لَآ أُقْسِمُ بِيَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ
Lā uqsimu biyawmi l-qiyāmah
میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں
75:1
حرف
لَآ
نہیں (میں قسم کھاتا)
lā
فعل
أُقْسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
uq'simu
اسم
بِيَوْمِ
ساتھ دن کے
biyawmi
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
وَلَآ أُقْسِمُ بِٱلنَّفْسِ ٱللَّوَّامَةِ
Wa lā uqsimu bin-nafsi l-lawwāmah
اور اس نفس کی قسم کھاتا ہوں جو (اپنے آپ کو) ملامت کرے۔
75:2
حرف
وَلَآ
اور نہیں (میں قسم کھاتا)
walā
فعل
أُقْسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
uq'simu
اسم
بِٱلنَّفْسِ
ساتھ نفس کے
bil-nafsi
اسم
ٱللَّوَّامَةِ
ملامت کرنے والے
l-lawāmati
أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَـٰنُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُۥ
Ayaḥsabu l-insānu allan najmaʿa ʿiẓāmah
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے؟
75:3
فعل
أَيَحْسَبُ
کیا گمان کرتا ہے
ayaḥsabu
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان
l-insānu
حرف
أَلَّن
کہ ہرگز نہیں
allan
فعل
نَّجْمَعَ
ہم جمع کریں گے
najmaʿa
اسم
عِظَامَهُۥ
اس کی ہڈیاں
ʿiẓāmahu
بَلَىٰ قَـٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّىَ بَنَانَهُۥ
Balā qādirīna ʿalā an nusawwiya banānah
کیوں نہیں! ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس کی پور پور ٹھیک کر دیں۔
75:4
اسم
قَـٰدِرِينَ
قادر ہیں (ہم)
qādirīna
فعل
نُّسَوِّىَ
ہم درست کر دیں
nusawwiya
اسم
بَنَانَهُۥ
اس کی پوریں
banānahu
بَلْ يُرِيدُ ٱلْإِنسَـٰنُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُۥ
Bal yurīdu l-insānu liyafjura amāmah
بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اپنے آگے (کے وقت) میں بھی نافرمانی کرے۔
75:5
فعل
يُرِيدُ
ارادہ رکھتا ہے
yurīdu
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان
l-insānu
فعل
لِيَفْجُرَ
تاکہ وہ گناہ کرے
liyafjura
اسم
أَمَامَهُۥ
اپنے آگے
amāmahu
يَسْـَٔلُ أَيَّانَ يَوْمُ ٱلْقِيَـٰمَةِ
Yas'alu ayyāna yawmu l-qiyāmah
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
75:6
فعل
يَسْـَٔلُ
وہ پوچھتا ہے
yasalu
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کا
l-qiyāmati
فَإِذَا بَرِقَ ٱلْبَصَرُ
Fa-idhā bariqa l-baṣar
تو جب آنکھیں چندھیا جائیں
75:7
فعل
بَرِقَ
چندھیا جائے
bariqa
وَخَسَفَ ٱلْقَمَرُ
Wa khasafa l-qamar
اور چاند گہنا (بے نور ہو) جائے
75:8
فعل
وَخَسَفَ
اور گہنا جائے گا
wakhasafa
وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ
Wa jumiʿa sh-shamsu wal-qamar
اور سورج اور چاند جمع کر دیئے جائیں
75:9
فعل
وَجُمِعَ
اور جمع کیے جائیں گے
wajumiʿa
اسم
وَٱلْقَمَرُ
اور چاند
wal-qamaru
يَقُولُ ٱلْإِنسَـٰنُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ ٱلْمَفَرُّ
Yaqūlu l-insānu yawma-idhin ayna l-mafar
اس دن انسان کہے گا کہ اب بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
75:10
فعل
يَقُولُ
وہ کہے گا
yaqūlu
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان
l-insānu
اسم
يَوْمَئِذٍ
اس دن
yawma-idhin
اسم
ٱلْمَفَرُّ
بھاگنے کی جگہ
l-mafaru
كَلَّا لَا وَزَرَ
Kallā lā wazar
ہرگز نہیں، کوئی پناہ گاہ نہیں۔
75:11
اسم
وَزَرَ
کوئی پناہ گاہ
wazara
إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ ٱلْمُسْتَقَرُّ
Ilā rabbika yawma-idhin l-mustaqar
اس دن تمہارے پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے۔
75:12
اسم
رَبِّكَ
تمہارے رب کے
rabbika
اسم
يَوْمَئِذٍ
اس دن
yawma-idhin
اسم
ٱلْمُسْتَقَرُّ
ٹھکانا ہے
l-mus'taqaru
يُنَبَّؤُا۟ ٱلْإِنسَـٰنُ يَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
Yunabba'u l-insānu yawma-idhin bimā qaddama wa akhkhar
اس دن انسان کو بتایا جائے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔
75:13
فعل
يُنَبَّؤُا۟
خبر دی جائے گی
yunabba-u
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان کو
l-insānu
اسم
يَوْمَئِذٍۭ
اس دن
yawma-idhin
حرف
بِمَا
ساتھ اس کے جو
bimā
فعل
قَدَّمَ
اس نے آگے بھیجا
qaddama
فعل
وَأَخَّرَ
اور پیچھے چھوڑا
wa-akhara
بَلِ ٱلْإِنسَـٰنُ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ بَصِيرَةٌۭ
Bali l-insānu ʿalā nafsihī baṣīrah
بلکہ انسان خود ہی اپنا حال خوب جانتا ہے۔
75:14
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان
l-insānu
اسم
نَفْسِهِۦ
اپنے نفس کے
nafsihi
اسم
بَصِيرَةٌۭ
خود آگاہ ہے
baṣīratun
وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
Wa law alqā maʿādhīrah
اگرچہ وہ اپنے عذر پیش کرے۔
75:15
فعل
أَلْقَىٰ
وہ پیش کرے
alqā
اسم
مَعَاذِيرَهُۥ
اپنے عذروں کو
maʿādhīrahu
لَا تُحَرِّكْ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِۦٓ
Lā tuḥarrik bihī lisānaka litaʿjala bih
(اے محمدﷺ) آپ وحی کو جلد یاد کرنے کے لیے اپنی زبان نہ ہلایا کریں۔
75:16
فعل
تُحَرِّكْ
حرکت دیں آپ
tuḥarrik
اسم
لِسَانَكَ
اپنی زبان کو
lisānaka
فعل
لِتَعْجَلَ
تاکہ آپ جلدی کریں
litaʿjala
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ
Inna ʿalaynā jamʿahu wa qurʾānah
بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے۔
75:17
حرف
عَلَيْنَا
ہمارے ذمہ ہے
ʿalaynā
اسم
جَمْعَهُۥ
اس کا جمع کرنا
jamʿahu
اسم
وَقُرْءَانَهُۥ
اور اس کا پڑھنا
waqur'ānahu
فَإِذَا قَرَأْنَـٰهُ فَٱتَّبِعْ قُرْءَانَهُۥ
Fa-idhā qaraʾnāhu fattabiʿ qurʾānah
تو جب ہم اسے پڑھ چکیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں۔
75:18
فعل
قَرَأْنَـٰهُ
ہم اسے پڑھ لیں
qaranāhu
فعل
فَٱتَّبِعْ
تو آپ پیروی کریں
fa-ittabiʿ
اسم
قُرْءَانَهُۥ
اس کے پڑھنے کی
qur'ānahu
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ
Thumma inna ʿalaynā bayānah
پھر اس کی تشریح بھی ہمارے ہی ذمہ ہے۔
75:19
حرف
عَلَيْنَا
ہمارے ذمہ ہے
ʿalaynā
اسم
بَيَانَهُۥ
اس کا بیان
bayānahu
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ
Kallā bal tuḥibbūna l-ʿājilah
سچ تو یہ ہے کہ تم لوگ دنیا سے محبت رکھتے ہو۔
75:20
فعل
تُحِبُّونَ
تم محبت کرتے ہو
tuḥibbūna
اسم
ٱلْعَاجِلَةَ
جلدی والی سے (دنیا)
l-ʿājilata
وَتَذَرُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَ
Wa tadharūna l-ākhirah
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔
75:21
فعل
وَتَذَرُونَ
اور تم چھوڑ دیتے ہو
watadharūna
اسم
ٱلْـَٔاخِرَةَ
آخرت کو
l-ākhirata
وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ نَّاضِرَةٌ
Wujūhun yawma-idhin nāḍirah
اس دن بہت سے چہرے تروتازہ ہوں گے۔
75:22
اسم
وُجُوهٌۭ
کئی چہرے
wujūhun
اسم
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
اسم
نَّاضِرَةٌ
تر و تازہ ہوں گے
nāḍiratun
إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌۭ
Ilā rabbihā nāẓirah
اپنے پروردگار کی طرف دیکھتے ہوں گے۔
75:23
اسم
رَبِّهَا
اپنے رب کی
rabbihā
اسم
نَاظِرَةٌۭ
دیکھنے والے
nāẓiratun
وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌۭ
Wa wujūhun yawma-idhin bāsirah
اور اس دن بہت سے چہرے اداس (اور بگڑے ہوئے) ہوں گے۔
75:24
اسم
وَوُجُوهٌۭ
اور کئی چہرے
wawujūhun
اسم
يَوْمَئِذٍۭ
اس دن
yawma-idhin
اسم
بَاسِرَةٌۭ
بدصورت/اداس ہوں گے
bāsiratun
تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌۭ
Taẓunnu an yufʿala bihā fāqirah
وہ خیال کر رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کوئی کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا۔
75:25
فعل
تَظُنُّ
وہ گمان کریں گے
taẓunnu
فعل
يُفْعَلَ
کیا جائے گا
yuf'ʿala
اسم
فَاقِرَةٌۭ
کمر توڑ حادثہ
fāqiratun
كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِىَ
Kallā idhā balaghati t-tarāqī
سچ تو یہ ہے کہ جب جان ہنسلی تک پہنچ جائے گی۔
75:26
فعل
بَلَغَتِ
وہ پہنچ جائے گی
balaghati
اسم
ٱلتَّرَاقِىَ
ہنسلی کی ہڈیوں تک
l-tarāqiya
وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍۢ
Wa qīla man rāq
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟
75:27
فعل
وَقِيلَ
اور کہا جائے گا
waqīla
اسم
رَاقٍۢ
جھاڑنے والا
rāqin
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلْفِرَاقُ
Wa ẓanna annahu l-firāq
اور اس (مرنے والے) نے سمجھ لیا کہ اب جدائی کا وقت ہے۔
75:28
فعل
وَظَنَّ
اور اس نے یقین کیا
waẓanna
حرف
أَنَّهُ
کہ بے شک وہی
annahu
اسم
ٱلْفِرَاقُ
جدائی ہے
l-firāqu
وَٱلْتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
Waltaffati s-sāqu bis-sāq
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے۔
75:29
فعل
وَٱلْتَفَّتِ
اور لپٹ جائے گی
wal-tafati
اسم
بِٱلسَّاقِ
ساتھ پنڈلی کے
bil-sāqi
إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ ٱلْمَسَاقُ
Ilā rabbika yawma-idhin l-masāq
اس دن تیرے رب کی طرف روانگی ہے۔
75:30
اسم
رَبِّكَ
تیرے رب کے
rabbika
اسم
يَوْمَئِذٍ
اس دن
yawma-idhin
اسم
ٱلْمَسَاقُ
چلنا ہے
l-masāqu
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
Falā ṣaddaqa wa lā ṣallā
نہ اس نے (حق کو) سچ سمجھا اور نہ نماز پڑھی۔
75:31
فعل
صَدَّقَ
اس نے تصدیق کی
ṣaddaqa
فعل
صَلَّىٰ
اس نے نماز پڑھی
ṣallā
وَلَـٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
Wa lākin kadhdhaba wa tawallā
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا۔
75:32
حرف
وَلَـٰكِن
اور لیکن
walākin
فعل
كَذَّبَ
اس نے جھٹلایا
kadhaba
فعل
وَتَوَلَّىٰ
اور پیٹھ پھیری
watawallā
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ
Thumma dhahaba ilā ahlihī yatamaṭṭā
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا گیا۔
75:33
اسم
أَهْلِهِۦ
اپنے گھر والوں کی
ahlihi
فعل
يَتَمَطَّىٰٓ
اکڑتا ہوا
yatamaṭṭā
أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
Awlā laka fa-awlā
تیرے لیے ہلاکت (شایان) ہے، پھر ہلاکت ہے۔
75:34
اسم
فَأَوْلَىٰ
پھر تباہی ہے
fa-awlā
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ
Thumma awlā laka fa-awlā
پھر تیرے لیے ہلاکت ہے، پھر ہلاکت ہے۔
75:35
اسم
فَأَوْلَىٰٓ
پھر تباہی ہے
fa-awlā
أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَـٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى
Ayaḥsabu l-insānu an yutraka sudā
کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ اسے آزاد چھوڑ دیا جائے گا؟
75:36
فعل
أَيَحْسَبُ
کیا خیال کرتا ہے
ayaḥsabu
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان
l-insānu
فعل
يُتْرَكَ
وہ چھوڑ دیا جائے
yut'raka
اسم
سُدًى
بے مقصد/آزاد
sudan
أَلَمْ يَكُ نُطْفَةًۭ مِّن مَّنِىٍّۢ يُمْنَىٰ
Alam yaku nuṭfatan min maniyyin yumnā
کیا وہ ایک حقیر منی کا قطرہ نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟
75:37
اسم
نُطْفَةًۭ
ایک نطفہ
nuṭ'fatan
اسم
مَّنِىٍّۢ
منی کے
maniyyin
فعل
يُمْنَىٰ
جو ٹپکائی جاتی ہے
yum'nā
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةًۭ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
Thumma kāna ʿalaqatan fakhalaqa fasawwā
پھر وہ خون کا لوتھڑا بنا، پھر (اللہ نے) اسے پیدا کیا اور درست بنایا۔
75:38
اسم
عَلَقَةًۭ
جما ہوا خون
ʿalaqatan
فعل
فَخَلَقَ
پھر اس نے پیدا کیا
fakhalaqa
فعل
فَسَوَّىٰ
پھر برابر کیا
fasawwā
فَجَعَلَ مِنْهُ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ
Fajaʿala min'hu z-zawjayni dh-dhakara wal-unthā
پھر اس سے دو قسمیں (جوڑے) بنائے یعنی مرد اور عورت۔
75:39
فعل
فَجَعَلَ
پس اس نے بنایا
fajaʿala
اسم
ٱلزَّوْجَيْنِ
دو جوڑے
l-zawjayni
اسم
ٱلذَّكَرَ
مرد کو
l-dhakara
اسم
وَٱلْأُنثَىٰٓ
اور عورت کو
wal-unthā
أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْـِۧىَ ٱلْمَوْتَىٰ
Alaysa dhālika biqādirin ʿalā an yuḥyiya l-mawtā
کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مردوں کو زندہ کر دے؟
75:40
فعل
أَلَيْسَ
کیا نہیں ہے
alaysa
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
وہ (ذات)
dhālika
اسم
بِقَـٰدِرٍ
قدرت رکھنے والی
biqādirin
فعل
يُحْـِۧىَ
وہ زندہ کر دے
yuḥ'yiya
اسم
ٱلْمَوْتَىٰ
مردوں کو
l-mawtā