يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ٱلْمَلِكِ ٱلْقُدُّوسِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ
yusabbiḥu lillahi mā fī l-samāwāti wamā fī l-arḍi l-maliki l-qudūsi l-ʿazīzi l-ḥakīmi
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ کی تسبیح کرتے ہیں جو بادشاہ (حقیقی)، پاک ذات، زبردست، حکمت والا ہے۔
62:1
فعل
يُسَبِّحُ
تسبیح کرتا ہے
yusabbiḥu
اسم علم
لِلَّهِ
اللہ کی
lillahi
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم ضمیر
وَمَا
اور جو کچھ
wamā
اسم
ٱلْمَلِكِ
بادشاہ
l-maliki
اسم
ٱلْقُدُّوسِ
نہایت پاک
l-qudūsi
اسم
ٱلْعَزِيزِ
زبردست
l-ʿazīzi
اسم
ٱلْحَكِيمِ
حکمت والا
l-ḥakīmi
هُوَ ٱلَّذِى بَعَثَ فِى ٱلْأُمِّيِّـۧنَ رَسُولًۭا مِّنْهُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتِهِۦ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا۟ مِن قَبْلُ لَفِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍۢ
huwa alladhī baʿatha fī l-umiyīna rasūlan min'hum yatlū ʿalayhim āyātihi wayuzakkīhim wayuʿallimuhumu l-kitāba wal-ḥik'mata wa-in kānū min qablu lafī ḍalālin mubīnin
وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے ایک پیغمبر بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (اللہ کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس سے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے۔
62:2
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
جس نے
alladhī
اسم
ٱلْأُمِّيِّـۧنَ
ناخواندہ لوگوں
l-umiyīna
اسم
رَسُولًۭا
ایک رسول
rasūlan
حرف
مِّنْهُمْ
انہیں میں سے
min'hum
فعل
يَتْلُوا۟
تلاوت کرتا ہے
yatlū
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
ءَايَـٰتِهِۦ
اس کی آیات
āyātihi
فعل
وَيُزَكِّيهِمْ
اور انہیں پاک کرتا ہے
wayuzakkīhim
فعل
وَيُعَلِّمُهُمُ
اور انہیں سکھاتا ہے
wayuʿallimuhumu
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
اسم
وَٱلحِكْمَةَ
اور حکمت
wal-ḥik'mata
اسم
ضَلَـٰلٍۢ
گمراہی
ḍalālin
وَءَاخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا۟ بِهِمْ ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
waākharīna min'hum lammā yalḥaqū bihim wahuwa l-ʿazīzu l-ḥakīmu
اور ان میں سے اوروں کے لیے بھی (اسے بھیجا ہے) جو ابھی ان سے نہیں ملے۔ اور وہ زبردست حکمت والا ہے۔
62:3
اسم
وَءَاخَرِينَ
اور دوسروں کے لیے
waākharīna
حرف
مِنْهُمْ
ان میں سے
min'hum
حرف
لَمَّا
جو ابھی نہیں
lammā
فعل
يَلْحَقُوا۟
شامل ہوئے
yalḥaqū
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہی
wahuwa
اسم
ٱلْعَزِيزُ
زبردست
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا ہے
l-ḥakīmu
ذَٰلِكَ فَضْلُ ٱللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلْفَضْلِ ٱلْعَظِيمِ
dhālika faḍlu l-lahi yu'tīhi man yashāu wal-lahu dhū l-faḍli l-ʿaẓīmi
یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے۔
62:4
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کا
l-lahi
فعل
يُؤْتِيهِ
وہ دیتا ہے اسے
yu'tīhi
فعل
يَشَآءُ ۚ
وہ چاہتا ہے
yashāu
اسم علم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
ٱلْفَضْلِ
فضل کا
l-faḍli
اسم
ٱلْعَظِيمِ
بہت بڑے
l-ʿaẓīmi
مَثَلُ ٱلَّذِينَ حُمِّلُوا۟ ٱلتَّوْرَىٰةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ ٱلْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًۢا ۚ بِئْسَ مَثَلُ ٱلْقَوْمِ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ ۚ وَٱللَّهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ
mathalu alladhīna ḥummilū l-tawrāta thumma lam yaḥmilūhā kamathali l-ḥimāri yaḥmilu asfāran bi'sa mathalu l-qawmi alladhīna kadhabū biāyāti l-lahi wal-lahu lā yahdī l-qawma l-ẓālimīna
جن لوگوں پر تورات لادی گئی (یعنی انہیں حکم دیا گیا کہ اس پر عمل کریں) پھر انہوں نے اس کو نہ اٹھایا (یعنی اس کے حکموں پر عمل نہ کیا) ان کی مثال گدھے کی سی ہے جس پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ اللہ کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
62:5
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی جنہیں
alladhīna
فعل
حُمِّلُوا۟
مکلف کیا گیا
ḥummilū
اسم
ٱلتَّوْرَىٰةَ
تورات کا
l-tawrāta
فعل
يَحْمِلُوهَا
انہوں نے اسے اٹھایا
yaḥmilūhā
اسم
كَمَثَلِ
اس گدھے کی مانند
kamathali
اسم
ٱلْحِمَارِ
گدھے
l-ḥimāri
فعل
يَحْمِلُ
جو اٹھائے ہوئے ہو
yaḥmilu
اسم
أَسْفَارًۢا ۚ
کتابیں
asfāran
فعل
بِئْسَ
کتنی بری ہے
bi'sa
اسم
ٱلْقَوْمِ
اس قوم کی
l-qawmi
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَذَّبُوا۟
جھٹلایا
kadhabū
اسم
بِـَٔايَـٰتِ
آیات کو
biāyāti
اسم علم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کی
l-lahi
اسم علم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَهْدِى
ہدایت دیتا
yahdī
اسم
ٱلْقَوْمَ
قوم کو
l-qawma
اسم
ٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالموں کی
l-ẓālimīna
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ هَادُوٓا۟ إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَآءُ لِلَّهِ مِن دُونِ ٱلنَّاسِ فَتَمَنَّوُا۟ ٱلْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
qul yāayyuhā alladhīna hādū in zaʿamtum annakum awliyāu lillahi min dūni l-nāsi fatamannawū l-mawta in kuntum ṣādiqīna
کہہ دو کہ اے یہودیو! اگر تم کو یہ دعویٰ ہو کہ تم ہی اللہ کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو موت کی آرزو تو کرو۔
62:6
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
هَادُوٓا۟
یہودی ہوئے
hādū
فعل
زَعَمْتُمْ
تمہارا خیال ہے
zaʿamtum
حرف
أَنَّكُمْ
کہ بے شک تم
annakum
اسم
أَوْلِيَآءُ
دوست ہو
awliyāu
اسم علم
لِلَّهِ
اللہ کے
lillahi
اسم
ٱلنَّاسِ
لوگوں کے
l-nāsi
فعل
فَتَمَنَّوُا۟
پس تم تمنا کرو
fatamannawū
اسم
ٱلْمَوْتَ
موت کی
l-mawta
اسم
صَـٰدِقِينَ
سچے
ṣādiqīna
وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُۥٓ أَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌۢ بِٱلظَّـٰلِمِينَ
walā yatamannawnahu abadan bimā qaddamat aydīhim wal-lahu ʿalīmun bil-ẓālimīna
اور یہ ان اعمال کی وجہ سے جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں کبھی اس کی آرزو نہ کریں گے۔ اور اللہ ظالموں سے خوب واقف ہے۔
62:7
فعل
يَتَمَنَّوْنَهُۥٓ
وہ اس کی تمنا کریں گے
yatamannawnahu
اسم
أَبَدًۢا
کبھی بھی
abadan
حرف
بِمَا
بوجہ اس کے جو
bimā
فعل
قَدَّمَتْ
آگے بھیجا ہے
qaddamat
اسم
أَيْدِيهِمْ ۚ
ان کے ہاتھوں نے
aydīhim
اسم علم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
عَلِيمٌۢ
خوب جاننے والا ہے
ʿalīmun
اسم
بِٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالموں کو
bil-ẓālimīna
قُلْ إِنَّ ٱلْمَوْتَ ٱلَّذِى تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُۥ مُلَـٰقِيكُمْ ۖ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَـٰلِمِ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
qul inna l-mawta alladhī tafirrūna min'hu fa-innahu mulāqīkum thumma turaddūna ilā ʿālimi l-ghaybi wal-shahādati fayunabbi-ukum bimā kuntum taʿmalūna
کہہ دو کہ وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم غیب کے جاننے والے اور ظاہر کے جاننے والے (اللہ) کی طرف لوٹائے جاؤ گے تو جو عمل تم کرتے تھے وہ تم کو بتا دے گا۔
62:8
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
جس سے
alladhī
فعل
تَفِرُّونَ
تم بھاگتے ہو
tafirrūna
حرف
فِإِنَّهُۥ
تو یقیناً وہ
fa-innahu
اسم
مُلَـٰقِيكُمْ ۖ
تم سے ملنے والی ہے
mulāqīkum
فعل
تُرَدُّونَ
تم لوٹائے جاؤ گے
turaddūna
اسم
عَـٰلِمِ
جاننے والے کے
ʿālimi
اسم
ٱلْغَيْبِ
چھپی باتوں کے
l-ghaybi
اسم
وَٱلشَّهَـٰدَةِ
اور کھلی باتوں کے
wal-shahādati
فعل
فَيُنَبِّئُكُم
تو وہ تمہیں بتا دے گا
fayunabbi-ukum
فعل
تَعْمَلُونَ
عمل کرتے
taʿmalūna
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا نُودِىَ لِلصَّلَوٰةِ مِن يَوْمِ ٱلْجُمُعَةِ فَٱسْعَوْا۟ إِلَىٰ ذِكْرِ ٱللَّهِ وَذَرُوا۟ ٱلْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌۭ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
yāayyuhā alladhīna āmanū idhā nūdiya lilṣṣalati min yawmi l-jumuʿati fa-is'ʿaw ilā dhik'ri l-lahi wadharū l-bayʿa dhālikum khayrun lakum in kuntum taʿlamūna
مومنو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کی یاد (یعنی نماز) کے لیے جلدی کرو اور خرید وفروخت ترک کر دو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہت بہتر ہے۔
62:9
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
نُودِىَ
اذان دی جائے
nūdiya
اسم
لِلصَّلَوٰةِ
نماز کے لیے
lilṣṣalati
اسم
ٱلْجُمُعَةِ
جمعہ کے
l-jumuʿati
فعل
فَٱسْعَوْا۟
تو تم جلدی کرو
fa-is'ʿaw
اسم
ذِكْرِ
ذکر (نماز)
dhik'ri
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
فعل
وَذَرُوا۟
اور چھوڑ دو
wadharū
اسم
ٱلْبَيْعَ ۚ
خرید و فروخت
l-bayʿa
اسم ضمیر
ذَٰلِكُمْ
یہ تمہارے لیے
dhālikum
حرف
لَّكُمْ
تمہارے حق میں
lakum
فعل
تَعْلَمُونَ
جانتے
taʿlamūna
فَإِذَا قُضِيَتِ ٱلصَّلَوٰةُ فَٱنتَشِرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ وَٱبْتَغُوا۟ مِن فَضْلِ ٱللَّهِ وَٱذْكُرُوا۟ ٱللَّهَ كَثِيرًۭا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
fa-idhā quḍiyati l-ṣalatu fa-intashirū fī l-arḍi wa-ib'taghū min faḍli l-lahi wa-udh'kurū l-laha kathīran laʿallakum tuf'liḥūna
پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو (یعنی) زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل (یعنی روزی) تلاش کرو اور اللہ کو بہت بہت یاد کرو تاکہ نجات پاؤ۔
62:10
فعل
قُضِيَتِ
پوری ہو چکے
quḍiyati
اسم
ٱلصَّلَوٰةُ
نماز
l-ṣalatu
فعل
فَٱنتَشِرُوا۟
تو تم پھیل جاؤ
fa-intashirū
فعل
وَٱبْتَغُوا۟
اور تلاش کرو
wa-ib'taghū
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کا
l-lahi
فعل
وَٱذْكُرُوا۟
اور یاد کرو
wa-udh'kurū
اسم علم
ٱللَّهَ
اللہ کو
l-laha
اسم
كَثِيرًۭا
بہت زیادہ
kathīran
حرف
لَّعَلَّكُمْ
تاکہ تم
laʿallakum
فعل
تُفْلِحُونَ
کامیاب ہو جاؤ
tuf'liḥūna
وَإِذَا رَأَوْا۟ تِجَـٰرَةً أَوْ لَهْوًا ٱنفَضُّوٓا۟ إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَآئِمًۭا ۚ قُلْ مَا عِندَ ٱللَّهِ خَيْرٌۭ مِّنَ ٱللَّهْوِ وَمِنَ ٱلتِّجَـٰرَةِ ۚ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ
wa-idhā ra-aw tijāratan aw lahwan infaḍḍū ilayhā watarakūka qāiman qul mā ʿinda l-lahi khayrun mina l-lahwi wamina l-tijārati wal-lahu khayru l-rāziqīna
اور جب یہ لوگ سودا بکتا دیکھتے ہیں یا تماشا ہوتے دیکھتے ہیں تو اس کی طرف بھاگ اٹھتے ہیں اور تم کو (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ دیتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو اللہ کے پاس ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
62:11
فعل
رَأَوْا۟
انہوں نے دیکھا
ra-aw
اسم
تِجَـٰرَةً
تجارت
tijāratan
اسم
لَهْوًا
کھیل تماشا
lahwan
فعل
ٱنفَضُّوٓا۟
وہ ٹوٹ پڑے
infaḍḍū
حرف
إِلَيْهَا
اس کی طرف
ilayhā
فعل
وَتَرَكُوكَ
اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
watarakūka
اسم
قَآئِمًۭا ۚ
کھڑے ہوئے
qāiman
اسم علم
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
ٱللَّهْوِ
کھیل تماشے
l-lahwi
اسم
ٱلتِّجَـٰرَةِ ۚ
تجارت
l-tijārati
اسم علم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
خَيْرُ
سب سے بہتر
khayru
اسم
ٱلرَّٰزِقِينَ
رزق دینے والا
l-rāziqīna