitabu AAala ta-ifatayni min qablina wa-in kunna AAan dirasatihim laghafileena
(یہ اس لیے نازل کی) کہ کہیں تم یہ نہ کہو کہ کتاب تو ہم سے پہلے صرف دو گروہوں پر اتاری گئی تھی، اور ہم ان کے پڑھنے پڑھانے سے محض بے خبر تھے۔
فعل
تَقُولُوٓا۟
تم کہو
taqūlū
حرف
إِنَّمَآ
سوائے اس کے نہیں
innamā
فعل
أُنزِلَ
نازل کی گئی
unzila
اسم
ٱلْكِتَـٰبُ
کتاب
l-kitābu
اسم
طَآئِفَتَيْنِ
دو گروہوں کے
ṭāifatayni
اسم
قَبْلِنَا
ہم سے پہلے
qablinā
اسم
دِرَاسَتِهِمْ
ان کے پڑھنے پڑھانے
dirāsatihim
اسم
لَغَـٰفِلِينَ
البتہ بے خبر
laghāfilīna
6:157
أَوْ تَقُولُوا۟ لَوْ أَنَّآ أُنزِلَ عَلَيْنَا ٱلْكِتَـٰبُ لَكُنَّآ أَهْدَىٰ مِنْهُمْ ۚ فَقَدْ جَآءَكُم بَيِّنَةٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ وَهُدًۭى وَرَحْمَةٌۭ ۚ فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن كَذَّبَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ وَصَدَفَ عَنْهَا ۗ سَنَجْزِى ٱلَّذِينَ يَصْدِفُونَ عَنْ ءَايَـٰتِنَا سُوٓءَ ٱلْعَذَابِ بِمَا كَانُوا۟ يَصْدِفُونَ
Aw taqooloo law anna onzila AAalayna alkitabu lakunna ahda minhum faqad jaakum bayyinatun min rabbikum wahudan warahmatun faman athlamu mimman kaththaba bi-ayati Allahi wasadafa AAanha sanajzee allatheena yasdifoona AAan ayatina soo-a alAAathabi bima kanoo yasdifoona
یا (یہ نہ) کہو کہ اگر ہم پر کتاب نازل ہوتی تو ہم ان سے زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ سو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس کھلی دلیل اور ہدایت اور رحمت آ چکی ہے۔ اب اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑے؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑتے ہیں ہم انہیں اس روگردانی کی پاداش میں برے عذاب کی سزا دیں گے۔
فعل
تَقُولُوا۟
تم کہو
taqūlū
فعل
أُنزِلَ
نازل کی جاتی
unzila
اسم
ٱلْكِتَـٰبُ
کتاب
l-kitābu
فعل
لَكُنَّآ
ضرور ہم ہوتے
lakunnā
اسم
أَهْدَىٰ
زیادہ ہدایت یافتہ
ahdā
حرف
مِنْهُمْ ۚ
ان سے
min'hum
فعل
جَآءَكُم
آچکی تمہارے پاس
jāakum
اسم
بَيِّنَةٌۭ
واضح دلیل
bayyinatun
اسم
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب
rabbikum
اسم
وَهُدًۭى
اور ہدایت
wahudan
اسم
وَرَحْمَةٌۭ ۚ
اور رحمت
waraḥmatun
اسم
أَظْلَمُ
زیادہ ظالم ہے
aẓlamu
اسم
مِمَّن
اس سے جس نے
mimman
اسم
بِـَٔايَـٰتِ
آیات کو
biāyāti
فعل
وَصَدَفَ
اور منہ موڑا
waṣadafa
فعل
سَنَجْزِى
عنقریب ہم بدلہ دیں گے
sanajzī
اسم
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو جو
alladhīna
فعل
يَصْدِفُونَ
منہ موڑتے ہیں
yaṣdifūna
اسم
ءَايَـٰتِنَا
ہماری آیات
āyātinā
اسم
ٱلْعَذَابِ
عذاب
l-ʿadhābi
حرف
بِمَا
بوجہ اس کے کہ
bimā
فعل
يَصْدِفُونَ
منہ موڑتے
yaṣdifūna
6:158
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّآ أَن تَأْتِيَهُمُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ أَوْ يَأْتِىَ رَبُّكَ أَوْ يَأْتِىَ بَعْضُ ءَايَـٰتِ رَبِّكَ ۗ يَوْمَ يَأْتِى بَعْضُ ءَايَـٰتِ رَبِّكَ لَا يَنفَعُ نَفْسًا إِيمَـٰنُهَا لَمْ تَكُنْ ءَامَنَتْ مِن قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِىٓ إِيمَـٰنِهَا خَيْرًۭا ۗ قُلِ ٱنتَظِرُوٓا۟ إِنَّا مُنتَظِرُونَ
Hal yanthuroona illa an ta/tiyahumu almala-ikatu aw ya/tiya rabbuka aw ya/tiya baAAdu ayati rabbika yawma ya/tee baAAdu ayati rabbika la yanfaAAu nafsan eemanuha lam takun amanat min qablu aw kasabat fee eemaniha khayran quli intathiroo inna muntathiroona
کیا یہ لوگ اس بات کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں، یا تمہارا پروردگار آئے، یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں؟ جس دن تمہارے رب کی کچھ (بڑی) نشانیاں آجائیں گی تو کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان نفع نہ دے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہ کمائی ہو۔ کہہ دو کہ تم انتظار کرو، ہم بھی منتظر ہیں۔
فعل
يَنظُرُونَ
وہ انتظار کر رہے ہیں
yanẓurūna
فعل
تَأْتِيَهُمُ
آئیں ان کے پاس
tatiyahumu
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتے
l-malāikatu
اسم
رَبِّكَ ۗ
تیرے رب کی
rabbika
اسم
رَبِّكَ
تیرے رب کی
rabbika
فعل
يَنفَعُ
نفع دے گا
yanfaʿu
اسم
نَفْسًا
کسی جان کو
nafsan
اسم
إِيمَـٰنُهَا
اس کا ایمان
īmānuhā
فعل
ءَامَنَتْ
ایمان لائی
āmanat
فعل
كَسَبَتْ
اس نے کمائی
kasabat
اسم
إِيمَـٰنِهَا
اپنے ایمان
īmānihā
اسم
خَيْرًۭا ۗ
کوئی بھلائی
khayran
فعل
ٱنتَظِرُوٓا۟
انتظار کرو
intaẓirū
اسم
مُنتَظِرُونَ
منتظر ہیں
muntaẓirūna
6:159
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ ۚ إِنَّمَآ أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ
Inna allatheena farraqoo deenahum wakanoo shiyaAAan lasta minhum fee shay-in innama amruhum ila Allahi thumma yunabbi-ohum bima kanoo yafAAaloona
بے شک جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ ڈالا اور کئی گروہ ہو گئے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں، ان کا معاملہ صرف اللہ کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں جتائے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
اسم
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں نے
alladhīna
فعل
فَرَّقُوا۟
تفرقہ ڈالا
farraqū
اسم
دِينَهُمْ
اپنے دین میں
dīnahum
فعل
وَكَانُوا۟
اور ہو گئے
wakānū
اسم
شِيَعًۭا
گروہ گروہ
shiyaʿan
حرف
إِنَّمَآ
سوائے اس کے نہیں
innamā
اسم
أَمْرُهُمْ
معاملہ ان کا
amruhum
فعل
يُنَبِّئُهُم
وہ خبر دے گا انہیں
yunabbi-uhum
فعل
يَفْعَلُونَ
کرتے
yafʿalūna
6:160
مَن جَآءَ بِٱلْحَسَنَةِ فَلَهُۥ عَشْرُ أَمْثَالِهَا ۖ وَمَن جَآءَ بِٱلسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَىٰٓ إِلَّا مِثْلَهَا وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
Man jaa bialhasanati falahu AAashru amthaliha waman jaa bialssayyi-ati fala yujza illa mithlaha wahum la yuthlamoona
جو کوئی نیکی لے کر آئے گا اسے اس جیسی دس ملیں گی، اور جو برائی لے کر آئے گا اسے بدلہ نہ ملے گا مگر اسی جتنا، اور ان پر ظلم نہ ہوگا۔
اسم
بِٱلْحَسَنَةِ
نیکی کے ساتھ
bil-ḥasanati
حرف
فَلَهُۥ
تو اس کے لیے
falahu
اسم
أَمْثَالِهَا ۖ
اس جیسی
amthālihā
اسم
بِٱلسَّيِّئَةِ
برائی کے ساتھ
bil-sayi-ati
فعل
يُجْزَىٰٓ
اسے بدلہ دیا جائے گا
yuj'zā
اسم
مِثْلَهَا
اس کی مثل
mith'lahā
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يُظْلَمُونَ
ظلم کیے جائیں گے
yuẓ'lamūna
6:161
قُلْ إِنَّنِى هَدَىٰنِى رَبِّىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍۢ مُّسْتَقِيمٍۢ دِينًۭا قِيَمًۭا مِّلَّةَ إِبْرَٰهِيمَ حَنِيفًۭا ۚ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ
Qul innanee hadanee rabbee ila siratin mustaqeemin deenan qiyaman millata ibraheema haneefan wama kana mina almushrikeena
کہہ دو کہ مجھے میرے رب نے سیدھے راستے کی ہدایت کر دی ہے، جو مضبوط دین ہے، ملت ابراہیم ہے جو یکسو تھے، اور وہ مشرکین میں سے نہ تھے۔
حرف
إِنَّنِى
بے شک مجھے
innanī
فعل
هَدَىٰنِى
ہدایت دی مجھے
hadānī
اسم
رَبِّىٓ
میرے رب نے
rabbī
اسم
صِرَٰطٍۢ
راستے کی
ṣirāṭin
اسم
مُّسْتَقِيمٍۢ
سیدھا
mus'taqīmin
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم (کی)
ib'rāhīma
اسم
حَنِيفًۭا ۚ
جو یکسو تھے
ḥanīfan
اسم
ٱلْمُشْرِكِينَ
مشرکین
l-mush'rikīna
6:162
قُلْ إِنَّ صَلَاتِى وَنُسُكِى وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِى لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Qul inna salatee wanusukee wamahyaya wamamatee lillahi
rabbi alAAalameena
کہہ دو کہ میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ رب العالمین ہی کے لیے ہے۔
اسم
صَلَاتِى
میری نماز
ṣalātī
اسم
وَنُسُكِى
اور میری قربانی
wanusukī
اسم
وَمَحْيَاىَ
اور میرا جینا
wamaḥyāya
اسم
وَمَمَاتِى
اور میرا مرنا
wamamātī
اسم
لِلَّهِ
اللہ کے لیے ہے
lillahi
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کا
l-ʿālamīna
6:163
لَا شَرِيكَ لَهُۥ ۖ وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلْمُسْلِمِينَ
La shareeka lahu wabithalika omirtu waana awwalu almuslimeena
اس کا کوئی شریک نہیں، اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا فرمانبردار ہوں۔
اسم
شَرِيكَ
کوئی شریک
sharīka
حرف
وَبِذَٰلِكَ
اور اسی کا
wabidhālika
فعل
أُمِرْتُ
مجھے حکم دیا گیا
umir'tu
اسم ضمیر
وَأَنَا۠
اور میں
wa-anā
اسم
ٱلْمُسْلِمِينَ
فرمانبرداروں میں سے
l-mus'limīna
6:164
قُلْ أَغَيْرَ ٱللَّهِ أَبْغِى رَبًّۭا وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَىْءٍۢ ۚ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌۭ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُم مَّرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
Qul aghayra Allahi abghee rabban wahuwa rabbu kulli shay-in wala taksibu kullu nafsin illa AAalayha wala taziru waziratun wizra okhra thumma ila rabbikum marjiAAukum fayunabbi-okum bima kuntum feehi takhtalifoona
کہہ دو کہ کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور رب تلاش کروں؟ حالانکہ وہی ہر چیز کا رب ہے۔ اور کوئی شخص جو (برا) عمل کرتا ہے اس کا وبال اسی پر ہوتا ہے، اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ پھر تم سب کو اپنے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے، اس وقت وہ تمہیں بتادے گا جس میں تم اختلاف کرتے تھے۔
اسم
أَغَيْرَ
کیا غیر کو
aghayra
فعل
أَبْغِى
میں تلاش کروں
abghī
اسم ضمیر
وَهُوَ
حالانکہ وہ
wahuwa
حرف
عَلَيْهَا ۚ
اسی پر (وبال ہے)
ʿalayhā
اسم
وَازِرَةٌۭ
کوئی بوجھ اٹھانے والی
wāziratun
اسم
أُخْرَىٰ ۚ
دوسرے کا
ukh'rā
اسم
رَبِّكُم
تمہارے رب کی
rabbikum
اسم
مَّرْجِعُكُمْ
تمہارا لوٹنا ہے
marjiʿukum
فعل
فَيُنَبِّئُكُم
پس وہ بتائے گا تمہیں
fayunabbi-ukum
فعل
تَخْتَلِفُونَ
اختلاف کرتے
takhtalifūna
6:165
وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَكُمْ خَلَـٰٓئِفَ ٱلْأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍۢ دَرَجَـٰتٍۢ لِّيَبْلُوَكُمْ فِى مَآ ءَاتَىٰكُمْ ۗ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ ٱلْعِقَابِ وَإِنَّهُۥ لَغَفُورٌۭ رَّحِيمٌۢ
Wahuwa allathee jaAAalakum khala-ifa al-ardi warafaAAa baAAdakum fawqa baAAdin darajatin liyabluwakum fee ma atakum inna rabbaka sareeAAu alAAiqabi wa-innahu laghafoorun raheemun
اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں (پہلوں کا) جانشین بنایا اور تم میں سے بعض کے درجے دوسروں پر بلند کیے تاکہ وہ تمہیں آزمائے اس میں جو اس نے تمہیں دیا ہے۔ بے شک تیرا رب جلد عذاب دینے والا ہے اور بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
فعل
جَعَلَكُمْ
بنایا تمہیں
jaʿalakum
اسم
خَلَـٰٓئِفَ
جانشین
khalāifa
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین کا
l-arḍi
فعل
وَرَفَعَ
اور بلند کیے
warafaʿa
اسم
بَعْضَكُمْ
بعض تمہارے
baʿḍakum
اسم
بَعْضٍۢ
دوسروں کے
baʿḍin
اسم
دَرَجَـٰتٍۢ
درجات میں
darajātin
فعل
لِّيَبْلُوَكُمْ
تاکہ وہ آزمائے تمہیں
liyabluwakum
فعل
ءَاتَىٰكُمْ ۗ
دیا اس نے تمہیں
ātākum
اسم
ٱلْعِقَابِ
عذاب دینے والا ہے
l-ʿiqābi
حرف
وَإِنَّهُۥ
اور بے شک وہ
wa-innahu
اسم
لَغَفُورٌۭ
البتہ بخشنے والا
laghafūrun
اسم
رَّحِيمٌۢ
مہربان ہے
raḥīmun