ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ أَضَلَّ أَعْمَـٰلَهُمْ
Alladheena kafaroo wa saddoo 'an sabeeli Allahi adalla a'maalahum
جن لوگوں نے کفر کیا اور (اوروں کو) خدا کے رستے سے روکا، خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔
47:1
اسم
ٱلَّذِينَ
جن لوگوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
وَصَدُّوا۟
اور روکا
waṣaddū
فعل
أَضَلَّ
اس نے بھٹکا دیا
aḍalla
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال کو
aʿmālahum
وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَءَامَنُوا۟ بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٍۢ وَهُوَ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّـَٔاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ
Walladheena aamanoo wa 'amilus saalihaati wa aamanoo bimaa nuzzila 'alaa Muhammadinw wa huwal haqqu mir Rabbihim kaffara 'anhum saiyiaatihim wa aslaha baalahum
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی ہے اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے، خدا نے ان سے ان کے گناہ دور کر دیئے اور ان کی حالت سنوار دی۔
47:2
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جو
wa-alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے عمل کئے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک
l-ṣāliḥāti
فعل
وَءَامَنُوا۟
اور ایمان لائے
waāmanū
فعل
نُزِّلَ
نازل کیا گیا
nuzzila
اسم
مُحَمَّدٍۢ
محمد (ﷺ)
muḥammadin
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
رَّبِّهِمْ ۙ
ان کے رب
rabbihim
فعل
كَفَّرَ
اس نے دور کر دیں
kaffara
اسم
سَيِّـَٔاتِهِمْ
ان کی برائیاں
sayyiātihim
فعل
وَأَصْلَحَ
اور اس نے سنوار دیا
wa-aṣlaḥa
اسم
بَالَهُمْ
ان کا حال
bālahum
ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ٱتَّبَعُوا۟ ٱلْبَـٰطِلَ وَأَنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّبَعُوا۟ ٱلْحَقَّ مِن رَّبِّهِمْ ۚ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ ٱللَّهُ لِلنَّاسِ أَمْثَـٰلَهُمْ
Dhaalika bi annal ladheena kafarut taba'ul baatila wa annal ladheena aamanut taba'ul haqqa mir Rabbihim; kadhaalika yadribul laahu linnaasi amsaalahum
یہ اس لئے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے باطل کی پیروی کی اور جو ایمان لائے انہوں نے حق کی پیروی کی جو ان کے پروردگار کی طرف سے ہے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرما دیتا ہے۔
47:3
حرف
بِأَنَّ
اس لیے کہ
bi-anna
اسم
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
ٱتَّبَعُوا۟
انہوں نے پیروی کی
ittabaʿū
اسم
ٱلْبَـٰطِلَ
باطل کی
l-bāṭila
حرف
وَأَنَّ
اور یہ کہ
wa-anna
اسم
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
ٱتَّبَعُوا۟
انہوں نے پیروی کی
ittabaʿū
اسم
رَّبِّهِمْ ۚ
ان کے رب
rabbihim
حرف
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
kadhālika
فعل
يَضْرِبُ
بیان کرتا ہے
yaḍribu
حرف
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
lilnnāsi
اسم
أَمْثَـٰلَهُمْ
ان کی مثالیں
amthālahum
فَإِذَا لَقِيتُمُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَضَرْبَ ٱلرِّقَابِ حَتَّىٰٓ إِذَآ أَثْخَنتُمُوهُمْ فَشُدُّوا۟ ٱلْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّۢا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَآءً حَتَّىٰ تَضَعَ ٱلْحَرْبُ أَوْزَارَهَا ۚ ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَآءُ ٱللَّهُ لَٱنتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَـٰكِن لِّيَبْلُوَا۟ بَعْضَكُم بِبَعْضٍۢ ۗ وَٱلَّذِينَ قُتِلُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَلَن يُضِلَّ أَعْمَـٰلَهُمْ
Fa idhaa laqeetumul ladheena kafaroo fadarbar riqaabi hattaaa izaaa askhan tumoohum fashuddul wasaaqa fa immaa mannam ba'du wa immaa fidaaa'an hattaa tada'al harbu awzaarahaa; zaalika wa law yashaaa'ul laahu lantasara minhum wa laakil liyabluwa ba'dakum biba'd; walladheena qutiloo fee sabeelil laahi falany yudilla a'maalahum
تو جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اڑا دو، یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کر چکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کر لو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر، یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا۔
47:4
فعل
لَقِيتُمُ
تم ملو
laqītumu
اسم
ٱلَّذِينَ
ان سے جو
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہیں
kafarū
اسم
فَضَرْبَ
تو مارو
faḍarba
اسم
ٱلرِّقَابِ
گردنوں پر
l-riqābi
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
أَثْخَنتُمُوهُمْ
تم انہیں خوب کچل دو
athkhantumūhum
فعل
فَشُدُّوا۟
تو مضبوط باندھو
fashuddū
اسم
ٱلْوَثَاقَ
بندھن کو
l-wathāqa
حرف
فَإِمَّا
پھر یا تو
fa-immā
اسم
مَنًّۢا
احسان کرنا ہے
mannan
اسم
فِدَآءً
فدیہ لینا ہے
fidāan
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
اسم
أَوْزَارَهَا ۚ
اپنے بوجھ
awzārahā
فعل
لَٱنتَصَرَ
تو وہ بدلہ لے لیتا
la-intaṣara
فعل
لِّيَبْلُوَا۟
تاکہ وہ آزمائے
liyabluwā
اسم
بَعْضَكُم
تم میں سے بعض کو
baʿḍakum
حرف
بِبَعْضٍۢ ۗ
بعض کے ذریعے
bibaʿḍin
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور جو لوگ
wa-alladhīna
فعل
قُتِلُوا۟
قتل کیے گئے
qutilū
حرف
فَلَن
تو ہرگز نہیں
falan
فعل
يُضِلَّ
وہ ضائع کرے گا
yuḍilla
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال
aʿmālahum
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ
Sayahdeehim wa yuslihu baalahum
وہ ان کو رستہ دکھائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا۔
47:5
فعل
سَيَهْدِيهِمْ
وہ انہیں ہدایت دے گا
sayahdīhim
فعل
وَيُصْلِحُ
اور سنوار دے گا
wayuṣ'liḥu
اسم
بَالَهُمْ
ان کا حال
bālahum
وَيُدْخِلُهُمُ ٱلْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
Wa yudkhiluhumul Jannata 'arrafahaa lahum
اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا۔
47:6
فعل
وَيُدْخِلُهُمُ
اور وہ انہیں داخل کرے گا
wayud'khiluhumu
اسم
ٱلْجَنَّةَ
جنت میں
l-janata
فعل
عَرَّفَهَا
اس نے اسے شناسا کرایا
ʿarrafahā
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن تَنصُرُوا۟ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
Yaaa aiyuhal ladheena aamanooo in tansurul laaha yansurkum wa yusabbit aqdaamakum
اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا۔
47:7
حرف
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلَّذِينَ
لوگو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
تَنصُرُوا۟
تم مدد کرو گے
tanṣurū
فعل
يَنصُرْكُمْ
وہ تمہاری مدد کرے گا
yanṣur'kum
فعل
وَيُثَبِّتْ
اور وہ ثابت قدم رکھے گا
wayuthabbit
اسم
أَقْدَامَكُمْ
تمہارے قدموں کو
aqdāmakum
وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَتَعْسًۭا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَـٰلَهُمْ
Walladheena kafaroo fata' sal lahum wa adalla a'maalahum
اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور خدا ان کے اعمال کو برباد کر دے گا۔
47:8
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
اسم
فَتَعْسًۭا
تو ہلاکت ہے
fataʿsan
فعل
وَأَضَلَّ
اور اس نے برباد کر دیا
wa-aḍalla
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال کو
aʿmālahum
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا۟ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَـٰلَهُمْ
Dhaalika bi annahum karihoo maaa anzalal laahu fa ahbata a'maalahum
یہ اس لئے کہ جو چیز خدا نے نازل فرمائی انہوں نے اسے ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کر دیئے۔
47:9
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
فعل
كَرِهُوا۟
انہوں نے ناپسند کیا
karihū
فعل
فَأَحْبَطَ
تو اس نے ضائع کر دیا
fa-aḥbaṭa
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال کو
aʿmālahum
۞ أَفَلَمْ يَسِيرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ فَيَنظُرُوا۟ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ دَمَّرَ ٱللَّهُ عَلَيْهِمْ ۖ وَلِلْكَـٰفِرِينَ أَمْثَـٰلُهَا
Afalam yaseeroo fil ardi fa yanzuroo kaifa kaana 'aaqibatul ladheena min qablihim; dammaral laahu 'alaihim wa lilkaa fireena amsaaluhaa
کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی اور کافروں کو ایسی ہی (سزائیں) ہوتی ہیں۔
47:10
حرف
۞ أَفَلَمْ
کیا پس نہیں
afalam
فعل
يَسِيرُوا۟
وہ چلے پھرے
yasīrū
فعل
فَيَنظُرُوا۟
کہ وہ دیکھتے
fayanẓurū
اسم
عَـٰقِبَةُ
انجام
ʿāqibatu
اسم
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کا جو
alladhīna
حرف
قَبْلِهِمْ ۚ
ان سے پہلے
qablihim
فعل
دَمَّرَ
تباہ کر دیا
dammara
حرف
عَلَيْهِمْ ۖ
ان پر
ʿalayhim
حرف
وَلِلْكَـٰفِرِينَ
اور کافروں کے لیے
walil'kāfirīna
اسم
أَمْثَـٰلُهَا
اسی کی مانند ہے
amthāluhā
ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ مَوْلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَأَنَّ ٱلْكَـٰفِرِينَ لَا مَوْلَىٰ لَهُمْ
Dhaalika bi annal laaha mawlal ladheena aamanoo wa annal kaafireena laa mawlaa lahum
یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں۔
47:11
حرف
بِأَنَّ
اس لیے کہ
bi-anna
اسم
ٱلَّذِينَ
ان کا جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
حرف
وَأَنَّ
اور یہ کہ
wa-anna
اسم
ٱلْكَـٰفِرِينَ
کافروں کا
l-kāfirīna
اسم
مَوْلَىٰ
کوئی مددگار
mawlā
إِنَّ ٱللَّهَ يُدْخِلُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ جَنَّـٰتٍۢ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يَتَمَتَّعُونَ وَيَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ ٱلْأَنْعَـٰمُ وَٱلنَّارُ مَثْوًۭى لَّهُمْ
Innal laaha yudkhilul ladheena aamanoo wa 'amilus saalihaati Jannaatin tajree min tahtihal anhaaru walladheena kafaroo yatamatta'oona wa ya'kuloona kamaa ta'kulul an'aamu wannaaru maswal lahum
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور اس طرح کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
47:12
فعل
يُدْخِلُ
داخل کرے گا
yud'khilu
اسم
ٱلَّذِينَ
ان کو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
وَعَمِلُوا۟
اور عمل کیے
waʿamilū
اسم
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
نیک
l-ṣāliḥāti
اسم
جَنَّـٰتٍۢ
باغات میں
jannātin
اسم
تَحْتِهَا
ان کے نیچے
taḥtihā
اسم
ٱلْأَنْهَـٰرُ ۖ
نہریں
l-anhāru
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
يَتَمَتَّعُونَ
وہ فائدہ اٹھاتے ہیں
yatamattaʿūna
فعل
وَيَأْكُلُونَ
اور کھاتے ہیں
wayakulūna
فعل
تَأْكُلُ
کھاتے ہیں
takulu
اسم
ٱلْأَنْعَـٰمُ
چوپائے
l-anʿāmu
اسم
وَٱلنَّارُ
اور آگ
wal-nāru
اسم
مَثْوًۭى
ٹھکانہ ہے
mathwan
وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ هِىَ أَشَدُّ قُوَّةًۭ مِّن قَرْيَتِكَ ٱلَّتِىٓ أَخْرَجَتْكَ أَهْلَكْنَـٰهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ
Wa ka ayyim min qaryatin hiya ashaddu quwwatam min qaryatikal lateee akhrajatka ahlaknaahum falaa naasira lahum
اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے، جس نے تمہیں نکال دیا، کہیں زیادہ طاقتور تھیں، ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا اور ان کا کوئی بھی مددگار نہ ہوا۔
47:13
حرف
وَكَأَيِّن
اور کتنی ہی
waka-ayyin
اسم
قَرْيَةٍ
بستیاں
qaryatin
اسم
أَشَدُّ
زیادہ سخت تھیں
ashaddu
اسم
قُوَّةًۭ
قوت میں
quwwatan
اسم
قَرْيَتِكَ
آپ کی بستی
qaryatika
فعل
أَخْرَجَتْكَ
آپ کو نکالا
akhrajatka
فعل
أَهْلَكْنَـٰهُمْ
ہم نے انہیں ہلاک کیا
ahlaknāhum
اسم
نَاصِرَ
کوئی مددگار
nāṣira
أَفَمَن كَانَ عَلَىٰ بَيِّنَةٍۢ مِّن رَّبِّهِۦ كَمَن زُيِّنَ لَهُۥ سُوٓءُ عَمَلِهِۦ وَٱتَّبَعُوٓا۟ أَهْوَآءَهُمْ
Afaman kaana 'alaa baiyinatim mir Rabbihee kaman zuyyina lahoo sooo'u 'amalihee wattaba'ooo ahwaaa'ahum
بھلا جو شخص اپنے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل پر ہو کیا وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جس کے برے اعمال اسے اچھے کرکے دکھائے گئے ہوں اور وہ اپنی خواہشوں پر چلتا ہو۔
47:14
حرف
أَفَمَن
کیا پس جو
afaman
اسم
بَيِّنَةٍۢ
ایک واضح دلیل
bayyinatin
اسم
رَّبِّهِۦ
اپنے رب
rabbihi
حرف
كَمَن
اس کی طرح ہے جو
kaman
فعل
زُيِّنَ
مزین کر دیا گیا
zuyyina
اسم
عَمَلِهِۦ
اس کا عمل
ʿamalihi
فعل
وَٱتَّبَعُوٓا۟
اور انہوں نے پیروی کی
wa-ittabaʿū
اسم
أَهْوَآءَهُمْ
اپنی خواہشات کی
ahwāahum
مَّثَلُ ٱلْجَنَّةِ ٱلَّتِى وُعِدَ ٱلْمُتَّقُونَ ۖ فِيهَآ أَنْهَـٰرٌۭ مِّن مَّآءٍ غَيْرِ ءَاسِنٍۢ وَأَنْهَـٰرٌۭ مِّن لَّبَنٍۢ لَّمْ يَتَغَيَّرْ طَعْمُهُۥ وَأَنْهَـٰرٌۭ مِّنْ خَمْرٍۢ لَّذَّةٍۢ لِّلشَّـٰرِبِينَ وَأَنْهَـٰرٌۭ مِّنْ عَسَلٍۢ مُّصَفًّۭى ۖ وَلَهُمْ فِيهَا مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ وَمَغْفِرَةٌۭ مِّن رَّبِّهِمْ ۖ كَمَنْ هُوَ خَـٰلِدٌۭ فِى ٱلنَّارِ وَسُقُوا۟ مَآءً حَمِيمًۭا فَقَطَّعَ أَمْعَآءَهُمْ
Masalul Jannatil latee wu'idal muttaqoona feehaaa anhaarum mim maaa'in ghairi aasininw wa anhaarum mil labanil lam yataghaiyar ta'muhoo wa anhaarum min khamril ladhdatil lishshaaribeena wa anhaarum min 'asalim musaffanw wa lahum feehaa min kullis samaraati wa maghfiratum mir Rabbihim kaman huwa khaalidun fin naari wa suqoo maaa'an hameeman faqatta'a am'aaa'ahum
جس بہشت کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد کی نہریں ہیں جو صاف کیا ہوا ہے۔ اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو وہ ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا۔
47:15
اسم
ٱلْجَنَّةِ
جنت کی
l-janati
فعل
وُعِدَ
وعدہ کیا گیا
wuʿida
اسم
ٱلْمُتَّقُونَ ۖ
پرہیزگاروں سے
l-mutaqūna
اسم
أَنْهَـٰرٌۭ
نہریں ہیں
anhārun
اسم
وَأَنْهَـٰرٌۭ
اور نہریں ہیں
wa-anhārun
فعل
يَتَغَيَّرْ
بدلے گا
yataghayyar
اسم
طَعْمُهُۥ
اس کا ذائقہ
ṭaʿmuhu
اسم
وَأَنْهَـٰرٌۭ
اور نہریں ہیں
wa-anhārun
اسم
لَّذَّةٍۢ
لذت والی
ladhatin
اسم
لِّلشَّـٰرِبِينَ
پینے والوں کے لیے
lilshāribīna
اسم
وَأَنْهَـٰرٌۭ
اور نہریں ہیں
wa-anhārun
اسم
مُّصَفًّۭى ۖ
صاف شدہ
muṣaffan
حرف
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
walahum
اسم
ٱلثَّمَرَٰتِ
پھل
l-thamarāti
اسم
وَمَغْفِرَةٌۭ
اور مغفرت ہے
wamaghfiratun
اسم
رَّبِّهِمْ ۖ
ان کے رب
rabbihim
حرف
كَمَنْ
اس کی طرح ہے جو
kaman
اسم
خَـٰلِدٌۭ
ہمیشہ رہے گا
khālidun
فعل
وَسُقُوا۟
اور انہیں پلایا جائے گا
wasuqū
اسم
حَمِيمًۭا
کھولتا ہوا
ḥamīman
فعل
فَقَطَّعَ
تو وہ کاٹ دے گا
faqaṭṭaʿa
اسم
أَمْعَآءَهُمْ
ان کی آنتوں کو
amʿāahum
وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ حَتَّىٰٓ إِذَا خَرَجُوا۟ مِنْ عِندِكَ قَالُوا۟ لِلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ مَاذَا قَالَ ءَانِفًا ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ طَبَعَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَٱتَّبَعُوٓا۟ أَهْوَآءَهُمْ
Wa minhum mai yastami'u ilaika hattaaa izaa kharajoo min 'indika qaaloo lilladheena ootul 'ilma maazaa qaala aanifan; ulaaa'ikal ladheena taba'al laahu 'alaa quloobihim wattaba'ooo ahwaaa'ahum
اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں کہ تمہاری طرف کان لگائے رہتے ہیں، یہاں تک کہ جب تمہارے پاس سے نکل کر جاتے ہیں تو جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے ان سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ابھی کیا کہا تھا؟ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا دی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں۔
47:16
حرف
وَمِنْهُم
اور ان میں سے
wamin'hum
فعل
يَسْتَمِعُ
سنتا ہے
yastamiʿu
حرف
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
ilayka
حرف
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
خَرَجُوا۟
وہ نکلتے ہیں
kharajū
حرف
عِندِكَ
آپ کے پاس
ʿindika
فعل
قَالُوا۟
وہ کہتے ہیں
qālū
حرف
لِلَّذِينَ
ان سے جو
lilladhīna
اسم
ءَانِفًا ۚ
ابھی ابھی
ānifan
اسم
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی وہ
ulāika
اسم
ٱلَّذِينَ
لوگ ہیں
alladhīna
فعل
طَبَعَ
مہر لگا دی
ṭabaʿa
اسم
قُلُوبِهِمْ
ان کے دلوں
qulūbihim
فعل
وَٱتَّبَعُوٓا۟
اور انہوں نے پیروی کی
wa-ittabaʿū
اسم
أَهْوَآءَهُمْ
اپنی خواہشات کی
ahwāahum
وَٱلَّذِينَ ٱهْتَدَوْا۟ زَادَهُمْ هُدًۭى وَءَاتَىٰهُمْ تَقْوَىٰهُمْ
Walladheenah tadaw zaadahum hudanw wa aataahum taqwaahum
اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں خدا ان کو زیادہ ہدایت دیتا ہے اور انہیں پرہیزگاری عنایت کرتا ہے۔
47:17
اسم
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جنہوں نے
wa-alladhīna
فعل
ٱهْتَدَوْا۟
ہدایت پائی
ih'tadaw
فعل
زَادَهُمْ
اس نے انہیں زیادہ کیا
zādahum
فعل
وَءَاتَىٰهُمْ
اور انہیں عطا کی
waātāhum
اسم
تَقْوَىٰهُمْ
ان کی پرہیزگاری
taqwāhum
فَهَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا ٱلسَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُم بَغْتَةًۭ ۖ فَقَدْ جَآءَ أَشْرَاطُهَا ۚ فَأَنَّىٰ لَهُمْ إِذَا جَآءَتْهُمْ ذِكْرَىٰهُمْ
Fahal yanzuroona illas Saa'ata an ta'tiyahum baghtatan faqad jaaa'a ashraatuhaa; fa annaa lahum izaa jaaa'at hum zikraahum
اب تو یہ قیامت ہی کے منتظر ہیں کہ ناگہاں ان پر آ واقع ہو۔ سو اس کی نشانیاں تو آچکی ہیں۔ پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت انہیں نصیحت کہاں (مفید ہوسکے گی؟)
47:18
فعل
يَنظُرُونَ
وہ انتظار کر رہے ہیں
yanẓurūna
اسم
ٱلسَّاعَةَ
قیامت کے
l-sāʿata
فعل
تَأْتِيَهُم
وہ ان پر آ جائے
tatiyahum
اسم
بَغْتَةًۭ ۖ
اچانک
baghtatan
اسم
أَشْرَاطُهَا ۚ
اس کی نشانیاں
ashrāṭuhā
حرف
فَأَنَّىٰ
تو کہاں سے
fa-annā
فعل
جَآءَتْهُمْ
وہ ان کے پاس آ جائے گی
jāathum
اسم
ذِكْرَىٰهُمْ
ان کی نصیحت
dhik'rāhum
فَٱعْلَمْ أَنَّهُۥ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ وَٱسْتَغْفِرْ لِذَنۢبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوَىٰكُمْ
Fa'lam annahoo laaa ilaaha illal laahu wastaghfir lizambika wa lilmu'mineena wal mu'minaat; wallaahu ya'lamu mutaqallabakum wa maswaakum
پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھہرنے سے واقف ہے۔
47:19
فعل
فَٱعْلَمْ
تو جان لو
fa-iʿ'lam
اسم
إِلَـٰهَ
کوئی معبود
ilāha
فعل
وَٱسْتَغْفِرْ
اور بخشش مانگو
wa-is'taghfir
حرف
لِذَنۢبِكَ
اپنے گناہ کے لیے
lidhanbika
حرف
وَلِلْمُؤْمِنِينَ
اور مومن مردوں کے لیے
walil'mu'minīna
اسم
وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗ
اور مومن عورتوں کے لیے
wal-mu'mināti
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَعْلَمُ
جانتا ہے
yaʿlamu
اسم
مُتَقَلَّبَكُمْ
تمہارے پھرنے کو
mutaqallabakum
اسم
وَمَثْوَىٰكُمْ
اور تمہارے ٹھکانے کو
wamathwākum
وَيَقُولُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَوْلَا نُزِّلَتْ سُورَةٌۭ ۖ فَإِذَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌۭ مُّحْكَمَةٌۭ وَذُكِرَ فِيهَا ٱلْقِتَالُ ۙ رَأَيْتَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ نَظَرَ ٱلْمَغْشِىِّ عَلَيْهِ مِنَ ٱلْمَوْتِ ۖ فَأَوْلَىٰ لَهُمْ
Wa yaqoolul ladheena aamanoo law laa nuzzilat Sooratun fa izaaa unzilat Sooratum muhkamatunw wa zukira feehal qitaalu ra aital ladheena fee quloobihim maraduny yanzuroona ilaika nazaral maghshiyyi 'alaihi minal mawti fa'awlaa lahum
اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں لڑائی کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگتے ہیں جیسے کسی پر موت کی بیہوشی طاری ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے۔
47:20
فعل
وَيَقُولُ
اور کہتے ہیں
wayaqūlu
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
نُزِّلَتْ
نازل کی گئی
nuzzilat
اسم
سُورَةٌۭ ۖ
کوئی سورت
sūratun
فعل
أُنزِلَتْ
نازل کی جاتی ہے
unzilat
اسم
سُورَةٌۭ
کوئی سورت
sūratun
اسم
مُّحْكَمَةٌۭ
واضح
muḥ'kamatun
فعل
وَذُكِرَ
اور ذکر کیا جاتا ہے
wadhukira
اسم
ٱلْقِتَالُ ۙ
قتال کا
l-qitālu
فعل
رَأَيْتَ
آپ دیکھتے ہیں
ra-ayta
اسم
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کو
alladhīna
اسم
قُلُوبِهِم
ان کے دلوں
qulūbihim
اسم
مَّرَضٌۭ
بیماری ہے
maraḍun
فعل
يَنظُرُونَ
وہ دیکھتے ہیں
yanẓurūna
حرف
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
ilayka
اسم
ٱلْمَغْشِىِّ
اس شخص کا جس پر غشی طاری ہو
l-maghshiyi
اسم
فَأَوْلَىٰ
تو بہتر ہے
fa-awlā
طَاعَةٌۭ وَقَوْلٌۭ مَّعْرُوفٌۭ ۚ فَإِذَا عَزَمَ ٱلْأَمْرُ فَلَوْ صَدَقُوا۟ ٱللَّهَ لَكَانَ خَيْرًۭا لَّهُمْ
Taa'atunw wa qawlum ma'roof; fa izaa 'azamal amru falaw sadaqul laaha lakaana khairal lahum
حکم ماننا اور اچھی بات کہنا (یہی بہتر ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہو جائے تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہیں تو ان کے حق میں بہتر ہو۔
47:21
اسم
وَقَوْلٌۭ
اور بات
waqawlun
اسم
مَّعْرُوفٌۭ ۚ
اچھی
maʿrūfun
فعل
عَزَمَ
پختہ ہو جائے
ʿazama
فعل
صَدَقُوا۟
وہ سچے رہتے
ṣadaqū
فعل
لَكَانَ
تو یقیناً ہوتا
lakāna
فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوٓا۟ أَرْحَامَكُمْ
Fahal 'asaitum in tawallaitum an tufsidoo fil ardi wa tuqatti'ooo arhaamakum
(اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو۔
47:22
فعل
عَسَيْتُمْ
تم سے امید ہے
ʿasaytum
فعل
تَوَلَّيْتُمْ
تم پھر جاؤ
tawallaytum
فعل
تُفْسِدُوا۟
تم فساد کرو
tuf'sidū
فعل
وَتُقَطِّعُوٓا۟
اور تم کاٹ ڈالو
watuqaṭṭiʿū
اسم
أَرْحَامَكُمْ
اپنے رشتے
arḥāmakum
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْمَىٰٓ أَبْصَـٰرَهُمْ
Ulaaa'ikal ladheena la'anahumul laahu fa asammahum wa a'maaa absaarahum
یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کو بہرا کر دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے۔
47:23
اسم
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی وہ لوگ ہیں
ulāika
اسم
ٱلَّذِينَ
جن پر
alladhīna
فعل
لَعَنَهُمُ
لعنت کی
laʿanahumu
فعل
فَأَصَمَّهُمْ
پس انہیں بہرا کر دیا
fa-aṣammahum
فعل
وَأَعْمَىٰٓ
اور اندھا کر دیا
wa-aʿmā
اسم
أَبْصَـٰرَهُمْ
ان کی آنکھوں کو
abṣārahum
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ ٱلْقُرْءَانَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَآ
Afalaa yatadabbaroonal Qur'aana am 'alaa quloobin aqfaaluhaa
بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں؟
47:24
حرف
أَفَلَا
کیا پس نہیں
afalā
فعل
يَتَدَبَّرُونَ
وہ غور کرتے
yatadabbarūna
اسم
ٱلْقُرْءَانَ
قرآن میں
l-qur'āna
اسم
أَقْفَالُهَآ
اس کے تالے ہیں
aqfāluhā
إِنَّ ٱلَّذِينَ ٱرْتَدُّوا۟ عَلَىٰٓ أَدْبَـٰرِهِم مِّنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ ٱلْهُدَى ۙ ٱلشَّيْطَـٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ وَأَمْلَىٰ لَهُمْ
Innal ladheenar taddoo 'alaaa adbaarihim mim ba'di maa tabaiyana lahumul hudash shaitaanu sawwala lahum wa amlaa lahum
جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہو جانے کے بعد پیٹھ پھیر کر پھر گئے شیطان نے ان (کے کاموں) کو ان کے لئے آراستہ کر دکھایا ہے اور انہیں طول (عمر) کا وعدہ دیا ہے۔
47:25
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
ٱرْتَدُّوا۟
پھر گئے
ir'taddū
اسم
أَدْبَـٰرِهِم
اپنی پیٹھوں کے
adbārihim
فعل
تَبَيَّنَ
واضح ہو گئی
tabayyana
اسم
ٱلشَّيْطَـٰنُ
شیطان نے
l-shayṭānu
فعل
سَوَّلَ
آراستہ کر دیا
sawwala
فعل
وَأَمْلَىٰ
اور مہلت دی
wa-amlā
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا۟ لِلَّذِينَ كَرِهُوا۟ مَا نَزَّلَ ٱللَّهُ سَنُطِيعُكُمْ فِى بَعْضِ ٱلْأَمْرِ ۖ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ إِسْرَارَهُمْ
Dhaalika bi annahum qaaloo lilladheena karihoo maa nazzalal laahu sanutee'ukum fee ba'dil amri wallaahu ya'lamu israarahum
یہ اس لئے کہ وہ ان لوگوں سے جنہوں نے خدا کی نازل کی ہوئی کتاب کو ناپسند کیا، کہتے ہیں کہ بعض امور میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔
47:26
حرف
بِأَنَّهُمْ
اس لیے کہ وہ
bi-annahum
فعل
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
qālū
حرف
لِلَّذِينَ
ان سے جنہوں نے
lilladhīna
فعل
كَرِهُوا۟
ناپسند کیا
karihū
فعل
نَزَّلَ
نازل کیا
nazzala
فعل
سَنُطِيعُكُمْ
ہم تمہاری اطاعت کریں گے
sanuṭīʿukum
اسم
ٱلْأَمْرِ ۖ
معاملات
l-amri
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَعْلَمُ
جانتا ہے
yaʿlamu
اسم
إِسْرَارَهُمْ
ان کے رازوں کو
is'rārahum
فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَـٰرَهُمْ
Fakaifa izaa tawaffat humul malaaa'ikatu yadriboona wujoohahum wa adbaarahum
تو کیسی ہوگی (ان کی حالت) جب فرشتے ان کی روحیں قبض کریں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے۔
47:27
حرف
فَكَيْفَ
تو کیسا ہوگا
fakayfa
فعل
تَوَفَّتْهُمُ
انہیں وفات دیں گے
tawaffathumu
اسم
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ
فرشتے
l-malāikatu
فعل
يَضْرِبُونَ
وہ مارتے ہوں گے
yaḍribūna
اسم
وُجُوهَهُمْ
ان کے چہروں پر
wujūhahum
اسم
وَأَدْبَـٰرَهُمْ
اور ان کی پیٹھوں پر
wa-adbārahum
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ ٱتَّبَعُوا۟ مَآ أَسْخَطَ ٱللَّهَ وَكَرِهُوا۟ رِضْوَٰنَهُۥ فَأَحْبَطَ أَعْمَـٰلَهُمْ
Dhaalika bi annahumut taba'oo maaa askhatal laaha wa karihoo ridwaanahoo fa ahbata a'maalahum
یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناراض ہوتا ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو ناپسند کیا تو اس نے بھی ان کے اعمال نیست و نابود کر دیئے۔
47:28
حرف
بِأَنَّهُمُ
اس لیے کہ وہ
bi-annahumu
فعل
ٱتَّبَعُوا۟
پیروی کرتے تھے
ittabaʿū
فعل
أَسْخَطَ
ناراض کرتی ہے
askhaṭa
فعل
وَكَرِهُوا۟
اور انہوں نے ناپسند کیا
wakarihū
اسم
رِضْوَٰنَهُۥ
اس کی رضامندی کو
riḍ'wānahu
فعل
فَأَحْبَطَ
تو اس نے ضائع کر دیا
fa-aḥbaṭa
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال کو
aʿmālahum
أَمْ حَسِبَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخْرِجَ ٱللَّهُ أَضْغَـٰنَهُمْ
Am hasibal ladheena fee quloobihim maradun al lany yukhrijal laahu adghaanahum
کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟
47:29
فعل
حَسِبَ
گمان کرتے ہیں
ḥasiba
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
alladhīna
اسم
قُلُوبِهِم
ان کے دلوں
qulūbihim
اسم
مَّرَضٌ
بیماری ہے
maraḍun
فعل
يُخْرِجَ
ظاہر کرے گا
yukh'rija
اسم
أَضْغَـٰنَهُمْ
ان کے کینوں کو
aḍghānahum
وَلَوْ نَشَآءُ لَأَرَيْنَـٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُم بِسِيمَـٰهُمْ ۚ وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ فِى لَحْنِ ٱلْقَوْلِ ۚ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ أَعْمَـٰلَكُمْ
Wa law nashaaa'u la araynaakahum fala'araftahum biseemaahum; wa lata'rifannahum fee lahnil qawl; wallaahu ya'lamu a'maalakum
اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تمہیں دکھا بھی دیتے تو تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے اور تم انہیں ان کے انداز گفتگو سے بھی پہچان لو گے۔ اور خدا تمہارے کاموں سے واقف ہے۔
47:30
فعل
نَشَآءُ
ہم چاہتے
nashāu
فعل
لَأَرَيْنَـٰكَهُمْ
تو ہم آپ کو دکھا دیتے
la-araynākahum
فعل
فَلَعَرَفْتَهُم
تو آپ انہیں پہچان لیتے
falaʿaraftahum
حرف
بِسِيمَـٰهُمْ ۚ
ان کی نشانیوں سے
bisīmāhum
فعل
وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ
اور آپ ضرور پہچان لیں گے
walataʿrifannahum
اسم
ٱلْقَوْلِ ۚ
گفتگو کے
l-qawli
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
فعل
يَعْلَمُ
جانتا ہے
yaʿlamu
اسم
أَعْمَـٰلَكُمْ
تمہارے اعمال کو
aʿmālakum
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّىٰ نَعْلَمَ ٱلْمُجَـٰهِدِينَ مِنكُمْ وَٱلصَّـٰبِرِينَ وَنَبْلُوَا۟ أَخْبَارَكُمْ
Wa lanabluwannakum hattaa na'lamal mujaahideena minkum wassaabireena wa nabluwa akhbaarakum
اور ہم تم کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں اور تمہارے حالات کی بھی جانچ کریں۔
47:31
فعل
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے
walanabluwannakum
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
نَعْلَمَ
ہم جان لیں
naʿlama
اسم
ٱلْمُجَـٰهِدِينَ
مجاہدین کو
l-mujāhidīna
حرف
مِنكُمْ
تم میں سے
minkum
اسم
وَٱلصَّـٰبِرِينَ
اور صبر کرنے والوں کو
wal-ṣābirīna
فعل
وَنَبْلُوَا۟
اور ہم پرکھ لیں
wanabluwā
اسم
أَخْبَارَكُمْ
تمہاری خبروں کو
akhbārakum
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَشَآقُّوا۟ ٱلرَّسُولَ مِنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ ٱلْهُدَىٰ لَن يَضُرُّوا۟ ٱللَّهَ شَيْـًۭٔا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَـٰلَهُمْ
Innal ladheena kafaroo wa saddoo 'an sabeelil laahi wa shaaaqqur Rasoola mim ba'di maa tabaiyana lahumul hudaa lany yadurrul laaha shai'anw wa sayuhbitu a'maalahum
بےشک جو لوگ کافر ہوئے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے رہے اور ہدایت ظاہر ہو چکنے کے بعد پیغمبر کی مخالفت کرتے رہے وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے اور خدا ان کے اعمال کو اکارت کر دے گا۔
47:32
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
وَصَدُّوا۟
اور روکا
waṣaddū
فعل
وَشَآقُّوا۟
اور مخالفت کی
washāqqū
اسم
ٱلرَّسُولَ
رسول کی
l-rasūla
فعل
تَبَيَّنَ
واضح ہو گئی
tabayyana
فعل
يَضُرُّوا۟
وہ نقصان پہنچا سکیں گے
yaḍurrū
اسم
شَيْـًۭٔا
کچھ بھی
shayan
فعل
وَسَيُحْبِطُ
اور وہ جلد ہی ضائع کر دے گا
wasayuḥ'biṭu
اسم
أَعْمَـٰلَهُمْ
ان کے اعمال
aʿmālahum
۞ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوٓا۟ أَعْمَـٰلَكُمْ
Yaaa aiyuhal ladheena aamanooo atee'ul laaha wa atee'ur Rasoola wa laa tubtilooo a'maalakum
اے مومنو! خدا کی اطاعت کرو اور پیغمبر کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔
47:33
حرف
۞ يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اسم
ٱلَّذِينَ
لوگو جو
alladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
أَطِيعُوا۟
اطاعت کرو
aṭīʿū
فعل
وَأَطِيعُوا۟
اور اطاعت کرو
wa-aṭīʿū
اسم
ٱلرَّسُولَ
رسول کی
l-rasūla
فعل
تُبْطِلُوٓا۟
تم ضائع کرو
tub'ṭilū
اسم
أَعْمَـٰلَكُمْ
اپنے اعمال کو
aʿmālakum
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ ثُمَّ مَاتُوا۟ وَهُمْ كُفَّارٌۭ فَلَن يَغْفِرَ ٱللَّهُ لَهُمْ
Innal ladheena kafaroo wa saddoo 'an sabeelil laahi summa maatoo wa hum kuffaarun falany yaghfirallaahu lahum
جن لوگوں نے کفر کیا اور خدا کے رستے سے روکا پھر کافر ہی مر گئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا۔
47:34
اسم
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جنہوں نے
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کفر کیا
kafarū
فعل
وَصَدُّوا۟
اور روکا
waṣaddū
اسم ضمیر
وَهُمْ
اس حال میں کہ وہ
wahum
اسم
كُفَّارٌۭ
کافر تھے
kuffārun
حرف
فَلَن
تو ہرگز نہیں
falan
فعل
يَغْفِرَ
بخشے گا
yaghfira
فَلَا تَهِنُوا۟ وَتَدْعُوٓا۟ إِلَى ٱلسَّلْمِ وَأَنتُمُ ٱلْأَعْلَوْنَ وَٱللَّهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ أَعْمَـٰلَكُمْ
Falaa tahinoo wa tad'ooo ilas salmi wa antumul a'lawna wallaahu ma'akum wa lany yatirakum a'maalakum
تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا۔
47:35
فعل
تَهِنُوا۟
تم ہمت ہارو
tahinū
فعل
وَتَدْعُوٓا۟
اور نہ بلاؤ
watadʿū
اسم
ٱلسَّلْمِ
صلح کی
l-salmi
اسم ضمیر
وَأَنتُمُ
حالانکہ تم
wa-antumu
اسم
ٱلْأَعْلَوْنَ
ہی غالب ہو
l-aʿlawna
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
حرف
مَعَكُمْ
تمہارے ساتھ ہے
maʿakum
حرف
وَلَن
اور ہرگز نہیں
walan
فعل
يَتِرَكُمْ
وہ تمہیں کم دے گا
yatirakum
اسم
أَعْمَـٰلَكُمْ
تمہارے اعمال (کا اجر)
aʿmālakum
إِنَّمَا ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَا لَعِبٌۭ وَلَهْوٌۭ ۚ وَإِن تُؤْمِنُوا۟ وَتَتَّقُوا۟ يُؤْتِكُمْ أُجُورَكُمْ وَلَا يَسْـَٔلْكُمْ أَمْوَٰلَكُمْ
Innamal hayaatud dunyaa la'ibunw wa lahw; wa in tu'minoo wa tattaqoo yu'tikum ujoorakum wa laa yas'alkum amwaalakum
دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ اور اگر تم ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو وہ تم کو تمہارا اجر دے گا اور تم سے تمہارا مال طلب نہیں کرے گا۔
47:36
حرف
إِنَّمَا
سوائے اس کے نہیں
innamā
اسم
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی
l-ḥayatu
اسم
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
l-dun'yā
اسم
لَعِبٌۭ
ایک کھیل ہے
laʿibun
اسم
وَلَهْوٌۭ ۚ
اور تماشا
walahwun
فعل
تُؤْمِنُوا۟
تم ایمان لاؤ
tu'minū
فعل
وَتَتَّقُوا۟
اور تقویٰ اختیار کرو
watattaqū
فعل
يُؤْتِكُمْ
وہ تمہیں دے گا
yu'tikum
اسم
أُجُورَكُمْ
تمہارے اجر
ujūrakum
فعل
يَسْـَٔلْكُمْ
وہ تم سے سوال کرے گا
yasalkum
اسم
أَمْوَٰلَكُمْ
تمہارے مال کا
amwālakum
إِن يَسْـَٔلْكُمُوهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا۟ وَيُخْرِجْ أَضْغَـٰنَكُمْ
Iy yas'alkumoohaa fa yuhfikum tabkhaloo wa yukhrij adghaanakum
اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے۔
47:37
فعل
يَسْـَٔلْكُمُوهَا
وہ تم سے اس کا سوال کرے
yasalkumūhā
فعل
فَيُحْفِكُمْ
اور تم پر زور ڈالے
fayuḥ'fikum
فعل
تَبْخَلُوا۟
تم بخل کرو گے
tabkhalū
فعل
وَيُخْرِجْ
اور وہ ظاہر کر دے گا
wayukh'rij
اسم
أَضْغَـٰنَكُمْ
تمہارے کینوں کو
aḍghānakum
هَـٰٓأَنتُمْ هَـٰٓؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنفِقُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَمِنكُم مَّن يَبْخَلُ ۖ وَمَن يَبْخَلْ فَإِنَّمَا يَبْخَلُ عَن نَّفْسِهِۦ ۚ وَٱللَّهُ ٱلْغَنِىُّ وَأَنتُمُ ٱلْفُقَرَآءُ ۚ وَإِن تَتَوَلَّوْا۟ يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوٓا۟ أَمْثَـٰلَكُم
Haa antum haaa'ulaaa'i tud'awna litunfiqoo fee sabeelil laahi faminkum many yabkhalu wa many yabkhal fa innamaa yabkhalu 'an nafsih; wallaahul Ghaniyyu wa antumul fuqaraaa'; wa in tatawallaw yastabdil qawman ghairakum summa laa yakoonooo amsaalakum
دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ خدا کے رستے میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو تو تم میں سے ایسے بھی ہیں جو بخل کرتے ہیں۔ اور جو بخل کرتا ہے اپنے آپ سے بخل کرتا ہے۔ اور خدا بےنیاز ہے اور تم محتاج۔ اور اگر تم منہ پھیرو گے تو وہ تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کر دے گا اور وہ تمہاری طرح کے نہیں ہوں گے۔
47:38
اسم ضمیر
هَـٰٓأَنتُمْ
ہاں تم
hāantum
اسم
هَـٰٓؤُلَآءِ
یہ وہ لوگ ہو
hāulāi
فعل
تُدْعَوْنَ
تم بلائے جاتے ہو
tud'ʿawna
فعل
لِتُنفِقُوا۟
تاکہ تم خرچ کرو
litunfiqū
حرف
فَمِنكُم
پھر تم میں سے
faminkum
فعل
يَبْخَلُ ۖ
بخل کرتا ہے
yabkhalu
فعل
يَبْخَلْ
بخل کرتا ہے
yabkhal
حرف
فَإِنَّمَا
تو سوائے اس کے نہیں
fa-innamā
فعل
يَبْخَلُ
وہ بخل کرتا ہے
yabkhalu
اسم
نَّفْسِهِۦ ۚ
اپنی جان
nafsihi
اسم
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اسم
ٱلْغَنِىُّ
غنی ہے
l-ghaniyu
اسم ضمیر
وَأَنتُمُ
اور تم
wa-antumu
اسم
ٱلْفُقَرَآءُ ۚ
محتاج ہو
l-fuqarāu
فعل
تَتَوَلَّوْا۟
تم منہ پھیرو گے
tatawallaw
فعل
يَسْتَبْدِلْ
وہ بدل دے گا
yastabdil
اسم
غَيْرَكُمْ
تمہارے علاوہ
ghayrakum
فعل
يَكُونُوٓا۟
وہ ہوں گے
yakūnū
اسم
أَمْثَـٰلَكُم
تمہاری طرح
amthālakum