3:1
الٓمٓ
Alif-Lām-Mīm
الم (یہ حروف مقطعات ہیں، ان کے معنی اللہ ہی بہتر جانتا ہے)۔
3:2
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ
Allāhu lā ilāha illā huwa l-ḥayyu l-qayyūm
اللہ وہ معبودِ برحق ہے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، زندہ ہے، (سب کو) تھامنے والا ہے۔
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
ٱلْقَيُّومُ
قائم رکھنے والا
l-qayūmu
3:3
نَزَّلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ بِٱلْحَقِّ مُصَدِّقًۭا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ ٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ
Nazzala ʿalayka l-kitāba bil-ḥaqqi muṣaddiqan limā bayna yadayhi wa-anzala t-tawrāta wal-injīl
اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلے (نازل شدہ) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی۔
فعل
نَزَّلَ
اس نے نازل کی
nazzala
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
حرف
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
اسم
مُصَدِّقًۭا
تصدیق کرنے والی
muṣaddiqan
اسم
يَدَيْهِ
اس سے پہلے
yadayhi
فعل
وَأَنزَلَ
اور اتاری
wa-anzala
اسم
ٱلتَّوْرَىٰةَ
تورات
l-tawrāta
اسم
وَٱلْإِنجِيلَ
اور انجیل
wal-injīla
3:4
مِن قَبْلُ هُدًۭى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ ٱلْفُرْقَانَ ۗ إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ لَهُمْ عَذَابٌۭ شَدِيدٌۭ ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌۭ ذُو ٱنتِقَامٍ
Min qablu hudan lilnnāsi wa-anzala l-fur'qān, inna alladhīna kafarū biāyāti Allāhi lahum ʿadhābun shadīdun wal-lahu ʿazīzun dhū intiqām
اس سے پہلے لوگوں کی ہدایت کے لیے، اور (حق و باطل کا) فیصلہ کرنے والی چیز اتاری۔ بے شک جو لوگ خدا کی آیتوں کے منکر ہیں ان کو سخت عذاب ہوگا اور خدا زبردست ہے بدلہ لینے والا۔
حرف
لِّلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
فعل
وَأَنزَلَ
اور اتارا
wa-anzala
اسم
ٱلْفُرْقَانَ ۗ
حق و باطل میں فرق
l-fur'qāna
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
حرف
بِـَٔايَـٰتِ
آیات کے ساتھ
biāyāti
اسم
عَذَابٌۭ
عذاب ہے
ʿadhābun
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
ٱنتِقَامٍ
بدلہ لینے کا
intiqāmin
3:5
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَخْفَىٰ عَلَيْهِ شَىْءٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا فِى ٱلسَّمَآءِ
Inna Allāha lā yakhfā ʿalayhi shay-un fī l-arḍi walā fī s-samā
اللہ (ایسا خبیر و بصیر ہے کہ) اس پر کوئی چیز پوشیدہ نہیں (نہ) زمین میں اور نہ آسمان میں۔
فعل
يَخْفَىٰ
چھپی ہوئی
yakhfā
اسم
ٱلسَّمَآءِ
آسمان
l-samāi
3:6
هُوَ ٱلَّذِى يُصَوِّرُكُمْ فِى ٱلْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَآءُ ۚ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
Huwa alladhī yuṣawwirukum fī l-arḥāmi kayfa yashāʾ, lā ilāha illā huwa l-ʿazīzu l-ḥakīm
وہی تو ہے جو (ماؤں کے) پیٹ میں جیسی چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے۔ اس زبردست حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
فعل
يُصَوِّرُكُمْ
تمہیں صورت دیتا ہے
yuṣawwirukum
اسم
ٱلْأَرْحَامِ
ماؤں کے پیٹ
l-arḥāmi
فعل
يَشَآءُ ۚ
وہ چاہتا ہے
yashāu
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
ٱلْعَزِيزُ
زبردست
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu
3:7
هُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ مِنْهُ ءَايَـٰتٌۭ مُّحْكَمَـٰتٌ هُنَّ أُمُّ ٱلْكِتَـٰبِ وَأُخَرُ مُتَشَـٰبِهَـٰتٌۭ ۖ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِمْ زَيْغٌۭ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَـٰبَهَ مِنْهُ ٱبْتِغَآءَ ٱلْفِتْنَةِ وَٱبْتِغَآءَ تَأْوِيلِهِۦ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُۥٓ إِلَّا ٱللَّهُ ۗ وَٱلرَّـٰسِخُونَ فِى ٱلْعِلْمِ يَقُولُونَ ءَامَنَّا بِهِۦ كُلٌّۭ مِّنْ عِندِ رَبِّنَا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّآ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَـٰبِ
Huwa alladhī anzala ʿalayka l-kitāba min'hu āyātun muḥ'kamātun hunna ummu l-kitābi wa-ukharu mutashābihātun fa-ammā alladhīna fī qulūbihim zayghun fayattabiʿūna mā tashābaha min'hu ib'tighāa l-fit'nati wa-ib'tighāa tawīlihi wamā yaʿlamu tawīlahu illā Allāhu wal-rāsikhūna fī l-ʿilmi yaqūlūna āmannā bihi kullun min ʿindi rabbinā wamā yadhakkaru illā ulū l-albāb
وہی ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی جس میں بعض آیتیں محکم ہیں (جن کے معنی صاف اور ظاہر ہیں) وہ اصل کتاب ہیں اور دوسری متشابہ (جن کے معنی میں کئی احتمال ہیں)۔ تو جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وہ ان میں سے ان (آیتوں) کے پیچھے لگ جاتے ہیں جو متشابہ ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور ان کے اصل مطلب کی جستجو کریں۔ حالانکہ ان کے اصل معنی خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور جو لوگ علم میں پختہ ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہے۔ اور نصیحت تو عقل مند ہی حاصل کرتے ہیں۔
اسم
ٱلَّذِىٓ
وہ ذات جس نے
alladhī
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
اسم
ءَايَـٰتٌۭ
آیات ہیں
āyātun
اسم
مُّحْكَمَـٰتٌ
محکم (واضح)
muḥ'kamātun
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب کی
l-kitābi
اسم
وَأُخَرُ
اور دوسری
wa-ukharu
اسم
مُتَشَـٰبِهَـٰتٌۭ ۖ
ملتی جلتی
mutashābihātun
حرف
فَأَمَّا
پس رہے وہ
fa-ammā
اسم
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں
qulūbihim
فعل
فَيَتَّبِعُونَ
تو وہ پیچھے پڑتے ہیں
fayattabiʿūna
فعل
تَشَـٰبَهَ
متشابہ ہیں
tashābaha
اسم
ٱبْتِغَآءَ
تلاش کرنے کو
ib'tighāa
اسم
ٱلْفِتْنَةِ
فتنہ
l-fit'nati
اسم
وَٱبْتِغَآءَ
اور تلاش کرنے کو
wa-ib'tighāa
اسم
تَأْوِيلِهِۦ ۗ
اس کی تاویل (حقیقت)
tawīlihi
اسم
تَأْوِيلَهُۥٓ
اس کی تاویل
tawīlahu
اسم
ٱللَّهُ ۗ
اللہ کے
l-lahu
اسم
وَٱلرَّٰسِخُونَ
اور مضبوط لوگ
wal-rāsikhūna
فعل
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
yaqūlūna
فعل
ءَامَنَّا
ہم ایمان لائے
āmannā
اسم
رَبِّنَا ۗ
ہمارے رب کے
rabbinā
فعل
يَذَّكَّرُ
نصیحت پکڑتے
yadhakkaru
اسم
ٱلْأَلْبَـٰبِ
عقل
l-albābi
3:8
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْوَهَّابُ
Rabbanā lā tuzigh qulūbanā baʿda idh hadaytanā wahab lanā min ladunka raḥmatan innaka anta l-wahhāb
اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرما دی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی پیدا نہ کر، اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بے شک تو ہی بڑا عطا فرمانے والا ہے۔
اسم
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
rabbanā
اسم
قُلُوبَنَا
ہمارے دلوں کو
qulūbanā
فعل
هَدَيْتَنَا
تونے ہمیں ہدایت دی
hadaytanā
اسم
لَّدُنكَ
اپنے پاس
ladunka
اسم
رَحْمَةً ۚ
رحمت
raḥmatan
اسم
ٱلْوَهَّابُ
عطا کرنے والا ہے
l-wahābu
3:9
رَبَّنَآ إِنَّكَ جَامِعُ ٱلنَّاسِ لِيَوْمٍۢ لَّا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُخْلِفُ ٱلْمِيعَادَ
Rabbanā innaka jāmiʿu n-nāsi liyawmin lā rayba fīhi inna Allāha lā yukhlifu l-mīʿād
اے ہمارے رب! تو اس دن (قیامت) سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے جس (کے آنے) میں کوئی شک نہیں۔ بے شک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔
اسم
رَبَّنَآ
اے ہمارے رب
rabbanā
اسم
جَامِعُ
جمع کرنے والا ہے
jāmiʿu
اسم
ٱلنَّاسِ
لوگوں کو
l-nāsi
حرف
لِيَوْمٍۢ
اس دن کے لیے
liyawmin
فعل
يُخْلِفُ
خلاف کرتا
yukh'lifu
اسم
ٱلْمِيعَادَ
وعدہ
l-mīʿāda
3:10
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَن تُغْنِىَ عَنْهُمْ أَمْوَٰلُهُمْ وَلَآ أَوْلَـٰدُهُم مِّنَ ٱللَّهِ شَيْـًۭٔا ۖ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ وَقُودُ ٱلنَّارِ
Inna alladhīna kafarū lan tugh'niya ʿanhum amwāluhum walā awlāduhum mina Allāhi shay-an wa-ulāika hum waqūdu n-nār
جو لوگ کافر ہوئے ان کے مال اور ان کی اولاد خدا (کے عذاب) کے مقابلے میں ان کے کچھ بھی کام نہ آئیں گے اور وہ آگ کا ایندھن ہیں۔
اسم
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
فعل
تُغْنِىَ
کام آئیں گے
tugh'niya
اسم
أَمْوَٰلُهُمْ
ان کے مال
amwāluhum
اسم
أَوْلَـٰدُهُم
ان کی اولاد
awlāduhum
اسم
شَيْـًۭٔا ۖ
کچھ بھی
shayan
اسم
وَأُو۟لَـٰٓئِكَ
اور یہی لوگ
wa-ulāika
3:11
كَدَأْبِ ءَالِ فِرْعَوْنَ وَٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا فَأَخَذَهُمُ ٱللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ ۗ وَٱللَّهُ شَدِيدُ ٱلْعِقَابِ
Kadabi āli fir'ʿawna wa-alladhīna min qablihim kadhabū biāyātinā fa-akhadhahumu Allāhu bidhunūbihim wal-lahu shadīdu l-ʿiqāb
(ان کا حال) آلِ فرعون اور ان سے پہلے لوگوں کا سا ہے (کہ) انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو خدا نے ان کے گناہوں کے سبب ان کو پکڑ لیا اور خدا سخت عذاب دینے والا ہے۔
اسم
كَدَأْبِ
جیسے دستور (حالت)
kadabi
اسم
فِرْعَوْنَ
فرعون کی
fir'ʿawna
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جو
wa-alladhīna
اسم
قَبْلِهِمْ ۚ
ان سے پہلے
qablihim
فعل
كَذَّبُوا۟
انہوں نے جھٹلایا
kadhabū
حرف
بِـَٔايَـٰتِنَا
ہماری آیات کو
biāyātinā
فعل
فَأَخَذَهُمُ
تو پکڑ لیا ان کو
fa-akhadhahumu
حرف
بِذُنُوبِهِمْ ۗ
ان کے گناہوں کی وجہ سے
bidhunūbihim
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
ٱلْعِقَابِ
عذاب دینے والا ہے
l-ʿiqābi
3:12
قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ ٱلْمِهَادُ
Qul lilladhīna kafarū satugh'labūna watuḥ'sharūna ilā jahannama wabi'sa l-mihād
(اے محمدﷺ!) کافروں سے کہہ دو کہ تم عنقریب مغلوب ہو جاؤ گے اور جہنم کی طرف جمع کیے جاؤ گے، اور وہ برا ٹھکانا ہے۔
حرف
لِّلَّذِينَ
ان لوگوں سے جو
lilladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
فعل
سَتُغْلَبُونَ
عنقریب تم مغلوب ہو جاؤ گے
satugh'labūna
فعل
وَتُحْشَرُونَ
اور تم اکٹھے کیے جاؤ گے
watuḥ'sharūna
اسم
جَهَنَّمَ ۚ
جہنم کے
jahannama
فعل
وَبِئْسَ
اور بہت برا
wabi'sa
اسم
ٱلْمِهَادُ
ٹھکانا ہے
l-mihādu
3:13
قَدْ كَانَ لَكُمْ ءَايَةٌۭ فِى فِئَتَيْنِ ٱلْتَقَتَا ۖ فِئَةٌۭ تُقَـٰتِلُ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَأُخْرَىٰ كَافِرَةٌۭ يَرَوْنَهُم مِّثْلَيْهِمْ رَأْىَ ٱلْعَيْنِ ۚ وَٱللَّهُ يُؤَيِّدُ بِنَصْرِهِۦ مَن يَشَآءُ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَعِبْرَةًۭ لِّأُو۟لِى ٱلْأَبْصَـٰرِ
Qad kāna lakum āyatun fī fi-atayni l-taqatā fi-atun tuqātilu fī sabīli Allāhi wa-ukh'rā kāfiratun yarawnahum mith'layhim ra'ya l-ʿayni wal-lahu yu-ayyidu binaṣrihi man yashāu inna fī dhālika laʿib'ratan li-ulī l-abṣār
تمہارے لئے ان دو گروہوں میں جو (بدر کے دن) آپس میں بھڑ گئے ایک نشانی تھی۔ ایک گروہ خدا کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا کافر تھا وہ ان (مومنوں) کو اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا دیکھ رہے تھے اور خدا اپنی مدد سے جسے چاہتا ہے تقویت دیتا ہے۔ بے شک اس میں آنکھوں والوں کے لئے عبرت ہے۔
اسم
ءَايَةٌۭ
ایک نشانی
āyatun
اسم
فِئَتَيْنِ
دو جماعتیں
fi-atayni
فعل
ٱلْتَقَتَا ۖ
جو آپس میں بھڑ گئیں
l-taqatā
اسم
فِئَةٌۭ
ایک جماعت
fi-atun
فعل
تُقَـٰتِلُ
لڑ رہی تھی
tuqātilu
اسم
وَأُخْرَىٰ
اور دوسری
wa-ukh'rā
اسم
كَافِرَةٌۭ
کافر تھی
kāfiratun
فعل
يَرَوْنَهُم
وہ دیکھ رہے تھے انہیں
yarawnahum
اسم
مِّثْلَيْهِمْ
اپنے سے دگنا
mith'layhim
اسم
ٱلْعَيْنِ ۚ
آنکھوں سے
l-ʿayni
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يُؤَيِّدُ
قوت دیتا ہے
yu-ayyidu
حرف
بِنَصْرِهِۦ
اپنی مدد سے
binaṣrihi
فعل
يَشَآءُ ۗ
وہ چاہتا ہے
yashāu
اسم
لَعِبْرَةًۭ
البتہ عبرت ہے
laʿib'ratan
حرف
لِّأُو۟لِى
واسطے والوں کے
li-ulī
اسم
ٱلْأَبْصَـٰرِ
آنکھوں
l-abṣāri
3:14
زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ ٱلشَّهَوَٰتِ مِنَ ٱلنِّسَآءِ وَٱلْبَنِينَ وَٱلْقَنَـٰطِيرِ ٱلْمُقَنطَرَةِ مِنَ ٱلذَّهَبِ وَٱلْفِضَّةِ وَٱلْخَيْلِ ٱلْمُسَوَّمَةِ وَٱلْأَنْعَـٰمِ وَٱلْحَرْثِ ۗ ذَٰلِكَ مَتَـٰعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۖ وَٱللَّهُ عِندَهُۥ حُسْنُ ٱلْمَـَٔابِ
Zuyyina lilnnāsi ḥubbu l-shahawāti mina l-nisāi wal-banīna wal-qanāṭīri l-muqanṭarati mina l-dhahabi wal-fiḍati wal-khayli l-musawamati wal-anʿāmi wal-ḥarthi dhālika matāʿu l-ḥayati l-dun'yā wal-lahu ʿindahu ḥus'nu l-maābi
لوگوں کے لئے مرغوبات کی محبت خوشنما بنا دی گئی ہے (یعنی) عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کیے ہوئے خزانے اور نشان لگے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی۔ یہ سب دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور اللہ کے پاس اچھا ٹھکانا ہے۔
فعل
زُيِّنَ
خوشنما بنا دی گئی
zuyyina
حرف
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
اسم
ٱلشَّهَوَٰتِ
مرغوب چیزوں کی
l-shahawāti
اسم
ٱلنِّسَآءِ
عورتیں
l-nisāi
اسم
وَٱلْبَنِينَ
اور بیٹے
wal-banīna
اسم
وَٱلْقَنَـٰطِيرِ
اور ڈھیر
wal-qanāṭīri
اسم
ٱلْمُقَنطَرَةِ
جمع کیے ہوئے
l-muqanṭarati
اسم
ٱلذَّهَبِ
سونا
l-dhahabi
اسم
وَٱلْفِضَّةِ
اور چاندی
wal-fiḍati
اسم
وَٱلْخَيْلِ
اور گھوڑے
wal-khayli
اسم
ٱلْمُسَوَّمَةِ
نشان لگے ہوئے
l-musawamati
اسم
وَٱلْأَنْعَـٰمِ
اور مویشی
wal-anʿāmi
اسم
وَٱلْحَرْثِ ۗ
اور کھیتی
wal-ḥarthi
اسم
مَتَـٰعُ
سامان ہے
matāʿu
اسم
ٱلْحَيَوٰةِ
زندگی کا
l-ḥayati
اسم
ٱلدُّنْيَا ۖ
دنیا کی
l-dun'yā
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
عِندَهُۥ
اس کے پاس
ʿindahu
اسم
ٱلْمَـَٔابِ
ٹھکانا ہے
l-maābi
3:15
۞ قُلْ أَؤُنَبِّئُكُم بِخَيْرٍۢ مِّن ذَٰلِكُمْ ۚ لِلَّذِينَ ٱتَّقَوْا۟ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتٌۭ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَا وَأَزْوَٰجٌۭ مُّطَهَّرَةٌۭ وَرِضْوَٰنٌۭ مِّنَ ٱللَّهِ ۗ وَٱللَّهُ بَصِيرٌۢ بِٱلْعِبَادِ
Qul a-unabbi-ukum bikhayrin min dhālikum lilladhīna ittaqaw ʿinda rabbihim jannātun tajrī min taḥtihā l-anhāru khālidīna fīhā wa-azwājun muṭahharatun wariḍ'wānun mina Allāhi wal-lahu baṣīrun bil-ʿibād
(اے پیغمبر!) کہہ دو کہ کیا میں تم کو ان چیزوں سے بہتر چیز بتاؤں؟ (سنو) جو لوگ پرہیزگار ہیں ان کے لئے ان کے رب کے پاس باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ بیویاں اور اللہ کی خوشنودی۔ اور اللہ بندوں کو دیکھ رہا ہے۔
فعل
أَؤُنَبِّئُكُم
کیا میں تمہیں بتاؤں
a-unabbi-ukum
حرف
بِخَيْرٍۢ
بہتر کے بارے میں
bikhayrin
اسم
ذَٰلِكُمْ ۚ
ان (دنیا کی چیزوں)
dhālikum
حرف
لِلَّذِينَ
ان لوگوں کے لیے جو
lilladhīna
فعل
ٱتَّقَوْا۟
پرہیزگار ہوئے
ittaqaw
اسم
رَبِّهِمْ
ان کے رب کے
rabbihim
اسم
جَنَّـٰتٌۭ
باغات ہیں
jannātun
اسم
تَحْتِهَا
ان کے نیچے
taḥtihā
اسم
ٱلْأَنْهَـٰرُ
نہریں
l-anhāru
اسم
خَـٰلِدِينَ
ہمیشہ رہنے والے
khālidīna
اسم
وَأَزْوَٰجٌۭ
اور بیویاں
wa-azwājun
اسم
مُّطَهَّرَةٌۭ
پاکیزہ
muṭahharatun
اسم
وَرِضْوَٰنٌۭ
اور خوشنودی
wariḍ'wānun
اسم
ٱللَّهِ ۗ
اللہ کی
l-lahi
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
بَصِيرٌۢ
خوب دیکھنے والا ہے
baṣīrun
حرف
بِٱلْعِبَادِ
بندوں کو
bil-ʿibādi
3:16
ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
Alladhīna yaqūlūna rabbanā innanā āmannā fa-igh'fir lanā dhunūbanā waqinā ʿadhāba n-nār
جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے سو ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
يَقُولُونَ
کہتے ہیں
yaqūlūna
اسم
رَبَّنَآ
اے ہمارے رب
rabbanā
حرف
إِنَّنَآ
بے شک ہم
innanā
فعل
ءَامَنَّا
ہم ایمان لائے
āmannā
فعل
فَٱغْفِرْ
تو معاف کر دے
fa-igh'fir
اسم
ذُنُوبَنَا
ہمارے گناہ
dhunūbanā
فعل
وَقِنَا
اور ہمیں بچا
waqinā
3:17
ٱلصَّـٰبِرِينَ وَٱلصَّـٰدِقِينَ وَٱلْقَـٰنِتِينَ وَٱلْمُنفِقِينَ وَٱلْمُسْتَغْفِرِينَ بِٱلْأَسْحَارِ
Aṣ-ṣābirīna wa-ṣ-ṣādiqīna wal-qānitīna wal-munfiqīna wal-mus'taghfirīna bil-asḥār
وہ صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور (خدا کی راہ میں) خرچ کرنے والے اور پچھلی رات میں بخشش مانگنے والے ہیں۔
اسم
ٱلصَّـٰبِرِينَ
صبر کرنے والے
al-ṣābirīna
اسم
وَٱلصَّـٰدِقِينَ
اور سچ بولنے والے
wal-ṣādiqīna
اسم
وَٱلْقَـٰنِتِينَ
اور فرمانبرداری کرنے والے
wal-qānitīna
اسم
وَٱلْمُنفِقِينَ
اور خرچ کرنے والے
wal-munfiqīna
اسم
وَٱلْمُسْتَغْفِرِينَ
اور بخشش مانگنے والے
wal-mus'taghfirīna
حرف
بِٱلْأَسْحَارِ
پچھلی راتوں میں
bil-asḥāri
3:18
شَهِدَ ٱللَّهُ أَنَّهُۥ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَأُو۟لُوا۟ ٱلْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِٱلْقِسْطِ ۚ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
Shahida Allāhu annahu lā ilāha illā huwa wal-malāikatu wa-ulū l-ʿilmi qāiman bil-qis'ṭi lā ilāha illā huwa l-ʿazīzu l-ḥakīm
اللہ نے گواہی دی کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور فرشتوں اور علم والوں نے بھی (گواہی دی کہ وہ) انصاف کے ساتھ قائم ہے۔ اس زبردست حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
اور فرشتوں نے
wal-malāikatu
اسم
وَأُو۟لُوا۟
اور والوں نے
wa-ulū
اسم
قَآئِمًۢا
قائم ہے
qāiman
حرف
بِٱلْقِسْطِ ۚ
انصاف کے ساتھ
bil-qis'ṭi
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
ٱلْعَزِيزُ
زبردست
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu
3:19
إِنَّ ٱلدِّينَ عِندَ ٱللَّهِ ٱلْإِسْلَـٰمُ ۗ وَمَا ٱخْتَلَفَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ ٱلْعِلْمُ بَغْيًۢا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ فَإِنَّ ٱللَّهَ سَرِيعُ ٱلْحِسَابِ
Inna d-dīna ʿinda Allāhi l-is'lāmu wamā ikh'talafa alladhīna ūtū l-kitāba illā min baʿdi mā jāahumu l-ʿil'mu baghyan baynahum waman yakfur biāyāti Allāhi fa-inna Allāha sarīʿu l-ḥisāb
بے شک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے، اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی انہوں نے علم آجانے کے بعد آپس کی ضد سے اختلاف کیا۔ اور جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرے تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔
اسم
ٱلْإِسْلَـٰمُ ۗ
اسلام ہے
l-is'lāmu
فعل
ٱخْتَلَفَ
اختلاف کیا
ikh'talafa
اسم
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں نے جو
alladhīna
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
فعل
جَآءَهُمُ
آ چکا ان کے پاس
jāahumu
اسم
بَغْيًۢا
ضد کی وجہ سے
baghyan
اسم
بَيْنَهُمْ ۗ
آپس میں
baynahum
فعل
يَكْفُرْ
کفر کرے گا
yakfur
حرف
بِـَٔايَـٰتِ
آیات کے ساتھ
biāyāti
حرف
فَإِنَّ
تو بے شک
fa-inna
اسم
ٱلْحِسَابِ
حساب لینے والا ہے
l-ḥisābi
3:20
فَإِنْ حَآجُّوكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِىَ لِلَّهِ وَمَنِ ٱتَّبَعَنِ ۗ وَقُل لِّلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْأُمِّيِّـۧنَ ءَأَسْلَمْتُمْ ۚ فَإِنْ أَسْلَمُوا۟ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ ٱلْبَلَـٰغُ ۗ وَٱللَّهُ بَصِيرٌۢ بِٱلْعِبَادِ
Fa-in ḥājjūka faqul aslamtu wajhiya lillāhi wamani ittabaʿani waqul lilladhīna ūtū l-kitāba wal-umiyīna a-aslamtum fa-in aslamū faqadi ih'tadaw wa-in tawallaw fa-innamā ʿalayka l-balāghu wal-lahu baṣīrun bil-ʿibād
پھر اگر یہ لوگ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ میں نے اپنا منہ (یعنی وجود) اللہ کے تابع کر دیا اور میرے پیروؤں نے بھی۔ اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہہ دو کہ کیا تم بھی اسلام لاتے ہو؟ اگر وہ اسلام لے آئیں تو ہدایت پا لیں، اور اگر منہ پھیر لیں تو تمہارا کام صرف پیغام پہنچا دینا ہے، اور اللہ بندوں کو دیکھ رہا ہے۔
فعل
حَآجُّوكَ
وہ آپ سے جھگڑیں
ḥājjūka
فعل
فَقُلْ
تو کہہ دیجیے
faqul
فعل
أَسْلَمْتُ
میں نے تابع کر دیا
aslamtu
اسم
وَجْهِىَ
اپنا چہرہ (وجود)
wajhiya
حرف
لِلَّهِ
اللہ کے لیے
lillahi
فعل
ٱتَّبَعَنِ ۗ
میری پیروی کی
ittabaʿani
حرف
لِّلَّذِينَ
ان لوگوں کو جو
lilladhīna
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
اسم
وَٱلْأُمِّيِّـۧنَ
اور ان پڑھ لوگوں کو
wal-umiyīna
فعل
ءَأَسْلَمْتُمْ ۚ
کیا تم اسلام لاتے ہو
a-aslamtum
فعل
أَسْلَمُوا۟
وہ اسلام لے آئیں
aslamū
فعل
ٱهْتَدَوا۟ ۖ
انہوں نے ہدایت پائی
ih'tadaw
فعل
تَوَلَّوْا۟
وہ منہ پھیر لیں
tawallaw
حرف
فَإِنَّمَا
تو بس
fa-innamā
حرف
عَلَيْكَ
آپ پر ہے
ʿalayka
اسم
ٱلْبَلَـٰغُ ۗ
پہنچا دینا
l-balāghu
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
بَصِيرٌۢ
دیکھنے والا ہے
baṣīrun
حرف
بِٱلْعِبَادِ
بندوں کو
bil-ʿibādi
3:21
إِنَّ ٱلَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ وَيَقْتُلُونَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ بِغَيْرِ حَقٍّۢ وَيَقْتُلُونَ ٱلَّذِينَ يَأْمُرُونَ بِٱلْقِسْطِ مِنَ ٱلنَّاسِ فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
Inna alladhīna yakfurūna biāyāti Allāhi wayaqtulūna l-nabiyīna bighayri ḥaqqin wayaqtulūna alladhīna yamurūna bil-qis'ṭi mina l-nāsi fabashir'hum biʿadhābin alīm
جو لوگ اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں اور جو لوگ انصاف کرنے کا حکم دیتے ہیں انہیں بھی مار ڈالتے ہیں، تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو۔
اسم
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
فعل
يَكْفُرُونَ
کفر کرتے ہیں
yakfurūna
حرف
بِـَٔايَـٰتِ
آیات کا
biāyāti
فعل
وَيَقْتُلُونَ
اور وہ قتل کرتے ہیں
wayaqtulūna
اسم
ٱلنَّبِيِّـۧنَ
نبیوں کو
l-nabiyīna
حرف
بِغَيْرِ
ناحق (بغیر)
bighayri
فعل
وَيَقْتُلُونَ
اور وہ قتل کرتے ہیں
wayaqtulūna
اسم
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو جو
alladhīna
فعل
يَأْمُرُونَ
حکم دیتے ہیں
yamurūna
حرف
بِٱلْقِسْطِ
انصاف کا
bil-qis'ṭi
فعل
فَبَشِّرْهُم
پس خوشخبری سنا دو انہیں
fabashir'hum
حرف
بِعَذَابٍ
عذاب کی
biʿadhābin
3:22
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّـٰصِرِينَ
Ulāika alladhīna ḥabiṭat aʿmāluhum fī d-dun'yā wal-ākhirati wamā lahum min nāṣirīn
یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں اکارت گئے اور ان کا کوئی مددگار نہیں۔
اسم
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی وہ لوگ ہیں
ulāika
فعل
حَبِطَتْ
ضائع ہو گئے
ḥabiṭat
اسم
أَعْمَـٰلُهُمْ
ان کے اعمال
aʿmāluhum
اسم
ٱلدُّنْيَا
دنیا
l-dun'yā
اسم
وَٱلْـَٔاخِرَةِ
اور آخرت
wal-ākhirati
اسم
نَّـٰصِرِينَ
مددگاروں میں سے
nāṣirīna
3:23
أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ نَصِيبًۭا مِّنَ ٱلْكِتَـٰبِ يُدْعَوْنَ إِلَىٰ كِتَـٰبِ ٱللَّهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ يَتَوَلَّىٰ فَرِيقٌۭ مِّنْهُمْ وَهُم مُّعْرِضُونَ
Alam tara ilá alladhīna ūtū naṣīban mina l-kitābi yud'ʿawna ilā kitābi Allāhi liyaḥkuma baynahum thumma yatawallā farīqun min'hum wahum muʿ'riḍūn
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں کتاب سے ایک حصہ دیا گیا ہے؟ وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان میں فیصلہ کرے پھر ان میں سے ایک جماعت منہ پھیر لیتی ہے اور وہ روگردانی کرنے والے ہیں۔
اسم
ٱلَّذِينَ
ان کے جو
alladhīna
اسم
نَصِيبًۭا
ایک حصہ
naṣīban
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
فعل
يُدْعَوْنَ
وہ بلائے جاتے ہیں
yud'ʿawna
فعل
لِيَحْكُمَ
تاکہ وہ فیصلہ کرے
liyaḥkuma
اسم
بَيْنَهُمْ
ان کے درمیان
baynahum
فعل
يَتَوَلَّىٰ
منہ پھیر لیتا ہے
yatawallā
اسم
فَرِيقٌۭ
ایک گروہ
farīqun
حرف
مِّنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
اسم
مُّعْرِضُونَ
روگردانی کرنے والے ہیں
muʿ'riḍūna
3:24
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا۟ لَن تَمَسَّنَا ٱلنَّارُ إِلَّآ أَيَّامًۭا مَّعْدُودَٰتٍۢ ۖ وَغَرَّهُمْ فِى دِينِهِم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ
Dhālika bi-annahum qālū lan tamassanā n-nāru illā ayyāman maʿdūdātin wagharrahum fī dīnihim mā kānū yaftarūn
یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں گنتی کے چند دنوں کے سوا آگ نہیں چھوئے گی، اور ان کی من گھڑت باتوں نے ان کو ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس وجہ سے کہ وہ
bi-annahum
فعل
تَمَسَّنَا
ہمیں چھوئے گی
tamassanā
اسم
أَيَّامًۭا
چند دن
ayyāman
اسم
مَّعْدُودَٰتٍۢ ۖ
گنتی کے
maʿdūdātin
فعل
وَغَرَّهُمْ
اور دھوکے میں ڈالا انہیں
wagharrahum
اسم
دِينِهِم
ان کے دین
dīnihim
فعل
يَفْتَرُونَ
گھڑتے (افترا کرتے)
yaftarūna
3:25
فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَـٰهُمْ لِيَوْمٍۢ لَّا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍۢ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
Fakayfa idhā jamaʿnāhum liyawmin lā rayba fīhi wawuffiyat kullu nafsin mā kasabat wahum lā yuẓ'lamūn
تو اس دن (ان کا) کیا حال ہوگا جب ہم ان کو جمع کریں گے جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں، اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
حرف
فَكَيْفَ
تو کیسا (حال) ہوگا
fakayfa
فعل
جَمَعْنَـٰهُمْ
ہم جمع کریں گے انہیں
jamaʿnāhum
حرف
لِيَوْمٍۢ
اس دن کے لیے
liyawmin
فعل
وَوُفِّيَتْ
اور پورا دیا جائے گا
wawuffiyat
فعل
كَسَبَتْ
اس نے کمایا
kasabat
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يُظْلَمُونَ
ظلم کیے جائیں گے
yuẓ'lamūna
3:26
قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلْمُلْكِ تُؤْتِى ٱلْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلْمُلْكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ ٱلْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
Quli l-lahumma mālika l-mul'ki tu'tī l-mul'ka man tashāu watanziʿu l-mul'ka mimman tashāu watuʿizzu man tashāu watudhillu man tashāu biyadika l-khayru innaka ʿalā kulli shay-in qadīr
کہہ دو کہ اے اللہ! بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے، تیرے ہی ہاتھ میں ہر طرح کی بھلائی ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
اسم
ٱللَّهُمَّ
اے اللہ
l-lahuma
اسم
ٱلْمُلْكِ
بادشاہی کے
l-mul'ki
فعل
تُؤْتِى
تو دیتا ہے
tu'tī
اسم
ٱلْمُلْكَ
بادشاہی
l-mul'ka
فعل
تَشَآءُ
تو چاہتا ہے
tashāu
فعل
وَتَنزِعُ
اور تو چھین لیتا ہے
watanziʿu
اسم
ٱلْمُلْكَ
بادشاہی
l-mul'ka
فعل
تَشَآءُ
تو چاہتا ہے
tashāu
فعل
وَتُعِزُّ
اور تو عزت دیتا ہے
watuʿizzu
فعل
تَشَآءُ
تو چاہتا ہے
tashāu
فعل
وَتُذِلُّ
اور تو ذلت دیتا ہے
watudhillu
فعل
تَشَآءُ ۖ
تو چاہتا ہے
tashāu
حرف
بِيَدِكَ
تیرے ہاتھ میں ہے
biyadika
اسم
ٱلْخَيْرُ ۖ
بھلائی
l-khayru
اسم
قَدِيرٌۭ
قادر ہے
qadīrun
3:27
تُولِجُ ٱلَّيْلَ فِى ٱلنَّهَارِ وَتُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِى ٱلَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ ٱلْحَىَّ مِنَ ٱلْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ ٱلْمَيِّتَ مِنَ ٱلْحَىِّ ۖ وَتَرْزُقُ مَن تَشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍۢ
Tūliju l-layla fī l-nahāri watūliju l-nahāra fī l-layli watukh'riju l-ḥaya mina l-mayiti watukh'riju l-mayita mina l-ḥayi watarzuqu man tashāu bighayri ḥisāb
تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔
فعل
تُولِجُ
تو داخل کرتا ہے
tūliju
اسم
ٱلَّيْلَ
رات کو
al-layla
فعل
وَتُولِجُ
اور تو داخل کرتا ہے
watūliju
اسم
ٱلنَّهَارَ
دن کو
l-nahāra
فعل
وَتُخْرِجُ
اور تو نکالتا ہے
watukh'riju
اسم
ٱلْمَيِّتِ
مردہ
l-mayiti
فعل
وَتُخْرِجُ
اور تو نکالتا ہے
watukh'riju
اسم
ٱلْمَيِّتَ
مردہ کو
l-mayita
فعل
وَتَرْزُقُ
اور تو رزق دیتا ہے
watarzuqu
فعل
تَشَآءُ
تو چاہتا ہے
tashāu
اسم
حِسَابٍۢ
حساب کے
ḥisābin
3:28
لَّا يَتَّخِذِ ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ۖ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ ٱللَّهِ فِى شَىْءٍ إِلَّآ أَن تَتَّقُوا۟ مِنْهُمْ تُقَىٰةًۭ ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ ٱللَّهُ نَفْسَهُۥ ۗ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلْمَصِيرُ
Lā yattakhidhi l-mu'minūna l-kāfirīna awliyāa min dūni l-mu'minīna waman yafʿal dhālika falaysa mina Allāhi fī shay-in illā an tattaqū min'hum tuqātan wayuḥadhirukumu Allāhu nafsahu wa-ilá Allāhi l-maṣīr
مومنوں کو چاہیے کہ مومنوں کے سوا کافروں کو دوست نہ بنائیں، اور جو ایسا کرے گا اس کا اللہ سے کوئی تعلق نہیں، ہاں اگر تم ان (کے شر) سے بچنا چاہو (تو اور بات ہے)۔ اور اللہ تم کو اپنی ذات سے ڈراتا ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
فعل
يَتَّخِذِ
بنائیں
yattakhidhi
اسم
ٱلْمُؤْمِنُونَ
مومن
l-mu'minūna
اسم
ٱلْكَـٰفِرِينَ
کافروں کو
l-kāfirīna
اسم
أَوْلِيَآءَ
دوست
awliyāa
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ ۖ
مومنوں کے
l-mu'minīna
فعل
فَلَيْسَ
تو نہیں ہے
falaysa
فعل
تَتَّقُوا۟
تم بچو
tattaqū
اسم
تُقَىٰةًۭ ۗ
بچاؤ (کی صورت)
tuqātan
فعل
وَيُحَذِّرُكُمُ
اور تمہیں ڈراتا ہے
wayuḥadhirukumu
اسم
نَفْسَهُۥ ۗ
اپنی ذات سے
nafsahu
اسم
ٱلْمَصِيرُ
لوٹنا ہے
l-maṣīru
3:29
قُلْ إِن تُخْفُوا۟ مَا فِى صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ ٱللَّهُ ۗ وَيَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
Qul in tukh'fū mā fī ṣudūrikum aw tub'dūhu yaʿlamhu Allāhu wayaʿlamu mā fī l-samāwāti wamā fī l-arḍi wal-lahu ʿalā kulli shay-in qadīr
کہہ دو کہ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے خواہ تم اسے چھپاؤ یا ظاہر کرو اللہ اسے جانتا ہے۔ اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
فعل
تُخْفُوا۟
تم چھپاؤ
tukh'fū
اسم
صُدُورِكُمْ
تمہارے سینوں
ṣudūrikum
فعل
تُبْدُوهُ
تم اسے ظاہر کرو
tub'dūhu
فعل
يَعْلَمْهُ
جانتا ہے اسے
yaʿlamhu
فعل
وَيَعْلَمُ
اور وہ جانتا ہے
wayaʿlamu
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
قَدِيرٌۭ
قادر ہے
qadīrun
3:30
يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍۢ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍۢ مُّحْضَرًۭا وَمَا عَمِلَتْ مِن سُوٓءٍۢ تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُۥٓ أَمَدًۢا بَعِيدًۭا ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ ٱللَّهُ نَفْسَهُۥ ۗ وَٱللَّهُ رَءُوفٌۢ بِٱلْعِبَادِ
Yawma tajidu kullu nafsin mā ʿamilat min khayrin muḥ'ḍaran wamā ʿamilat min sūin tawaddu law anna baynahā wabaynahu amadan baʿīdan wayuḥadhirukumu Allāhu nafsahu wal-lahu raūfun bil-ʿibād
جس دن ہر شخص اپنے اعمال کی نیکی کو موجود پالے گا اور ان برے کاموں کو بھی جو اس نے کیے ہوں گے تو آرزو کرے گا کہ کاش اس میں اور اس (نیکی) کے دن میں دور کا فاصلہ ہوتا۔ اور اللہ تم کو اپنی ذات سے ڈراتا ہے اور اللہ بندوں پر مہربان ہے۔
فعل
عَمِلَتْ
اس نے عمل کیا
ʿamilat
اسم
مُّحْضَرًۭا
موجود
muḥ'ḍaran
فعل
عَمِلَتْ
اس نے عمل کیا
ʿamilat
فعل
تَوَدُّ
وہ آرزو کرے گا
tawaddu
اسم
بَيْنَهَا
اس کے درمیان
baynahā
اسم
وَبَيْنَهُۥٓ
اور اس (برائی) کے درمیان
wabaynahu
اسم
أَمَدًۢا
فاصلہ ہوتا
amadan
اسم
بَعِيدًۭا ۗ
بہت دور کا
baʿīdan
فعل
وَيُحَذِّرُكُمُ
اور تمہیں ڈراتا ہے
wayuḥadhirukumu
اسم
نَفْسَهُۥ ۗ
اپنی ذات سے
nafsahu
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
رَءُوفٌۢ
بہت مہربان ہے
raūfun
حرف
بِٱلْعِبَادِ
بندوں پر
bil-ʿibādi
3:31
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ
Qul in kuntum tuḥibbūna Allāha fa-ittabiʿūnī yuḥ'bib'kumu Allāhu wayaghfir lakum dhunūbakum wal-lahu ghafūrun raḥīm
(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
فعل
تُحِبُّونَ
محبت کرتے
tuḥibbūna
فعل
فَٱتَّبِعُونِى
تو میری پیروی کرو
fa-ittabiʿūnī
فعل
يُحْبِبْكُمُ
تم سے محبت کرے گا
yuḥ'bib'kumu
فعل
وَيَغْفِرْ
اور وہ بخش دے گا
wayaghfir
اسم
ذُنُوبَكُمْ ۗ
تمہارے گناہ
dhunūbakum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
غَفُورٌۭ
بہت بخشنے والا
ghafūrun
اسم
رَّحِيمٌۭ
نہایت رحم کرنے والا ہے
raḥīmun
3:32
قُلْ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ ۖ فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلْكَـٰفِرِينَ
Qul aṭīʿū Allāha wal-rasūla fa-in tawallaw fa-inna Allāha lā yuḥibbu l-kāfirīn
کہہ دو کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اگر وہ منہ پھیر لیں تو اللہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا۔
فعل
أَطِيعُوا۟
اطاعت کرو
aṭīʿū
اسم
وَٱلرَّسُولَ ۖ
اور رسول کی
wal-rasūla
فعل
تَوَلَّوْا۟
وہ منہ پھیر لیں
tawallaw
حرف
فَإِنَّ
تو بے شک
fa-inna
فعل
يُحِبُّ
پسند کرتا
yuḥibbu
اسم
ٱلْكَـٰفِرِينَ
کافروں کو
l-kāfirīna
3:33
۞ إِنَّ ٱللَّهَ ٱصْطَفَىٰٓ ءَادَمَ وَنُوحًۭا وَءَالَ إِبْرَٰهِيمَ وَءَالَ عِمْرَٰنَ عَلَى ٱلْعَـٰلَمِينَ
Inna Allāha iṣ'ṭafā ādama wanūḥan waāla ib'rāhīma waāla ʿim'rāna ʿalá l-ʿālamīn
بے شک اللہ نے آدمؑ اور نوحؑ اور خاندانِ ابراہیمؑ اور خاندانِ عمرانؑ کو سارے جہان پر فضیلت کے لیے منتخب کر لیا۔
فعل
ٱصْطَفَىٰٓ
چن لیا
iṣ'ṭafā
اسم
وَنُوحًۭا
اور نوح کو
wanūḥan
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم کو
ib'rāhīma
اسم
عِمْرَٰنَ
عمران کو
ʿim'rāna
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں
l-ʿālamīna
3:34
ذُرِّيَّةًۢ بَعْضُهَا مِنۢ بَعْضٍۢ ۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
Dhurriyyatan baʿḍuhā min baʿḍin wal-lahu samīʿun ʿalīm
یہ ایک نسل ہے جس میں ایک دوسرے کی اولاد ہے، اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔
اسم
ذُرِّيَّةًۢ
نسل ہے
dhurriyyatan
اسم
بَعْضُهَا
اس کا بعض
baʿḍuhā
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
سَمِيعٌ
خوب سننے والا
samīʿun
اسم
عَلِيمٌ
خوب جاننے والا ہے
ʿalīmun
3:35
إِذْ قَالَتِ ٱمْرَأَتُ عِمْرَٰنَ رَبِّ إِنِّى نَذَرْتُ لَكَ مَا فِى بَطْنِى مُحَرَّرًۭا فَتَقَبَّلْ مِنِّىٓ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
Idh qālati im'ra-atu ʿim'rāna
rabbi innī nadhartu laka mā fī baṭnī muḥarraran fataqabbal minnī innaka anta l-samīʿu l-ʿalīm
جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے میرے رب! جو بچہ میرے پیٹ میں ہے میں اسے تیرے نام آزاد کرتی ہوں، سو میری طرف سے قبول فرما۔ بے شک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے۔
اسم
ٱمْرَأَتُ
عورت (بیوی)
im'ra-atu
اسم
عِمْرَٰنَ
عمران کی
ʿim'rāna
حرف
إِنِّى
بے شک میں نے
innī
فعل
نَذَرْتُ
نذر مانی
nadhartu
اسم
مُحَرَّرًۭا
آزاد کیا ہوا
muḥarraran
فعل
فَتَقَبَّلْ
پس تو قبول کر
fataqabbal
حرف
مِنِّىٓ ۖ
میری طرف سے
minnī
اسم
ٱلسَّمِيعُ
خوب سننے والا
l-samīʿu
اسم
ٱلْعَلِيمُ
خوب جاننے والا
l-ʿalīmu
3:36
فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّى وَضَعْتُهَآ أُنثَىٰ وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ ٱلذَّكَرُ كَٱلْأُنثَىٰ ۖ وَإِنِّى سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّىٓ أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ ٱلشَّيْطَـٰنِ ٱلرَّجِيمِ
Falammā waḍaʿathā qālat rabbi innī waḍaʿtuhā unthā wal-lahu aʿlamu bimā waḍaʿat walaysa l-dhakaru kal-unthā wa-innī sammaytuhā maryama wa-innī uʿīdhuhā bika wadhurriyyatahā mina l-shayṭāni l-rajīm
پھر جب ان کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو کہنے لگیں کہ اے میرے مالک! میرے تو لڑکی ہوئی ہے، حالانکہ جو کچھ انہوں نے جنا تھا اللہ کو خوب معلوم تھا، اور (خدا کے نزدیک) لڑکا لڑکی جیسا نہیں ہوتا، اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔
فعل
وَضَعَتْهَا
اس نے جنا اسے
waḍaʿathā
حرف
إِنِّى
بے شک میں نے
innī
فعل
وَضَعْتُهَآ
جنا ہے اسے
waḍaʿtuhā
اسم
أُنثَىٰ
لڑکی (مؤنث)
unthā
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
أَعْلَمُ
خوب جانتا ہے
aʿlamu
فعل
وَضَعَتْ
اس نے جنا
waḍaʿat
فعل
وَلَيْسَ
اور نہیں ہے
walaysa
اسم
ٱلذَّكَرُ
وہ لڑکا
l-dhakaru
اسم
كَٱلْأُنثَىٰ ۖ
اس لڑکی جیسا
kal-unthā
حرف
وَإِنِّى
اور بے شک میں نے
wa-innī
فعل
سَمَّيْتُهَا
نام رکھا اس کا
sammaytuhā
حرف
وَإِنِّىٓ
اور بے شک میں
wa-innī
فعل
أُعِيذُهَا
پناہ میں دیتی ہوں اسے
uʿīdhuhā
اسم
وَذُرِّيَّتَهَا
اور اس کی اولاد کو
wadhurriyyatahā
اسم
ٱلشَّيْطَـٰنِ
شیطان
l-shayṭāni
اسم
ٱلرَّجِيمِ
مردود
l-rajīmi
3:37
فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍۢ وَأَنۢبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًۭا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا ۖ كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّا ٱلْمِحْرَابَ وَجَدَ عِندَهَا رِزْقًۭا ۖ قَالَ يَـٰمَرْيَمُ أَنَّىٰ لَكِ هَـٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِندِ ٱللَّهِ ۖ إِنَّ ٱللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ
Fataqabbalahā rabbuhā biqabūlin ḥasanin wa-anbatahā nabātan ḥasanan wakaffalahā zakariyyā kullamā dakhala ʿalayhā zakariyyā l-miḥ'rāba wajada ʿindahā riz'qan qāla yāmaryamu annā laki hādhā qālat huwa min ʿindi Allāhi inna Allāha yarzuqu man yashāu bighayri ḥisāb
پس اس کے پروردگار نے اس کو اچھی طرح قبول فرمایا اور اسے عمدہ طریقہ سے پرورش کیا اور زکریاؑ کو اس کا سرپرست بنایا۔ جب زکریاؑ اس کے پاس عبادت گاہ میں جاتے تو اس کے پاس کھانا پاتے۔ پوچھتے کہ مریم! یہ کھانا تمہارے پاس کہاں سے آتا ہے؟ وہ کہتیں کہ اللہ کے پاس سے (آتا ہے)۔ بے شک اللہ جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے۔
فعل
فَتَقَبَّلَهَا
تو قبول کر لیا اسے
fataqabbalahā
اسم
رَبُّهَا
اس کے رب نے
rabbuhā
حرف
بِقَبُولٍ
قبول کرنے کے ساتھ
biqabūlin
فعل
وَأَنۢبَتَهَا
اور اس کی پرورش کی
wa-anbatahā
اسم
نَبَاتًا
پرورش کرنا
nabātan
اسم
حَسَنًۭا
اچھا (عمدہ)
ḥasanan
فعل
وَكَفَّلَهَا
اور اس کا کفیل بنایا
wakaffalahā
اسم
زَكَرِيَّا ۖ
زکریا کو
zakariyyā
حرف
كُلَّمَا
جب کبھی
kullamā
فعل
دَخَلَ
داخل ہوتا
dakhala
اسم
زَكَرِيَّا
زکریا
zakariyyā
اسم
ٱلْمِحْرَابَ
محراب (حجرہ)
l-miḥ'rāba
اسم
عِندَهَا
اس کے پاس
ʿindahā
اسم
رِزْقًۭا ۖ
رزق (کھانا)
riz'qan
حرف
يَـٰمَرْيَمُ
اے مریم
yāmaryamu
اسم
ٱللَّهِ ۖ
اللہ کے
l-lahi
فعل
يَرْزُقُ
رزق دیتا ہے
yarzuqu
فعل
يَشَآءُ
وہ چاہتا ہے
yashāu
3:38
هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِيَّا رَبَّهُۥ ۖ قَالَ رَبِّ هَبْ لِى مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةًۭ طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ ٱلدُّعَآءِ
Hunālika daʿā zakariyyā rabbahu qāla rabbi hab lī min ladunka dhurriyyatan ṭayyibatan innaka samīʿu l-duʿāi
اس وقت زکریا نے اپنے رب سے دعا کی، کہا کہ اے میرے پروردگار! مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما۔ بے شک تو دعا سننے والا ہے۔
اسم
هُنَالِكَ
اسی جگہ
hunālika
اسم
زَكَرِيَّا
زکریا نے
zakariyyā
اسم
رَبَّهُۥ ۖ
اپنے رب سے
rabbahu
اسم
لَّدُنكَ
اپنے پاس
ladunka
اسم
ذُرِّيَّةًۭ
اولاد
dhurriyyatan
اسم
طَيِّبَةً ۖ
پاکیزہ
ṭayyibatan
اسم
سَمِيعُ
سننے والا ہے
samīʿu
3:39
فَنَادَتْهُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَهُوَ قَآئِمٌۭ يُصَلِّى فِى ٱلْمِحْرَابِ أَنَّ ٱللَّهَ يُبَشِّرُكَ بِيَحْيَىٰ مُصَدِّقًۢا بِكَلِمَةٍۢ مِّنَ ٱللَّهِ وَسَيِّدًۭا وَحَصُورًۭا وَنَبِيًّۭا مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
Fanādathu l-malāikatu wahuwa qāimun yuṣallī fī l-miḥ'rābi anna Allāha yubashiruka biyaḥyā muṣaddiqan bikalimatin mina Allāhi wasayyidan waḥaṣūran wanabiyyan mina l-ṣāliḥīn
تو فرشتوں نے انہیں آواز دی جبکہ وہ حجرے میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے کہ اللہ تمہیں یحییٰ کی خوشخبری دیتا ہے جو اللہ کے کلمے (یعنی عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (اللہ کے) نیک بندوں میں سے پیغمبر ہوں گے۔
فعل
فَنَادَتْهُ
تو آواز دی اسے
fanādathu
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتوں نے
l-malāikatu
اسم ضمیر
وَهُوَ
اس حال میں کہ وہ
wahuwa
فعل
يُصَلِّى
نماز پڑھ رہا تھا
yuṣallī
اسم
ٱلْمِحْرَابِ
محراب (حجرہ)
l-miḥ'rābi
فعل
يُبَشِّرُكَ
خوشخبری دیتا ہے تجھے
yubashiruka
اسم
بِيَحْيَىٰ
یحییٰ کی
biyaḥyā
اسم
مُصَدِّقًۢا
تصدیق کرنے والا
muṣaddiqan
حرف
بِكَلِمَةٍۢ
ایک کلمہ کی
bikalimatin
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی طرف
l-lahi
اسم
وَسَيِّدًۭا
اور سردار
wasayyidan
اسم
وَحَصُورًۭا
اور عورتوں سے بچنے والا
waḥaṣūran
اسم
وَنَبِيًّۭا
اور نبی
wanabiyyan
اسم
ٱلصَّـٰلِحِينَ
نیک لوگوں میں
l-ṣāliḥīna
3:40
قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِى غُلَـٰمٌۭ وَقَدْ بَلَغَنِىَ ٱلْكِبَرُ وَٱمْرَأَتِى عَاقِرٌۭ ۖ قَالَ كَذَٰلِكَ ٱللَّهُ يَفْعَلُ مَا يَشَآءُ
Qāla rabbi annā yakūnu lī ghulāmun waqad balaghaniya l-kibaru wa-im'ra-atī ʿāqirun qāla kadhālika Allāhu yafʿalu mā yashā
زکریا نے کہا اے میرے پروردگار! میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا جبکہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے؟ فرمایا کہ اسی طرح اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
حرف
وَقَدْ
حالانکہ تحقیق
waqad
فعل
بَلَغَنِىَ
پہنچ گیا مجھے
balaghaniya
اسم
ٱلْكِبَرُ
بڑھاپا
l-kibaru
اسم
وَٱمْرَأَتِى
اور میری بیوی
wa-im'ra-atī
اسم
عَاقِرٌۭ ۖ
بانجھ ہے
ʿāqirun
حرف
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
kadhālika
فعل
يَفْعَلُ
کرتا ہے
yafʿalu
فعل
يَشَآءُ
وہ چاہتا ہے
yashāu
3:41
قَالَ رَبِّ ٱجْعَل لِّىٓ ءَايَةًۭ ۖ قَالَ ءَايَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ ٱلنَّاسَ ثَلَـٰثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزًۭا ۗ وَٱذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًۭا وَسَبِّحْ بِٱلْعَشِىِّ وَٱلْإِبْكَـٰرِ
Qāla rabbi ij'ʿal lī āyatan qāla āyatuka allā tukallima l-nāsa thalāthata ayyāmin illā ramzan wa-udh'kur rabbaka kathīran wasabbiḥ bil-ʿashiyi wal-ib'kār
زکریا نے کہا کہ اے میرے پروردگار! میرے لئے کوئی نشانی مقرر فرما۔ فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن تک اشارے کے سوا بات نہ کر سکو گے۔ اور (ان دنوں میں) اپنے رب کو کثرت سے یاد کرنا اور صبح و شام اس کی تسبیح کرنا۔
اسم
ءَايَةًۭ ۖ
کوئی نشانی
āyatan
اسم
ءَايَتُكَ
تیری نشانی
āyatuka
فعل
تُكَلِّمَ
تم بات کرو گے
tukallima
اسم
ٱلنَّاسَ
لوگوں سے
l-nāsa
اسم
ثَلَـٰثَةَ
تین
thalāthata
اسم
رَمْزًۭا ۗ
اشارے سے
ramzan
فعل
وَٱذْكُر
اور یاد کر
wa-udh'kur
اسم
رَّبَّكَ
اپنے رب کو
rabbaka
فعل
وَسَبِّحْ
اور تسبیح کر
wasabbiḥ
اسم
بِٱلْعَشِىِّ
شام کے وقت
bil-ʿashiyi
اسم
وَٱلْإِبْكَـٰرِ
اور صبح کے وقت
wal-ib'kāri
3:42
وَإِذْ قَالَتِ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ يَـٰمَرْيَمُ إِنَّ ٱللَّهَ ٱصْطَفَىٰكِ وَطَهَّرَكِ وَٱصْطَفَىٰكِ عَلَىٰ نِسَآءِ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Wa-idh qālati l-malāikatu yāmaryamu inna Allāha iṣ'ṭafāki waṭahharaki wa-iṣ'ṭafāki ʿalā nisāi l-ʿālamīn
اور جب فرشتوں نے (مریم سے) کہا کہ اے مریم! اللہ نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور پاک بنایا ہے اور جہان کی عورتوں پر منتخب کیا ہے۔
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتوں نے
l-malāikatu
حرف
يَـٰمَرْيَمُ
اے مریم
yāmaryamu
فعل
ٱصْطَفَىٰكِ
تجھے چن لیا
iṣ'ṭafāki
فعل
وَطَهَّرَكِ
اور تجھے پاک کیا
waṭahharaki
فعل
وَٱصْطَفَىٰكِ
اور تجھے منتخب کیا
wa-iṣ'ṭafāki
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
جہانوں کی
l-ʿālamīna
3:43
يَـٰمَرْيَمُ ٱقْنُتِى لِرَبِّكِ وَٱسْجُدِى وَٱرْكَعِى مَعَ ٱلرَّـٰكِعِينَ
Yāmaryamu uq'nutī lirabbiki wa-us'judī wa-ir'kaʿī maʿa r-rākiʿīn
اے مریم! اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا۔
حرف
يَـٰمَرْيَمُ
اے مریم
yāmaryamu
فعل
ٱقْنُتِى
فرمانبرداری کر
uq'nutī
حرف
لِرَبِّكِ
اپنے رب کی
lirabbiki
فعل
وَٱسْجُدِى
اور سجدہ کر
wa-us'judī
فعل
وَٱرْكَعِى
اور رکوع کر
wa-ir'kaʿī
اسم
ٱلرَّٰكِعِينَ
رکوع کرنے والوں کے
l-rākiʿīna
3:44
ذَٰلِكَ مِنْ أَنۢبَآءِ ٱلْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَـٰمَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ
Dhālika min anbāi l-ghaybi nūḥīhi ilayka wamā kunta ladayhim idh yul'qūna aqlāmahum ayyuhum yakfulu maryama wamā kunta ladayhim idh yakhtaṣimūn
(اے پیغمبر!) یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم بذریعہ وحی تمہیں بتاتے ہیں، اور تم اس وقت ان کے پاس نہ تھے جب وہ اپنی قلمیں ڈال رہے تھے کہ ان میں سے کون مریم کا سرپرست بنے، اور نہ تم اس وقت ان کے پاس تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے۔
اسم
ٱلْغَيْبِ
غیب کی
l-ghaybi
فعل
نُوحِيهِ
ہم وحی کرتے ہیں اسے
nūḥīhi
حرف
إِلَيْكَ ۚ
آپ کی طرف
ilayka
اسم
لَدَيْهِمْ
ان کے پاس
ladayhim
فعل
يُلْقُونَ
وہ ڈال رہے تھے
yul'qūna
اسم
أَقْلَـٰمَهُمْ
اپنی قلمیں
aqlāmahum
اسم ضمیر
أَيُّهُمْ
ان میں سے کون
ayyuhum
فعل
يَكْفُلُ
کفالت کرے گا
yakfulu
اسم
مَرْيَمَ
مریم کی
maryama
اسم
لَدَيْهِمْ
ان کے پاس
ladayhim
فعل
يَخْتَصِمُونَ
وہ جھگڑ رہے تھے
yakhtaṣimūna
3:45
إِذْ قَالَتِ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ يَـٰمَرْيَمُ إِنَّ ٱللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍۢ مِّنْهُ ٱسْمُهُ ٱلْمَسِيحُ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ وَجِيهًۭا فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَمِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ
Idh qālati l-malāikatu yāmaryamu inna Allāha yubashiruki bikalimatin min'hu us'muhu l-masīḥu ʿīsā ub'nu maryama wajīhan fī d-dun'yā wal-ākhirati wamina l-muqarabīn
جب فرشتوں نے کہا اے مریم! اللہ تم کو اپنے پاس سے ایک کلمے کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح عیسیٰ ابن مریم ہوگا، وہ دنیا اور آخرت میں باآبرو اور (خدا کے) خاصوں میں سے ہوگا۔
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتوں نے
l-malāikatu
حرف
يَـٰمَرْيَمُ
اے مریم
yāmaryamu
فعل
يُبَشِّرُكِ
خوشخبری دیتا ہے تجھے
yubashiruki
حرف
بِكَلِمَةٍۢ
ایک کلمہ کی
bikalimatin
حرف
مِّنْهُ
اپنی طرف سے
min'hu
اسم
ٱسْمُهُ
اس کا نام
us'muhu
اسم
ٱلْمَسِيحُ
مسیح
l-masīḥu
اسم
مَرْيَمَ
مریم کا
maryama
اسم
وَجِيهًۭا
آبرومند
wajīhan
اسم
ٱلدُّنْيَا
دنیا
l-dun'yā
اسم
وَٱلْـَٔاخِرَةِ
اور آخرت
wal-ākhirati
اسم
ٱلْمُقَرَّبِينَ
مقرب لوگوں
l-muqarabīna
3:46
وَيُكَلِّمُ ٱلنَّاسَ فِى ٱلْمَهْدِ وَكَهْلًۭا وَمِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
Wayukallimu l-nāsa fī l-mahdi wakahlan wamina l-ṣāliḥīn
اور وہ (گود میں) اور بڑی عمر کا ہو کر (یکساں) لوگوں سے باتیں کرے گا اور نیکوکاروں میں ہوگا۔
فعل
وَيُكَلِّمُ
اور وہ کلام کرے گا
wayukallimu
اسم
ٱلنَّاسَ
لوگوں سے
l-nāsa
اسم
ٱلْمَهْدِ
گہوارے (گود)
l-mahdi
اسم
وَكَهْلًۭا
اور ادھیڑ عمر میں
wakahlan
حرف
وَمِنَ
اور میں سے
wamina
اسم
ٱلصَّـٰلِحِينَ
نیک لوگوں
l-ṣāliḥīna
3:47
قَالَتْ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِى وَلَدٌۭ وَلَمْ يَمْسَسْنِى بَشَرٌۭ ۖ قَالَ كَذَٰلِكِ ٱللَّهُ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۚ إِذَا قَضَىٰٓ أَمْرًۭا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ
Qālat rabbi annā yakūnu lī waladun walam yamsasnī basharun qāla kadhāliki Allāhu yakhluqu mā yashāu idhā qaḍā amran fa-innamā yaqūlu lahu kun fayakūn
(مریم نے) کہا اے میرے پروردگار! میرے ہاں لڑکا کیونکر ہو گا حالانکہ مجھے کسی انسان نے چھوا تک نہیں۔ فرمایا کہ اللہ اسی طرح جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔
اسم
وَلَدٌۭ
بچہ (لڑکا)
waladun
فعل
يَمْسَسْنِى
مجھے چھوا
yamsasnī
اسم
بَشَرٌۭ ۖ
کسی بشر نے
basharun
حرف
كَذَٰلِكِ
اسی طرح
kadhāliki
فعل
يَخْلُقُ
پیدا کرتا ہے
yakhluqu
فعل
يَشَآءُ ۚ
وہ چاہتا ہے
yashāu
فعل
قَضَىٰٓ
وہ فیصلہ کرتا ہے
qaḍā
اسم
أَمْرًۭا
کسی کام کا
amran
حرف
فَإِنَّمَا
تو بس
fa-innamā
فعل
فَيَكُونُ
تو وہ ہو جاتا ہے
fayakūnu
3:48
وَيُعَلِّمُهُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ
Wayuʿallimuhu l-kitāba wal-ḥik'mata wal-tawrāta wal-injīl
اور اللہ اسے کتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل سکھائے گا۔
فعل
وَيُعَلِّمُهُ
اور وہ سکھائے گا اسے
wayuʿallimuhu
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب (لکھنا)
l-kitāba
اسم
وَٱلْحِكْمَةَ
اور حکمت
wal-ḥik'mata
اسم
وَٱلتَّوْرَىٰةَ
اور تورات
wal-tawrāta
اسم
وَٱلْإِنجِيلَ
اور انجیل
wal-injīla
3:49
وَرَسُولًا إِلَىٰ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ أَنِّى قَدْ جِئْتُكُم بِـَٔايَةٍۢ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ أَنِّىٓ أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ ٱلطِّينِ كَهَيْـَٔةِ ٱلطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًۢا بِإِذْنِ ٱللَّهِ ۖ وَأُبْرِئُ ٱلْأَكْمَهَ وَٱلْأَبْرَصَ وَأُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰ بِإِذْنِ ٱللَّهِ ۖ وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِى بُيُوتِكُمْ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
Warasūlan ilā banī is'rāīla annī qad ji'tukum biāyatin min rabbikum annī akhluqu lakum mina l-ṭīni kahayati l-ṭayri fa-anfukhu fīhi fayakūnu ṭayran bi-idh'ni Allāhi wa-ub'ri-u l-akmaha wal-abraṣa wa-uḥ'yī l-mawtā bi-idh'ni Allāhi wa-unabbi-ukum bimā takulūna wamā taddakhirūna fī buyūtikum inna fī dhālika laāyatan lakum in kuntum mu'minīn
اور وہ بنی اسرائیل کی طرف رسول ہوگا (اور کہے گا کہ) میں تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لایا ہوں (وہ یہ) کہ تمہارے لئے مٹی سے پرندے کی شکل بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتی ہے۔ اور اللہ کے حکم سے مادرزاد اندھے اور کوڑھی کو تندرست کر دیتا ہوں اور مردوں کو زندہ کر دیتا ہوں۔ اور جو کچھ تم کھاتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو سب تمہیں بتا دیتا ہوں۔ اگر تم صاحبِ ایمان ہو تو ان باتوں میں تمہارے لئے نشانی ہے۔
اسم
وَرَسُولًا
اور رسول (بنا کر)
warasūlan
اسم
إِسْرَٰٓءِيلَ
اسرائیل کے
is'rāīla
فعل
جِئْتُكُم
میں آیا تمہارے پاس
ji'tukum
حرف
بِـَٔايَةٍۢ
ایک نشانی لے کر
biāyatin
اسم
رَّبِّكُمْ ۖ
تمہارے رب
rabbikum
فعل
أَخْلُقُ
میں بناتا ہوں
akhluqu
اسم
كَهَيْـَٔةِ
جیسی شکل
kahayati
فعل
فَأَنفُخُ
پھر میں پھونکتا ہوں
fa-anfukhu
فعل
فَيَكُونُ
تو وہ ہو جاتا ہے
fayakūnu
حرف
بِإِذْنِ
حکم سے
bi-idh'ni
اسم
ٱللَّهِ ۖ
اللہ کے
l-lahi
فعل
وَأُبْرِئُ
اور میں اچھا کرتا ہوں
wa-ub'ri-u
اسم
ٱلْأَكْمَهَ
مادرزاد اندھے کو
l-akmaha
اسم
وَٱلْأَبْرَصَ
اور کوڑھی کو
wal-abraṣa
فعل
وَأُحْىِ
اور میں زندہ کرتا ہوں
wa-uḥ'yī
اسم
ٱلْمَوْتَىٰ
مردوں کو
l-mawtā
حرف
بِإِذْنِ
حکم سے
bi-idh'ni
اسم
ٱللَّهِ ۖ
اللہ کے
l-lahi
فعل
وَأُنَبِّئُكُم
اور میں تمہیں بتاتا ہوں
wa-unabbi-ukum
فعل
تَأْكُلُونَ
تم کھاتے ہو
takulūna
فعل
تَدَّخِرُونَ
تم ذخیرہ کرتے ہو
taddakhirūna
اسم
بُيُوتِكُمْ ۚ
اپنے گھروں
buyūtikum
اسم
لَـَٔايَةًۭ
البتہ نشانی ہے
laāyatan
حرف
لَّكُمْ
تمہارے لیے
lakum
اسم
مُّؤْمِنِينَ
ایمان والے
mu'minīna
3:50
وَمُصَدِّقًۭا لِّمَا بَيْنَ يَدَىَّ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَلِأُحِلَّ لَكُم بَعْضَ ٱلَّذِى حُرِّمَ عَلَيْكُمْ ۚ وَجِئْتُكُم بِـَٔايَةٍۢ مِّن رَّبِّكُمْ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
Wamuṣaddiqan limā bayna yadayya mina l-tawrāti wali-uḥilla lakum baʿḍa alladhī ḥurrima ʿalaykum waji'tukum biāyatin min rabbikum fa-ittaqū Allāha wa-aṭīʿūni
اور میں تورات کی تصدیق کرتا ہوں جو مجھ سے پہلے (نازل ہوئی) تھی اور (اس لیے بھی آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لئے حلال کر دوں، اور میں تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
اسم
وَمُصَدِّقًۭا
اور تصدیق کرنے والا ہوں
wamuṣaddiqan
اسم
يَدَىَّ
میرے ہاتھوں کے (پہلے)
yadayya
اسم
ٱلتَّوْرَىٰةِ
تورات
l-tawrāti
فعل
وَلِأُحِلَّ
اور تاکہ میں حلال کروں
wali-uḥilla
فعل
حُرِّمَ
حرام کیا گیا
ḥurrima
حرف
عَلَيْكُمْ ۚ
تم پر
ʿalaykum
فعل
وَجِئْتُكُم
اور میں آیا تمہارے پاس
waji'tukum
حرف
بِـَٔايَةٍۢ
نشانی کے ساتھ
biāyatin
اسم
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب
rabbikum
فعل
فَٱتَّقُوا۟
پس تم ڈرو
fa-ittaqū
فعل
وَأَطِيعُونِ
اور میری اطاعت کرو
wa-aṭīʿūni