📖 Read in other languages
🇬🇧 English (English)
🇮🇳 हिंदी (Hindi)
🇵🇰 اردو (Urdu)
🇫🇷 Français (French)
🇪🇸 Español (Spanish)
🇩🇪 Deutsch (German)

اسم
فعل
حرف
4:151
أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ حَقًّۭا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَـٰفِرِينَ عَذَابًۭا مُّهِينًۭا
ulāika humu l-kāfirūna ḥaqqan wa-aʿtadnā lil'kāfirīna ʿadhāban muhīnan
یہی لوگ حقیقت میں کافر ہیں اور ہم نے کافروں کے لئے رسوا کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی لوگ
ulāika
اسم ضمیر
هُمُ
وہ
humu
اسم
ٱلْكَـٰفِرُونَ
کافر ہیں
l-kāfirūna
اسم
حَقًّۭا ۚ
پکے / حقیقتاً
ḥaqqan
فعل
وَأَعْتَدْنَا
اور ہم نے تیار کر رکھا ہے
wa-aʿtadnā
حرف
لِلْكَـٰفِرِينَ
کافروں کے لیے
lil'kāfirīna
اسم
عَذَابًۭا
عذاب
ʿadhāban
اسم
مُّهِينًۭا
رسوا کرنے والا
muhīnan
4:152
وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦ وَلَمْ يُفَرِّقُوا۟ بَيْنَ أَحَدٍۢ مِّنْهُمْ أُو۟لَـٰٓئِكَ سَوْفَ يُؤْتِيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورًۭا رَّحِيمًۭا
wa-alladhīna āmanū bil-lahi warusulihi walam yufarriqū bayna aḥadin min'hum ulāika sawfa yu'tīhim ujūrahum wakāna l-lahu ghafūran raḥīman
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی میں فرق نہ کیا، ان کو وہ عنقریب ان کے صلے عطا فرمائے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
حرف
وَٱلَّذِينَ
اور جو لوگ
wa-alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
اسم
وَرُسُلِهِۦ
اور اس کے رسولوں پر
warusulihi
حرف
وَلَمْ
اور نہیں
walam
فعل
يُفَرِّقُوا۟
انہوں نے فرق کیا
yufarriqū
اسم
بَيْنَ
درمیان
bayna
اسم
أَحَدٍۢ
کسی ایک کے
aḥadin
حرف
مِّنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی لوگ ہیں
ulāika
حرف
سَوْفَ
عنقریب
sawfa
فعل
يُؤْتِيهِمْ
وہ انہیں دے گا
yu'tīhim
اسم
أُجُورَهُمْ ۗ
ان کے اجر
ujūrahum
فعل
وَكَانَ
اور ہے
wakāna
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
غَفُورًۭا
بخشنے والا
ghafūran
اسم
رَّحِيمًۭا
نہایت رحم والا
raḥīman
4:153
يَسْـَٔلُكَ أَهْلُ ٱلْكِتَـٰبِ أَن تُنَزِّلَ عَلَيْهِمْ كِتَـٰبًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ ۚ فَقَدْ سَأَلُوا۟ مُوسَىٰٓ أَكْبَرَ مِن ذَٰلِكَ فَقَالُوٓا۟ أَرِنَا ٱللَّهَ جَهْرَةًۭ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّـٰعِقَةُ بِظُلْمِهِمْ ۚ ثُمَّ ٱتَّخَذُوا۟ ٱلْعِجْلَ مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ فَعَفَوْنَا عَن ذَٰلِكَ ۚ وَءَاتَيْنَا مُوسَىٰ سُلْطَـٰنًۭا مُّبِينًۭا
yasaluka ahlu l-kitābi an tunazzila ʿalayhim kitāban mina l-samāi faqad sa-alū mūsā akbara min dhālika faqālū arinā l-laha jahratan fa-akhadhathumu l-ṣāʿiqatu biẓul'mihim thumma ittakhadhū l-ʿij'la min baʿdi mā jāathumu l-bayinātu faʿafawnā ʿan dhālika waātaynā mūsā sul'ṭānan mubīnan
اہل کتاب آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ان پر آسمان سے ایک کتاب اتار لائیں۔ یہ موسیٰ سے اس سے بھی بڑی درخواست کر چکے ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں اللہ ظاہر بظاہر دکھا دو، تو ان کے ظلم کے سبب ان کو بجلی نے آپکڑا۔ پھر کھلی نشانیاں آنے کے بعد انہوں نے بچھڑے کو (معبود) بنا لیا، پھر ہم نے اسے بھی معاف کر دیا اور ہم نے موسیٰ کو کھلا غلبہ عطا فرمایا۔
فعل
يَسْـَٔلُكَ
آپ سے سوال کرتے ہیں
yasaluka
اسم
أَهْلُ
اہلِ
ahlu
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
حرف
أَن
کہ
an
فعل
تُنَزِّلَ
آپ نازل کریں
tunazzila
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
كِتَـٰبًۭا
کوئی کتاب
kitāban
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلسَّمَآءِ ۚ
آسمان
l-samāi
حرف
فَقَدْ
پس تحقیق
faqad
فعل
سَأَلُوا۟
انہوں نے سوال کیا
sa-alū
اسم
مُوسَىٰٓ
موسیٰ (علیہ السلام) سے
mūsā
اسم
أَكْبَرَ
زیادہ بڑا
akbara
حرف
مِن
سے
min
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
اس
dhālika
حرف
فَقَالُوٓا۟
تو انہوں نے کہا
faqālū
فعل
أَرِنَا
دکھا ہمیں
arinā
اسم
ٱللَّهَ
اللہ
l-laha
اسم
جَهْرَةًۭ
ظاہر / اعلانیہ
jahratan
حرف
فَأَخَذَتْهُمُ
پس انہیں پکڑ لیا
fa-akhadhathumu
اسم
ٱلصَّـٰعِقَةُ
بجلی نے / کڑک نے
l-ṣāʿiqatu
حرف
بِظُلْمِهِمْ ۚ
ان کے ظلم کے سبب
biẓul'mihim
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
ٱتَّخَذُوا۟
انہوں نے بنا لیا
ittakhadhū
اسم
ٱلْعِجْلَ
بچھڑا (معبود)
l-ʿij'la
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم ضمیر
مَا
جو (کہ)
mā
فعل
جَآءَتْهُمُ
آئیں ان کے پاس
jāathumu
اسم
ٱلْبَيِّنَـٰتُ
روشن دلیلیں
l-bayinātu
حرف
فَعَفَوْنَا
پھر ہم نے معاف کر دیا
faʿafawnā
حرف
عَن
سے
ʿan
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ ۚ
اس
dhālika
حرف
وَءَاتَيْنَا
اور ہم نے دیا
waātaynā
اسم
مُوسَىٰ
موسیٰ کو
mūsā
اسم
سُلْطَـٰنًۭا
غلبہ / دلیل
sul'ṭānan
اسم
مُّبِينًۭا
کھلا / واضح
mubīnan
4:154
وَرَفَعْنَا فَوْقَهُمُ ٱلطُّورَ بِمِيثَـٰقِهِمْ وَقُلْنَا لَهُمُ ٱدْخُلُوا۟ ٱلْبَابَ سُجَّدًۭا وَقُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوا۟ فِى ٱلسَّبْتِ وَأَخَذْنَا مِنْهُم مِّيثَـٰقًا غَلِيظًۭا
warafaʿnā fawqahumu l-ṭūra bimīthāqihim waqul'nā lahumu ud'khulū l-bāba sujjadan waqul'nā lahum lā taʿdū fī l-sabti wa-akhadhnā min'hum mīthāqan ghalīẓan
اور ہم نے ان سے عہد لینے کے لئے کوہ طور کو ان پر اٹھایا اور انہیں حکم دیا کہ دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہونا اور یہ بھی حکم دیا کہ ہفتے کے دن (مچھلی کے شکار میں) حد سے تجاوز نہ کرنا اور ہم نے ان سے پختہ عہد لیا۔
فعل
وَرَفَعْنَا
اور ہم نے اٹھایا
warafaʿnā
اسم
فَوْقَهُمُ
ان کے اوپر
fawqahumu
اسم
ٱلطُّورَ
کوہِ طور
l-ṭūra
حرف
بِمِيثَـٰقِهِمْ
ان کے عہد کے سبب
bimīthāqihim
فعل
وَقُلْنَا
اور ہم نے کہا
waqul'nā
حرف
لَهُمُ
ان سے
lahumu
فعل
ٱدْخُلُوا۟
داخل ہو جاؤ
ud'khulū
اسم
ٱلْبَابَ
دروازے میں
l-bāba
اسم
سُجَّدًۭا
سجدہ کرتے ہوئے
sujjadan
فعل
وَقُلْنَا
اور ہم نے کہا
waqul'nā
حرف
لَهُمْ
ان کو
lahum
حرف
لَا
مت
lā
فعل
تَعْدُوا۟
تجاوز کرو / حد توڑو
taʿdū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلسَّبْتِ
ہفتہ (کے دن)
l-sabti
فعل
وَأَخَذْنَا
اور ہم نے لیا
wa-akhadhnā
حرف
مِنْهُم
ان سے
min'hum
اسم
مِّيثَـٰقًا
عہد
mīthāqan
اسم
غَلِيظًۭا
پختہ / بھاری
ghalīẓan
4:155
فَبِمَا نَقْضِهِم مِّيثَـٰقَهُمْ وَكُفْرِهِم بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ وَقَتْلِهِمُ ٱلْأَنۢبِيَآءَ بِغَيْرِ حَقٍّۢ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌۢ ۚ بَلْ طَبَعَ ٱللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًۭا
fabimā naqḍihim mīthāqahum wakuf'rihim biāyāti l-lahi waqatlihimu l-anbiyāa bighayri ḥaqqin waqawlihim qulūbunā ghul'fun bal ṭabaʿa l-lahu ʿalayhā bikuf'rihim falā yu'minūna illā qalīlan
پھر ان کی عہد شکنی کے سبب اور اللہ کی آیتوں کے انکار اور انبیاء کو ناحق قتل کرنے اور یہ کہنے کے سبب کہ ہمارے دلوں پر غلاف ہیں، (ہم نے ان پر لعنت کی) بلکہ ان کے کفر کے سبب اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے تو یہ کم ہی ایمان لاتے ہیں۔
حرف
فَبِمَا
پس بوجہ
fabimā
اسم
نَقْضِهِم
ان کے توڑنے کے
naqḍihim
اسم
مِّيثَـٰقَهُمْ
ان کے عہد کو
mīthāqahum
اسم
وَكُفْرِهِم
اور ان کے کفر کے
wakuf'rihim
حرف
بِـَٔايَـٰتِ
ساتھ نشانیوں کے
biāyāti
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
اسم
وَقَتْلِهِمُ
اور ان کے قتل کے
waqatlihimu
اسم
ٱلْأَنۢبِيَآءَ
نبیوں کو
l-anbiyāa
حرف
بِغَيْرِ
بغیر
bighayri
اسم
حَقٍّۢ
حق کے
ḥaqqin
اسم
وَقَوْلِهِمْ
اور ان کے کہنے کے
waqawlihim
اسم
قُلُوبُنَا
ہمارے دل
qulūbunā
اسم
غُلْفٌۢ ۚ
غلاف (میں) ہیں
ghul'fun
حرف
بَلْ
بلکہ
bal
فعل
طَبَعَ
مہر لگا دی
ṭabaʿa
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
عَلَيْهَا
ان پر
ʿalayhā
حرف
بِكُفْرِهِمْ
ان کے کفر کے سبب
bikuf'rihim
حرف
فَلَا
پس نہیں
falā
فعل
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لاتے
yu'minūna
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
قَلِيلًۭا
تھوڑا سا
qalīlan
4:156
وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَـٰنًا عَظِيمًۭا
wabikuf'rihim waqawlihim ʿalā maryama buh'tānan ʿaẓīman
اور ان کے کفر اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے سبب (ہم نے ان پر لعنت کی)۔
حرف
وَبِكُفْرِهِمْ
اور ان کے کفر کے سبب
wabikuf'rihim
اسم
وَقَوْلِهِمْ
اور ان کے کہنے کے سبب
waqawlihim
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
مَرْيَمَ
مریم کے
maryama
اسم
بُهْتَـٰنًا
بہتان
buh'tānan
اسم
عَظِيمًۭا
بہت بڑا
ʿaẓīman
4:157
وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا ٱلْمَسِيحَ عِيسَى ٱبْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ ٱللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَـٰكِن شُبِّهَ لَهُمْ ۚ وَإِنَّ ٱلَّذِينَ ٱخْتَلَفُوا۟ فِيهِ لَفِى شَكٍّۢ مِّنْهُ ۚ مَا لَهُم بِهِۦ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا ٱتِّبَاعَ ٱلظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًۢا
waqawlihim innā qatalnā l-masīḥa ʿīsā ib'na maryama rasūla l-lahi wamā qatalūhu wamā ṣalabūhu walākin shubbiha lahum wa-inna alladhīna ikh'talafū fīhi lafī shakkin min'hu mā lahum bihi min ʿil'min illā ittibāʿa l-ẓani wamā qatalūhu yaqīnan
اور ان کے یہ کہنے کے سبب کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ ابن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ انہوں نے نہ ان کو قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھایا بلکہ ان کو ان کی شبیہ بنا دی گئی اور جو لوگ ان کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں وہ شک میں مبتلا ہیں، ان کو اس بات کا کچھ علم نہیں مگر صرف گمان کی پیروی کرنا اور انہوں نے عیسیٰ کو یقیناً قتل نہیں کیا۔
اسم
وَقَوْلِهِمْ
اور ان کے کہنے کے سبب
waqawlihim
حرف
إِنَّا
بے شک ہم نے
innā
فعل
قَتَلْنَا
قتل کیا
qatalnā
اسم
ٱلْمَسِيحَ
مسیح
l-masīḥa
اسم
عِيسَى
عیسیٰ (علیہ السلام)
ʿīsā
اسم
ٱبْنَ
بیٹے
ib'na
اسم
مَرْيَمَ
مریم کے
maryama
اسم
رَسُولَ
رسول
rasūla
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
وَمَا
حالانکہ نہیں
wamā
فعل
قَتَلُوهُ
انہوں نے قتل کیا اسے
qatalūhu
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
صَلَبُوهُ
سولی دی اسے
ṣalabūhu
حرف
وَلَـٰكِن
اور لیکن
walākin
فعل
شُبِّهَ
شبہ ڈال دیا گیا
shubbiha
حرف
لَهُمْ ۚ
ان کے لیے
lahum
حرف
وَإِنَّ
اور بے شک
wa-inna
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں نے
alladhīna
فعل
ٱخْتَلَفُوا۟
اختلاف کیا
ikh'talafū
حرف
فِيهِ
اس میں
fīhi
حرف
لَفِى
البتہ وہ میں ہیں
lafī
اسم
شَكٍّۢ
شک
shakkin
حرف
مِّنْهُ ۚ
اس سے
min'hu
حرف
مَا
نہیں
mā
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
حرف
بِهِۦ
اس کا
bihi
حرف
مِنْ
کچھ
min
اسم
عِلْمٍ
علم
ʿil'min
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
ٱتِّبَاعَ
پیروی کرنے کے
ittibāʿa
اسم
ٱلظَّنِّ ۚ
گمان
l-ẓani
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
قَتَلُوهُ
انہوں نے قتل کیا اسے
qatalūhu
اسم
يَقِينًۢا
یقیناً
yaqīnan
4:158
بَل رَّفَعَهُ ٱللَّهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًۭا
bal rafaʿahu l-lahu ilayhi wakāna l-lahu ʿazīzan ḥakīman
بلکہ اللہ نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔
حرف
بَل
بلکہ
bal
فعل
رَّفَعَهُ
اٹھا لیا اسے
rafaʿahu
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
إِلَيْهِ ۚ
اپنی طرف
ilayhi
فعل
وَكَانَ
اور ہے
wakāna
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
عَزِيزًا
زبردست
ʿazīzan
اسم
حَكِيمًۭا
حکمت والا
ḥakīman
4:159
وَإِن مِّنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِۦ قَبْلَ مَوْتِهِۦ ۖ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًۭا
wa-in min ahli l-kitābi illā layu'minanna bihi qabla mawtihi wayawma l-qiyāmati yakūnu ʿalayhim shahīdan
اور کوئی اہل کتاب ایسا نہ ہوگا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آئے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔
حرف
وَإِن
اور نہیں
wa-in
حرف
مِّنْ
سے
min
اسم
أَهْلِ
اہلِ
ahli
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
لَيُؤْمِنَنَّ
البتہ وہ ضرور ایمان لائے گا
layu'minanna
حرف
بِهِۦ
اس پر
bihi
اسم
قَبْلَ
پہلے
qabla
اسم
مَوْتِهِۦ ۖ
اپنی موت کے
mawtihi
حرف
وَيَوْمَ
اور دن
wayawma
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
فعل
يَكُونُ
وہ (عیسیٰ) ہوگا
yakūnu
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
شَهِيدًۭا
گواہ
shahīdan
4:160
فَبِظُلْمٍۢ مِّنَ ٱلَّذِينَ هَادُوا۟ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبَـٰتٍ أُحِلَّتْ لَهُمْ وَبِصَدِّهِمْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ كَثِيرًۭا
fabiẓul'min mina alladhīna hādū ḥarramnā ʿalayhim ṭayyibātin uḥillat lahum wabiṣaddihim ʿan sabīli l-lahi kathīran
غرض یہودیوں کے ان ظالمانہ افعال کے سبب اور اس سبب سے کہ وہ اکثر (لوگوں کو) اللہ کے راستے سے روکتے تھے، ہم نے بہت سی پاک چیزیں جو ان کے لئے حلال تھیں، ان پر حرام کر دیں۔
حرف
فَبِظُلْمٍۢ
پس بسبب ظلم کے
fabiẓul'min
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے جو
alladhīna
فعل
هَادُوا۟
یہودی ہوئے
hādū
فعل
حَرَّمْنَا
ہم نے حرام کر دی
ḥarramnā
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
طَيِّبَـٰتٍ
پاکیزہ چیزیں
ṭayyibātin
فعل
أُحِلَّتْ
جو حلال کی گئی تھیں
uḥillat
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
وَبِصَدِّهِمْ
اور بوجہ ان کے روکنے کے
wabiṣaddihim
حرف
عَن
سے
ʿan
اسم
سَبِيلِ
راستے
sabīli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
كَثِيرًۭا
بہت سے (لوگوں کو)
kathīran
4:161
وَأَخْذِهِمُ ٱلرِّبَوٰا۟ وَقَدْ نُهُوا۟ عَنْهُ وَأَكْلِهِمْ أَمْوَٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلْبَـٰطِلِ ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَـٰفِرِينَ مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًۭا
wa-akhdhihimu l-riba waqad nuhū ʿanhu wa-aklihim amwāla l-nāsi bil-bāṭili wa-aʿtadnā lil'kāfirīna min'hum ʿadhāban alīman
اور ان کے سود لینے کے سبب حالانکہ انہیں اس سے منع کیا گیا تھا اور لوگوں کا مال ناحق کھانے کے سبب (یہ پابندیاں لگائی گئیں) اور ان میں سے جو کافر ہیں ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
حرف
وَأَخْذِهِمُ
اور ان کے لینے کے سبب
wa-akhdhihimu
اسم
ٱلرِّبَوٰا۟
سود
l-riba
حرف
وَقَدْ
حالانکہ تحقیق
waqad
فعل
نُهُوا۟
وہ روکے گئے تھے
nuhū
حرف
عَنْهُ
اس سے
ʿanhu
حرف
وَأَكْلِهِمْ
اور ان کے کھانے کے سبب
wa-aklihim
اسم
أَمْوَٰلَ
مال
amwāla
اسم
ٱلنَّاسِ
لوگوں کے
l-nāsi
حرف
بِٱلْبَـٰطِلِ ۚ
ناحق
bil-bāṭili
فعل
وَأَعْتَدْنَا
اور ہم نے تیار کر رکھا ہے
wa-aʿtadnā
حرف
لِلْكَـٰفِرِينَ
کافروں کے لیے
lil'kāfirīna
حرف
مِنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
اسم
عَذَابًا
عذاب
ʿadhāban
اسم
أَلِيمًۭا
دردناک
alīman
4:162
لَّـٰكِنِ ٱلرَّٰسِخُونَ فِى ٱلْعِلْمِ مِنْهُمْ وَٱلْمُؤْمِنُونَ يُؤْمِنُونَ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ ۚ وَٱلْمُقِيمِينَ ٱلصَّلَوٰةَ ۚ وَٱلْمُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَٱلْمُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ أُو۟لَـٰٓئِكَ سَنُؤْتِيهِمْ أَجْرًا عَظِيمًا
lākini l-rāsikhūna fī l-ʿil'mi min'hum wal-mu'minūna yu'minūna bimā unzila ilayka wamā unzila min qablika wal-muqīmīna l-ṣalata wal-mu'tūna l-zakata wal-mu'minūna bil-lahi wal-yawmi l-ākhiri ulāika sanu'tīhim ajran ʿaẓīman
لیکن ان میں سے جو لوگ علم میں پکے ہیں اور جو مومن ہیں وہ اس (کتاب) پر جو آپ پر نازل ہوئی اور اس پر جو آپ سے پہلے نازل ہوئی ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرنے والے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں اور اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جن کو ہم بڑا ثواب دیں گے۔
حرف
لَّـٰكِنِ
لیکن
lākini
اسم
ٱلرَّٰسِخُونَ
جو پختہ ہیں (راسخ)
l-rāsikhūna
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْعِلْمِ
علم
l-ʿil'mi
حرف
مِنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
اسم
وَٱلْمُؤْمِنُونَ
اور مومن
wal-mu'minūna
فعل
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لاتے ہیں
yu'minūna
حرف
بِمَآ
ساتھ اس کے جو
bimā
فعل
أُنزِلَ
نازل کیا گیا
unzila
حرف
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
ilayka
حرف
وَمَآ
اور جو
wamā
فعل
أُنزِلَ
نازل کیا گیا
unzila
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلِكَ ۚ
پہلے آپ سے
qablika
اسم
وَٱلْمُقِيمِينَ
اور قائم کرنے والے
wal-muqīmīna
اسم
ٱلصَّلَوٰةَ ۚ
نماز
l-ṣalata
اسم
وَٱلْمُؤْتُونَ
اور ادا کرنے والے
wal-mu'tūna
اسم
ٱلزَّكَوٰةَ
زکوٰۃ
l-zakata
اسم
وَٱلْمُؤْمِنُونَ
اور ایمان لانے والے
wal-mu'minūna
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
حرف
وَٱلْيَوْمِ
اور دن پر
wal-yawmi
اسم
ٱلْـَٔاخِرِ
آخرت کے
l-ākhiri
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی لوگ ہیں
ulāika
فعل
سَنُؤْتِيهِمْ
ہم انہیں دیں گے
sanu'tīhim
اسم
أَجْرًا
اجر
ajran
اسم
عَظِيمًا
بہت بڑا
ʿaẓīman
4:163
۞ إِنَّآ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ كَمَآ أَوْحَيْنَآ إِلَىٰ نُوحٍۢ وَٱلنَّبِيِّـۧنَ مِنۢ بَعْدِهِۦ ۚ وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَ وَإِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ وَيَعْقُوبَ وَٱلْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَـٰرُونَ وَسُلَيْمَـٰنَ ۚ وَءَاتَيْنَا دَاوُۥدَ زَبُورًۭا
innā awḥaynā ilayka kamā awḥaynā ilā nūḥin wal-nabiyīna min baʿdihi wa-awḥaynā ilā ib'rāhīma wa-is'māʿīla wa-is'ḥāqa wayaʿqūba wal-asbāṭi waʿīsā wa-ayyūba wayūnusa wahārūna wasulaymāna waātaynā dāwūda zabūran
ہم نے آپ پر اسی طرح وحی بھیجی ہے جیسے نوح اور ان سے پچھلے نبیوں پر بھیجی تھی اور ہم نے ابراہیم اور اسمٰعیل اور اسحٰق اور یعقوب اور اولاد یعقوب اور عیسیٰ اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان پر بھی وحی بھیجی اور داؤد کو زبور عطا کی۔
حرف
۞ إِنَّآ
بے شک ہم نے
innā
فعل
أَوْحَيْنَآ
وحی بھیجی ہم نے
awḥaynā
حرف
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
ilayka
حرف
كَمَآ
جیسا کہ
kamā
فعل
أَوْحَيْنَآ
ہم نے وحی بھیجی
awḥaynā
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
نُوحٍۢ
نوح (علیہ السلام)
nūḥin
اسم
وَٱلنَّبِيِّـۧنَ
اور نبیوں کی
wal-nabiyīna
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِهِۦ ۚ
اس کے بعد
baʿdihi
فعل
وَأَوْحَيْنَآ
اور ہم نے وحی بھیجی
wa-awḥaynā
حرف
إِلَىٰٓ
طرف
ilā
اسم
إِبْرَٰهِيمَ
ابراہیم (علیہ السلام)
ib'rāhīma
اسم
وَإِسْمَـٰعِيلَ
اور اسمٰعیل (علیہ السلام)
wa-is'māʿīla
اسم
وَإِسْحَـٰقَ
اور اسحٰق (علیہ السلام)
wa-is'ḥāqa
اسم
وَيَعْقُوبَ
اور یعقوب (علیہ السلام)
wayaʿqūba
اسم
وَٱلْأَسْبَاطِ
اور ان کی اولاد
wal-asbāṭi
اسم
وَعِيسَىٰ
اور عیسیٰ (علیہ السلام)
waʿīsā
اسم
وَأَيُّوبَ
اور ایوب (علیہ السلام)
wa-ayyūba
اسم
وَيُونُسَ
اور یونس (علیہ السلام)
wayūnusa
اسم
وَهَـٰرُونَ
اور ہارون (علیہ السلام)
wahārūna
اسم
وَسُلَيْمَـٰنَ ۚ
اور سلیمان (علیہ السلام)
wasulaymāna
فعل
وَءَاتَيْنَا
اور ہم نے دی
waātaynā
اسم
دَاوُۥدَ
داؤد (علیہ السلام) کو
dāwūda
اسم
زَبُورًۭا
زبور
zabūran
4:164
وَرُسُلًۭا قَدْ قَصَصْنَـٰهُمْ عَلَيْكَ مِن قَبْلُ وَرُسُلًۭا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَيْكَ ۚ وَكَلَّمَ ٱللَّهُ مُوسَىٰ تَكْلِيمًۭا
warusulan qad qaṣaṣnāhum ʿalayka min qablu warusulan lam naqṣuṣ'hum ʿalayka wakallama l-lahu mūsā taklīman
اور بہت سے رسول ہیں جن کے حالات ہم اس سے پیشتر آپ کو سنا چکے ہیں اور بہت سے رسول ہیں جن کے حالات ہم نے آپ کو نہیں سنائے اور موسیٰ سے اللہ نے (بلا واسطہ) گفتگو فرمائی۔
اسم
وَرُسُلًۭا
اور کئی رسول
warusulan
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
قَصَصْنَـٰهُمْ
ہم نے بیان کیا انہیں
qaṣaṣnāhum
حرف
عَلَيْكَ
آپ پر
ʿalayka
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلُ
پہلے
qablu
اسم
وَرُسُلًۭا
اور کئی رسول
warusulan
حرف
لَّمْ
نہیں
lam
فعل
نَقْصُصْهُمْ
ہم نے بیان کیا انہیں
naqṣuṣ'hum
حرف
عَلَيْكَ ۚ
آپ پر
ʿalayka
فعل
وَكَلَّمَ
اور کلام کیا
wakallama
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
اسم
مُوسَىٰ
موسیٰ (علیہ السلام) سے
mūsā
اسم
تَكْلِيمًۭا
خوب کلام کرنا
taklīman
4:165
رُّسُلًۭا مُّبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى ٱللَّهِ حُجَّةٌۢ بَعْدَ ٱلرُّسُلِ ۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًۭا
rusulan mubashirīna wamundhirīna li-allā yakūna lilnnāsi ʿalā l-lahi ḥujjatun baʿda l-rusuli wakāna l-lahu ʿazīzan ḥakīman
یہ سب رسول خوشخبری سنانے والے اور ڈرانے والے تھے تاکہ رسولوں کے آنے کے بعد لوگوں کے لئے اللہ پر کوئی عذر باقی نہ رہے اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔
اسم
رُّسُلًۭا
سب رسول
rusulan
اسم
مُّبَشِّرِينَ
خوشخبری دینے والے
mubashirīna
اسم
وَمُنذِرِينَ
اور ڈرانے والے
wamundhirīna
حرف
لِئَلَّا
تاکہ نہ
li-allā
فعل
يَكُونَ
ہو / رہے
yakūna
حرف
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
حرف
عَلَى
پر / خلاف
ʿalā
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
اسم
حُجَّةٌۢ
کوئی حجت / عذر
ḥujjatun
اسم
بَعْدَ
بعد
baʿda
اسم
ٱلرُّسُلِ ۚ
رسولوں کے
l-rusuli
فعل
وَكَانَ
اور ہے
wakāna
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
عَزِيزًا
زبردست
ʿazīzan
اسم
حَكِيمًۭا
حکمت والا
ḥakīman
4:166
لَّـٰكِنِ ٱللَّهُ يَشْهَدُ بِمَآ أَنزَلَ إِلَيْكَ ۖ أَنزَلَهُۥ بِعِلْمِهِۦ ۖ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ يَشْهَدُونَ ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدًا
lākini l-lahu yashhadu bimā anzala ilayka anzalahu biʿil'mihi wal-malāikatu yashhadūna wakafā bil-lahi shahīdan
لیکن اللہ گواہی دیتا ہے اس (کتاب) کی جو اس نے آپ پر نازل کی، کہ اس نے اپنے علم سے نازل کی ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور گواہی کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
حرف
لَّـٰكِنِ
لیکن
lākini
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
يَشْهَدُ
گواہی دیتا ہے
yashhadu
حرف
بِمَآ
اس پر جو
bimā
فعل
أَنزَلَ
اس نے نازل کیا
anzala
حرف
إِلَيْكَ ۖ
آپ کی طرف
ilayka
فعل
أَنزَلَهُۥ
اس نے اتارا اسے
anzalahu
حرف
بِعِلْمِهِۦ ۖ
اپنے علم سے
biʿil'mihi
اسم
وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
اور فرشتے
wal-malāikatu
فعل
يَشْهَدُونَ ۚ
گواہی دیتے ہیں
yashhadūna
فعل
وَكَفَىٰ
اور کافی ہے
wakafā
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ
bil-lahi
اسم
شَهِيدًا
بطور گواہ
shahīdan
4:167
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ قَدْ ضَلُّوا۟ ضَلَـٰلًۢا بَعِيدًا
inna alladhīna kafarū waṣaddū ʿan sabīli l-lahi qad ḍallū ḍalālan baʿīdan
جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) اللہ کے راستے سے روکا، وہ راستے سے بھٹک کر دور جا پڑے۔
حرف
إِنَّ
بے شک
inna
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
وَصَدُّوا۟
اور روکا
waṣaddū
حرف
عَن
سے
ʿan
اسم
سَبِيلِ
راستے
sabīli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
ضَلُّوا۟
وہ گمراہ ہوئے
ḍallū
اسم
ضَلَـٰلًۢا
گمراہ ہونا
ḍalālan
اسم
بَعِيدًا
بہت دور (کا)
baʿīdan
4:168
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَظَلَمُوا۟ لَمْ يَكُنِ ٱللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا
inna alladhīna kafarū waẓalamū lam yakuni l-lahu liyaghfira lahum walā liyahdiyahum ṭarīqan
بے شک جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کرتے رہے، اللہ ان کو ہرگز نہیں بخشے گا اور نہ ہی انہیں راستہ دکھائے گا۔
حرف
إِنَّ
بے شک
inna
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
وَظَلَمُوا۟
اور ظلم کیا
waẓalamū
حرف
لَمْ
نہیں
lam
فعل
يَكُنِ
ہے
yakuni
اسم
ٱللَّهُ
اللہ (ایسا کہ)
l-lahu
حرف
لِيَغْفِرَ
بخش دے
liyaghfira
حرف
لَهُمْ
ان کو
lahum
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
حرف
لِيَهْدِيَهُمْ
وہ ہدایت دے گا انہیں
liyahdiyahum
اسم
طَرِيقًا
کسی راستے کی
ṭarīqan
4:169
إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًۭا ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرًۭا
illā ṭarīqa jahannama khālidīna fīhā abadan wakāna dhālika ʿalā l-lahi yasīran
مگر دوزخ کا راستہ کہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ (کام) اللہ کے لئے آسان ہے۔
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
طَرِيقَ
راستے کے
ṭarīqa
اسم
جَهَنَّمَ
جہنم کے
jahannama
اسم
خَـٰلِدِينَ
ہمیشہ رہیں گے
khālidīna
حرف
فِيهَآ
اس میں
fīhā
اسم
أَبَدًۭا ۚ
ہمیشہ ہمیشہ
abadan
فعل
وَكَانَ
اور ہے
wakāna
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
یہ (کام)
dhālika
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
اسم
يَسِيرًۭا
آسان
yasīran
4:170
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ ٱلرَّسُولُ بِٱلْحَقِّ مِن رَّبِّكُمْ فَـَٔامِنُوا۟ خَيْرًۭا لَّكُمْ ۚ وَإِن تَكْفُرُوا۟ فَإِنَّ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًۭا
yāayyuhā l-nāsu qad jāakumu l-rasūlu bil-ḥaqi min rabbikum faāminū khayran lakum wa-in takfurū fa-inna lillahi mā fī l-samāwāti wal-arḍi wakāna l-lahu ʿalīman ḥakīman
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق آچکا ہے سو تم ایمان لے آؤ، (یہی) تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر کفر کرو گے تو (اللہ کا کچھ نہیں بگاڑو گے کیونکہ) جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے۔
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلنَّاسُ
لوگو
l-nāsu
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
جَآءَكُمُ
آگیا تمہارے پاس
jāakumu
اسم
ٱلرَّسُولُ
رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)
l-rasūlu
حرف
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
حرف
مِن
طرف سے
min
اسم
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب کی
rabbikum
فعل
فَـَٔامِنُوا۟
پس ایمان لاؤ
faāminū
اسم
خَيْرًۭا
(یہ) بہتر ہے
khayran
حرف
لَّكُمْ ۚ
تمہارے لیے
lakum
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
تَكْفُرُوا۟
تم کفر کرو گے
takfurū
حرف
فَإِنَّ
تو بے شک
fa-inna
حرف
لِلَّهِ
اللہ ہی کا ہے
lillahi
اسم ضمیر
مَا
جو کچھ
mā
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ ۚ
اور زمین میں ہے
wal-arḍi
فعل
وَكَانَ
اور ہے
wakāna
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
عَلِيمًا
سب کچھ جاننے والا
ʿalīman
اسم
حَكِيمًۭا
حکمت والا
ḥakīman
4:171
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لَا تَغْلُوا۟ فِى دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ إِلَّا ٱلْحَقَّ ۚ إِنَّمَا ٱلْمَسِيحُ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ ٱللَّهِ وَكَلِمَتُهُۥٓ أَلْقَىٰهَآ إِلَىٰ مَرْيَمَ وَرُوحٌۭ مِّنْهُ ۖ فَـَٔامِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦ ۖ وَلَا تَقُولُوا۟ ثَلَـٰثَةٌ ۚ ٱنتَهُوا۟ خَيْرًۭا لَّكُمْ ۚ إِنَّمَا ٱللَّهُ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ سُبْحَـٰنَهُۥٓ أَن يَكُونَ لَهُۥ وَلَدٌۭ ۘ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًۭا
yāahla l-kitābi lā taghlū fī dīnikum walā taqūlū ʿalā l-lahi illā l-ḥaqa innamā l-masīḥu ʿīsā ub'nu maryama rasūlu l-lahi wakalimatuhu alqāhā ilā maryama warūḥun min'hu faāminū bil-lahi warusulihi walā taqūlū thalāthatun intahū khayran lakum innamā l-lahu ilāhun wāḥidun sub'ḥānahu an yakūna lahu waladun lahu mā fī l-samāwāti wamā fī l-arḍi wakafā bil-lahi wakīlan
اے اہل کتاب! اپنے دین میں حد سے نہ بڑھو اور اللہ کی شان میں حق بات کے سوا کچھ نہ کہو۔ مسیح عیسیٰ ابن مریم تو صرف اللہ کے رسول اور اس کا کلمہ تھے جو اس نے مریم کی طرف ڈالا تھا اور اس کی طرف سے ایک روح تھے۔ سو تم اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ اور یہ نہ کہو کہ (اللہ) تین ہیں، اس سے باز آجاؤ کہ یہی تمہارے لئے بہتر ہے۔ اللہ تو صرف ایک ہی معبود ہے۔ وہ پاک ہے اس سے کہ اس کی اولاد ہو، جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اللہ ہی کارساز کافی ہے۔
حرف
يَـٰٓأَهْلَ
اے اہل
yāahla
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب
l-kitābi
حرف
لَا
مت
lā
فعل
تَغْلُوا۟
تم غلو کرو / حد سے بڑھو
taghlū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
دِينِكُمْ
تمہارے دین
dīnikum
حرف
وَلَا
اور مت
walā
فعل
تَقُولُوا۟
تم کہو
taqūlū
حرف
عَلَى
بارے میں
ʿalā
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
ٱلْحَقَّ ۚ
حق بات
l-ḥaqa
حرف
إِنَّمَا
سوائے اس کے نہیں کہ
innamā
اسم
ٱلْمَسِيحُ
مسیح
l-masīḥu
اسم
عِيسَى
عیسیٰ
ʿīsā
اسم
ٱبْنُ
بیٹے
ub'nu
اسم
مَرْيَمَ
مریم کے
maryama
اسم
رَسُولُ
رسول ہیں
rasūlu
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
وَكَلِمَتُهُۥٓ
اور اس کا کلمہ
wakalimatuhu
فعل
أَلْقَىٰهَآ
اس نے ڈالا اسے
alqāhā
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
مَرْيَمَ
مریم کے
maryama
اسم
وَرُوحٌۭ
اور ایک روح
warūḥun
حرف
مِّنْهُ ۖ
اس کی طرف سے
min'hu
فعل
فَـَٔامِنُوا۟
پس ایمان لاؤ
faāminū
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
اسم
وَرُسُلِهِۦ ۖ
اور اس کے رسولوں پر
warusulihi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَقُولُوا۟
تم کہو
taqūlū
اسم
ثَلَـٰثَةٌ ۚ
تین (خدا)
thalāthatun
فعل
ٱنتَهُوا۟
باز آجاؤ
intahū
اسم
خَيْرًۭا
(یہ) بہتر ہے
khayran
حرف
لَّكُمْ ۚ
تمہارے لیے
lakum
حرف
إِنَّمَا
صرف یہی کہ
innamā
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
إِلَـٰهٌۭ
معبود ہے
ilāhun
اسم
وَٰحِدٌۭ ۖ
اکیلا / ایک
wāḥidun
اسم
سُبْحَـٰنَهُۥٓ
وہ پاک ہے
sub'ḥānahu
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَكُونَ
ہو
yakūna
حرف
لَهُۥ
اس کے لیے
lahu
اسم
وَلَدٌۭ ۘ
کوئی اولاد
waladun
حرف
لَّهُۥ
اس کا ہے
lahu
اسم ضمیر
مَا
جو کچھ
mā
حرف
فِى
میں ہے
fī
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
حرف
وَمَا
اور جو کچھ
wamā
حرف
فِى
میں ہے
fī
اسم
ٱلْأَرْضِ ۗ
زمین
l-arḍi
فعل
وَكَفَىٰ
اور کافی ہے
wakafā
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ
bil-lahi
اسم
وَكِيلًۭا
بطور کارساز
wakīlan
4:172
لَّن يَسْتَنكِفَ ٱلْمَسِيحُ أَن يَكُونَ عَبْدًۭا لِّلَّهِ وَلَا ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ ٱلْمُقَرَّبُونَ ۚ وَمَن يَسْتَنكِفْ عَنْ عِبَادَتِهِۦ وَيَسْتَكْبِرْ فَسَيَحْشُرُهُمْ إِلَيْهِ جَمِيعًۭا
lan yastankifa l-masīḥu an yakūna ʿabdan lillahi walā l-malāikatu l-muqarabūna waman yastankif ʿan ʿibādatihi wayastakbir fasayaḥshuruhum ilayhi jamīʿan
مسیح تو اس بات سے ہرگز عار نہ کریں گے کہ وہ اللہ کے بندے ہوں اور نہ مقرب فرشتے (اس سے عار کرتے ہیں) اور جو شخص اللہ کی عبادت سے عار کرے اور تکبر کرے تو وہ عنقریب ان سب کو اپنے پاس جمع کرے گا۔
حرف
لَّن
ہرگز نہیں
lan
فعل
يَسْتَنكِفَ
عار کرے گا / شرمائے گا
yastankifa
اسم
ٱلْمَسِيحُ
مسیح
l-masīḥu
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَكُونَ
ہو
yakūna
اسم
عَبْدًۭا
بندہ
ʿabdan
حرف
لِّلَّهِ
اللہ کا
lillahi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتے
l-malāikatu
اسم
ٱلْمُقَرَّبُونَ ۚ
مقرب
l-muqarabūna
حرف
وَمَن
اور جو
waman
فعل
يَسْتَنكِفْ
عار کرے گا
yastankif
حرف
عَنْ
سے
ʿan
اسم
عِبَادَتِهِۦ
اس کی عبادت
ʿibādatihi
فعل
وَيَسْتَكْبِرْ
اور تکبر کرے گا
wayastakbir
فعل
فَسَيَحْشُرُهُمْ
تو عنقریب وہ جمع کرے گا انہیں
fasayaḥshuruhum
حرف
إِلَيْهِ
اپنی طرف
ilayhi
اسم
جَمِيعًۭا
سب کے سب
jamīʿan
4:173
فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُم مِّن فَضْلِهِۦ ۖ وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ٱسْتَنكَفُوا۟ وَٱسْتَكْبَرُوا۟ فَيُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا أَلِيمًۭا وَلَا يَجِدُونَ لَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ وَلِيًّۭا وَلَا نَصِيرًۭا
fa-ammā alladhīna āmanū waʿamilū l-ṣāliḥāti fayuwaffīhim ujūrahum wayazīduhum min faḍlihi wa-ammā alladhīna is'tankafū wa-is'takbarū fayuʿadhibuhum ʿadhāban alīman walā yajidūna lahum min dūni l-lahi waliyyan walā naṣīran
سو جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کو وہ ان کا پورا پورا ثواب دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی عطا فرمائے گا اور جنہوں نے عار کی اور تکبر کیا ان کو دردناک عذاب دے گا اور وہ اللہ کے سوا اپنا نہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نہ مددگار۔
حرف
فَأَمَّا
پس لیکن
fa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور عمل کیے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک
l-ṣāliḥāti
فعل
فَيُوَفِّيهِمْ
پس وہ پورا دے گا انہیں
fayuwaffīhim
اسم
أُجُورَهُمْ
ان کے اجر
ujūrahum
فعل
وَيَزِيدُهُم
اور زیادہ دے گا انہیں
wayazīduhum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
فَضْلِهِۦ ۖ
اپنے فضل
faḍlihi
حرف
وَأَمَّا
اور لیکن
wa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
ٱسْتَنكَفُوا۟
عار کی
is'tankafū
فعل
وَٱسْتَكْبَرُوا۟
اور تکبر کیا
wa-is'takbarū
فعل
فَيُعَذِّبُهُمْ
تو وہ عذاب دے گا انہیں
fayuʿadhibuhum
اسم
عَذَابًا
عذاب
ʿadhāban
اسم
أَلِيمًۭا
دردناک
alīman
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَجِدُونَ
وہ پائیں گے
yajidūna
حرف
لَهُم
اپنے لیے
lahum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
دُونِ
سوا
dūni
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
وَلِيًّۭا
کوئی دوست
waliyyan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
نَصِيرًۭا
کوئی مددگار
naṣīran
4:174
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَكُم بُرْهَـٰنٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ نُورًۭا مُّبِينًۭا
yāayyuhā l-nāsu qad jāakum bur'hānun min rabbikum wa-anzalnā ilaykum nūran mubīnan
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے دلیل آچکی ہے اور ہم نے تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیجا ہے۔
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلنَّاسُ
لوگو
l-nāsu
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
جَآءَكُم
آگئی تمہارے پاس
jāakum
اسم
بُرْهَـٰنٌۭ
دلیل
bur'hānun
حرف
مِّن
طرف سے
min
اسم
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب کی
rabbikum
فعل
وَأَنزَلْنَآ
اور ہم نے نازل کیا
wa-anzalnā
حرف
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
ilaykum
اسم
نُورًۭا
نور
nūran
اسم
مُّبِينًۭا
واضح / چمکتا ہوا
mubīnan
4:175
فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَٱعْتَصَمُوا۟ بِهِۦ فَسَيُدْخِلُهُمْ فِى رَحْمَةٍۢ مِّنْهُ وَفَضْلٍۢ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَٰطًۭا مُّسْتَقِيمًۭا
fa-ammā alladhīna āmanū bil-lahi wa-iʿ'taṣamū bihi fasayud'khiluhum fī raḥmatin min'hu wafaḍlin wayahdīhim ilayhi ṣirāṭan mus'taqīman
سو جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور اس (کے دین) کو مضبوط پکڑا، ان کو وہ اپنی رحمت اور فضل میں داخل کرے گا اور اپنی طرف (پہنچنے کا) سیدھا راستہ دکھائے گا۔
حرف
فَأَمَّا
پس لیکن
fa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
حرف
بِٱللَّهِ
اللہ پر
bil-lahi
فعل
وَٱعْتَصَمُوا۟
اور مضبوط پکڑا
wa-iʿ'taṣamū
حرف
بِهِۦ
اس کو
bihi
فعل
فَسَيُدْخِلُهُمْ
تو عنقریب داخل کرے گا انہیں
fasayud'khiluhum
حرف
فِى
میں
fī
اسم
رَحْمَةٍۢ
رحمت
raḥmatin
حرف
مِّنْهُ
اپنی طرف سے
min'hu
اسم
وَفَضْلٍۢ
اور فضل
wafaḍlin
فعل
وَيَهْدِيهِمْ
اور ہدایت دے گا انہیں
wayahdīhim
حرف
إِلَيْهِ
اپنی طرف
ilayhi
اسم
صِرَٰطًۭا
راستہ
ṣirāṭan
اسم
مُّسْتَقِيمًۭا
سیدھا
mus'taqīman
4:176
يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ ٱللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِى ٱلْكَلَـٰلَةِ ۚ إِنِ ٱمْرُؤٌا۟ هَلَكَ لَيْسَ لَهُۥ وَلَدٌۭ وَلَهُۥٓ أُخْتٌۭ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ ۚ وَهُوَ يَرِثُهَآ إِن لَّمْ يَكُن لَّهَا وَلَدٌۭ ۚ فَإِن كَانَتَا ٱثْنَتَيْنِ فَلَهُمَا ٱلثُّلُثَانِ مِمَّا تَرَكَ ۚ وَإِن كَانُوٓا۟ إِخْوَةًۭ رِّجَالًۭا وَنِسَآءًۭ فَلِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ ٱلْأُنثَيَيْنِ ۗ يُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمْ أَن تَضِلُّوا۟ ۗ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌۢ
yastaftūnaka quli l-lahu yuf'tīkum fī l-kalālati ini im'ru-on halaka laysa lahu waladun walahu ukh'tun falahā niṣ'fu mā taraka wahuwa yarithuhā in lam yakun lahā waladun fa-in kānatā ith'natayni falahumā l-thuluthāni mimmā taraka wa-in kānū ikh'watan rijālan wanisāan falildhakari mith'lu ḥaẓẓi l-unthayayni yubayyinu l-lahu lakum an taḍillū wal-lahu bikulli shayin ʿalīmun
لوگ آپ سے (کلالہ کے بارے میں) فتویٰ پوچھتے ہیں۔ کہہ دیجئے کہ اللہ تم کو کلالہ کے بارے میں حکم دیتا ہے کہ اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کی اولاد نہ ہو اور ایک بہن ہو تو اس کو بھائی کے ترکے میں سے آدھا ملے گا اور (اگر بہن مر جائے اور اس کی اولاد نہ ہو تو) بھائی اس کا وارث ہوگا اور اگر (مرنے والے بھائی کی) دو بہنیں ہوں تو ان کو ترکے کا دو تہائی ملے گا اور اگر بھائی اور بہنیں یعنی مرد اور عورتیں ملے جلے وارث ہوں تو مرد کا حصہ دو عورتوں کے حصے کے برابر ہے۔ اللہ تم سے (یہ احکام اس لئے) کھول کھول کر بیان فرماتا ہے کہ تم بھٹکتے نہ پھرو اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔
فعل
يَسْتَفْتُونَكَ
وہ فتویٰ طلب کرتے ہیں آپ سے
yastaftūnaka
فعل
قُلِ
کہہ دیجئے
quli
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
يُفْتِيكُمْ
وہ فتویٰ دیتا ہے تمہیں
yuf'tīkum
حرف
فِى
بارے میں
fī
اسم
ٱلْكَلَـٰلَةِ ۚ
کلالہ (جس کے ماں باپ اولاد نہ ہوں)
l-kalālati
حرف
إِنِ
اگر
ini
اسم
ٱمْرُؤٌا۟
کوئی مرد
im'ru-on
فعل
هَلَكَ
مر گیا
halaka
فعل
لَيْسَ
نہیں
laysa
حرف
لَهُۥ
اس کے لیے
lahu
اسم
وَلَدٌۭ
کوئی اولاد
waladun
حرف
وَلَهُۥٓ
اور اس کی
walahu
اسم
أُخْتٌۭ
ایک بہن ہو
ukh'tun
حرف
فَلَهَا
تو اس کے لیے ہے
falahā
اسم
نِصْفُ
آدھا
niṣ'fu
اسم ضمیر
مَا
جو
mā
فعل
تَرَكَ ۚ
اس نے چھوڑا
taraka
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ (بھائی)
wahuwa
فعل
يَرِثُهَآ
وارث ہوگا اس (بہن) کا
yarithuhā
حرف
إِن
اگر
in
حرف
لَّمْ
نہیں
lam
فعل
يَكُن
ہو
yakun
حرف
لَّهَا
اس (بہن) کے لیے
lahā
اسم
وَلَدٌۭ ۚ
کوئی اولاد
waladun
حرف
فَإِن
پھر اگر
fa-in
فعل
كَانَتَا
وہ (بہنیں) ہوں
kānatā
اسم
ٱثْنَتَيْنِ
دو
ith'natayni
حرف
فَلَهُمَا
تو ان دونوں کے لیے
falahumā
اسم
ٱلثُّلُثَانِ
دو تہائی (2/3)
l-thuluthāni
حرف
مِمَّا
اس سے جو
mimmā
فعل
تَرَكَ ۚ
اس نے چھوڑا
taraka
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
كَانُوٓا۟
وہ ہوں
kānū
اسم
إِخْوَةًۭ
بھائی بہن (مخلوط)
ikh'watan
اسم
رِّجَالًۭا
مرد
rijālan
اسم
وَنِسَآءًۭ
اور عورتیں
wanisāan
حرف
فَلِلذَّكَرِ
تو مرد کے لیے ہے
falildhakari
اسم
مِثْلُ
مانند / برابر
mith'lu
اسم
حَظِّ
حصے کے
ḥaẓẓi
اسم
ٱلْأُنثَيَيْنِ ۗ
دو عورتوں کے
l-unthayayni
فعل
يُبَيِّنُ
بیان کرتا ہے
yubayyinu
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
حرف
أَن
کہ مبادا
an
فعل
تَضِلُّوا۟ ۗ
تم گمراہ ہو جاؤ
taḍillū
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
حرف
بِكُلِّ
ہر
bikulli
اسم
شَىْءٍ
چیز کو
shayin
اسم
عَلِيمٌۢ
جاننے والا ہے
ʿalīmun
دُعائے اختتام
یا اللہ، تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں سورہ النساء کے لفظ بہ لفظ مطالعے کی توفیق بخشی۔ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو تیرے احکامات پر انصاف اور رحم کے ساتھ عمل کرتے ہیں۔
اے ہمارے رب، ہمیں یتیموں، مسکینوں اور عورتوں کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں ظلم اور زیادتی سے بچا اور ہمارے معاشرے میں عدل و انصاف کا بول بالا فرما، جیسا کہ تو نے اس سورہ میں حکم دیا ہے۔
اس لفظ بہ لفظ کوشش کو ہماری مغفرت کا ذریعہ بنا۔ اس کے علم کو ہمارے سینوں میں محفوظ فرما اور روزِ محشر اسے ہمارے حق میں گواہ بنا۔ آمین۔

