إِذَا جَآءَكَ ٱلْمُنَـٰفِقُونَ قَالُوا۟ نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ ٱللَّهِ ۗ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُۥ وَٱللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ ٱلْمُنَـٰفِقِينَ لَكَـٰذِبُونَ
idhā jāaka l-munāfiqūna qālū nashhadu innaka larasūlu l-lahi wal-lahu yaʿlamu innaka larasūluhu wal-lahu yashhadu inna l-munāfiqīna lakādhibūna
جب تمہارے پاس منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں۔ اور اللہ جانتا ہے کہ بیشک آپ اُس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافق یقیناً جھوٹے ہیں۔
63:1
فعل
جَآءَكَ
آئیں آپ کے پاس
jāaka
اسم
ٱلْمُنَـٰفِقُونَ
منافق لوگ
l-munāfiqūna
فعل
قَالُوا۟
وہ کہتے ہیں
qālū
فعل
نَشْهَدُ
ہم گواہی دیتے ہیں
nashhadu
حرف
إِنَّكَ
کہ بیشک آپ
innaka
اسم
لَرَسُولُ
البتہ رسول ہیں
larasūlu
اسم
ٱللَّهِ ۗ
اللہ کے
l-lahi
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَعْلَمُ
جانتا ہے
yaʿlamu
حرف
إِنَّكَ
کہ بیشک آپ
innaka
اسم
لَرَسُولُهُۥ
البتہ اس کے رسول ہیں
larasūluhu
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَشْهَدُ
گواہی دیتا ہے
yashhadu
اسم
ٱلْمُنَـٰفِقِينَ
منافقوں کو
l-munāfiqīna
اسم
لَكَـٰذِبُونَ
البتہ جھوٹے ہیں
lakādhibūna
ٱتَّخَذُوٓا۟ أَيْمَـٰنَهُمْ جُنَّةًۭ فَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
ittakhadhū aymānahum junnatan faṣaddū ʿan sabīli l-lahi innahum sāa mā kānū yaʿmalūna
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے، پس وہ اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں۔ بیشک وہ بہت ہی برا کام ہے جو وہ کر رہے ہیں۔
63:2
فعل
ٱتَّخَذُوٓا۟
انہوں نے بنا لیا ہے
ittakhadhū
اسم
أَيْمَـٰنَهُمْ
اپنی قسموں کو
aymānahum
اسم
جُنَّةًۭ
ایک ڈھال
junnatan
فعل
فَصَدُّوا۟
پس وہ روکتے ہیں
faṣaddū
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کا
l-lahi
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ
innahum
فعل
يَعْمَلُونَ
عمل کر رہے
yaʿmalūna
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ ءَامَنُوا۟ ثُمَّ كَفَرُوا۟ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ
dhālika bi-annahum āmanū thumma kafarū faṭubiʿa ʿalā qulūbihim fahum lā yafqahūna
یہ اس وجہ سے ہے کہ وہ ایمان لائے پھر کافر ہو گئے، تو ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی، اب وہ کچھ نہیں سمجھتے۔
63:3
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہو گئے
kafarū
فعل
فَطُبِعَ
تو مہر لگا دی گئی
faṭubiʿa
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں کے
qulūbihim
فعل
يَفْقَهُونَ
سمجھتے
yafqahūna
۞ وَإِذَا رَأَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ أَجْسَامُهُمْ ۖ وَإِن يَقُولُوا۟ تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ ۖ كَأَنَّهُمْ خُشُبٌۭ مُّسَنَّدَةٌۭ ۖ يَحْسَبُونَ كُلَّ صَيْحَةٍ عَلَيْهِمْ ۚ هُمُ ٱلْعَدُوُّ فَٱحْذَرْهُمْ ۚ قَـٰتَلَهُمُ ٱللَّهُ ۖ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ
wa-idhā ra-aytahum tuʿ'jibuka ajsāmuhum wa-in yaqūlū tasmaʿ liqawlihim ka-annahum khushubun musannadatun yaḥsabūna kulla ṣayḥatin ʿalayhim humu l-ʿaduwu fa-iḥ'dharhum qātalahumu l-lahu annā yu'fakūna
اور جب تم انہیں دیکھتے ہو تو ان کے جثے تمہیں بھلے معلوم ہوتے ہیں، اور اگر وہ بات کریں تو تم ان کی گفتگو توجہ سے سنتے ہو۔ (درحقیقت) وہ دیوار کے ساتھ لگائی ہوئی لکڑیوں کے مانند ہیں۔ وہ ہر زور کی آواز کو اپنے ہی خلاف سمجھتے ہیں۔ وہی دشمن ہیں، سو ان سے بچتے رہو۔ اللہ انہیں ہلاک کرے، وہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟
63:4
حرف
۞ وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
فعل
رَأَيْتَهُمْ
آپ دیکھتے ہیں انہیں
ra-aytahum
فعل
تُعْجِبُكَ
بھلے لگتے ہیں آپ کو
tuʿ'jibuka
اسم
أَجْسَامُهُمْ ۖ
ان کے جسم
ajsāmuhum
فعل
يَقُولُوا۟
وہ کہیں
yaqūlū
فعل
تَسْمَعْ
تو آپ سنتے ہیں
tasmaʿ
اسم
لِقَوْلِهِمْ ۖ
ان کی بات کو
liqawlihim
حرف
كَأَنَّهُمْ
گویا کہ وہ
ka-annahum
اسم
خُشُبٌۭ
لکڑیاں ہیں
khushubun
اسم
مُّسَنَّدَةٌۭ ۖ
سہارا لگائی ہوئی
musannadatun
فعل
يَحْسَبُونَ
وہ سمجھتے ہیں
yaḥsabūna
اسم
صَيْحَةٍ
زور کی آواز
ṣayḥatin
حرف
عَلَيْهِمْ ۚ
اپنے خلاف
ʿalayhim
اسم
ٱلْعَدُوُّ
دشمن ہیں
l-ʿaduwu
فعل
فَٱحْذَرْهُمْ ۚ
پس ان سے ڈرتے رہو
fa-iḥ'dharhum
فعل
قَـٰتَلَهُمُ
اللہ غارت کرے انہیں
qātalahumu
فعل
يُؤْفَكُونَ
وہ اوندھے جا رہے ہیں
yu'fakūna
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا۟ يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ لَوَّوْا۟ رُءُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسْتَكْبِرُونَ
wa-idhā qīla lahum taʿālaw yastaghfir lakum rasūlu l-lahi lawwaw ruūsahum wara-aytahum yaṣuddūna wahum mus'takbirūna
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اللہ کے رسول تمہارے لیے مغفرت طلب کریں، تو وہ اپنے سر جھٹک دیتے ہیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ وہ تکبر کرتے ہوئے کتراتے ہیں۔
63:5
فعل
يَسْتَغْفِرْ
بخشش مانگیں
yastaghfir
فعل
لَوَّوْا۟
وہ موڑ لیتے ہیں
lawwaw
اسم
رُءُوسَهُمْ
اپنے سروں کو
ruūsahum
فعل
وَرَأَيْتَهُمْ
اور آپ انہیں دیکھتے ہیں
wara-aytahum
فعل
يَصُدُّونَ
رکتے ہوئے
yaṣuddūna
اسم ضمیر
وَهُم
حالانکہ وہ
wahum
اسم
مُّسْتَكْبِرُونَ
تکبر کرنے والے ہیں
mus'takbirūna
سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَن يَغْفِرَ ٱللَّهُ لَهُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْفَـٰسِقِينَ
sawāon ʿalayhim astaghfarta lahum am lam tastaghfir lahum lan yaghfira l-lahu lahum inna l-laha lā yahdī l-qawma l-fāsiqīna
ان کے حق میں برابر ہے کہ آپ ان کے لیے مغفرت طلب کریں یا ان کے لیے مغفرت طلب نہ کریں، اللہ ان کو ہرگز معاف نہیں کرے گا۔ بیشک اللہ فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
63:6
اسم
سَوَآءٌ
برابر ہے
sawāon
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
فعل
أَسْتَغْفَرْتَ
خواہ آپ بخشش مانگیں
astaghfarta
فعل
تَسْتَغْفِرْ
آپ بخشش مانگیں
tastaghfir
فعل
يَغْفِرَ
بخشے گا
yaghfira
فعل
يَهْدِى
ہدایت دیتا
yahdī
اسم
ٱلْقَوْمَ
قوم کو
l-qawma
اسم
ٱلْفَـٰسِقِينَ
نافرمانوں کی
l-fāsiqīna
هُمُ ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ لَا تُنفِقُوا۟ عَلَىٰ مَنْ عِندَ رَسُولِ ٱللَّهِ حَتَّىٰ يَنفَضُّوا۟ ۗ وَلِلَّهِ خَزَآئِنُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَلَـٰكِنَّ ٱلْمُنَـٰفِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ
humu alladhīna yaqūlūna lā tunfiqū ʿalā man ʿinda rasūli l-lahi ḥattā yanfaḍḍū walillahi khazāinu l-samāwāti wal-arḍi walākinna l-munāfiqīna lā yafqahūna
یہی وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ان لوگوں پر جو اللہ کے رسول کے پاس ہیں خرچ نہ کرو یہاں تک کہ وہ تتر بتر ہو جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے اللہ ہی کے ہیں لیکن منافق سمجھتے نہیں ہیں۔
63:7
اسم ضمیر
هُمُ
یہی وہ ہیں
humu
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو کہ
alladhīna
فعل
يَقُولُونَ
کہتے ہیں
yaqūlūna
فعل
تُنفِقُوا۟
خرچ کرو
tunfiqū
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
يَنفَضُّوا۟ ۗ
وہ بکھر جائیں
yanfaḍḍū
اسم
وَلِلَّهِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
walillahi
اسم
خَزَآئِنُ
خزانے
khazāinu
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کے
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین کے
wal-arḍi
حرف
وَلَـٰكِنَّ
اور لیکن
walākinna
اسم
ٱلْمُنَـٰفِقِينَ
منافق لوگ
l-munāfiqīna
فعل
يَفْقَهُونَ
سمجھتے
yafqahūna
يَقُولُونَ لَئِن رَّجَعْنَآ إِلَى ٱلْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ ٱلْأَعَزُّ مِنْهَا ٱلْأَذَلَّ ۚ وَلِلَّهِ ٱلْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِۦ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ ٱلْمُنَـٰفِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ
yaqūlūna la-in rajaʿnā ilā l-madīnati layukh'rijanna l-aʿazu min'hā l-adhala walillahi l-ʿizatu walirasūlihi walil'mu'minīna walākinna l-munāfiqīna lā yaʿlamūna
وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ واپس لوٹے تو جو زیادہ عزت والا ہے وہ وہاں سے ذلیل ترین کو نکال باہر کرے گا۔ حالانکہ عزت تو اللہ ہی کے لیے ہے اور اس کے رسول کے لیے اور مومنوں کے لیے، لیکن منافق جانتے نہیں ہیں۔
63:8
فعل
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
yaqūlūna
فعل
رَّجَعْنَآ
ہم واپس لوٹے
rajaʿnā
اسم
ٱلْمَدِينَةِ
مدینہ کے
l-madīnati
فعل
لَيُخْرِجَنَّ
تو البتہ ضرور نکال دے گا
layukh'rijanna
اسم
ٱلْأَعَزُّ
زیادہ عزت والا
l-aʿazu
اسم
ٱلْأَذَلَّ ۚ
زیادہ ذلیل کو
l-adhala
اسم
وَلِلَّهِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
walillahi
اسم
ٱلْعِزَّةُ
ساری عزت
l-ʿizatu
اسم
وَلِرَسُولِهِۦ
اور اس کے رسول کے لیے
walirasūlihi
اسم
وَلِلْمُؤْمِنِينَ
اور مومنوں کے لیے
walil'mu'minīna
حرف
وَلَـٰكِنَّ
لیکن
walākinna
اسم
ٱلْمُنَـٰفِقِينَ
منافقوں کو
l-munāfiqīna
فعل
يَعْلَمُونَ
وہ جانتے
yaʿlamūna
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَٰلُكُمْ وَلَآ أَوْلَـٰدُكُمْ عَن ذِكْرِ ٱللَّهِ ۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْخَـٰسِرُونَ
yāayyuhā alladhīna āmanū lā tul'hikum amwālukum walā awlādukum ʿan dhik'ri l-lahi waman yafʿal dhālika fa-ulāika humu l-khāsirūna
اے ایمان والو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں۔ اور جو ایسا کرے گا تو وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں۔
63:9
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
تُلْهِكُمْ
غافل کرے تمہیں
tul'hikum
اسم
أَمْوَٰلُكُمْ
تمہارے مال
amwālukum
اسم
أَوْلَـٰدُكُمْ
تمہاری اولاد
awlādukum
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کی
l-lahi
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
یہ کام
dhālika
اسم ضمیر
فأُو۟لَـٰٓئِكَ
تو وہی لوگ
fa-ulāika
اسم
ٱلْخَـٰسِرُونَ
نقصان اٹھانے والے ہیں
l-khāsirūna
وَأَنفِقُوا۟ مِن مَّا رَزَقْنَـٰكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِىَ أَحَدَكُمُ ٱلْمَوْتُ فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَآ أَخَّرْتَنِىٓ إِلَىٰٓ أَجَلٍۢ قَرِيبٍۢ فَأَصَّدَّقَ وَأَكُن مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
wa-anfiqū min mā razaqnākum min qabli an yatiya aḥadakumu l-mawtu fayaqūla
rabbi lawlā akhartanī ilā ajalin qarībin fa-aṣṣaddaqa wa-akun mina l-ṣāliḥīna
اور جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو، اس سے پہلے کہ تم میں سے کسی کی موت آ جائے تو وہ کہنے لگے "اے میرے رب! کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی دیر کے لیے مہلت دی تاکہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں شامل ہو جاتا۔"
63:10
فعل
وَأَنفِقُوا۟
اور خرچ کرو
wa-anfiqū
فعل
رَزَقْنَـٰكُم
رزق دیا ہم نے تمہیں
razaqnākum
اسم
أَحَدَكُمُ
تم میں سے کسی کو
aḥadakumu
فعل
فَيَقُولَ
تو وہ کہے
fayaqūla
فعل
أَخَّرْتَنِىٓ
تو نے مہلت دی مجھے
akhartanī
فعل
فَأَصَّدَّقَ
تاکہ میں صدقہ کرتا
fa-aṣṣaddaqa
فعل
وَأَكُن
اور ہو جاتا
wa-akun
اسم
ٱلصَّـٰلِحِينَ
نیک لوگوں
l-ṣāliḥīna
وَلَن يُؤَخِّرَ ٱللَّهُ نَفْسًا إِذَا جَآءَ أَجَلُهَا ۚ وَٱللَّهُ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ
walan yu-akhira l-lahu nafsan idhā jāa ajaluhā wal-lahu khabīrun bimā taʿmalūna
اور اللہ کسی جان کو ہرگز مہلت نہیں دیتا جب اس کی مقررہ مدت آ جاتی ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خوب باخبر ہے۔
63:11
حرف
وَلَن
اور ہرگز نہیں
walan
فعل
يُؤَخِّرَ
مہلت دے گا
yu-akhira
اسم
نَفْسًا
کسی جان کو
nafsan
اسم
أَجَلُهَا ۚ
اس کا وقت
ajaluhā
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
خَبِيرٌۢ
خوب باخبر ہے
khabīrun
فعل
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے ہو
taʿmalūna