سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَکِيمُ
sabbaḥa lillahi mā fī l-samāwāti wamā fī l-arḍi wahuwa l-ʿazīzu l-ḥakīmu
اللہ کی تسبیح کی ہر اس چیز نے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، اور وہی زبردست حکمت والا ہے۔
59:1
فعل
سَبَّحَ
تسبیح کی
sabbaḥa
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم ضمیر
وَمَا
اور جو کچھ
wamā
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
اسم
ٱلْعَزِيزُ
سب پر غالب
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَکِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu
هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْکِتَـٰبِ مِن دِيَـٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ ۚ مَا ظَنَنتُمْ أَن يَخْرُجُوا۟ ۖ وَظَنُّوٓا۟ أَنَّهُم مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ ٱللَّهِ فَأَتَىٰهُمُ ٱللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا۟ ۖ وَقَذَفَ فِى قُلُوبِهِمُ ٱلرُّعْبَ ۚ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُم بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِى ٱلْمُؤْمِنِينَ فَٱعْتَبِرُوا۟ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَبْصَـٰرِ
huwa alladhī akhraja alladhīna kafarū min ahli l-kitābi min diyārihim li-awwali l-ḥashri mā ẓanantum an yakhrujū waẓannū annahum māniʿatuhum ḥuṣūnuhum mina l-lahi fa-atāhumu l-lahu min ḥaythu lam yaḥtasibū waqadhafa fī qulūbihimu l-ruʿ'ba yukh'ribūna buyūtahum bi-aydīhim wa-aydī l-mu'minīna fa-iʿ'tabirū yāulī l-abṣāri
وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلے ہی حشر (جلا وطنی) کے وقت نکال باہر کیا۔ تمہیں گمان بھی نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ سمجھ رہے تھے کہ ان کے قلعے انہیں اللہ سے بچا لیں گے، مگر اللہ (کا عذاب) وہاں سے آیا جہاں کا انہیں خیال بھی نہ تھا، اور اس نے ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا، وہ اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اجاڑ رہے تھے، پس اے آنکھوں والو! عبرت پکڑو۔
59:2
اسم ضمیر
ٱلَّذِىٓ
وہ ہے جس نے
alladhī
فعل
أَخْرَجَ
نکال باہر کیا
akhraja
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
اسم
ٱلْکِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
اسم
دِيَـٰرِهِمْ
ان کے گھروں
diyārihim
اسم
لِأَوَّلِ
پہلے ہی
li-awwali
اسم
ٱلْحَشْرِ ۚ
اکٹھ (جلا وطنی)
l-ḥashri
فعل
ظَنَنتُمْ
تم نے گمان کیا تھا
ẓanantum
فعل
يَخْرُجُوا۟ ۖ
وہ نکل جائیں گے
yakhrujū
فعل
وَظَنُّوٓا۟
اور انہوں نے سمجھا
waẓannū
حرف
أَنَّهُم
کہ بے شک وہ
annahum
اسم
مَّانِعَتُهُمْ
انہیں بچا لیں گے
māniʿatuhum
اسم
حُصُونُهُم
ان کے قلعے
ḥuṣūnuhum
فعل
فَأَتَىٰهُمُ
تو آ پہنچا ان پر
fa-atāhumu
اسم
ٱللَّهُ
اللہ (کا عذاب)
l-lahu
فعل
يَحْتَسِبُوا۟ ۖ
انہیں خیال
yaḥtasibū
فعل
وَقَذَفَ
اور اس نے ڈال دیا
waqadhafa
اسم
قُلُوبِهِمُ
ان کے دلوں
qulūbihimu
اسم
ٱلرُّعْبَ ۚ
رعب
l-ruʿ'ba
فعل
يُخْرِبُونَ
وہ اجاڑ رہے تھے
yukh'ribūna
اسم
بُيُوتَهُم
اپنے گھروں کو
buyūtahum
اسم
بِأَيْدِيهِمْ
اپنے ہاتھوں سے
bi-aydīhim
اسم
وَأَيْدِى
اور ہاتھوں سے
wa-aydī
اسم
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مومنوں کے
l-mu'minīna
فعل
فَٱعْتَبِرُوا۟
پس تم عبرت پکڑو
fa-iʿ'tabirū
اسم
يَـٰٓأُو۟لِى
اے (بصیرت) والو
yāulī
اسم
ٱلْأَبْصَـٰرِ
آنکھوں
l-abṣāri
وَلَوْلَآ أَن كَتَبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِمُ ٱلْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِى ٱلدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ عَذَابُ ٱلنَّارِ
walawlā an kataba l-lahu ʿalayhimu l-jalāa laʿadhabahum fī l-dun'yā walahum fī l-ākhirati ʿadhābu l-nāri
اور اگر اللہ نے ان کے لیے جلا وطنی نہ لکھی ہوتی تو وہ انہیں دنیا ہی میں عذاب دے دیتا، اور ان کے لیے آخرت میں تو آگ کا عذاب ہے ہی۔
59:3
حرف
وَلَوْلَآ
اور اگر نہ ہوتا
walawlā
فعل
كَتَبَ
لکھ دی ہوتی
kataba
حرف
عَلَيْهِمُ
ان پر
ʿalayhimu
اسم
ٱلْجَلَآءَ
جلا وطنی
l-jalāa
فعل
لَعَذَّبَهُمْ
تو ضرور عذاب دیتا انہیں
laʿadhabahum
اسم
ٱلدُّنْيَا ۖ
دنیا
l-dun'yā
حرف
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
walahum
اسم
ٱلْـَٔاخِرَةِ
آخرت
l-ākhirati
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ شَآقُّوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ ۖ وَمَن يُشَآقِّ ٱللَّهَ فَإِنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلْعِقَابِ
dhālika bi-annahum shāqqū l-laha warasūlahu waman yushāqqi l-laha fa-inna l-laha shadīdu l-ʿiqābi
یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی، اور جو اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
59:4
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ انہوں نے
bi-annahum
فعل
شَآقُّوا۟
مخالفت کی
shāqqū
اسم
وَرَسُولَهُۥ ۖ
اور اس کے رسول کی
warasūlahu
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
فعل
يُشَآقِّ
مخالفت کرے گا
yushāqqi
حرف
فَإِنَّ
تو بے شک
fa-inna
اسم
ٱلْعِقَابِ
سزا دینے والا
l-ʿiqābi
مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَآئِمَةً عَلَىٰٓ أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ ٱللَّهِ وَلِيُخْزِىَ ٱلْفَـٰسِقِينَ
mā qaṭaʿtum min līnatin aw taraktumūhā qāimatan ʿalā uṣūlihā fabi-idh'ni l-lahi waliyukh'ziya l-fāsiqīna
تم نے کھجور کے جو درخت کاٹ ڈالے یا انہیں ان کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا، تو وہ اللہ ہی کے حکم سے تھا اور اس لیے کہ وہ نافرمانوں کو ذلیل کرے۔
59:5
فعل
قَطَعْتُم
تم نے کاٹا
qaṭaʿtum
اسم
لِّينَةٍ
کھجور کا درخت
līnatin
فعل
تَرَكْتُمُوهَا
تم نے چھوڑ دیا انہیں
taraktumūhā
اسم
قَآئِمَةً
کھڑا ہوا
qāimatan
اسم
أُصُولِهَا
اپنی جڑوں
uṣūlihā
حرف
فَبِإِذْنِ
تو اللہ کے حکم سے
fabi-idh'ni
فعل
وَلِيُخْزِىَ
اور تاکہ وہ ذلیل کرے
waliyukh'ziya
اسم
ٱلْفَـٰسِقِينَ
نافرمانوں کو
l-fāsiqīna
وَمَآ أَفَآءَ ٱللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِۦ مِنْهُمْ فَمَآ أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍۢ وَلَا رِكَابٍۢ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُۥ عَلَىٰ مَن يَشَآءُ ۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ کُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
wamā afāa l-lahu ʿalā rasūlihi min'hum famā awjaftum ʿalayhi min khaylin walā rikābin walākinna l-laha yusalliṭu rusulahu ʿalā man yashāu wal-lahu ʿalā kulli shayin qadīrun
اور اللہ نے ان کے مال میں سے جو کچھ اپنے رسول کو لوٹایا، اس پر تم نے نہ گھوڑے دوڑائے اور نہ اونٹ، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے غلبہ عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
59:6
اسم ضمیر
وَمَآ
اور جو کچھ
wamā
فعل
أَفَآءَ
واپس دلایا
afāa
اسم
رَسُولِهِۦ
اپنے رسول
rasūlihi
حرف
مِنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
فعل
أَوْجَفْتُمْ
دوڑائے تم نے
awjaftum
حرف
وَلَـٰكِنَّ
لیکن
walākinna
فعل
يُسَلِّطُ
غلبہ دیتا ہے
yusalliṭu
اسم
رُسُلَهُۥ
اپنے رسولوں کو
rusulahu
فعل
يَشَآءُ ۚ
وہ چاہتا ہے
yashāu
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
قَدِيرٌۭ
قادر ہے
qadīrun
مَّآ أَفَآءَ ٱللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِۦ مِنْ أَهْلِ ٱلْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِى ٱلْقُرْبَىٰ وَٱلْيَتَـٰمَىٰ وَٱلْمَسَـٰکِينِ وَٱبْنِ ٱلسَّبِيلِ کَىْ لَا يَکُونَ دُولَةًۢ بَيْنَ ٱلْأَغْنِيَآءِ مِنکُمْ ۚ وَمَآ ءَاتَىٰکُمُ ٱلرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَىٰکُمْ عَنْهُ فَٱنتَهُوا۟ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۖ إِنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلْعِقَابِ
mā afāa l-lahu ʿalā rasūlihi min ahli l-qurā falillahi walilrrasūli walidhī l-qur'bā wal-yatāmā wal-masākīni wa-ib'ni l-sabīli kay lā yakūna dūlatan bayna l-aghniyāi minkum wamā ātākumu l-rasūlu fakhudhūhu wamā nahākum ʿanhu fa-intahū wa-ittaqū l-laha inna l-laha shadīdu l-ʿiqābi
جو کچھ اللہ نے بستیوں والوں سے اپنے رسول کو لوٹایا، وہ اللہ کا ہے اور رسول کا اور قرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کا ہے، تاکہ تمہارے مالداروں ہی میں چکر نہ لگاتا رہے۔ اور جو رسول تمہیں دیں وہ لے لو اور جس سے روکیں اس سے رک جاؤ، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سخت سزا دینے والا ہے۔
59:7
فعل
أَفَآءَ
واپس لوٹایا
afāa
اسم
رَسُولِهِۦ
اپنے رسول
rasūlihi
اسم
أَهْلِ
بستیوں والوں
ahli
اسم
فَلِلَّهِ
تو وہ اللہ کے لیے ہے
falillahi
اسم
وَلِلرَّسُولِ
اور رسول کے لیے
walilrrasūli
اسم
وَلِذِى
اور رشتہ داروں کے لیے
walidhī
اسم
ٱلْقُرْبَىٰ
قریبی رشتہ دار
l-qur'bā
اسم
وَٱلْيَتَـٰمَىٰ
اور یتیموں
wal-yatāmā
اسم
وَٱلْمَسَـٰکِينِ
اور مسکینوں
wal-masākīni
اسم
وَٱبْنِ
اور بیٹا
wa-ib'ni
اسم
ٱلسَّبِيلِ
راستہ کا (مسافر)
l-sabīli
اسم
دُولَةًۢ
چکر کاٹتا ہوا (مال)
dūlatan
اسم
ٱلْأَغْنِيَآءِ
دولت مندوں
l-aghniyāi
حرف
مِنکُمْ ۚ
تم میں سے
minkum
اسم ضمیر
وَمَآ
اور جو کچھ
wamā
فعل
ءَاتَىٰکُمُ
دیوے تمہیں
ātākumu
اسم
ٱلرَّسُولُ
رسول
l-rasūlu
فعل
فَخُذُوهُ
تو وہ لے لو
fakhudhūhu
اسم ضمیر
وَمَا
اور جس سے
wamā
فعل
نَهَىٰکُمْ
منع کر دے تمہیں
nahākum
فعل
فَٱنتَهُوا۟ ۚ
تو رک جاؤ
fa-intahū
فعل
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو
wa-ittaqū
اسم
ٱللَّهَ ۖ
اللہ سے
l-laha
اسم
ٱلْعِقَابِ
سزا دینے میں
l-ʿiqābi
لِلْفُقَرَآءِ ٱلْمُهَـٰجِرِينَ ٱلَّذِينَ أُخْرِجُوا۟ مِن دِيَـٰرِهِمْ وَأَمْوَٰلِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًۭا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضْوَٰنًۭا وَيَنصُرُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥٓ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصَّـٰدِقُونَ
lil'fuqarāi l-muhājirīna alladhīna ukh'rijū min diyārihim wa-amwālihim yabtaghūna faḍlan mina l-lahi wariḍ'wānan wayanṣurūna l-laha warasūlahu ulāika humu l-ṣādiqūna
(نیز یہ مال) ان مفلس مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائیدادوں سے نکالے گئے، وہ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی مدد کرتے ہیں، یہی لوگ سچے ہیں۔
59:8
اسم
لِلْفُقَرَآءِ
محتاجوں کے لیے
lil'fuqarāi
اسم
ٱلْمُهَـٰجِرِينَ
جو ہجرت کرنے والے ہیں
l-muhājirīna
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
أُخْرِجُوا۟
نکالے گئے
ukh'rijū
اسم
دِيَـٰرِهِمْ
اپنے گھروں
diyārihim
اسم
وَأَمْوَٰلِهِمْ
اور اپنے مالوں
wa-amwālihim
فعل
يَبْتَغُونَ
وہ تلاش کرتے ہیں
yabtaghūna
اسم
وَرِضْوَٰنًۭا
اور رضا مندی
wariḍ'wānan
فعل
وَيَنصُرُونَ
اور وہ مدد کرتے ہیں
wayanṣurūna
اسم
وَرَسُولَهُۥٓ ۚ
اور اس کے رسول کی
warasūlahu
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
وہی لوگ
ulāika
اسم
ٱلصَّـٰدِقُونَ
سچے ہیں
l-ṣādiqūna
وَٱلَّذِينَ تَبَوَّءُو ٱلدَّارَ وَٱلْإِيمَـٰنَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِى صُدُورِهِمْ حَاجَةًۭ مِّمَّآ أُوتُوا۟ وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌۭ ۚ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِۦ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ
wa-alladhīna tabawwaū l-dāra wal-īmāna min qablihim yuḥibbūna man hājara ilayhim walā yajidūna fī ṣudūrihim ḥājatan mimmā ūtū wayu'thirūna ʿalā anfusihim walaw kāna bihim khaṣāṣatun waman yūqa shuḥḥa nafsihi fa-ulāika humu l-muf'liḥūna
اور ان کے لیے بھی جو ان سے پہلے اس گھر (مدینہ) میں مقیم رہے اور ایمان لائے، وہ ان سے محبت کرتے ہیں جو ان کی طرف ہجرت کر کے آئے اور وہ اپنے دلوں میں اس کی کوئی حاجت نہیں پاتے جو انہیں (مہاجرین کو) دیا گیا، اور وہ انہیں اپنی ذات پر ترجیح دیتے ہیں اگرچہ خود فاقہ کشی میں ہوں، اور جو اپنے نفس کے بخل سے بچا لیا گیا، تو وہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔
59:9
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور وہ جو
wa-alladhīna
فعل
تَبَوَّءُو
ٹھکانا بنایا
tabawwaū
اسم
ٱلدَّارَ
گھر (مدینہ)
l-dāra
اسم
وَٱلْإِيمَـٰنَ
اور ایمان
wal-īmāna
اسم
قَبْلِهِمْ
ان سے پہلے
qablihim
فعل
يُحِبُّونَ
وہ محبت کرتے ہیں
yuḥibbūna
فعل
هَاجَرَ
ہجرت کر کے آیا
hājara
حرف
إِلَيْهِمْ
ان کی طرف
ilayhim
فعل
يَجِدُونَ
وہ پاتے
yajidūna
اسم
صُدُورِهِمْ
اپنے سینوں
ṣudūrihim
اسم
حَاجَةًۭ
کوئی حاجت
ḥājatan
فعل
وَيُؤْثِرُونَ
اور وہ ترجیح دیتے ہیں
wayu'thirūna
اسم
أَنفُسِهِمْ
اپنی جانوں
anfusihim
اسم
خَصَاصَةٌۭ ۚ
سخت حاجت
khaṣāṣatun
اسم ضمیر
وَمَن
اور جو کوئی
waman
اسم
نَفْسِهِۦ
اپنے نفس کے
nafsihi
اسم ضمیر
فَأُو۟لَـٰٓئِكَ
پس وہی لوگ
fa-ulāika
اسم
ٱلْمُفْلِحُونَ
کامیاب ہونے والے ہیں
l-muf'liḥūna
وَٱلَّذِينَ جَآءُو مِنۢ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا ٱغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَٰنِنَا ٱلَّذِينَ سَبَقُونَا بِٱلْإِيمَـٰنِ وَلَا تَجْعَلْ فِى قُلُوبِنَا غِلًّۭا لِّلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ رَبَّنَآ إِنَّكَ رَءُوفٌۭ رَّحِيمٌ
wa-alladhīna jāū min baʿdihim yaqūlūna rabbanā igh'fir lanā wali-ikh'wāninā alladhīna sabaqūnā bil-īmāni walā tajʿal fī qulūbinā ghillan lilladhīna āmanū rabbanā innaka raūfun raḥīmun
اور ان کے لیے بھی جو ان کے بعد آئے، وہ دعا کرتے ہیں: "اے ہمارے رب! ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لائے، اور ہمارے دلوں میں مومنوں کے لیے کوئی کینہ نہ رہنے دے، اے ہمارے رب! بے شک تو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔"
59:10
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور وہ جو
wa-alladhīna
اسم
بَعْدِهِمْ
ان کے بعد
baʿdihim
فعل
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
yaqūlūna
اسم
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
rabbanā
اسم
وَلِإِخْوَٰنِنَا
اور ہمارے بھائیوں کو
wali-ikh'wāninā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
سَبَقُونَا
ہم سے سبقت لے گئے
sabaqūnā
اسم
بِٱلْإِيمَـٰنِ
ایمان میں
bil-īmāni
فعل
تَجْعَلْ
تو پیدا کر
tajʿal
اسم
قُلُوبِنَا
ہمارے دلوں
qulūbinā
اسم
غِلًّۭا
کوئی کینہ
ghillan
حرف
لِّلَّذِينَ
ان کے لیے جنہوں نے
lilladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
اسم
رَبَّنَآ
اے ہمارے رب
rabbanā
اسم
رَءُوفٌۭ
نہایت مہربان
raūfun
اسم
رَّحِيمٌ
بہت رحم والا
raḥīmun
۞ أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ نَافَقُوا۟ يَقُولُونَ لِإِخْوَٰنِهِمُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْکِتَـٰبِ لَئِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًۭا وَإِن قُوتِلْتُمْ لَنَنصُرَنَّكُمْ وَٱللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ
alam tara ilā alladhīna nāfaqū yaqūlūna li-ikh'wānihimu alladhīna kafarū min ahli l-kitābi la-in ukh'rij'tum lanakhrujanna maʿakum walā nuṭīʿu fīkum aḥadan abadan wa-in qūtil'tum lananṣurannakum wal-lahu yashhadu innahum lakādhibūna
کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے ان بھائیوں سے کہتے ہیں جنہوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا کہ: "اگر تمہیں نکالا گیا تو ہم بھی تمہارے ساتھ ضرور نکلیں گے، اور تمہارے بارے میں ہم کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے، اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری ضرور مدد کریں گے۔" مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں۔
59:11
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی جو
alladhīna
فعل
نَافَقُوا۟
منافق ہوئے
nāfaqū
فعل
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
yaqūlūna
اسم
لِإِخْوَٰنِهِمُ
اپنے بھائیوں سے
li-ikh'wānihimu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
اسم
ٱلْکِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
فعل
أُخْرِجْتُمْ
تم نکالے گئے
ukh'rij'tum
فعل
لَنَخْرُجَنَّ
ہم ضرور نکلیں گے
lanakhrujanna
حرف
مَعَكُمْ
تمہارے ساتھ
maʿakum
فعل
نُطِيعُ
ہم مانیں گے
nuṭīʿu
حرف
فِيكُمْ
تمہارے بارے میں
fīkum
اسم
أَحَدًا
کسی کی بات
aḥadan
اسم
أَبَدًۭا
کبھی بھی
abadan
فعل
قُوتِلْتُمْ
تم سے لڑائی کی گئی
qūtil'tum
فعل
لَنَنصُرَنَّكُمْ
ہم ضرور تمہاری مدد کریں گے
lananṣurannakum
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَشْهَدُ
گواہی دیتا ہے
yashhadu
حرف
إِنَّهُمْ
کہ بے شک وہ
innahum
اسم
لَكَـٰذِبُونَ
یقیناً جھوٹے ہیں
lakādhibūna
لَئِنْ أُخْرِجُوا۟ لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا۟ لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ ٱلْأَدْبَـٰرَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ
la-in ukh'rijū lā yakhrujūna maʿahum wala-in qūtilū lā yanṣurūnahum wala-in naṣarūhum layuwallunna l-adbāra thumma lā yunṣarūna
اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے، اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی ہرگز مدد نہ کریں گے، اور اگر بالفرض انہوں نے ان کی مدد کی بھی تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے، پھر انہیں کہیں سے مدد نہ ملے گی۔
59:12
فعل
أُخْرِجُوا۟
وہ نکالے گئے
ukh'rijū
فعل
يَخْرُجُونَ
وہ نکلیں گے
yakhrujūna
حرف
مَعَهُمْ
ان کے ساتھ
maʿahum
فعل
قُوتِلُوا۟
ان سے لڑائی کی گئی
qūtilū
فعل
يَنصُرُونَهُمْ
وہ مدد کریں گے ان کی
yanṣurūnahum
فعل
نَّصَرُوهُمْ
انہوں نے مدد کی ان کی
naṣarūhum
فعل
لَيُوَلُّنَّ
وہ ضرور پھیر دیں گے
layuwallunna
اسم
ٱلْأَدْبَـٰرَ
پیٹھوں کو
l-adbāra
فعل
يُنصَرُونَ
وہ مدد دیے جائیں گے
yunṣarūna
لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةًۭ فِى صُدُورِهِم مِّنَ ٱللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌۭ لَّا يَفْقَهُونَ
la-antum ashaddu rahbatan fī ṣudūrihim mina l-lahi dhālika bi-annahum qawmun lā yafqahūna
(مسلمانو!) ان کے دلوں میں اللہ سے بڑھ کر تمہارا خوف ہے، یہ اس لیے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے۔
59:13
اسم ضمیر
لَأَنتُمْ
تم ہی ہو
la-antum
اسم
أَشَدُّ
زیادہ شدید
ashaddu
اسم
رَهْبَةًۭ
ڈر میں
rahbatan
اسم
صُدُورِهِم
ان کے سینوں
ṣudūrihim
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کے
l-lahi
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
اسم
قَوْمٌۭ
ایسی قوم ہے جو
qawmun
فعل
يَفْقَهُونَ
سمجھ رکھتی
yafqahūna
لَا يُقَـٰتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِى قُرًۭى مُّحَصَّنَةٍ أَوْ مِن وَرَآءِ جُدُرٍۭ ۚ بَأْسُهُم بَيْنَهُمْ شَدِيدٌۭ ۚ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًۭا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّىٰ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌۭ لَّا يَعْقِلُونَ
lā yuqātilūnakum jamīʿan illā fī
quran muḥaṣṣanatin aw min warāi judurin basuhum baynahum shadīdun taḥsabuhum jamīʿan waqulūbuhum shattā dhālika bi-annahum qawmun lā yaʿqilūna
وہ تم سے مل کر (آمنے سامنے) نہیں لڑیں گے مگر قلعہ بند بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے۔ ان کی آپس کی لڑائی بڑی سخت ہے، تم انہیں متحد سمجھتے ہو حالانکہ ان کے دل الگ الگ ہیں، یہ اس لیے کہ وہ عقل نہ رکھنے والے لوگ ہیں۔
59:14
فعل
يُقَـٰتِلُونَكُمْ
وہ لڑیں گے تم سے
yuqātilūnakum
اسم
جَمِيعًا
اکٹھے ہو کر
jamīʿan
اسم
مُّحَصَّنَةٍ
قلعہ بند
muḥaṣṣanatin
اسم
جُدُرٍۭ ۚ
دیواروں
judurin
اسم
بَأْسُهُم
ان کی لڑائی
basuhum
اسم
بَيْنَهُمْ
آپس میں
baynahum
اسم
شَدِيدٌۭ ۚ
بہت سخت ہے
shadīdun
فعل
تَحْسَبُهُمْ
تم گمان کرتے ہو انہیں
taḥsabuhum
اسم
وَقُلُوبُهُمْ
حالانکہ ان کے دل
waqulūbuhum
اسم
شَتَّىٰ ۚ
پراگندہ (الگ الگ) ہیں
shattā
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
اسم
قَوْمٌۭ
ایسی قوم ہے جو
qawmun
فعل
يَعْقِلُونَ
عقل سے کام لیتے
yaʿilūna
كَمَثَلِ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ قَرِيبًۭا ۖ ذَاقُوا۟ وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۭ
kamathali alladhīna min qablihim qarīban dhāqū wabāla amrihim walahum ʿadhābun alīmun
ان کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جو ان سے تھوڑی مدت پہلے (گزرے)، انہوں نے اپنے کام کا وبال چکھ لیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔
59:15
اسم
كَمَثَلِ
مثال کی مانند
kamathali
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی جو
alladhīna
اسم
قَبْلِهِمْ
ان سے پہلے
qablihim
اسم
قَرِيبًۭا ۖ
تھوڑا پہلے
qarīban
فعل
ذَاقُوا۟
انہوں نے چکھا
dhāqū
اسم
أَمْرِهِمْ
اپنے کام کا
amrihim
حرف
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
walahum
اسم
عَذَابٌ
عذاب ہے
ʿadhābun
كَمَثَلِ ٱلشَّيْطَـٰنِ إِذْ قَالَ لِلْإِنسَـٰنِ ٱكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّى بَرِىٓءٌۭ مِّنكَ إِنِّىٓ أَخَافُ ٱللَّهَ رَبَّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
kamathali l-shayṭāni idh qāla lil'insāni uk'fur falammā kafara qāla innī barīon minka innī akhāfu l-laha rabba l-ʿālamīna
(ان منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے جب وہ انسان سے کہتا ہے کہ: "کفر کر"، پھر جب وہ کفر کر لیتا ہے تو کہتا ہے: "میں تجھ سے بری الذمہ ہوں، میں تو اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔"
59:16
اسم
كَمَثَلِ
مثال کی طرح ہے
kamathali
اسم
ٱلشَّيْطَـٰنِ
شیطان کی
l-shayṭāni
اسم
لِلْإِنسَـٰنِ
انسان سے
lil'insāni
فعل
كَفَرَ
اس نے کفر کیا
kafara
اسم
بَرِىٓءٌۭ
بری ہوں
barīon
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
جہان والوں کا
l-ʿālamīna
فَكَانَ عَـٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِى ٱلنَّارِ خَـٰلِدَيْنِ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُا۟ ٱلظَّـٰلِمِينَ
fakāna ʿāqibatahumā annahumā fī l-nāri khālidayni fīhā wadhālika jazāu l-ẓālimīna
پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں (پڑے) ہیں، اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور یہی ظالموں کی سزا ہے۔
59:17
فعل
فَكَانَ
تو ہو گیا
fakāna
اسم
عَـٰقِبَتَهُمَآ
ان دونوں کا انجام
ʿāqibatahumā
حرف
أَنَّهُمَا
کہ وہ دونوں
annahumā
اسم
خَـٰلِدَيْنِ
ہمیشہ رہنے والے
khālidayni
اسم ضمیر
وَذَٰلِكَ
اور یہی
wadhālika
اسم
جَزَٰٓؤُا۟
بدلہ ہے
jazāu
اسم
ٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالموں کا
l-ẓālimīna
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌۭ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۢ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ
yāayyuhā alladhīna āmanū ittaqū l-laha waltanẓur nafsun mā qaddamat lighadin wa-ittaqū l-laha inna l-laha khabīrun bimā taʿmalūna
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اس نے کل (قیامت) کے لیے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ اس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔
59:18
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَلْتَنظُرْ
اور چاہیے کہ دیکھے
waltanẓur
فعل
قَدَّمَتْ
اس نے آگے بھیجا
qaddamat
اسم
لِغَدٍۢ ۖ
کل کے لیے
lighadin
فعل
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو
wa-ittaqū
اسم
ٱللَّهَ ۚ
اللہ سے
l-laha
اسم
خَبِيرٌۢ
خبردار ہے
khabīrun
فعل
تَعْمَلُونَ
تم کرتے ہو
taʿmalūna
وَلَا تَكُونُوا۟ كَٱلَّذِينَ نَسُوا۟ ٱللَّهَ فَأَنسَىٰهُمْ أَنفُسَهُمْ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَـٰسِقُونَ
walā takūnū ka-alladhīna nasū l-laha fa-ansāhum anfusahum ulāika humu l-fāsiqūna
اور تم ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو اللہ کو بھول گئے، تو اللہ نے انہیں خود ان کی جانیں بھلا دیں، وہی لوگ نافرمان ہیں۔
59:19
فعل
تَكُونُوا۟
تم ہو جاؤ
takūnū
حرف
كَٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی طرح جنہوں نے
ka-alladhīna
فعل
فَأَنسَىٰهُمْ
تو اس نے بھلا دیا انہیں
fa-ansāhum
اسم
أَنفُسَهُمْ ۚ
ان کی اپنی جانیں
anfusahum
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
وہی لوگ
ulāika
اسم
ٱلْفَـٰسِقُونَ
نافرمان ہیں
l-fāsiqūna
لَا يَسْتَوِىٓ أَصْحَـٰبُ ٱلنَّارِ وَأَصْحَـٰبُ ٱلْجَنَّةِ ۚ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَنَّةِ هُمُ ٱلْفَآئِزُونَ
lā yastawī aṣḥābu l-nāri wa-aṣḥābu l-janati aṣḥābu l-janati humu l-fāizūna
آگ والے (دوزخی) اور جنت والے برابر نہیں، جنت والے ہی کامیاب ہونے والے ہیں۔
59:20
فعل
يَسْتَوِىٓ
برابر ہو سکتے
yastawī
اسم
أَصْحَـٰبُ
اہل (ساتھی)
aṣḥābu
اسم
وَأَصْحَـٰبُ
اور اہل
wa-aṣḥābu
اسم
ٱلْجَنَّةِ ۚ
جنت کے
l-janati
اسم
ٱلْفَآئِزُونَ
کامیاب ہونے والے ہیں
l-fāizūna
لَوْ أَنزَلْنَا هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ عَلَىٰ جَبَلٍۢ لَّرَأَيْتَهُۥ خَـٰشِعًۭا مُّتَصَدِّعًۭا مِّنْ خَشْيَةِ ٱللَّهِ ۚ وَتِلْكَ ٱلْأَمْثَـٰلُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ
law anzalnā hādhā l-qur'āna ʿalā jabalin lara-aytahu khāshiʿan mutaṣaddiʿan min khashyati l-lahi watil'ka l-amthālu naḍribuhā lilnnāsi laʿallahum yatafakkarūna
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے جھک جاتا اور پاش پاش ہو جاتا، اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں۔
59:21
فعل
أَنزَلْنَا
ہم نازل کرتے
anzalnā
اسم
ٱلْقُرْءَانَ
قرآن
l-qur'āna
اسم
جَبَلٍۢ
کسی پہاڑ
jabalin
فعل
لَّرَأَيْتَهُۥ
تو تم ضرور دیکھتے اسے
lara-aytahu
اسم
خَـٰشِعًۭا
جھکا ہوا
khāshiʿan
اسم
مُّتَصَدِّعًۭا
پھٹا پڑتا
mutaṣaddiʿan
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کے
l-lahi
اسم ضمیر
وَتِلْكَ
اور یہ
watil'ka
اسم
ٱلْأَمْثَـٰلُ
مثالیں
l-amthālu
فعل
نَضْرِبُهَا
ہم بیان کرتے ہیں انہیں
naḍribuhā
اسم
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
حرف
لَعَلَّهُمْ
تاکہ وہ
laʿallahum
فعل
يَتَفَكَّرُونَ
غور و فکر کریں
yatafakkarūna
هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَـٰلِمُ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ ۖ هُوَ ٱلرَّحْمَـٰنُ ٱلرَّحِيمُ
huwa l-lahu alladhī lā ilāha illā huwa ʿālimu l-ghaybi wal-shahādati huwa l-raḥmānu l-raḥīmu
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے اور کھلے (ہر چیز) کا جاننے والا ہے، وہی نہایت مہربان اور بہت رحم والا ہے۔
59:22
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جو (ایسا ہے)
alladhī
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
عَـٰلِمُ
جاننے والا
ʿālimu
اسم
ٱلْغَيْبِ
غیب کا
l-ghaybi
اسم
وَٱلشَّهَـٰدَةِ ۖ
اور ظاہر کا
wal-shahādati
اسم
ٱلرَّحْمَـٰنُ
نہایت مہربان
l-raḥmānu
اسم
ٱلرَّحِيمُ
بہت رحم والا
l-raḥīmu
هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْمَلِكُ ٱلْقُدُّوسُ ٱلسَّلَـٰمُ ٱلْمُؤْمِنُ ٱلْمُهَيْمِنُ ٱلْعَزِيزُ ٱلْجَبَّارُ ٱلْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
huwa l-lahu alladhī lā ilāha illā huwa l-maliku l-qudūsu l-salāmu l-mu'minu l-muhayminu l-ʿazīzu l-jabāru l-mutakabiru sub'ḥāna l-lahi ʿammā yush'rikūna
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ، نہایت مقدس، سراسر سلامتی، امن دینے والا، نگہبان، سب پر غالب، زبردست، بڑائی والا۔ پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جنہیں وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔
59:23
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جس کے
alladhī
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
اسم
ٱلْمَلِكُ
حقیقی بادشاہ
l-maliku
اسم
ٱلْقُدُّوسُ
نہایت پاک
l-qudūsu
اسم
ٱلسَّلَـٰمُ
سلامتی والا
l-salāmu
اسم
ٱلْمُؤْمِنُ
امن دینے والا
l-mu'minu
اسم
ٱلْمُهَيْمِنُ
نگہبان
l-muhayminu
اسم
ٱلْعَزِيزُ
زبردست (غالب)
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْجَبَّارُ
بڑے دباؤ والا
l-jabāru
اسم
ٱلْمُتَكَبِّرُ ۚ
کبریائی والا
l-mutakabiru
اسم
سُبْحَـٰنَ
پاک ہے
sub'ḥāna
فعل
يُشْرِكُونَ
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
yush'rikūna
هُوَ ٱللَّهُ ٱلْخَـٰلِقُ ٱلْبَارِئُ ٱلْمُصَوِّرُ ۖ لَهُ ٱلْأَسْمَآءُ ٱلْحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَکِيمُ
huwa l-lahu l-khāliqu l-bāri-u l-muṣawiru lahu l-asmāu l-ḥus'nā yusabbiḥu lahu mā fī l-samāwāti wal-arḍi wahuwa l-ʿazīzu l-ḥakīmu
وہی اللہ ہے پیدا کرنے والا، ٹھیک بنانے والا، صورت دینے والا، اسی کے سب اچھے نام ہیں۔ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اسی کی تسبیح کرتی ہے، اور وہی زبردست حکمت والا ہے۔
59:24
اسم
ٱلْخَـٰلِقُ
پیدا کرنے والا
l-khāliqu
اسم
ٱلْبَارِئُ
وجود دینے والا
l-bāri-u
اسم
ٱلْمُصَوِّرُ ۖ
صورت بنانے والا
l-muṣawiru
اسم
ٱلْأَسْمَآءُ
نام ہیں
l-asmāu
اسم
ٱلْحُسْنَىٰ ۚ
سب سے اچھے
l-ḥus'nā
فعل
يُسَبِّحُ
تسبیح کرتی ہے
yusabbiḥu
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ ۖ
اور زمین کے
wal-arḍi
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
اسم
ٱلْعَزِيزُ
سب پر غالب
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَکِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu