تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
Tanzeelul Kitaabi minal laahil 'Azeezil Hakeem
اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے۔
45:2
اسم
تَنزِيلُ
نازل کرنا
tanzīlu
اسم
ٱلْكِتَـٰبِ
کتاب کا
l-kitābi
اسم
ٱلْعَزِيزِ
غالب
l-ʿazīzi
اسم
ٱلْحَكِيمِ
حکمت والے
l-ḥakīmi
إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ
Inna fis samaawaati wal ardi la Aayaatil lilmu'mineen
بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں۔
45:3
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین
wal-arḍi
اسم
لَـَٔايَـٰتٍۢ
یقیناً نشانیاں ہیں
laāyātin
اسم
لِّلْمُؤْمِنِينَ
ایمان والوں کے لیے
lil'mu'minīna
وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
Wa fee khalqikum wa maa yabussu min daaabbatin Aayaatul liqawminy yooqinoon
اور تمہاری پیدائش میں اور اُن جانوروں میں جنہیں وہ پھیلاتا ہے، یقین رکھنے والے لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔
45:4
اسم
خَلْقِكُمْ
تمہاری پیدائش
khalqikum
فعل
يَبُثُّ
وہ پھیلاتا ہے
yabuthu
اسم
دَآبَّةٍ
چلنے پھرنے والے جاندار
dābbatin
اسم
ءَايَـٰتٌۭ
نشانیاں ہیں
āyātun
اسم
لِّقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يُوقِنُونَ
جو یقین رکھتے ہیں
yūqinūna
وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن رِّزْقٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
Wakhtilaafil laili wannahaari wa maaa anzalal laahu minas samaaa'i mir rizqin fa ahyaa bihil arda ba'da mawtihaa wa tasreefir riyaahi Aayaatul liqawminy ya'qiloon
اور رات اور دن کے آنے جانے میں، اور جو اللہ نے آسمان سے رزق (بارش) اتاری پھر اس سے زمین کو مُردہ ہونے کے بعد زندہ کیا، اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔
45:5
اسم
وَٱخْتِلَـٰفِ
اور آنے جانے میں
wa-ikh'tilāfi
اسم
ٱلَّيْلِ
رات کے
al-layli
اسم
وَٱلنَّهَارِ
اور دن کے
wal-nahāri
اسم
ٱلسَّمَآءِ
آسمان
l-samāi
فعل
فَأَحْيَا
پھر زندہ کیا
fa-aḥyā
اسم
ٱلْأَرْضَ
زمین کو
l-arḍa
اسم
مَوْتِهَا
اس کی موت کے
mawtihā
اسم
وَتَصْرِيفِ
اور پھیرنے میں
wataṣrīfi
اسم
ٱلرِّيَـٰحِ
ہواؤں کے
l-riyāḥi
اسم
ءَايَـٰتٌۭ
نشانیاں ہیں
āyātun
اسم
لِّقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يَعْقِلُونَ
جو عقل رکھتے ہیں
yaʿqilūna
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ
Tilka Aayaatul laahi natloohaa 'alaika bilhaqq; fabiayyi hadeethim ba'dal laahi wa Aayaatihee yu'minoon
یہ اللہ کی آیتیں ہیں جو ہم تم پر حق کے ساتھ پڑھتے ہیں، پھر لوگ اللہ اور اس کی آیتوں کو چھوڑ کر کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
45:6
اسم
ءَايَـٰتُ
آیتیں ہیں
āyātu
فعل
نَتْلُوهَا
ہم انہیں پڑھتے ہیں
natlūhā
اسم
بِٱلْحَقِّ ۖ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
اسم
فَبِأَىِّ
تو کس
fabi-ayyi
اسم
حَدِيثٍۭ
بات پر
ḥadīthin
اسم
وَءَايَـٰتِهِۦ
اور اس کی آیتوں کے
waāyātihi
فعل
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لائیں گے
yu'minūna
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
Wailul likulli affaakin atheem
ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے۔
45:7
اسم
لِّكُلِّ
ہر ایک کے لیے
likulli
يَسْمَعُ آيَاتِ اللَّهِ تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا ۖ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
Yasma'u Aayaatil laahi tutlaa 'alaihi summa yusirru mustakbiran ka al lam yasma'haa fabashshirhu bi'azaabin aleem
جو اللہ کی آیتیں سنتا ہے جو اس کے سامنے پڑھی جاتی ہیں، پھر تکبر کرتے ہوئے ضد پر اڑا رہتا ہے گویا اس نے انہیں سنا ہی نہیں، تو اسے دردناک عذاب کی خوشخبری سناؤ۔
45:8
فعل
يَسْمَعُ
وہ سنتا ہے
yasmaʿu
فعل
تُتْلَىٰ
پڑھی جاتی ہیں
tut'lā
فعل
يُصِرُّ
وہ اصرار کرتا ہے
yuṣirru
اسم
مُسْتَكْبِرًۭا
تکبر کرتے ہوئے
mus'takbiran
فعل
يَسْمَعْهَا ۖ
اس نے انہیں سنا
yasmaʿhā
فعل
فَبَشِّرْهُ
تو اسے خوشخبری دو
fabashir'hu
اسم
بِعَذَابٍ
ایک عذاب کی
biʿadhābin
وَإِذَا عَلِمَ مِنْ آيَاتِنَا شَيْئًا اتَّخَذَهَا هُزُوًا ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ
Wa izaa 'alima min Aayaatinaa shai'anit takhazahaa huzuwaa; ulaaa'ika lahum 'azaabum muheen
اور جب اسے ہماری آیتوں میں سے کسی کا علم ہوتا ہے تو اسے مذاق بنا لیتا ہے، ان کے لئے ذلیل کر دینے والا عذاب ہے۔
45:9
فعل
عَلِمَ
وہ جانتا ہے
ʿalima
اسم
ءَايَـٰتِنَا
ہماری آیتیں
āyātinā
فعل
ٱتَّخَذَهَا
وہ انہیں بنا لیتا ہے
ittakhadhahā
اسم ضمیر
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی لوگ
ulāika
اسم
عَذَابٌۭ
ایک عذاب ہے
ʿadhābun
اسم
مُّهِينٌۭ
رسوا کن
muhīnun
مِّن وَرَائِهِمْ جَهَنَّمُ ۖ وَلَا يُغْنِي عَنْهُم مَّا كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
Minw waraaa'ihim
Jahannam; wa laa yughnee 'anhum maa kasaboo shai'anw wa laa mat takhazoo min doonil laahi awliyaaa'; wa lahum 'azaabun 'azeem
ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔
45:10
اسم
وَرَآئِهِمْ
ان کے پیچھے
warāihim
اسم
جَهَنَّمُ ۖ
جہنم ہے
jahannamu
فعل
يُغْنِى
کام آئے گا
yugh'nī
فعل
كَسَبُوا۟
انہوں نے کمایا
kasabū
اسم
شَيْـًۭٔا
کچھ بھی
shayan
فعل
ٱتَّخَذُوا۟
انہوں نے بنا لیے
ittakhadhū
اسم
أَوْلِيَآءَ ۖ
دوست
awliyāa
حرف
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
walahum
اسم
عَذَابٌ
ایک عذاب ہے
ʿadhābun
هَٰذَا هُدًى ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّن رِّجْزٍ أَلِيمٌ
Haazaa hudanw wal lazeena kafaroo bi Aayaati Rabbihim lahum 'azaabum mir rijzin aleem
یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا۔
45:11
اسم ضمیر
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جو
wa-alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کرتے ہیں
kafarū
اسم
بِـَٔايَـٰتِ
آیتوں کا
biāyāti
اسم
رَبِّهِمْ
اپنے رب کی
rabbihim
اسم
عَذَابٌۭ
ایک عذاب ہے
ʿadhābun
اسم
رِّجْزٍ
سخت قسم کا
rij'zin
۞ اللَّهُ الَّذِي سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِيَ الْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
Allaahul lazee sakhkhara lakumul bahra litajriyal fulku feehi bi amrihee wa litabtaghoo min fadlihee wa la'allakum tashkuroon
اللہ ہی ہے جس نے سمندر کو تمہارے قابو میں کر دیا تاکہ اس کے حکم سے اُس میں جہاز اور کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اُس کا فضل تلاش کر سکو، اور اس لئے کہ تم شکر گزار ہو جاؤ۔
45:12
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ ہے جس نے
alladhī
فعل
سَخَّرَ
مسخر کیا
sakhara
حرف
لَكُمُ
تمہارے لیے
lakumu
اسم
ٱلْبَحْرَ
سمندر کو
l-baḥra
فعل
لِتَجْرِىَ
تاکہ چلیں
litajriya
اسم
ٱلْفُلْكُ
کشتیاں
l-ful'ku
اسم
بِأَمْرِهِۦ
اس کے حکم سے
bi-amrihi
فعل
وَلِتَبْتَغُوا۟
اور تاکہ تم تلاش کرو
walitabtaghū
اسم
فَضْلِهِۦ
اس کا فضل
faḍlihi
حرف
وَلَعَلَّكُمْ
اور تاکہ تم
walaʿallakum
فعل
تَشْكُرُونَ
شکر ادا کرو
tashkurūna
وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِّنْهُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
Wa sakhkhara lakum maa fis samaawaati wa maa fil ardi jamee'am minhu; inna fee zaalika la Aayaatil liqawminy yatafakkaroon
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب کو اپنی طرف سے تمہارے کام میں لگا رکھا ہے، بیشک اس میں غور کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
45:13
فعل
وَسَخَّرَ
اور اس نے مسخر کیا
wasakhara
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
جَمِيعًۭا
سب کا سب
jamīʿan
حرف
مِّنْهُ ۚ
اسی کی طرف سے
min'hu
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
اس میں
dhālika
اسم
لَـَٔايَـٰتٍۢ
یقیناً نشانیاں ہیں
laāyātin
اسم
لِّقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يَتَفَكَّرُونَ
جو غور و فکر کرتے ہیں
yatafakkarūna
قُل لِّلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
Qul lillazeena aamanoo yaghfiroo lillazeena laa yarjoona ayyaamal laahi liyajziya qawmam bimaa kaanoo yaksiboon
آپ ان لوگوں سے کہہ دیں جو ایمان لائے ہیں کہ وہ ان لوگوں کو معاف کر دیں جو اللہ کے دنوں کی امید نہیں رکھتے تاکہ وہ ایک قوم کو اس کا بدلہ دے جو وہ کماتے تھے۔
45:14
اسم ضمیر
لِّلَّذِينَ
ان لوگوں سے جو
lilladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
يَغْفِرُوا۟
معاف کر دیں
yaghfirū
اسم ضمیر
لِلَّذِينَ
ان لوگوں کو جو
lilladhīna
فعل
يَرْجُونَ
وہ امید رکھتے
yarjūna
فعل
لِيَجْزِىَ
تاکہ وہ بدلہ دے
liyajziya
اسم
قَوْمًۢا
ایک قوم کو
qawman
فعل
يَكْسِبُونَ
وہ کماتے
yaksibūna
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ۖ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
Man 'amila saalihan falinafsihee wa man asaaa'a fa'alaihaa summa ilaa Rabbikum turja'oon
جس نے کوئی نیک عمل کیا تو اپنی ہی جان کے (نفع کے) لئے اور جِس نے برائی کی تو (اس کا وبال بھی) اسی پر ہے پھر تم سب اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
45:15
اسم
فَلِنَفْسِهِۦ ۖ
تو اپنے نفس کے لیے
falinafsihi
اسم ضمیر
وَمَنْ
اور جس نے
waman
حرف
فَعَلَيْهَا ۖ
تو اسی پر ہے
faʿalayhā
اسم
رَبِّكُمْ
اپنے رب کی
rabbikum
فعل
تُرْجَعُونَ
تم لوٹائے جاؤ گے
tur'jaʿūna
وَلَقَدْ آتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ
Wa laqad aatainaa Baneee Israaa'eelal Kitaaba walhukma wan Nubuwwata wa razaqnaahum minat taiyibaati wa faddalnaahum 'alal 'aalameen
اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکمت اور نبوت عطا کی، اور ہم نے انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور انہیں جہان والوں پر فضیلت دی۔
45:16
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
ءَاتَيْنَا
ہم نے دی
ātaynā
اسم
إِسْرَٰٓءِيلَ
اسرائیل کو
is'rāīla
اسم
ٱلْكِتَـٰبَ
کتاب
l-kitāba
اسم
وَٱلْحُكْمَ
اور حکمت
wal-ḥuk'ma
اسم
وَٱلنُّبُوَّةَ
اور نبوت
wal-nubuwata
فعل
وَرَزَقْنَـٰهُم
اور ہم نے انہیں رزق دیا
warazaqnāhum
اسم
ٱلطَّيِّبَـٰتِ
پاکیزہ چیزیں
l-ṭayibāti
فعل
وَفَضَّلْنَـٰهُمْ
اور ہم نے انہیں فضیلت دی
wafaḍḍalnāhum
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
جہان والوں
l-ʿālamīna
وَآتَيْنَاهُم بَيِّنَاتٍ مِّنَ الْأَمْرِ ۖ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
Wa aatainaahum baiyinaatim minal amri famakh talafooo illaa mim ba'di maa jaaa'ahumul 'ilmu baghyam bainahum; inna Rabbaka yaqdee bainahum Yawmal Qiyaamati feemaa kaanoo feehi yakhtalifoon
اور ہم نے انہیں دین کے بارے میں واضح دلائل دیے۔ اور انہوں نے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آچکا تھا - آپس کی ضد کی وجہ سے۔ بے شک آپ کا رب قیامت کے دن ان کے درمیان اس چیز کا فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کرتے تھے۔
45:17
فعل
وَءَاتَيْنَـٰهُم
اور ہم نے انہیں دیں
waātaynāhum
اسم
بَيِّنَـٰتٍۢ
واضح دلائل
bayyinātin
اسم
ٱلْأَمْرِ ۖ
معاملے کے
l-amri
فعل
ٱخْتَلَفُوٓا۟
انہوں نے اختلاف کیا
ikh'talafū
فعل
جَآءَهُمُ
ان کے پاس آیا
jāahumu
اسم
بَغْيًۢا
سرکشی کی وجہ سے
baghyan
اسم
بَيْنَهُمْ ۚ
آپس میں
baynahum
اسم
رَبَّكَ
آپ کا رب
rabbaka
فعل
يَقْضِى
فیصلہ کرے گا
yaqḍī
اسم
بَيْنَهُمْ
ان کے درمیان
baynahum
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
فعل
يَخْتَلِفُونَ
وہ اختلاف کرتے
yakhtalifūna
ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَىٰ شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
Summa ja'alnaaka 'alaa sharee'atim minal amri fattabi'haa wa laa tattabi' ahwaaa'al lazeena laa ya'lamoon
پھر ہم نے آپ کو دین کے ایک راستے پر قائم کر دیا، سو آپ اسی کی پیروی کریں اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو نہیں جانتے۔
45:18
فعل
جَعَلْنَـٰكَ
ہم نے آپ کو رکھا
jaʿalnāka
اسم
شَرِيعَةٍۢ
ایک شریعت
sharīʿatin
اسم
ٱلْأَمْرِ
معاملے کے
l-amri
فعل
فَٱتَّبِعْهَا
تو اس کی پیروی کریں
fa-ittabiʿ'hā
فعل
تَتَّبِعْ
پیروی کریں
tattabiʿ
اسم
أَهْوَآءَ
خواہشات کی
ahwāa
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی جو
alladhīna
فعل
يَعْلَمُونَ
وہ علم رکھتے
yaʿlamūna
إِنَّهُمْ لَن يُغْنُوا عَنكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ
Innahum lany yughnoo 'anka minal laahi shai'aa; wa innaz zaalimeena ba'duhum awliyaaa'u ba'dinw wal laahu waliyyul muttaqeen
بے شک یہ لوگ اللہ کے سامنے آپ کے کچھ کام نہیں آئیں گے۔ اور بے شک ظالم ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور اللہ پرہیزگاروں کا دوست ہے۔
45:19
حرف
إِنَّهُمْ
بیشک وہ
innahum
فعل
يُغْنُوا۟
وہ کام آئیں گے
yugh'nū
اسم
شَيْـًۭٔا ۚ
کچھ بھی
shayan
حرف
وَإِنَّ
اور بیشک
wa-inna
اسم
ٱلظَّـٰلِمِينَ
ظالم
l-ẓālimīna
اسم
بَعْضُهُمْ
ان میں سے بعض
baʿḍuhum
اسم
أَوْلِيَآءُ
دوست ہیں
awliyāu
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
ٱلْمُتَّقِينَ
پرہیزگاروں کا
l-mutaqīna
هَٰذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
Haazaa basaaa'iru linnaasi wa hudanw wa rahmatul liqawminy yooqinoon
یہ (قرآن) لوگوں کے لئے بصیرت و عبرت کے دلائل ہیں اور یقین رکھنے والوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے۔
45:20
اسم
بَصَـٰٓئِرُ
بصیرتیں ہیں
baṣāiru
اسم
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
اسم
وَهُدًۭى
اور ہدایت
wahudan
اسم
وَرَحْمَةٌۭ
اور رحمت
waraḥmatun
اسم
لِّقَوْمٍۢ
اس قوم کے لیے
liqawmin
فعل
يُوقِنُونَ
جو یقین رکھتے ہیں
yūqinūna
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَن نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ
Am hasibal lazeenaj tarahus sayyiaati an naj'alahum kallazeena aamanoo wa 'amilus saalihaati sawaaa'am mahyaahum wa mamaatuhum; saaa'a maa yahkumoon
کیا وہ لوگ جنہوں نے برائیاں کما رکھی ہیں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم انہیں اُن لوگوں کی مانند کر دیں گے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے - کہ ان کی زندگی اور ان کی موت برابر ہو جائے؟ برا ہے وہ جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔
45:21
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں نے جو
alladhīna
فعل
ٱجْتَرَحُوا۟
ارتکاب کرتے ہیں
ij'taraḥū
اسم
ٱلسَّيِّـَٔاتِ
برائیوں کا
l-sayiāti
فعل
نَّجْعَلَهُمْ
ہم انہیں بنا دیں گے
najʿalahum
اسم ضمیر
كَٱلَّذِينَ
ان لوگوں کی طرح جو
ka-alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور عمل کیے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک
l-ṣāliḥāti
اسم
مَّحْيَاهُمْ
ان کی زندگی
maḥyāhum
اسم
وَمَمَاتُهُمْ ۚ
اور ان کی موت
wamamātuhum
فعل
يَحْكُمُونَ
وہ فیصلہ کرتے ہیں
yaḥkumūna
وَخَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَلِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
Wa khalaqal laahus samaawaati wal arda bilhaqqi wa litujzaa kullu nafsim bimaa kasabat wa hum laa yuzlamoon
اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر جان کو اس کا بدلہ دیا جائے جو اس نے کمایا ہے، اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
45:22
فعل
وَخَلَقَ
اور پیدا کیا
wakhalaqa
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کو
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین کو
wal-arḍa
اسم
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
فعل
وَلِتُجْزَىٰ
اور تاکہ بدلہ دیا جائے
walituj'zā
فعل
كَسَبَتْ
اس نے کمایا
kasabat
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
فعل
يُظْلَمُونَ
ظلم کیے جائیں گے
yuẓ'lamūna
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
Afara'aita manit takhaza ilaahahu hawaahu wa adallahul laahu 'alaa 'ilminw wa khatama 'alaa sam'ihee wa qalbihee wa ja'ala 'alaa basarihee ghishaawatan famany yahdeehi mim ba'dil laah; afalaa tazakkaroon
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی نفسانی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور اللہ نے اسے علم کے باوجود گمراہ ٹھہرا دیا ہے اور اس کے کان اور اس کے دل پر مُہر لگا دی ہے اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا ہے، پھر اُسے اللہ کے بعد کون ہدایت کر سکتا ہے، تو کیا تم نصیحت قبول نہیں کرتے؟
45:23
فعل
أَفَرَءَيْتَ
کیا آپ نے دیکھا
afara-ayta
اسم ضمیر
مَنِ
اس کو جس نے
mani
فعل
ٱتَّخَذَ
بنا لیا
ittakhadha
اسم
إِلَـٰهَهُۥ
اپنا معبود
ilāhahu
اسم
هَوَىٰهُ
اپنی خواہش کو
hawāhu
فعل
وَأَضَلَّهُ
اور اسے گمراہ کر دیا
wa-aḍallahu
فعل
وَخَتَمَ
اور مہر لگا دی
wakhatama
اسم
سَمْعِهِۦ
اس کے کان
samʿihi
اسم
وَقَلْبِهِۦ
اور اس کے دل
waqalbihi
فعل
وَجَعَلَ
اور ڈال دیا
wajaʿala
اسم
بَصَرِهِۦ
اس کی آنکھ
baṣarihi
اسم
غِشَـٰوَةًۭ
ایک پردہ
ghishāwatan
فعل
يَهْدِيهِ
اسے ہدایت دے گا
yahdīhi
اسم
ٱللَّهِ ۚ
اللہ کے
l-lahi
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
تَذَكَّرُونَ
تم نصیحت حاصل کرتے
tadhakkarūna
وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ ۚ وَمَا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
Wa qaaloo maa hiya illaa hayaatunad dunyaa namootu wa nahyaa wa maa yuhlikunaaa illad Dahr; wa maa lahum bizaalika min 'ilmin in hum illaa yazunnoon
اور وہ کہتے ہیں: ہماری دنیوی زندگی کے سوا کچھ نہیں، ہم یہیں مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں زمانے کے سوا کوئی ہلاک نہیں کرتا، اور انہیں اس کا کچھ بھی علم نہیں، وہ صرف گمان کرتے ہیں۔
45:24
فعل
وَقَالُوا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
اسم
حَيَاتُنَا
ہماری زندگی
ḥayātunā
اسم
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
l-dun'yā
فعل
نَمُوتُ
ہم مرتے ہیں
namūtu
فعل
وَنَحْيَا
اور ہم جیتے ہیں
wanaḥyā
فعل
يُهْلِكُنَآ
ہمیں ہلاک کرتا
yuh'likunā
اسم
ٱلدَّهْرُ ۚ
زمانہ
l-dahru
حرف
بِذَٰلِكَ
اس کا
bidhālika
فعل
يَظُنُّونَ
گمان کرتے
yaẓunnūna
وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمْ إِلَّا أَن قَالُوا ائْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
Wa izaa tutlaa 'alaihim Aayaatunaa baiyinaatim maa kaana hujjatahum illaaa an qaaloo' too bi aabaaa'inaaa in kuntum saadiqeen
اور جب ان پر ہماری آیتیں واضح طور پر پڑھی جاتی ہیں تو ان کی دلیل اس کے سوا کچھ نہیں ہوتی کہ وہ کہتے ہیں: "ہمارے باپ دادا کو لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔"
45:25
فعل
تُتْلَىٰ
پڑھی جاتی ہیں
tut'lā
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
اسم
ءَايَـٰتُنَا
ہماری آیتیں
āyātunā
اسم
بَيِّنَـٰتٍۢ
واضح
bayyinātin
اسم
حُجَّتَهُمْ
ان کی دلیل
ḥujjatahum
فعل
قَالُوا۟
وہ کہتے ہیں
qālū
اسم
بِـَٔابَآئِنَآ
ہمارے باپ دادا کو
biābāinā
اسم
صَـٰدِقِينَ
سچے
ṣādiqīna
قُلِ اللَّهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
Qulil laahu yuhyeekum summa yumeetukum summa yajma'ukum ilaa Yawmil Qiyaamati laa raiba feehi wa laakinna aksaran naasi laa ya'lamoon
کہہ دیجئے: "اللہ تمہیں زندہ کرتا ہے، پھر تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ تمہیں قیامت کے دن جمع کرے گا، جس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔"
45:26
فعل
يُحْيِيكُمْ
تمہیں زندہ کرتا ہے
yuḥ'yīkum
فعل
يُمِيتُكُمْ
تمہیں موت دیتا ہے
yumītukum
فعل
يَجْمَعُكُمْ
وہ تمہیں جمع کرے گا
yajmaʿukum
اسم
ٱلْقِيَـٰمَةِ
قیامت کے
l-qiyāmati
حرف
وَلَـٰكِنَّ
لیکن
walākinna
فعل
يَعْلَمُونَ
جانتے
yaʿlamūna
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ
Wa lillaahi mulkus samaawaati wal ard; wa Yawma taqoomus Saa'atu Yawma'iziny yakhsarul mubtiloon
اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے۔ اور جس دن قیامت قائم ہوگی - اس دن باطل پرست نقصان اٹھائیں گے۔
45:27
حرف
وَلِلَّهِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
walillahi
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کی
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ ۚ
اور زمین کی
wal-arḍi
اسم
وَيَوْمَ
اور جس دن
wayawma
فعل
تَقُومُ
قائم ہوگی
taqūmu
اسم
ٱلسَّاعَةُ
قیامت
l-sāʿatu
اسم
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
فعل
يَخْسَرُ
نقصان اٹھائیں گے
yakhsaru
اسم
ٱلْمُبْطِلُونَ
باطل پرست
l-mub'ṭilūna
وَتَرَىٰ كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةً ۚ كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَىٰ إِلَىٰ كِتَابِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
Wa taraa kulla ummatin jaasiyah; kullu ummatin tud'aaa ilaa kitaabihal yawma tujzawna maa kuntum ta'maloon
اور آپ ہر امت کو گھٹنوں کے بل گرا ہوا دیکھیں گے۔ ہر امت کو اس کی کتاب کی طرف بلایا جائے گا (اور کہا جائے گا) "آج تمہیں ان اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے"۔
45:28
فعل
وَتَرَىٰ
اور آپ دیکھیں گے
watarā
اسم
جَاثِيَةًۭ ۚ
گھٹنوں کے بل
jāthiyatan
فعل
تُدْعَىٰٓ
بلائی جائے گی
tud'ʿā
اسم
كِتَـٰبِهَا
اپنی کتاب کی
kitābihā
فعل
تُجْزَوْنَ
تمہیں بدلہ دیا جائے گا
tuj'zawna
فعل
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے
taʿmalūna
هَٰذَا كِتَابُنَا يَنطِقُ عَلَيْكُم بِالْحَقِّ ۚ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
Haazaa Kitaabunaa yantiqu 'alaykum bilhaqq; innaa kunnaa nastansikhu maa kuntum ta'maloon
یہ ہمارا نوشتہ ہے جو تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کرے گا، بیشک ہم وہ سب کچھ لکھوا (کر محفوظ کر) لیا کرتے تھے جو تم کرتے تھے۔
45:29
اسم
كِتَـٰبُنَا
ہماری کتاب
kitābunā
فعل
يَنطِقُ
بولتی ہے
yanṭiqu
حرف
عَلَيْكُم
تمہارے خلاف
ʿalaykum
اسم
بِٱلْحَقِّ ۚ
حق کے ساتھ
bil-ḥaqi
فعل
نَسْتَنسِخُ
ہم لکھواتے تھے
nastansikhu
فعل
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے
taʿmalūna
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ
Fa ammal lazeena aamanoo wa 'amilus saalihaati fa yudkhiluhum Rabbuhum fee rahmatih; zaalika huwal fawzul mubeen
پس جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے تو اُن کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل فرما لے گا، یہی تو واضح کامیابی ہے۔
45:30
حرف
فَأَمَّا
تو رہے وہ لوگ
fa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور عمل کیے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک
l-ṣāliḥāti
فعل
فَيُدْخِلُهُمْ
تو وہ انہیں داخل کرے گا
fayud'khiluhum
اسم
رَبُّهُمْ
ان کا رب
rabbuhum
اسم
رَحْمَتِهِۦ ۚ
اپنی رحمت
raḥmatihi
اسم
ٱلْفَوْزُ
کامیابی ہے
l-fawzu
اسم
ٱلْمُبِينُ
واضح
l-mubīnu
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا أَفَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَكُنتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِينَ
Wa ammal lazeena kafarooo afalam takun Aayaatee tutlaa 'alaykum fastakbartum wa kuntum qawmam mujrimeen
اور جن لوگوں نے کُفر کیا (اُن سے کہا جائے گا:) کیا میری آیتیں تم پر پڑھ پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، پس تم نے تکبّر کیا اور تم مُجرم لوگ تھے۔
45:31
حرف
وَأَمَّا
اور رہے وہ لوگ
wa-ammā
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوٓا۟
کفر کیا
kafarū
حرف
أَفَلَمْ
تو کیا نہیں
afalam
اسم
ءَايَـٰتِى
میری آیتیں
āyātī
فعل
تُتْلَىٰ
پڑھی جاتیں
tut'lā
حرف
عَلَيْكُمْ
تم پر
ʿalaykum
فعل
فَٱسْتَكْبَرْتُمْ
تو تم نے تکبر کیا
fa-is'takbartum
فعل
وَكُنتُمْ
اور تم تھے
wakuntum
اسم
مُّجْرِمِينَ
مجرم
muj'rimīna
وَإِذَا قِيلَ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ لَا رَيْبَ فِيهَا قُلْتُم مَّا نَدْرِي مَا السَّاعَةُ إِن نَّظُنُّ إِلَّا ظَنًّا وَمَا نَحْنُ بِمُسْتَيْقِنِينَ
Wa izaa qeela inna wa'dal laahi haqqunw was Saa'atu laa raiba feehaa qultum maa nadree mas Saa'atu in nazunnu illaa zannanw wa maa nahnu bimustaiqineen
اور جب کہا جاتا تھا کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت (کے آنے) میں کوئی شک نہیں ہے تو تم کہتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا ہے، ہم اُسے وہم و گمان کے سوا کچھ نہیں سمجھتے اور ہم (اِس پر) یقین کرنے والے نہیں ہیں۔
45:32
اسم
وَٱلسَّاعَةُ
اور قیامت
wal-sāʿatu
فعل
قُلْتُم
تم کہتے تھے
qul'tum
اسم
ٱلسَّاعَةُ
قیامت ہے
l-sāʿatu
فعل
نَّظُنُّ
ہم گمان کرتے
naẓunnu
اسم
بِمُسْتَيْقِنِينَ
یقین کرنے والے
bimus'tayqinīna
وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
Wa badaa lahum sayyi aatu maa 'amiloo wa haaqa bihim maa kaanoo bihee yastahzi 'oon
اور اُن کے لئے وہ سب برائیاں ظاہر ہو جائیں گی جو وہ انجام دیتے تھے اور وہ (عذاب) انہیں گھیر لے گا جِس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔
45:33
فعل
وَبَدَا
اور ظاہر ہو جائیں گی
wabadā
اسم
سَيِّـَٔاتُ
برائیاں
sayyiātu
فعل
عَمِلُوا۟
انہوں نے عمل کیے
ʿamilū
فعل
وَحَاقَ
اور گھیر لے گا
waḥāqa
فعل
يَسْتَهْزِءُونَ
مذاق اڑاتے
yastahziūna
وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن نَّاصِرِينَ
Wa qeelal Yawma nansaakum kamaa naseetum liqaaa'a Yawmikum haazaa wa ma'waakumun Naaru wa maa lakum min naasireen
اور کہا جائے گا: "آج ہم تمہیں بھلا دیں گے جیسے تم نے اپنے اس دن کی ملاقات کو بھلا دیا تھا، اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی مددگار نہیں۔"
45:34
فعل
وَقِيلَ
اور کہا جائے گا
waqīla
فعل
نَنسَىٰكُمْ
ہم تمہیں بھول جائیں گے
nansākum
فعل
نَسِيتُمْ
تم نے بھلا دیا
nasītum
اسم
لِقَآءَ
ملاقات کو
liqāa
اسم
يَوْمِكُمْ
اپنے اس دن کی
yawmikum
اسم
وَمَأْوَىٰكُمُ
اور تمہارا ٹھکانا
wamawākumu
اسم
نَّـٰصِرِينَ
مددگار
nāṣirīna
ذَٰلِكُم بِأَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا وَغَرَّتْكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ لَا يُخْرَجُونَ مِنْهَا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ
Zaalikum bi annakumut takhaztum Aayaatil laahi huzuwanw wa gharratkumul hayaatud dunyaa; falyawma laa yukhrajoona minhaa wa laa hum yusta'taboon
یہ اس لیے ہے کہ تم نے اللہ کی آیتوں کو مذاق بنا لیا تھا اور تمہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈالے رکھا۔" تو آج وہ اس سے نکالے نہیں جائیں گے، اور نہ ہی ان سے معافی مانگی جائے گی۔
45:35
اسم ضمیر
ذَٰلِكُم
یہ
dhālikum
حرف
بِأَنَّكُمُ
اس لیے کہ تم
bi-annakumu
فعل
ٱتَّخَذْتُمْ
نے بنا لیا
ittakhadhtum
اسم
ءَايَـٰتِ
آیتوں کو
āyāti
فعل
وَغَرَّتْكُمُ
اور تمہیں دھوکہ دیا
wagharratkumu
اسم
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی نے
l-ḥayatu
اسم
ٱلدُّنْيَا ۚ
دنیا کی
l-dun'yā
اسم
فَٱلْيَوْمَ
تو آج
fal-yawma
فعل
يُخْرَجُونَ
وہ نکالے جائیں گے
yukh'rajūna
فعل
يُسْتَعْتَبُونَ
ان سے معافی مانگی جائے گی
yus'taʿtabūna
فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Falillaahil hamdu Rabbis samaawaati wa Rabbil ardi Rabbil 'aalameen
پس تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، جو آسمانوں کا رب اور زمین کا رب، تمام جہانوں کا رب ہے۔
45:36
حرف
فَلِلَّهِ
تو اللہ ہی کے لیے ہے
falillahi
اسم
ٱلْحَمْدُ
تمام تعریف
l-ḥamdu
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کا
l-samāwāti
اسم
ٱلْأَرْضِ
زمین کا
l-arḍi
اسم
ٱلْعَـٰلَمِينَ
تمام جہانوں کا
l-ʿālamīna
وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
Wa lahul kibriyaaa'u fissamaawaati wal ardi wa Huwal 'Azeezul Hakeem
اور اسی کے لیے آسمانوں اور زمین میں بڑائی ہے، اور وہ غالب، حکمت والا ہے۔
45:37
حرف
وَلَهُ
اور اسی کے لیے ہے
walahu
اسم
ٱلْكِبْرِيَآءُ
بڑائی
l-kib'riyāu
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضِ ۖ
اور زمین
wal-arḍi
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
ٱلْعَزِيزُ
غالب
l-ʿazīzu
اسم
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا
l-ḥakīmu