📖 Read in other languages
🇬🇧 English (English)
🇮🇳 हिंदी (Hindi)
🇵🇰 اردو (Urdu)
🇫🇷 Français (French)
🇪🇸 Español (Spanish)
🇩🇪 Deutsch (German)

اسم
فعل
حرف
7:51
ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ دِينَهُمْ لَهْوًۭا وَلَعِبًۭا وَغَرَّتْهُمُ ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَا ۚ فَٱلْيَوْمَ نَنسَىٰهُمْ كَمَا نَسُوا۟ لِقَآءَ يَوْمِهِمْ هَـٰذَا وَمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَجْحَدُونَ
alladhīna ittakhadhū dīnahum lahwan walaʿiban wagharrathumu l-ḥayatu l-dun'yā fal-yawma nansāhum kamā nasū liqāa yawmihim hādhā wamā kānū biāyātinā yajḥadūna
جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے انہیں دھوکے میں ڈال دیا تھا، سو آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے جیسا کہ وہ اپنے اس دن کی ملاقات کو بھولے رہے اور جیسا کہ وہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے۔
اسم
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
ٱتَّخَذُوا۟
بنا لیا
ittakhadhū
اسم
دِينَهُمْ
اپنے دین کو
dīnahum
اسم
لَهْوًۭا
کھیل
lahwan
اسم
وَلَعِبًۭا
اور تماشا
walaʿiban
فعل
وَغَرَّتْهُمُ
اور انہیں دھوکہ دیا
wagharrathumu
اسم
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی نے
l-ḥayatu
اسم
ٱلدُّنْيَا ۚ
دنیا کی
l-dun'yā
اسم
فَٱلْيَوْمَ
تو آج
fal-yawma
فعل
نَنسَىٰهُمْ
ہم انہیں بھلا دیں گے
nansāhum
حرف
كَمَا
جیسا کہ
kamā
فعل
نَسُوا۟
وہ بھول گئے
nasū
اسم
لِقَآءَ
ملاقات کو
liqāa
اسم
يَوْمِهِمْ
اپنے اس دن کی
yawmihim
اسم ضمیر
هَـٰذَا
اِس
hādhā
حرف
وَمَا
اور جیسے
wamā
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
اسم
بِـَٔايَـٰتِنَا
ہماری آیتوں کا
biāyātinā
فعل
يَجْحَدُونَ
انکار کرتے
yajḥadūna
7:52
وَلَقَدْ جِئْنَـٰهُم بِكِتَـٰبٍۢ فَصَّلْنَـٰهُ عَلَىٰ عِلْمٍ هُدًۭى وَرَحْمَةًۭ لِّقَوْمٍۢ يُؤْمِنُونَ
walaqad ji'nāhum bikitābin faṣṣalnāhu ʿalā ʿil'min hudan waraḥmatan liqawmin yu'minūna
اور ہم نے ان کے پاس ایسی کتاب پہنچا دی ہے جس کو ہم نے اپنے علم کامل سے بہت واضح کر کے بیان کر دیا ہے، وہ مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
جِئْنَـٰهُم
ہم ان کے پاس لائے
ji'nāhum
اسم
بِكِتَـٰبٍۢ
ایک کتاب
bikitābin
فعل
فَصَّلْنَـٰهُ
جسے ہم نے تفصیل سے بیان کیا
faṣṣalnāhu
حرف
عَلَىٰ
ساتھ
ʿalā
اسم
عِلْمٍ
علم کے
ʿil'min
اسم
هُدًۭى
ہدایت
hudan
اسم
وَرَحْمَةًۭ
اور رحمت
waraḥmatan
اسم
لِّقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يُؤْمِنُونَ
جو ایمان لاتے ہیں
yu'minūna
7:53
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا تَأْوِيلَهُۥ ۚ يَوْمَ يَأْتِى تَأْوِيلُهُۥ يَقُولُ ٱلَّذِينَ نَسُوهُ مِن قَبْلُ قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِٱلْحَقِّ فَهَل لَّنَا مِن شُفَعَآءَ فَيَشْفَعُوا۟ لَنَآ أَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَيْرَ ٱلَّذِى كُنَّا نَعْمَلُ ۚ قَدْ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ
hal yanẓurūna illā tawīlahu yawma yatī tawīluhu yaqūlu alladhīna nasūhu min qablu qad jāat rusulu rabbinā bil-ḥaqi fahal lanā min shufaʿāa fayashfaʿū lanā aw nuraddu fanaʿmala ghayra alladhī kunnā naʿmalu qad khasirū anfusahum waḍalla ʿanhum mā kānū yaftarūna
کیا یہ لوگ اس کے سوا منتظر ہیں کہ اس کی حقیقت ظاہر ہو؟ جس دن اس کی حقیقت ظاہر ہو گی تو جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے تھے، کہیں گے کہ بےشک ہمارے پروردگار کے پیغمبر حق لے کر آئے تھے، تو کیا ہمارا بھی کوئی سفارشی ہے کہ ہماری سفارش کرے یا ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ جو عمل ہم (پہلے) کرتے تھے ان کے سوا اور طرح کے عمل کریں۔ بےشک ان لوگوں نے اپنا نقصان کیا اور جو کچھ یہ افترا کرتے تھے وہ سب ان سے جاتا رہا۔
حرف
هَلْ
کیا
hal
فعل
يَنظُرُونَ
وہ انتظار کرتے ہیں
yanẓurūna
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
تَأْوِيلَهُۥ ۚ
اس کے انجام کا
tawīlahu
اسم
يَوْمَ
جس دن
yawma
فعل
يَأْتِى
آئے گا
yatī
اسم
تَأْوِيلُهُۥ
اس کا انجام
tawīluhu
فعل
يَقُولُ
کہیں گے
yaqūlu
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
نَسُوهُ
اسے بھول گئے تھے
nasūhu
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَبْلُ
پہلے
qablu
حرف
قَدْ
بیشک
qad
فعل
جَآءَتْ
آئے تھے
jāat
اسم
رُسُلُ
رسول
rusulu
اسم
رَبِّنَا
ہمارے رب کے
rabbinā
اسم
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
حرف
فَهَل
تو کیا
fahal
حرف
لَّنَا
ہمارے لیے
lanā
حرف
مِن
کوئی
min
اسم
شُفَعَآءَ
سفارشی
shufaʿāa
فعل
فَيَشْفَعُوا۟
کہ وہ سفارش کریں
fayashfaʿū
حرف
لَنَآ
ہمارے لیے
lanā
حرف
أَوْ
یا
aw
فعل
نُرَدُّ
ہم لوٹا دیے جائیں
nuraddu
فعل
فَنَعْمَلَ
تو ہم عمل کریں
fanaʿmala
اسم
غَيْرَ
اس کے علاوہ
ghayra
اسم
ٱلَّذِى
جو
alladhī
فعل
كُنَّا
ہم تھے
kunnā
فعل
نَعْمَلُ ۚ
کرتے
naʿmalu
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
خَسِرُوٓا۟
انہوں نے نقصان اٹھایا
khasirū
اسم
أَنفُسَهُمْ
اپنی جانوں کا
anfusahum
فعل
وَضَلَّ
اور گم ہو گیا
waḍalla
حرف
عَنْهُم
ان سے
ʿanhum
حرف
مَّا
جو
mā
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَفْتَرُونَ
جھوٹ باندھتے
yaftarūna
7:54
إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ يُغْشِى ٱلَّيْلَ ٱلنَّهَارَ يَطْلُبُهُۥ حَثِيثًۭا وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ وَٱلنُّجُومَ مُسَخَّرَٰتٍۭ بِأَمْرِهِۦٓ ۗ أَلَا لَهُ ٱلْخَلْقُ وَٱلْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
inna rabbakumu l-lahu alladhī khalaqa l-samāwāti wal-arḍa fī sittati ayyāmin thumma is'tawā ʿalā l-ʿarshi yugh'shī al-layla l-nahāra yaṭlubuhu ḥathīthan wal-shamsa wal-qamara wal-nujūma musakharātin bi-amrihi alā lahu l-khalqu wal-amru tabāraka l-lahu rabbu l-ʿālamīna
بےشک تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند اور ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے تابع ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی اسی کا ہے۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے۔
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
رَبَّكُمُ
تمہارا رب
rabbakumu
اسم
ٱللَّهُ
اللہ ہے
l-lahu
اسم
ٱلَّذِى
وہ جس نے
alladhī
فعل
خَلَقَ
پیدا کیا
khalaqa
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کو
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین کو
wal-arḍa
حرف
فِى
میں
fī
اسم
سِتَّةِ
چھ
sittati
اسم
أَيَّامٍۢ
دنوں
ayyāmin
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
ٱسْتَوَىٰ
وہ مستوی ہوا
is'tawā
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱلْعَرْشِ
عرش
l-ʿarshi
فعل
يُغْشِى
وہ ڈھانپتا ہے
yugh'shī
اسم
ٱلَّيْلَ
رات سے
al-layla
اسم
ٱلنَّهَارَ
دن کو
l-nahāra
فعل
يَطْلُبُهُۥ
وہ اس کے پیچھے آتا ہے
yaṭlubuhu
اسم
حَثِيثًۭا
تیزی سے
ḥathīthan
اسم
وَٱلشَّمْسَ
اور سورج
wal-shamsa
اسم
وَٱلْقَمَرَ
اور چاند
wal-qamara
اسم
وَٱلنُّجُومَ
اور ستارے
wal-nujūma
اسم
مُسَخَّرَٰتٍۭ
مسخر ہیں
musakharātin
اسم
بِأَمْرِهِۦٓ ۗ
اس کے حکم سے
bi-amrihi
حرف
أَلَا
خبردار
alā
حرف
لَهُ
اسی کے لیے ہے
lahu
اسم
ٱلْخَلْقُ
پیدا کرنا
l-khalqu
اسم
وَٱلْأَمْرُ ۗ
اور حکم (فرمانا)
wal-amru
فعل
تَبَارَكَ
بابرکت ہے
tabāraka
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
رَبُّ
رب
rabbu
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کا
l-ʿālamīna
7:55
ٱدْعُوا۟ رَبَّكُمْ تَضَرُّعًۭا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُۥ لَا يُحِبُّ ٱلْمُعْتَدِينَ
id'ʿū rabbakum taḍarruʿan wakhuf'yatan innahu lā yuḥibbu l-muʿ'tadīna
تم لوگ اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا۔
فعل
ٱدْعُوا۟
پکارو
id'ʿū
اسم
رَبَّكُمْ
اپنے رب کو
rabbakum
اسم
تَضَرُّعًۭا
عاجزی سے
taḍarruʿan
اسم
وَخُفْيَةً ۚ
اور پوشیدگی سے
wakhuf'yatan
حرف
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يُحِبُّ
محبت کرتا
yuḥibbu
اسم
ٱلْمُعْتَدِينَ
حد سے بڑھنے والوں سے
l-muʿ'tadīna
7:56
وَلَا تُفْسِدُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَـٰحِهَا وَٱدْعُوهُ خَوْفًۭا وَطَمَعًا ۚ إِنَّ رَحْمَتَ ٱللَّهِ قَرِيبٌۭ مِّنَ ٱلْمُحْسِنِينَ
walā tuf'sidū fī l-arḍi baʿda iṣ'lāḥihā wa-id'ʿūhu khawfan waṭamaʿan inna raḥmata l-lahi qarībun mina l-muḥ'sinīna
اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور خدا سے خوف اور امید سے دعا مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے۔
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تُفْسِدُوا۟
تم فساد کرو
tuf'sidū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
اسم
بَعْدَ
بعد
baʿda
اسم
إِصْلَـٰحِهَا
اس کی اصلاح کے
iṣ'lāḥihā
فعل
وَٱدْعُوهُ
اور اسے پکارو
wa-id'ʿūhu
اسم
خَوْفًۭا
خوف سے
khawfan
اسم
وَطَمَعًا ۚ
اور امید سے
waṭamaʿan
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
رَحْمَتَ
رحمت
raḥmata
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
اسم
قَرِيبٌۭ
قریب ہے
qarībun
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْمُحْسِنِينَ
نیکی کرنے والوں کے
l-muḥ'sinīna
7:57
وَهُوَ ٱلَّذِى يُرْسِلُ ٱلرِّيَـٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَآ أَقَلَّتْ سَحَابًۭا ثِقَالًۭا سُقْنَـٰهُ لِبَلَدٍۢ مَّيِّتٍۢ فَأَنزَلْنَا بِهِ ٱلْمَآءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِۦ مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ ۚ كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ ٱلْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
wahuwa alladhī yur'silu l-riyāḥa bush'ran bayna yaday raḥmatihi ḥattā idhā aqallat saḥāban thiqālan suq'nāhu libaladin mayyitin fa-anzalnā bihi l-māa fa-akhrajnā bihi min kulli l-thamarāti kadhālika nukh'riju l-mawtā laʿallakum tadhakkarūna
اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت (یعنی بارش) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بھاری بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہے تو ہم اس کو ایک مری ہوئی بستی کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر اس سے پانی برساتے ہیں۔ پھر پانی سے ہر طرح کے پھل نکالتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو بھی (زمین سے) نکال کھڑا کریں گے (یہ باتیں اس لیے سنائی جاتی ہیں) تاکہ تم نصیحت پکڑو۔
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
ٱلَّذِى
وہی ہے جو
alladhī
فعل
يُرْسِلُ
بھیجتا ہے
yur'silu
اسم
ٱلرِّيَـٰحَ
ہواؤں کو
l-riyāḥa
اسم
بُشْرًۢا
خوشخبری بنا کر
bush'ran
اسم
بَيْنَ
آگے
bayna
اسم
يَدَىْ
آگے
yaday
اسم
رَحْمَتِهِۦ ۖ
اپنی رحمت کے
raḥmatihi
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
حرف
إِذَآ
جب
idhā
فعل
أَقَلَّتْ
وہ اٹھا لاتی ہیں
aqallat
اسم
سَحَابًۭا
بادل
saḥāban
اسم
ثِقَالًۭا
بھاری
thiqālan
فعل
سُقْنَـٰهُ
ہم اسے ہانکتے ہیں
suq'nāhu
اسم
لِبَلَدٍۢ
ایک شہر کی طرف
libaladin
اسم
مَّيِّتٍۢ
مردہ
mayyitin
فعل
فَأَنزَلْنَا
پھر ہم اتارتے ہیں
fa-anzalnā
حرف
بِهِ
اس سے
bihi
اسم
ٱلْمَآءَ
پانی
l-māa
فعل
فَأَخْرَجْنَا
پھر ہم نکالتے ہیں
fa-akhrajnā
حرف
بِهِۦ
اس سے
bihi
حرف
مِن
سے
min
اسم
كُلِّ
تمام
kulli
اسم
ٱلثَّمَرَٰتِ ۚ
پھلوں کو
l-thamarāti
حرف
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
kadhālika
فعل
نُخْرِجُ
ہم نکالیں گے
nukh'riju
اسم
ٱلْمَوْتَىٰ
مردوں کو
l-mawtā
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تَذَكَّرُونَ
نصیحت حاصل کرو
tadhakkarūna
7:58
وَٱلْبَلَدُ ٱلطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُۥ بِإِذْنِ رَبِّهِۦ ۖ وَٱلَّذِى خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًۭا ۚ كَذَٰلِكَ نُصَرِّفُ ٱلْـَٔايَـٰتِ لِقَوْمٍۢ يَشْكُرُونَ
wal-baladu l-ṭayibu yakhruju nabātuhu bi-idh'ni rabbihi wa-alladhī khabutha lā yakhruju illā nakidan kadhālika nuṣarrifu l-āyāti liqawmin yashkurūna
اور جو اچھی زمین ہوتی ہے اس کی پیداوار تو خدا کے حکم سے خوب نکلتی ہے۔ اور جو خراب ہوتی ہے اس کی پیداوار بہت کم نکلتی ہے۔ اسی طرح ہم شکرگزار لوگوں کے لیے اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں۔
اسم
وَٱلْبَلَدُ
اور زمین
wal-baladu
اسم
ٱلطَّيِّبُ
اچھی
l-ṭayibu
فعل
يَخْرُجُ
نکلتی ہے
yakhruju
اسم
نَبَاتُهُۥ
اس کی نباتات
nabātuhu
اسم
بِإِذْنِ
اجازت سے
bi-idh'ni
اسم
رَبِّهِۦ ۖ
اس کے رب کی
rabbihi
اسم
وَٱلَّذِى
اور وہ جو
wa-alladhī
فعل
خَبُثَ
خراب ہو
khabutha
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يَخْرُجُ
نکلتی
yakhruju
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
نَكِدًۭا ۚ
مشکل سے
nakidan
حرف
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
kadhālika
فعل
نُصَرِّفُ
ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
nuṣarrifu
اسم
ٱلْـَٔايَـٰتِ
آیات کو
l-āyāti
اسم
لِقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يَشْكُرُونَ
جو شکر کرتے ہیں
yashkurūna
7:59
لَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦ فَقَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥٓ إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ
laqad arsalnā nūḥan ilā qawmihi faqāla yāqawmi uʿ'budū l-laha mā lakum min ilāhin ghayruhu innī akhāfu ʿalaykum ʿadhāba yawmin ʿaẓīmin
ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ بھائیو، خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے۔
حرف
لَقَدْ
بیشک
laqad
فعل
أَرْسَلْنَا
ہم نے بھیجا
arsalnā
اسم
نُوحًا
نوح کو
nūḥan
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
قَوْمِهِۦ
ان کی قوم کی
qawmihi
فعل
فَقَالَ
تو انہوں نے کہا
faqāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
ٱعْبُدُوا۟
عبادت کرو
uʿ'budū
اسم
ٱللَّهَ
اللہ کی
l-laha
حرف
مَا
نہیں
mā
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّنْ
کوئی
min
اسم
إِلَـٰهٍ
معبود
ilāhin
اسم
غَيْرُهُۥٓ
اس کے سوا
ghayruhu
حرف
إِنِّىٓ
بیشک میں
innī
فعل
أَخَافُ
ڈرتا ہوں
akhāfu
حرف
عَلَيْكُمْ
تم پر
ʿalaykum
اسم
عَذَابَ
عذاب سے
ʿadhāba
اسم
يَوْمٍ
دن کے
yawmin
اسم
عَظِيمٍۢ
بڑے
ʿaẓīmin
7:60
قَالَ ٱلْمَلَأُ مِن قَوْمِهِۦٓ إِنَّا لَنَرَىٰكَ فِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍۢ
qāla l-mala-u min qawmihi innā lanarāka fī ḍalālin mubīnin
ان کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں دیکھتے ہیں۔
فعل
قَالَ
کہا
qāla
اسم
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
l-mala-u
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَوْمِهِۦٓ
ان کی قوم کے
qawmihi
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
فعل
لَنَرَىٰكَ
یقیناً آپ کو دیکھتے ہیں
lanarāka
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ضَلَـٰلٍۢ
گمراہی
ḍalālin
اسم
مُّبِينٍۢ
کھلی
mubīnin
7:61
قَالَ يَـٰقَوْمِ لَيْسَ بِى ضَلَـٰلَةٌۭ وَلَـٰكِنِّى رَسُولٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
qāla yāqawmi laysa bī ḍalālatun walākinnī rasūlun min rabbi l-ʿālamīna
انہوں نے کہا کہ بھائیو، مجھ میں کسی طرح کی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں۔
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
لَيْسَ
نہیں ہے
laysa
حرف
بِى
مجھ میں
bī
اسم
ضَلَـٰلَةٌۭ
کوئی گمراہی
ḍalālatun
حرف
وَلَـٰكِنِّى
لیکن میں
walākinnī
اسم
رَسُولٌۭ
ایک رسول ہوں
rasūlun
حرف
مِّن
کی طرف سے
min
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کے
l-ʿālamīna
7:62
أُبَلِّغُكُمْ رِسَـٰلَـٰتِ رَبِّى وَأَنصَحُ لَكُمْ وَأَعْلَمُ مِنَ ٱللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
uballighukum risālāti rabbī wa-anṣaḥu lakum wa-aʿlamu mina l-lahi mā lā taʿlamūna
تمہیں اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔
فعل
أُبَلِّغُكُمْ
میں تمہیں پہنچاتا ہوں
uballighukum
اسم
رِسَـٰلَـٰتِ
پیغامات
risālāti
اسم
رَبِّى
میرے رب کے
rabbī
فعل
وَأَنصَحُ
اور میں نصیحت کرتا ہوں
wa-anṣaḥu
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
فعل
وَأَعْلَمُ
اور میں جانتا ہوں
wa-aʿlamu
حرف
مِنَ
کی طرف سے
mina
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
حرف
مَا
وہ جو
mā
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
تَعْلَمُونَ
تم جانتے
taʿlamūna
7:63
أَوَعَجِبْتُمْ أَن جَآءَكُمْ ذِكْرٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ عَلَىٰ رَجُلٍۢ مِّنكُمْ لِيُنذِرَكُمْ وَلِتَتَّقُوا۟ وَلَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
awaʿajib'tum an jāakum dhik'run min rabbikum ʿalā rajulin minkum liyundhirakum walitattaqū walaʿallakum tur'ḥamūna
کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور تاکہ تم پرہیزگار بنو اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
فعل
أَوَعَجِبْتُمْ
کیا تم نے تعجب کیا
awaʿajib'tum
حرف
أَن
کہ
an
فعل
جَآءَكُمْ
تمہارے پاس آئی
jāakum
اسم
ذِكْرٌۭ
ایک نصیحت
dhik'run
حرف
مِّن
سے
min
اسم
رَّبِّكُمْ
تمہارے رب
rabbikum
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
رَجُلٍۢ
ایک آدمی
rajulin
حرف
مِّنكُمْ
تم میں سے
minkum
فعل
لِيُنذِرَكُمْ
تاکہ وہ تمہیں ڈرائے
liyundhirakum
فعل
وَلِتَتَّقُوا۟
اور تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو
walitattaqū
حرف
وَلَعَلَّكُمْ
اور تاکہ تم
walaʿallakum
فعل
تُرْحَمُونَ
رحم کیے جاؤ
tur'ḥamūna
7:64
فَكَذَّبُوهُ فَأَنجَيْنَـٰهُ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥ فِى ٱلْفُلْكِ وَأَغْرَقْنَا ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا عَمِينَ
fakadhabūhu fa-anjaynāhu wa-alladhīna maʿahu fī l-ful'ki wa-aghraqnā alladhīna kadhabū biāyātinā innahum kānū qawman ʿamīna
مگر ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا تو ہم نے نوح کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے ان کو بچا لیا اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا انہیں غرق کر دیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ اندھے لوگ تھے۔
فعل
فَكَذَّبُوهُ
تو انہوں نے اسے جھٹلایا
fakadhabūhu
فعل
فَأَنجَيْنَـٰهُ
تو ہم نے اسے بچا لیا
fa-anjaynāhu
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور ان کو جو
wa-alladhīna
اسم
مَعَهُۥ
اس کے ساتھ تھے
maʿahu
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْفُلْكِ
کشتی
l-ful'ki
فعل
وَأَغْرَقْنَا
اور ہم نے غرق کر دیا
wa-aghraqnā
اسم
ٱلَّذِينَ
ان کو جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِـَٔايَـٰتِنَآ ۚ
ہماری آیات کو
biāyātinā
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ
innahum
فعل
كَانُوا۟
تھے
kānū
اسم
قَوْمًا
ایک قوم
qawman
اسم
عَمِينَ
اندھی
ʿamīna
7:65
۞ وَإِلَىٰ عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًۭا ۗ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥٓ ۚ أَفَلَا تَتَّقُونَ
wa-ilā ʿādin akhāhum hūdan qāla yāqawmi uʿ'budū l-laha mā lakum min ilāhin ghayruhu afalā tattaqūna
اور (قوم) عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھائیو خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ کیا تم ڈرتے نہیں؟
حرف
۞ وَإِلَىٰ
اور طرف
wa-ilā
اسم
عَادٍ
عاد کی
ʿādin
اسم
أَخَاهُمْ
ان کے بھائی
akhāhum
اسم
هُودًۭا ۗ
ھود کو
hūdan
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
ٱعْبُدُوا۟
عبادت کرو
uʿ'budū
اسم
ٱللَّهَ
اللہ کی
l-laha
حرف
مَا
نہیں
mā
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّنْ
کوئی
min
اسم
إِلَـٰهٍ
معبود
ilāhin
اسم
غَيْرُهُۥٓ ۚ
اس کے سوا
ghayruhu
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
تَتَّقُونَ
تم ڈرتے
tattaqūna
7:66
قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦٓ إِنَّا لَنَرَىٰكَ فِى سَفَاهَةٍۢ وَإِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ
qāla l-mala-u alladhīna kafarū min qawmihi innā lanarāka fī safāhatin wa-innā lanaẓunnuka mina l-kādhibīna
ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ہم تمہیں بیوقوفی میں مبتلا دیکھتے ہیں اور جھوٹا خیال کرتے ہیں۔
فعل
قَالَ
کہا
qāla
اسم
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
l-mala-u
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَوْمِهِۦٓ
ان کی قوم کے
qawmihi
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
فعل
لَنَرَىٰكَ
یقیناً آپ کو دیکھتے ہیں
lanarāka
حرف
فِى
میں
fī
اسم
سَفَاهَةٍۢ
بیوقوفی
safāhatin
حرف
وَإِنَّا
اور بیشک ہم
wa-innā
فعل
لَنَظُنُّكَ
آپ کو گمان کرتے ہیں
lanaẓunnuka
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱلْكَـٰذِبِينَ
جھوٹے
l-kādhibīna
7:67
قَالَ يَـٰقَوْمِ لَيْسَ بِى سَفَاهَةٌۭ وَلَـٰكِنِّى رَسُولٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
qāla yāqawmi laysa bī safāhatun walākinnī rasūlun min rabbi l-ʿālamīna
انہوں نے کہا کہ بھائیو مجھ میں بیوقوفی کی کوئی بات نہیں بلکہ میں پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں۔
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
لَيْسَ
نہیں ہے
laysa
حرف
بِى
مجھ میں
bī
اسم
سَفَاهَةٌۭ
کوئی بیوقوفی
safāhatun
حرف
وَلَـٰكِنِّى
لیکن میں
walākinnī
اسم
رَسُولٌۭ
ایک رسول ہوں
rasūlun
حرف
مِّن
کی طرف سے
min
اسم
رَّبِّ
رب
rabbi
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کے
l-ʿālamīna
7:68
أُبَلِّغُكُمْ رِسَـٰلَـٰتِ رَبِّى وَأَنَا۠ لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ
uballighukum risālāti rabbī wa-anā lakum nāṣiḥun amīnun
تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں۔
فعل
أُبَلِّغُكُمْ
میں تمہیں پہنچاتا ہوں
uballighukum
اسم
رِسَـٰلَـٰتِ
پیغامات
risālāti
اسم
رَبِّى
میرے رب کے
rabbī
اسم ضمیر
وَأَنَا۠
اور میں
wa-anā
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
اسم
نَاصِحٌ
ایک خیر خواہ
nāṣiḥun
اسم
أَمِينٌ
امانتدار
amīnun
7:69
أَوَعَجِبْتُمْ أَن جَآءَكُمْ ذِكْرٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ عَلَىٰ رَجُلٍۢ مِّنكُمْ لِيُنذِرَكُمْ ۚ وَٱذْكُرُوٓا۟ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنۢ بَعْدِ قَوْمِ نُوحٍۢ وَزَادَكُمْ فِى ٱلْخَلْقِ بَصْۜطَةًۭ ۖ فَٱذْكُرُوٓا۟ ءَالَآءَ ٱللَّهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
awaʿajib'tum an jāakum dhik'run min rabbikum ʿalā rajulin minkum liyundhirakum wa-udh'kurū idh jaʿalakum khulafāa min baʿdi qawmi nūḥin wazādakum fī l-khalqi baṣ'ṭatan fa-udh'kurū ālāa l-lahi laʿallakum tuf'liḥūna
کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم نوح کے بعد سردار بنایا اور تم کو پھیلاؤ زیادہ دیا تو خدا کی نعمتوں کو یاد کرو تاکہ فلاح پاؤ۔
فعل
أَوَعَجِبْتُمْ
کیا تم نے تعجب کیا
awaʿajib'tum
حرف
أَن
کہ
an
فعل
جَآءَكُمْ
تمہارے پاس آئی
jāakum
اسم
ذِكْرٌۭ
ایک نصیحت
dhik'run
حرف
مِّن
سے
min
اسم
рَّبِّكُمْ
تمہارے رب
rabbikum
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
رَجُلٍۢ
ایک آدمی
rajulin
حرف
مِّنكُمْ
تم میں سے
minkum
فعل
لِيُنذِرَكُمْ ۚ
تاکہ وہ تمہیں ڈرائے
liyundhirakum
فعل
وَٱذْكُرُوٓا۟
اور یاد کرو
wa-udh'kurū
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
جَعَلَكُمْ
اس نے تمہیں بنایا
jaʿalakum
اسم
خُلَفَآءَ
جانشین
khulafāa
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم
قَوْمِ
قوم
qawmi
اسم
نُوحٍۢ
نوح کی
nūḥin
فعل
وَزَادَكُمْ
اور تمہیں زیادہ دیا
wazādakum
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْخَلْقِ
جسمانی ساخت
l-khalqi
اسم
بَصْۜطَةًۭ ۖ
وسعت
baṣ'ṭatan
فعل
فَٱذْكُرُوٓا۟
پس یاد کرو
fa-udh'kurū
اسم
ءَالَآءَ
نعمتوں کو
ālāa
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تُفْلِحُونَ
کامیاب ہو جاؤ
tuf'liḥūna
7:70
قَالُوٓا۟ أَجِئْتَنَا لِنَعْبُدَ ٱللَّهَ وَحْدَهُۥ وَنَذَرَ مَا كَانَ يَعْبُدُ ءَابَآؤُنَا ۖ فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَآ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ
qālū aji'tanā linaʿbuda l-laha waḥdahu wanadhara mā kāna yaʿbudu ābāunā fa'tinā bimā taʿidunā in kunta mina l-ṣādiqīna
وہ کہنے لگے کہ کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم اکیلے خدا ہی کی عبادت کریں اور جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے چلے آئے ہیں ان کو چھوڑ دیں؟ پس اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے لے آؤ۔
فعل
قَالُوٓا۟
انہوں نے کہا
qālū
فعل
أَجِئْتَنَا
کیا تم ہمارے پاس آئے ہو
aji'tanā
فعل
لِنَعْبُدَ
تاکہ ہم عبادت کریں
linaʿbuda
اسم
ٱللَّهَ
اللہ کی
l-laha
اسم
وَحْدَهُۥ
اکیلے
waḥdahu
فعل
وَنَذَرَ
اور ہم چھوڑ دیں
wanadhara
حرف
مَا
اسے جو
mā
فعل
كَانَ
تھے
kāna
فعل
يَعْبُدُ
عبادت کرتے
yaʿbudu
اسم
ءَابَآؤُنَا ۖ
ہمارے باپ دادا
ābāunā
فعل
فَأْتِنَا
پس ہمارے پاس لاؤ
fatinā
حرف
بِمَا
وہ جس کا
bimā
فعل
تَعِدُنَآ
تم ہم سے وعدہ کرتے ہو
taʿidunā
حرف
إِن
اگر
in
فعل
كُنتَ
تم ہو
kunta
حرف
مِنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلصَّـٰدِقِينَ
سچوں
l-ṣādiqīna
7:71
قَالَ قَدْ وَقَعَ عَلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ رِجْسٌۭ وَغَضَبٌ ۖ أَتُجَـٰدِلُونَنِى فِىٓ أَسْمَآءٍۢ سَمَّيْتُمُوهَآ أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُم مَّا نَزَّلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَـٰنٍۢ ۚفَٱنتَظِرُوٓا۟ إِنِّى مَعَكُم مِّنَ ٱلْمُنتَظِرِينَ
qāla qad waqaʿa ʿalaykum min rabbikum rij'sun waghaḍabun atujādilūnanī fī asmāin sammaytumūhā antum waābāukum mā nazzala l-lahu bihā min sul'ṭānin fa-intaẓirū innī maʿakum mina l-muntaẓirīna
انہوں نے کہا کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر عذاب اور غضب کا نازل ہونا یقینی ہوگیا ہے۔ کیا تم مجھ سے ایسے ناموں کے بارے میں جھگڑتے ہو جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں۔ جن کی خدا نے کوئی سند نازل نہیں کی۔ تو تم بھی انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
وَقَعَ
واقع ہو چکا
waqaʿa
حرف
عَلَيْكُم
تم پر
ʿalaykum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
рَّبِّكُمْ
تمہارے رب
rabbikum
اسم
وَغَضَبٌ ۖ
اور غضب
waghaḍabun
فعل
أَتُجَـٰدِلُونَنِى
کیا تم مجھ سے جھگڑتے ہو
atujādilūnanī
حرف
فِىٓ
بارے میں
fī
اسم
أَسْمَآءٍۢ
ناموں کے
asmāin
فعل
سَمَّيْتُمُوهَآ
جو تم نے رکھ لیے ہیں
sammaytumūhā
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم نے
antum
اسم
وَءَابَآؤُكُم
اور تمہارے باپ دادا نے
waābāukum
حرف
مَّا
نہیں
mā
فعل
نَزَّلَ
نازل کی
nazzala
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
بِهَا
اس کی
bihā
حرف
مِن
کوئی
min
اسم
سُلْطَـٰنٍۢ ۚ
دلیل
sul'ṭānin
فعل
فَٱنتَظِرُوٓا۟
پس انتظار کرو
fa-intaẓirū
حرف
إِنِّى
بیشک میں
innī
حرف
مَعَكُم
تمہارے ساتھ ہوں
maʿakum
حرف
مِّنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْمُنتَظِرِينَ
انتظار کرنے والوں
l-muntaẓirīna
7:72
فَأَنجَيْنَـٰهُ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥ بِرَحْمَةٍۢ مِّنَّا وَقَطَعْنَا دَابِرَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا ۖ وَمَا كَانُوا۟ مُؤْمِنِينَ
fa-anjaynāhu wa-alladhīna maʿahu biraḥmatin minnā waqaṭaʿnā dābira alladhīna kadhabū biāyātinā wamā kānū mu'minīna
تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو اپنی رحمت سے بچا لیا اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے ہی نہ تھے۔
فعل
فَأَنجَيْنَـٰهُ
تو ہم نے اسے بچا لیا
fa-anjaynāhu
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور ان کو جو
wa-alladhīna
اسم
مَعَهُۥ
اس کے ساتھ تھے
maʿahu
اسم
بِرَحْمَةٍۢ
ایک رحمت سے
biraḥmatin
حرف
مِّنَّا
اپنی طرف سے
minnā
فعل
وَقَطَعْنَا
اور ہم نے کاٹ دی
waqaṭaʿnā
اسم
دَابِرَ
جڑ
dābira
اسم
ٱلَّذِينَ
ان کی جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِـَٔايَـٰتِنَا ۖ
ہماری آیات کو
biāyātinā
حرف
وَمَا
اور نہ
wamā
فعل
كَانُوا۟
تھے وہ
kānū
اسم
مُؤْمِنِينَ
ایمان لانے والے
mu'minīna
7:73
وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًۭا ۗ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥ ۖ قَدْ جَآءَتْكُم بَيِّنَةٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ هَـٰذِهِۦ نَاقَةُ ٱللَّهِ لَكُمْ ءَايَةًۭ ۖ فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِىٓ أَرْضِ ٱللَّهِ ۖ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍۢ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۭ
Wa-ilā thamūda akhāhum ṣāliḥan qāla yāqawmi uʿ'budū l-laha mā lakum min ilāhin ghayruhu qad jāatkum bayyinatun min rabbikum hādhihi nāqatu l-lahi lakum āyatan fadharūhā takul fī arḍi l-lahi walā tamassūhā bisūin fayakhudhakum ʿadhābun alīmun
اور (قوم) ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھائیو، خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل آچکی ہے۔ یہ خدا کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی ہے تو اسے چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں چرتی پھرے اور اسے کوئی تکلیف نہ دینا، نہیں تو تمہیں درد دینے والا عذاب آ پکڑے گا۔
حرف
وَإِلَىٰ
اور طرف
wa-ilā
اسم
ثَمُودَ
ثمود کی
thamūda
اسم
أَخَاهُمْ
ان کے بھائی
akhāhum
اسم
صَـٰلِحًۭا ۗ
صالح کو
ṣāliḥan
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
ٱعْبُدُوا۟
عبادت کرو
uʿ'budū
اسم
ٱللَّهَ
اللہ کی
l-laha
حرف
مَا
نہیں
mā
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّنْ
کوئی
min
اسم
إِلَـٰهٍ
معبود
ilāhin
اسم
غَيْرُهُۥ ۖ
اس کے سوا
ghayruhu
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
جَآءَتْكُم
تمہارے پاس آچکی ہے
jāatkum
اسم
بَيِّنَةٌۭ
ایک واضح دلیل
bayyinatun
حرف
مِّن
سے
min
اسم
рَّبِّكُمْ ۖ
تمہارے رب
rabbikum
اسم ضمیر
هَـٰذِهِۦ
یہ
hādhihi
اسم
نَاقَةُ
اونٹنی ہے
nāqatu
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
اسم
ءَايَةًۭ ۖ
ایک نشانی
āyatan
فعل
فَذَرُوهَا
تو اسے چھوڑ دو
fadharūhā
فعل
تَأْكُلْ
وہ کھائے
takul
حرف
فِىٓ
میں
fī
اسم
أَرْضِ
زمین
arḍi
اسم
ٱللَّهِ ۖ
اللہ کی
l-lahi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَمَسُّوهَا
اسے چھونا
tamassūhā
اسم
بِسُوٓءٍۢ
برائی سے
bisūin
فعل
فَيَأْخُذَكُمْ
ورنہ تمہیں پکڑ لے گا
fayakhudhakum
اسم
عَذَابٌ
ایک عذاب
ʿadhābun
اسم
أَلِيمٌۭ
دردناک
alīmun
7:74
وَٱذْكُرُوٓا۟ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنۢ بَعْدِ عَادٍۢ وَبَوَّأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا قُصُورًۭا وَتَنْحِتُونَ ٱلْجِبَالَ بُيُوتًۭا ۖ فَٱذْكُرُوٓا۟ ءَالَآءَ ٱللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
Wa-udh'kurū idh jaʿalakum khulafāa min baʿdi ʿādin wabawwa-akum fī l-arḍi tattakhidhūna min suhūlihā quṣūran watanḥitūna l-jibāla buyūtan fa-udh'kurū ālāa l-lahi walā taʿthaw fī l-arḍi muf'sidīna
اور یاد کرو جب اس نے تم کو (قوم) عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے محل بناتے ہو اور پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو۔
فعل
وَٱذْكُرُوٓا۟
اور یاد کرو
wa-udh'kurū
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
جَعَلَكُمْ
اس نے تمہیں بنایا
jaʿalakum
اسم
خُلَفَآءَ
جانشین
khulafāa
حرف
مِنۢ
سے
min
حرف
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم
عَادٍۢ
عاد کے
ʿādin
فعل
وَبَوَّأَكُمْ
اور تمہیں ٹھکانا دیا
wabawwa-akum
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
فعل
تَتَّخِذُونَ
تم بناتے ہو
tattakhidhūna
حرف
مِن
سے
min
اسم
سُهُولِهَا
اس کے میدانوں
suhūlihā
اسم
قُصُورًۭا
محل
quṣūran
فعل
وَتَنْحِتُونَ
اور تم تراشتے ہو
watanḥitūna
اسم
ٱلْجِبَالَ
پہاڑوں کو
l-jibāla
اسم
بُيُوتًۭا ۖ
گھر
buyūtan
فعل
فَٱذْكُرُوٓا۟
پس یاد کرو
fa-udh'kurū
اسم
ءَالَآءَ
نعمتوں کو
ālāa
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَعْثَوْا۟
تم فساد مچاؤ
taʿthaw
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
اسم
مُفْسِدِينَ
فساد کرتے ہوئے
muf'sidīna
7:75
قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦ لِلَّذِينَ ٱسْتُضْعِفُوا۟ لِمَنْ ءَامَنَ مِنْهُمْ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ صَـٰلِحًۭا مُّرْسَلٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ ۚ قَالُوٓا۟ إِنَّا بِمَآ أُرْسِلَ بِهِۦ مُؤْمِنُونَ
Qāla l-mala-u alladhīna is'takbarū min qawmihi lilladhīna us'tuḍ'ʿifū liman āmana min'hum ataʿlamūna anna ṣāliḥan mur'salun min rabbihi qālū innā bimā ur'sila bihi mu'minūna
تو ان کی قوم کے سردار جو تکبر کرتے تھے، ان غریبوں سے جو ان میں سے ایمان لے آئے تھے، کہنے لگے، بھلا تم یقین کرتے ہو کہ صالح اپنے پروردگار کی طرف سے بھیجے گئے ہیں؟ انہوں نے کہا، بےشک جو چیز دے کر وہ بھیجے گئے ہیں ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں۔
فعل
قَالَ
کہا
qāla
اسم
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
l-mala-u
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جنہوں نے
alladhīna
فعل
ٱسْتَكْبَرُوا۟
تکبر کیا
is'takbarū
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَوْمِهِۦ
ان کی قوم
qawmihi
حرف
لِلَّذِينَ
ان سے جو
lilladhīna
فعل
ٱسْتُضْعِفُوا۟
کمزور سمجھے گئے
us'tuḍ'ʿifū
حرف
لِمَنْ
ان سے جو
liman
فعل
ءَامَنَ
ایمان لائے
āmana
حرف
مِنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
فعل
أَتَعْلَمُونَ
کیا تم جانتے ہو
ataʿlamūna
حرف
أَنَّ
کہ
anna
اسم
صَـٰلِحًۭا
صالح
ṣāliḥan
اسم
مُّرْسَلٌۭ
بھیجے گئے ہیں
mur'salun
حرف
مِّن
سے
min
اسم
رَّبِّهِۦ ۚ
ان کے رب
rabbihi
فعل
قَالُوٓا۟
انہوں نے کہا
qālū
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
حرف
بِمَآ
اس پر جو
bimā
فعل
أُرْسِلَ
وہ بھیجے گئے ہیں
ur'sila
حرف
بِهِۦ
اس کے ساتھ
bihi
اسم
مُؤْمِنُونَ
ایمان لانے والے ہیں
mu'minūna
7:76
قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوٓا۟ إِنَّا بِٱلَّذِىٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَـٰفِرُونَ
Qāla alladhīna is'takbarū innā bi-alladhī āmantum bihi kāfirūna
تو جو لوگ متکبر تھے وہ کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کو نہیں مانتے۔
فعل
قَالَ
کہا
qāla
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں نے جو
alladhīna
فعل
ٱسْتَكْبَرُوٓا۟
متکبر تھے
is'takbarū
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
حرف
بِٱلَّذِىٓ
اس کا جس پر
bi-alladhī
فعل
ءَامَنتُم
تم ایمان لائے
āmantum
حرف
بِهِۦ
اس پر
bihi
اسم
كَـٰفِرُونَ
کافر ہیں
kāfirūna
7:77
فَعَقَرُوا۟ ٱلنَّاقَةَ وَعَتَوْا۟ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ وَقَالُوا۟ يَـٰصَـٰلِحُ ٱئْتِنَا بِمَا تَعِدُنَآ إِن كُنتَ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ
Faʿaqarū l-nāqata waʿataw ʿan amri rabbihim waqālū yāṣāliḥu i'tinā bimā taʿidunā in kunta mina l-mur'salīna
آخر انہوں نے اونٹنی کو مار ڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ صالح! جس چیز سے تم ہمیں ڈراتے تھے، اگر تم پیغمبر ہو تو اسے لے آؤ۔
فعل
فَعَقَرُوا۟
تو انہوں نے کونچیں کاٹ دیں
faʿaqarū
اسم
ٱلنَّاقَةَ
اونٹنی کی
l-nāqata
فعل
وَعَتَوْا۟
اور انہوں نے سرکشی کی
waʿataw
حرف
عَنْ
سے
ʿan
اسم
أَمْرِ
حکم
amri
اسم
رَبِّهِمْ
ان کے رب کے
rabbihim
فعل
وَقَالُوا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
اسم
يَـٰصَـٰلِحُ
اے صالح
yāṣāliḥu
فعل
ٱئْتِنَا
ہمارے پاس لاؤ
i'tinā
حرف
بِمَا
وہ جس کا
bimā
فعل
تَعِدُنَآ
تم ہم سے وعدہ کرتے ہو
taʿidunā
حرف
إِن
اگر
in
فعل
كُنتَ
تم ہو
kunta
حرف
مِنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں
l-mur'salīna
7:78
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا۟ فِى دَارِهِمْ جَـٰثِمِينَ
Fa-akhadhathumu l-rajfatu fa-aṣbaḥū fī dārihim jāthimīna
تو ان کو بھونچال نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔
فعل
فَأَخَذَتْهُمُ
تو انہیں پکڑ لیا
fa-akhadhathumu
اسم
ٱلرَّجْفَةُ
زلزلے نے
l-rajfatu
فعل
فَأَصْبَحُوا۟
تو وہ ہو گئے
fa-aṣbaḥū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
دَارِهِمْ
اپنے گھروں
dārihim
اسم
جَـٰثِمِينَ
اونچے پڑے ہوئے
jāthimīna
7:79
فَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَـٰقَوْمِ لَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ رِسَالَةَ رَبِّى وَنَصَحْتُ لَكُمْ وَلَـٰكِن لَّا تُحِبُّونَ ٱلنَّـٰصِحِينَ
Fatawallā ʿanhum waqāla yāqawmi laqad ablaghtukum risālata rabbī wanaṣaḥtu lakum walākin lā tuḥibbūna l-nāṣiḥīna
تب صالح ان سے منہ پھیر کر چلے گئے اور کہنے لگے کہ بھائیو میں نے تم کو اپنے پروردگار کا پیغام پہنچا دیا تھا اور تمہاری خیر خواہی کی تھی لیکن تم خیر خواہوں کو دوست ہی نہیں رکھتے۔
فعل
فَتَوَلَّىٰ
تو انہوں نے منہ پھیر لیا
fatawallā
حرف
عَنْهُمْ
ان سے
ʿanhum
فعل
وَقَالَ
اور کہا
waqāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
حرف
لَقَدْ
تحقیق
laqad
فعل
أَبْلَغْتُكُمْ
میں نے تمہیں پہنچا دیا
ablaghtukum
اسم
رِسَالَةَ
پیغام
risālata
اسم
رَبِّى
میرے رب کا
rabbī
فعل
وَنَصَحْتُ
اور میں نے نصیحت کی
wanaṣaḥtu
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
حرف
وَلَـٰكِن
اور لیکن
walākin
حرف
لَّا
نہیں
lā
فعل
تُحِبُّونَ
تم پسند کرتے
tuḥibbūna
اسم
ٱلنَّـٰصِحِينَ
نصیحت کرنے والوں کو
l-nāṣiḥīna
7:80
وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦٓ أَتَأْتُونَ ٱلْفَـٰحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍۢ مِّنَ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Walūṭan idh qāla liqawmihi atatūna l-fāḥishata mā sabaqakum bihā min aḥadin mina l-ʿālamīna
اور لوط کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ایسی بےحیائی کا کام کیوں کرتے ہو جو تم سے پہلے اہل عالم میں سے کسی نے نہیں کیا۔
اسم
وَلُوطًا
اور لوط کو
walūṭan
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
لِقَوْمِهِۦٓ
اپنی قوم سے
liqawmihi
فعل
أَتَأْتُونَ
کیا تم کرتے ہو
atatūna
اسم
ٱلْفَـٰحِشَةَ
بے حیائی کا کام
l-fāḥishata
حرف
مَا
نہیں
mā
فعل
سَبَقَكُم
تم سے پہل کی
sabaqakum
حرف
بِهَا
اس میں
bihā
حرف
مِنْ
کسی
min
اسم
أَحَدٍۢ
ایک نے
aḥadin
حرف
مِّنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
جہانوں
l-ʿālamīna
7:81
إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهْوَةًۭ مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِ ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ
Innakum latatūna l-rijāla shahwatan min dūni l-nisāi bal antum qawmun mus'rifūna
تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو۔
حرف
إِنَّكُمْ
بیشک تم
innakum
فعل
لَتَأْتُونَ
یقیناً آتے ہو
latatūna
اسم
ٱلرِّجَالَ
مردوں کے پاس
l-rijāla
اسم
شَهْوَةًۭ
شہوت سے
shahwatan
حرف
مِّن
سے
min
حرف
دُونِ
علاوہ
dūni
اسم
ٱلنِّسَآءِ ۚ
عورتوں کے
l-nisāi
حرف
بَلْ
بلکہ
bal
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
اسم
قَوْمٌۭ
ایک قوم ہو
qawmun
اسم
مُّسْرِفُونَ
حد سے بڑھنے والے
mus'rifūna
7:82
وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِۦٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ أَخْرِجُوهُم مِّن قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌۭ يَتَطَهَّرُونَ
Wamā kāna jawāba qawmihi illā an qālū akhrijūhum min qaryatikum innahum unāsun yataṭahharūna
تو ان کی قوم کے لوگ جواب میں اس کے سوا کچھ نہ کہہ سکے کہ ان لوگوں کو اپنے شہر سے نکال دو۔ یہ بڑے پاکباز بنتے ہیں۔
حرف
وَمَا
اور نہ
wamā
فعل
كَانَ
تھا
kāna
اسم
جَوَابَ
جواب
jawāba
اسم
قَوْمِهِۦٓ
ان کی قوم کا
qawmihi
حرف
إِلَّآ
سوائے
illā
حرف
أَن
اس کے کہ
an
فعل
قَالُوٓا۟
انہوں نے کہا
qālū
فعل
أَخْرِجُوهُم
ان کو نکال دو
akhrijūhum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
قَرْيَتِكُمْ ۖ
اپنی بستی
qaryatikum
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ
innahum
اسم
أُنَاسٌۭ
لوگ ہیں
unāsun
فعل
يَتَطَهَّرُونَ
جو پاک بنتے ہیں
yataṭahharūna
7:83
فَأَنجَيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ
Fa-anjaynāhu wa-ahlahu illā im'ra-atahu kānat mina l-ghābirīna
تو ہم نے لوط اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا بجز ان کی بیوی کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔
فعل
فَأَنجَيْنَـٰهُ
تو ہم نے اسے بچا لیا
fa-anjaynāhu
اسم
وَأَهْلَهُۥٓ
اور اس کے گھر والوں کو
wa-ahlahu
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
ٱمْرَأَتَهُۥ
اس کی بیوی کے
im'ra-atahu
فعل
كَانَتْ
وہ تھی
kānat
حرف
مِنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْغَـٰبِرِينَ
پیچھے رہ جانے والوں
l-ghābirīna
7:84
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًۭا ۖ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُجْرِمِينَ
Wa-amṭarnā ʿalayhim maṭaran fa-unẓur kayfa kāna ʿāqibatu l-muj'rimīna
اور ہم نے ان پر (پتھروں کا) مینہ برسایا۔ تو دیکھو کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا۔
فعل
وَأَمْطَرْنَا
اور ہم نے برسائی
wa-amṭarnā
حرف
عَلَيْهِم
ان پر
ʿalayhim
اسم
مَّطَرًۭا ۖ
ایک بارش
maṭaran
فعل
فَٱنظُرْ
تو دیکھو
fa-unẓur
حرف
كَيْفَ
کیسا
kayfa
فعل
كَانَ
تھا
kāna
اسم
عَـٰقِبَةُ
انجام
ʿāqibatu
اسم
ٱلْمُجْرِمِينَ
مجرموں کا
l-muj'rimīna
7:85
وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًۭا ۗ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥ ۖ قَدْ جَآءَتْكُم بَيِّنَةٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ فَأَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَٱلْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا۟ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَـٰحِهَا ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌۭ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
Wa-ilā madyana akhāhum shuʿayban qāla yāqawmi uʿ'budū l-laha mā lakum min ilāhin ghayruhu qad jāatkum bayyinatun min rabbikum fa-awfū l-kayla wal-mīzāna walā tabkhasū l-nāsa ashyāahum walā tuf'sidū fī l-arḍi baʿda iṣ'lāḥihā dhālikum khayrun lakum in kuntum mu'minīna
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھائیو، خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے دلیل روشن آچکی ہے۔ تو ناپ اور تول پوری کیا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو۔ اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرو۔ اگر تم صاحب ایمان ہو تو یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے۔
حرف
وَإِلَىٰ
اور طرف
wa-ilā
اسم
مَدْيَنَ
مدین کی
madyana
اسم
أَخَاهُمْ
ان کے بھائی
akhāhum
اسم
شُعَيْبًۭا ۗ
شعیب کو
shuʿayban
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
ٱعْبُدُوا۟
عبادت کرو
uʿ'budū
اسم
ٱللَّهَ
اللہ کی
l-laha
حرف
مَا
نہیں
mā
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّنْ
کوئی
min
اسم
إِلَـٰهٍ
معبود
ilāhin
اسم
غَيْرُهُۥ ۖ
اس کے سوا
ghayruhu
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
جَآءَتْكُم
تمہارے پاس آچکی ہے
jāatkum
اسم
بَيِّنَةٌۭ
ایک واضح دلیل
bayyinatun
حرف
مِّن
سے
min
اسم
رَّبِّكُمْ ۖ
تمہارے رب
rabbikum
فعل
فَأَوْفُوا۟
تو پورا کرو
fa-awfū
اسم
ٱلْكَيْلَ
ناپ
l-kayla
اسم
وَٱلْمِيزَانَ
اور تول
wal-mīzāna
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَبْخَسُوا۟
کمی کرو
tabkhasū
اسم
ٱلنَّاسَ
لوگوں کو
l-nāsa
اسم
أَشْيَآءَهُمْ
ان کی چیزیں
ashyāahum
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تُفْسِدُوا۟
تم فساد کرو
tuf'sidū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین
l-arḍi
حرف
بَعْدَ
بعد
baʿda
اسم
إِصْلَـٰحِهَا ۚ
اس کی اصلاح کے
iṣ'lāḥihā
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ
dhālikum
اسم
خَيْرٌۭ
بہتر ہے
khayrun
حرف
لَّكُمْ
تمہارے لیے
lakum
حرف
إِن
اگر
in
فعل
كُنتُم
تم ہو
kuntum
اسم
مُّؤْمِنِينَ
ایمان والے
mu'minīna
7:86
وَلَا تَقْعُدُوا۟ بِكُلِّ صِرَٰطٍۢ تُوعِدُونَ وَتَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ مَنْ ءَامَنَ بِهِۦ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًۭا ۚ وَٱذْكُرُوٓا۟ إِذْ كُنتُمْ قَلِيلًۭا فَكَثَّرَكُمْ ۖ وَٱنظُرُوا۟ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُفْسِدِينَ
Walā taqʿudū bikulli ṣirāṭin tūʿidūna wataṣuddūna ʿan sabīli l-lahi man āmana bihi watabghūnahā ʿiwajan wa-udh'kurū idh kuntum qalīlan fakatharakum wa-unẓurū kayfa kāna ʿāqibatu l-muf'sidīna
اور ہر راستے پر مت بیٹھا کرو کہ جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے اسے تم ڈراتے اور خدا کے راستے سے روکتے ہو اور اس میں کجی تلاش کرتے ہو۔ اور اس وقت کو یاد کرو جب تم تھوڑے تھے تو خدا نے تم کو جماعت کثیر بنا دیا اور دیکھ لو کہ خرابی کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا۔
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تَقْعُدُوا۟
تم بیٹھو
taqʿudū
حرف
بِكُلِّ
ہر
bikulli
اسم
صِرَٰطٍۢ
راستے پر
ṣirāṭin
فعل
تُوعِدُونَ
تم دھمکاتے ہو
tūʿidūna
فعل
وَتَصُدُّونَ
اور تم روکتے ہو
wataṣuddūna
حرف
عَن
سے
ʿan
اسم
سَبِيلِ
راستے
sabīli
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم ضمیر
مَنْ
اسے جو
man
فعل
ءَامَنَ
ایمان لایا
āmana
حرف
بِهِۦ
اس پر
bihi
فعل
وَتَبْغُونَهَا
اور تم اس میں چاہتے ہو
watabghūnahā
اسم
عِوَجًۭا ۚ
کجی
ʿiwajan
فعل
وَٱذْكُرُوٓا۟
اور یاد کرو
wa-udh'kurū
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
كُنتُمْ
تم تھے
kuntum
اسم
قَلِيلًۭا
تھوڑے
qalīlan
فعل
فَكَثَّرَكُمْ ۖ
تو اس نے تمہیں زیادہ کردیا
fakatharakum
فعل
وَٱنظُرُوا۟
اور دیکھو
wa-unẓurū
حرف
كَيْفَ
کیسا
kayfa
فعل
كَانَ
تھا
kāna
اسم
عَـٰقِبَةُ
انجام
ʿāqibatu
اسم
ٱلْمُفْسِدِينَ
فساد کرنے والوں کا
l-muf'sidīna
7:87
وَإِن كَانَ طَآئِفَةٌۭ مِّنكُمْ ءَامَنُوا۟ بِٱلَّذِىٓ أُرْسِلْتُ بِهِۦ وَطَآئِفَةٌۭ لَّمْ يُؤْمِنُوا۟ فَٱصْبِرُوا۟ حَتَّىٰ يَحْكُمَ ٱللَّهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ ٱلْحَـٰكِمِينَ
Wa-in kāna ṭāifatun minkum āmanū bi-alladhī ur'sil'tu bihi waṭāifatun lam yu'minū fa-iṣ'birū ḥattā yaḥkuma l-lahu baynanā wahuwa khayru l-ḥākimīna
اور اگر تم میں سے ایک جماعت اس چیز پر ایمان لے آئی ہے جو میرے ذریعے بھیجی گئی ہے اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی تو صبر کرو یہاں تک کہ خدا ہمارے درمیان فیصلہ کر دے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
كَانَ
ہو
kāna
اسم
طَآئِفَةٌۭ
ایک گروہ
ṭāifatun
حرف
مِّنكُمْ
تم میں سے
minkum
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لایا
āmanū
حرف
بِٱلَّذِىٓ
اس پر جو
bi-alladhī
فعل
أُرْسِلْتُ
میں بھیجا گیا ہوں
ur'sil'tu
حرف
بِهِۦ
اس کے ساتھ
bihi
اسم
وَطَآئِفَةٌۭ
اور ایک گروہ
waṭāifatun
حرف
لَّمْ
نہیں
lam
فعل
يُؤْمِنُوا۟
وہ ایمان لائے
yu'minū
فعل
فَٱصْبِرُوا۟
تو صبر کرو
fa-iṣ'birū
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
يَحْكُمَ
فیصلہ کرے
yaḥkuma
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
حرف
بَيْنَنَا ۚ
ہمارے درمیان
baynanā
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
خَيْرُ
بہترین ہے
khayru
اسم
ٱلْحَـٰكِمِينَ
فیصلہ کرنے والوں میں
l-ḥākimīna
7:88
۞ قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦ لَنُخْرِجَنَّكَ يَـٰشُعَيْبُ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَعَكَ مِن قَرْيَتِنَآ أَوْ لَتَعُودُنَّ فِى مِلَّتِنَا ۚ قَالَ أَوَلَوْ كُنَّا كَـٰرِهِينَ
Qāla l-mala-u alladhīna is'takbarū min qawmihi lanukh'rijannaka yāshuʿaybu wa-alladhīna āmanū maʿaka min qaryatinā aw lataʿūdunna fī millatinā qāla awalaw kunnā kārihīna
ان کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا کہ شعیب! ہم تم کو اور جو لوگ تمہارے ساتھ ایمان لائے ہیں ان کو اپنے شہر سے نکال دیں گے یا تم ہمارے مذہب میں آجاؤ۔ انہوں نے کہا خواہ ہم ناخوش ہی ہوں؟
فعل
۞ قَالَ
کہا
qāla
اسم
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
l-mala-u
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جنہوں نے
alladhīna
فعل
ٱسْتَكْبَرُوا۟
تکبر کیا
is'takbarū
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَوْمِهِۦ
ان کی قوم
qawmihi
فعل
لَنُخْرِجَنَّكَ
ہم ضرور تمہیں نکال دیں گے
lanukh'rijannaka
اسم
يَـٰشُعَيْبُ
اے شعیب
yāshuʿaybu
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور ان کو جو
wa-alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
حرف
مَعَكَ
تمہارے ساتھ
maʿaka
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَرْيَتِنَآ
ہماری بستی
qaryatinā
حرف
أَوْ
یا
aw
فعل
لَتَعُودُنَّ
تم ضرور لوٹ آؤ
lataʿūdunna
حرف
فِى
میں
fī
اسم
مِلَّتِنَا ۚ
ہمارے مذہب
millatinā
فعل
قَالَ
انہوں نے کہا
qāla
حرف
أَوَلَوْ
کیا اگرچہ
awalaw
فعل
كُنَّا
ہم ہوں
kunnā
اسم
كَـٰرِهِينَ
ناپسند کرنے والے
kārihīna
7:89
قَدِ ٱفْتَرَيْنَا عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا إِنْ عُدْنَا فِى مِلَّتِكُم بَعْدَ إِذْ نَجَّىٰنَا ٱللَّهُ مِنْهَا ۚ وَمَا يَكُونُ لَنَآ أَن نَّعُودَ فِيهَآ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّنَا ۚ وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَىْءٍ عِلْمًا ۚ عَلَى ٱللَّهِ تَوَكَّلْنَا ۚ رَبَّنَا ٱفْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِٱلْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلْفَـٰتِحِينَ
Qadi if'taraynā ʿalā l-lahi kadhiban in ʿud'nā fī millatikum baʿda idh najjānā l-lahu min'hā wamā yakūnu lanā an naʿūda fīhā illā an yashāa l-lahu rabbunā wasiʿa rabbunā kulla shayin ʿil'man ʿalā l-lahi tawakkalnā rabbanā if'taḥ baynanā wabayna qawminā bil-ḥaqi wa-anta khayru l-fātiḥīna
اگر ہم بعد اس کے کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے مذہب میں لوٹ جائیں تو بےشک ہم نے خدا پر جھوٹ افترا کیا۔ اور ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ہم اس میں لوٹ جائیں ہاں خدا جو ہمارا پروردگار ہے وہ چاہے تو (اور بات ہے)۔ ہمارے پروردگار کا علم ہر چیز پر محیط ہے۔ ہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
حرف
قَدِ
تحقیق
qadi
فعل
ٱفْتَرَيْنَا
ہم نے بہتان باندھا
if'taraynā
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱللَّهِ
اللہ
l-lahi
اسم
كَذِبًا
جھوٹ
kadhiban
حرف
إِنْ
اگر
in
فعل
عُدْنَا
ہم لوٹیں
ʿud'nā
حرف
فِى
میں
fī
اسم
مِلَّتِكُم
تمہارے مذہب
millatikum
حرف
بَعْدَ
بعد
baʿda
حرف
إِذْ
اس کے کہ
idh
فعل
نَجَّىٰنَا
ہمیں نجات دی
najjānā
اسم
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
حرف
مِنْهَا ۚ
اس سے
min'hā
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
يَكُونُ
ہوسکتا
yakūnu
حرف
لَنَآ
ہمارے لیے
lanā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
نَّعُودَ
ہم لوٹیں
naʿūda
حرف
فِيهَآ
اس میں
fīhā
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
حرف
أَن
یہ کہ
an
فعل
يَشَآءَ
چاہے
yashāa
اسم
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
اسم
رَبُّنَا ۚ
ہمارا رب
rabbunā
فعل
وَسِعَ
گھیرے ہوئے ہے
wasiʿa
اسم
رَبُّنَا
ہمارے رب نے
rabbunā
اسم
كُلَّ
ہر
kulla
اسم
شَىْءٍ
چیز کو
shayin
اسم
عِلْمًا ۚ
علم میں
ʿil'man
حرف
عَلَى
اوپر
ʿalā
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
تَوَكَّلْنَا ۚ
ہم نے بھروسہ کیا
tawakkalnā
اسم
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
rabbanā
فعل
ٱفْتَحْ
فیصلہ فرما
if'taḥ
حرف
بَيْنَنَا
ہمارے درمیان
baynanā
حرف
وَبَيْنَ
اور درمیان
wabayna
اسم
قَوْمِنَا
ہماری قوم کے
qawminā
اسم
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
اسم ضمیر
وَأَنتَ
اور تو
wa-anta
اسم
خَيْرُ
بہترین ہے
khayru
اسم
ٱلْفَـٰتِحِينَ
فیصلہ کرنے والوں میں
l-fātiḥīna
7:90
وَقَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦ لَئِنِ ٱتَّبَعْتُمْ شُعَيْبًا إِنَّكُمْ إِذًۭا لَّخَـٰسِرُونَ
Waqāla l-mala-u alladhīna kafarū min qawmihi la-ini ittabaʿtum shuʿayban innakum idhan lakhāsirūna
اور ان کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ اگر تم نے شعیب کی پیروی کی تو بےشک تم خسارے میں پڑگئے۔
فعل
وَقَالَ
اور کہا
waqāla
اسم
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
l-mala-u
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
حرف
مِن
سے
min
اسم
قَوْمِهِۦ
اس کی قوم
qawmihi
حرف
لَئِنِ
البتہ اگر
la-ini
فعل
ٱتَّبَعْتُمْ
تم نے پیروی کی
ittabaʿtum
اسم
شُعَيْبًا
شعیب کی
shuʿayban
حرف
إِنَّكُمْ
بیشک تم
innakum
حرف
إِذًۭا
تب
idhan
اسم
لَّخَـٰسِرُونَ
البتہ خسارہ اٹھانے والے ہو
lakhāsirūna
7:91
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا۟ فِى دَارِهِمْ جَـٰثِمِينَ
Fa-akhadhathumu l-rajfatu fa-aṣbaḥū fī dārihim jāthimīna
تو ان کو بھونچال نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔
فعل
فَأَخَذَتْهُمُ
تو انہیں پکڑ لیا
fa-akhadhathumu
اسم
ٱلرَّجْفَةُ
زلزلے نے
l-rajfatu
فعل
فَأَصْبَحُوا۟
تو وہ ہو گئے
fa-aṣbaḥū
حرف
فِى
میں
fī
اسم
دَارِهِمْ
اپنے گھروں
dārihim
اسم
جَـٰثِمِينَ
اونچے پڑے ہوئے
jāthimīna
7:92
ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ شُعَيْبًۭا كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا۟ فِيهَا ۚ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ شُعَيْبًۭا كَانُوا۟ هُمُ ٱلْخَـٰسِرِينَ
Alladhīna kadhabū shuʿayban ka-an lam yaghnaw fīhā alladhīna kadhabū shuʿayban kānū humu l-khāsirīna
جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا تھا (ان کا یہ حال ہوا کہ) گویا وہ ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی نقصان اٹھانے والے ہوئے۔
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
شُعَيْبًۭا
شعیب کو
shuʿayban
حرف
كَأَن
گویا کہ
ka-an
حرف
لَّمْ
نہ
lam
فعل
يَغْنَوْا۟
وہ بسے تھے
yaghnaw
حرف
فِيهَا ۚ
اس میں
fīhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
شُعَيْبًۭا
شعیب کو
shuʿayban
فعل
كَانُوا۟
تھے
kānū
اسم ضمیر
هُمُ
وہی
humu
اسم
ٱلْخَـٰسِرِينَ
خسارہ اٹھانے والے
l-khāsirīna
7:93
فَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَـٰقَوْمِ لَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ رِسَـٰلَـٰتِ رَبِّى وَنَصَحْتُ لَكُمْ ۖ فَكَيْفَ ءَاسَىٰ عَلَىٰ قَوْمٍۢ كَـٰفِرِينَ
Fatawallā ʿanhum waqāla yāqawmi laqad ablaghtukum risālāti rabbī wanaṣaḥtu lakum fakayfa āsā ʿalā qawmin kāfirīna
تب وہ ان سے منہ پھیر کر چلے گئے اور کہا کہ بھائیو میں نے تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے تھے اور تمہاری خیر خواہی کی تھی پس میں کافروں پر افسوس کیوں کروں؟
فعل
فَتَوَلَّىٰ
تو وہ پھر گئے
fatawallā
حرف
عَنْهُمْ
ان سے
ʿanhum
فعل
وَقَالَ
اور کہا
waqāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
حرف
لَقَدْ
تحقیق
laqad
فعل
أَبْلَغْتُكُمْ
میں نے تمہیں پہنچا دیا
ablaghtukum
اسم
رِسَـٰلَـٰتِ
پیغامات
risālāti
اسم
رَبِّى
میرے رب کے
rabbī
فعل
وَنَصَحْتُ
اور میں نے نصیحت کی
wanaṣaḥtu
حرف
لَكُمْ ۖ
تمہیں
lakum
حرف
فَكَيْفَ
تو کیسے
fakayfa
فعل
ءَاسَىٰ
میں غم کروں
āsā
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
قَوْمٍۢ
ایک قوم
qawmin
اسم
كَـٰفِرِينَ
کافر
kāfirīna
7:94
وَمَآ أَرْسَلْنَا فِى قَرْيَةٍۢ مِّن نَّبِىٍّ إِلَّآ أَخَذْنَآ أَهْلَهَا بِٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ يَضَّرَّعُونَ
Wamā arsalnā fī qaryatin min nabiyyin illā akhadhnā ahlahā bil-basāi wal-ḍarāi laʿallahum yaḍḍarraʿūna
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر وہاں کے رہنے والوں کو سختی اور تکلیف میں پکڑ لیا تاکہ وہ عاجزی کریں۔
حرف
وَمَآ
اور نہیں
wamā
فعل
أَرْسَلْنَا
ہم نے بھیجا
arsalnā
حرف
فِى
میں
fī
اسم
قَرْيَةٍۢ
کسی بستی
qaryatin
حرف
مِّن
کوئی
min
اسم
نَّبِىٍّ
نبی
nabiyyin
حرف
إِلَّآ
مگر
illā
فعل
أَخَذْنَآ
ہم نے پکڑ لیا
akhadhnā
اسم
أَهْلَهَا
اس کے رہنے والوں کو
ahlahā
اسم
بِٱلْبَأْسَآءِ
سختی کے ساتھ
bil-basāi
اسم
وَٱلضَّرَّآءِ
اور تکلیف کے ساتھ
wal-ḍarāi
حرف
لَعَلَّهُمْ
تاکہ وہ
laʿallahum
فعل
يَضَّرَّعُونَ
عاجزی کریں
yaḍḍarraʿūna
7:95
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ ٱلسَّيِّئَةِ ٱلْحَسَنَةَ حَتَّىٰ عَفَوا۟ وَّقَالُوا۟ قَدْ مَسَّ ءَابَآءَنَا ٱلضَّرَّآءُ وَٱلسَّرَّآءُ فَأَخَذْنَـٰهُم بَغْتَةًۭ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
Thumma baddalnā makāna l-sayi-ati l-ḥasanata ḥattā ʿafaw waqālū qad massa ābāanā l-ḍarāu wal-sarāu fa-akhadhnāhum baghtatan wahum lā yashʿurūna
پھر ہم نے تکلیف کو آسودگی سے بدل دیا یہاں تک کہ وہ خوب پھولے پھلے اور کہنے لگے کہ تکلیف اور راحت ہمارے باپ دادا کو بھی پہنچتی رہی ہے۔ تو ہم نے ان کو ناگہاں پکڑ لیا اور انہیں کچھ بھی خبر نہ ہوئی۔
حرف
ثُمَّ
پھر
thumma
فعل
بَدَّلْنَا
ہم نے بدل دیا
baddalnā
اسم
مَكَانَ
جگہ
makāna
اسم
ٱلسَّيِّئَةِ
برائی کی
l-sayi-ati
اسم
ٱلْحَسَنَةَ
بھلائی کو
l-ḥasanata
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
عَفَوا۟
وہ بڑھ گئے
ʿafaw
فعل
وَّقَالُوا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
حرف
قَدْ
تحقیق
qad
فعل
مَسَّ
پہنچی تھی
massa
اسم
ءَابَآءَنَا
ہمارے باپ دادا کو
ābāanā
اسم
ٱلضَّرَّآءُ
تکلیف
l-ḍarāu
اسم
وَٱلسَّرَّآءُ
اور خوشحالی
wal-sarāu
فعل
فَأَخَذْنَـٰهُم
تو ہم نے انہیں پکڑ لیا
fa-akhadhnāhum
اسم
بَغْتَةًۭ
اچانک
baghtatan
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يَشْعُرُونَ
وہ شعور رکھتے تھے
yashʿurūna
7:96
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ ٱلْقُرَىٰٓ ءَامَنُوا۟ وَٱتَّقَوْا۟ لَفَتَحْنَا عَلَيْهِم بَرَكَـٰتٍۢ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ وَلَـٰكِن كَذَّبُوا۟ فَأَخَذْنَـٰهُم بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ
Walaw anna ahla l-qurā āmanū wa-ittaqaw lafataḥnā ʿalayhim barakātin mina l-samāi wal-arḍi walākin kadhabū fa-akhadhnāhum bimā kānū yaksibūna
اور اگر ان بستیوں کے لوگ ایمان لے آتے اور پرہیزگار ہوجاتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے لیکن انہوں نے تو جھٹلایا سو ان کے اعمال کی سزا میں ہم نے ان کو پکڑ لیا۔
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
حرف
أَنَّ
کہ
anna
اسم
أَهْلَ
لوگ
ahla
اسم
ٱلْقُرَىٰٓ
بستیوں کے
l-qurā
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَٱتَّقَوْا۟
اور پرہیزگاری اختیار کرتے
wa-ittaqaw
فعل
لَفَتَحْنَا
تو البتہ ہم کھول دیتے
lafataḥnā
حرف
عَلَيْهِم
ان پر
ʿalayhim
اسم
بَرَكَـٰتٍۢ
برکتیں
barakātin
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلسَّمَآءِ
آسمان
l-samāi
اسم
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین
wal-arḍi
حرف
وَلَـٰكِن
اور لیکن
walākin
فعل
كَذَّبُوا۟
انہوں نے جھٹلایا
kadhabū
فعل
فَأَخَذْنَـٰهُم
تو ہم نے انہیں پکڑ لیا
fa-akhadhnāhum
حرف
بِمَا
بسبب اس کے جو
bimā
فعل
كَانُوا۟
وہ تھے
kānū
فعل
يَكْسِبُونَ
کماتے
yaksibūna
7:97
أَفَأَمِنَ أَهْلُ ٱلْقُرَىٰٓ أَن يَأْتِيَهُم بَأْسُنَا بَيَـٰتًۭا وَهُمْ نَآئِمُونَ
Afa-amina ahlu l-qurā an yatiyahum basunā bayātan wahum nāimūna
کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو آ واقع ہو جب کہ وہ سو رہے ہوں۔
فعل
أَفَأَمِنَ
کیا پس بےخوف ہوگئے
afa-amina
اسم
أَهْلُ
لوگ
ahlu
اسم
ٱلْقُرَىٰٓ
بستیوں کے
l-qurā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَأْتِيَهُم
ان کے پاس آئے
yatiyahum
اسم
بَأْسُنَا
ہمارا عذاب
basunā
اسم
بَيَـٰتًۭا
رات کو
bayātan
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
اسم
نَآئِمُونَ
سو رہے ہوں
nāimūna
7:98
أَوَأَمِنَ أَهْلُ ٱلْقُرَىٰٓ أَن يَأْتِيَهُم بَأْسُنَا ضُحًۭى وَهُمْ يَلْعَبُونَ
Awa-amina ahlu l-qurā an yatiyahum basunā ḍuḥan wahum yalʿabūna
اور کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے نڈر ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ نازل ہو جب کہ وہ کھیل رہے ہوں۔
فعل
أَوَأَمِنَ
یا کیا بےخوف ہوگئے
awa-amina
اسم
أَهْلُ
لوگ
ahlu
اسم
ٱلْقُرَىٰٓ
بستیوں کے
l-qurā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَأْتِيَهُم
ان کے پاس آئے
yatiyahum
اسم
بَأْسُنَا
ہمارا عذاب
basunā
اسم
ضُحًۭى
دن چڑھے
ḍuḥan
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يَلْعَبُونَ
کھیل رہے ہوں
yalʿabūna
7:99
أَفَأَمِنُوا۟ مَكْرَ ٱللَّهِ ۚ فَلَا يَأْمَنُ مَكْرَ ٱللَّهِ إِلَّا ٱلْقَوْمُ ٱلْخَـٰسِرُونَ
Afa-aminū makra l-lahi falā yamanu makra l-lahi illā l-qawmu l-khāsirūna
کیا وہ خدا کی چال سے بےخوف ہیں۔ خدا کی چال سے وہی لوگ بےخوف ہوتے ہیں جو خسارہ پانے والے ہیں۔
فعل
أَفَأَمِنُوا۟
کیا پس وہ بےخوف ہوگئے
afa-aminū
اسم
مَكْرَ
تدبیر سے
makra
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کی
l-lahi
حرف
فَلَا
تو نہیں
falā
فعل
يَأْمَنُ
بےخوف ہوتے
yamanu
اسم
مَكْرَ
تدبیر سے
makra
اسم
ٱللَّهِ
اللہ کی
l-lahi
حرف
إِلَّا
سوائے
illā
اسم
ٱلْقَوْمُ
اس قوم کے
l-qawmu
اسم
ٱلْخَـٰسِرُونَ
خسارہ پانے والے
l-khāsirūna
7:100
أَوَلَمْ يَهْدِ لِلَّذِينَ يَرِثُونَ ٱلْأَرْضَ مِنۢ بَعْدِ أَهْلِهَآ أَن لَّوْ نَشَآءُ أَصَبْنَـٰهُم بِذُنُوبِهِمْ ۚ وَنَطْبَعُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ
Awalam yahdi lilladhīna yarithūna l-arḍa min baʿdi ahlihā an law nashāu aṣabnāhum bidhunūbihim wanaṭbaʿu ʿalā qulūbihim fahum lā yasmaʿūna
کیا ان لوگوں کو جو پہلے لوگوں کے بعد زمین کے وارث ہوئے یہ امر موجب ہدایت نہیں ہوا کہ اگر ہم چاہیں تو ان کے گناہوں کے سبب ان پر مصیبت ڈال دیں اور ان کے دلوں پر مہر لگا دیں کہ کچھ سن ہی نہ سکیں۔
حرف
أَوَلَمْ
اور کیا نہیں
awalam
فعل
يَهْدِ
واضح ہوا
yahdi
حرف
لِلَّذِينَ
ان لوگوں کے لیے جو
lilladhīna
فعل
يَرِثُونَ
وارث ہوئے
yarithūna
اسم
ٱلْأَرْضَ
زمین کے
l-arḍa
حرف
مِنۢ
سے
min
حرف
بَعْدِ
بعد
baʿdi
اسم
أَهْلِهَآ
اس کے باشندوں کے
ahlihā
حرف
أَن
کہ
an
حرف
لَّوْ
اگر
law
فعل
نَشَآءُ
ہم چاہیں
nashāu
فعل
أَصَبْنَـٰهُم
ہم انہیں پکڑ لیتے
aṣabnāhum
اسم
بِذُنُوبِهِمْ ۚ
ان کے گناہوں کے سبب
bidhunūbihim
فعل
وَنَطْبَعُ
اور ہم مہر لگا دیتے ہیں
wanaṭbaʿu
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں
qulūbihim
اسم ضمیر
فَهُمْ
تو وہ
fahum
حرف
لَا
نہیں
lā
فعل
يَسْمَعُونَ
سنتے
yasmaʿūna
