سورۃ یس لفظ بہ لفظ اردو | رنگین گرامر کارڈز، ترجمہ اور تجوید

اس جدید مطالعہ گائیڈ کے ساتھ اردو میں سورۃ یس (جسے قرآن کا دل کہا جاتا ہے) کا لفظ بہ لفظ مطالعہ کریں، جسے فہم کو گہرا کرنے اور تلاوت کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس صفحے میں منفرد رنگین گرامر کارڈز شامل ہیں، جو قارئین کو عربی متن کی واضح تفہیم کے لیے اسم، فعل، اور حروف کے درمیان بصری طور پر فرق کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ درست تلفظ کے لیے واضح تجوید گائیڈ کے ساتھ، یہ ذریعہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ باب 36 کی ہر آیت کی تلاوت درست تجوید کے ساتھ کی جائے۔ نماز میں توجہ بڑھانے کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے، یہ انٹرایکٹو ٹول سورۃ یس کے معانی کو واضح کرتا ہے اور قاری کو براہ راست الٰہی پیغام کی روح اور آخرت کے یقین سے جوڑتا ہے۔
In the name of God
اسم
فعل
حرف
36:1
يسٓ
Yā-Sīn.
يسٓ
حرف
يسٓ
یا سین
ya-seen
36:2
وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْحَكِيمِ
Wal-Qur'ānil-Ḥakīm.
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے.
اسم معرفہ
وَٱلْقُرْءَانِ
قسم ہے قرآن کی
wal-qur'āni
اسم
ٱلْحَكِيمِ
حکمت والے
l-ḥakīmi
36:3
إِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ
Innaka laminal-mursalīn.
(اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو.
حرف
إِنَّكَ
بیشک آپ
innaka
حرف
لَمِنَ
البتہ میں سے
lamina
اسم
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں
l-mur'salīna
36:4
عَلَىٰ صِرَٰطٍۢ مُّسْتَقِيمٍۢ
ʿalā ṣirāṭim mustaqīm.
سیدھے رستے پر.
حرف
عَلَىٰ
اوپر
ʿalā
اسم
صِرَٰطٍۢ
ایک راہ
ṣirāṭin
اسم
مُّسْتَقِيمٍۢ
سیدھی
mus'taqīmin
36:5
تَنزِيلَ ٱلْعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ
Tanzīlal-ʿAzīzir-Raḥīm.
(یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے.
اسم
تَنزِيلَ
نازل کردہ
tanzīla
اسم
ٱلْعَزِيزِ
غالب
l-ʿazīzi
اسم
ٱلرَّحِيمِ
نہایت رحم والا
l-raḥīmi
36:6
لِتُنذِرَ قَوْمًۭا مَّآ أُنذِرَ ءَابَآؤُهُمْ فَهُمْ غَـٰفِلُونَ
Litunżira qawmam mā unżira ābā'uhum fahum gāfilūn.
تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں.
فعل
لِتُنذِرَ
تاکہ آپ ڈرائیں
litundhira
اسم
قَوْمًۭا
ایک قوم کو
qawman
حرف
مَّآ
نہیں
فعل
أُنذِرَ
ڈرائے گئے
undhira
اسم
ءَابَآؤُهُمْ
ان کے باپ دادا
ābāuhum
حرف
فَهُمْ
پس وہ
fahum
اسم
غَـٰفِلُونَ
غافل ہیں
ghāfilūna
36:7
لَقَدْ حَقَّ ٱلْقَوْلُ عَلَىٰٓ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
Laqad ḥaqqal-qawlu ʿalā akṡarihim fahum lā yu'minūn.
ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے.
حرف
لَقَدْ
البتہ تحقیق
laqad
فعل
حَقَّ
ثابت ہوچکی
ḥaqqa
اسم
ٱلْقَوْلُ
بات
l-qawlu
حرف
عَلَىٰٓ
اوپر
ʿalā
اسم
أَكْثَرِهِمْ
ان کے اکثر
aktharihim
حرف
فَهُمْ
پس وہ
fahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لاتے
yu'minūna
36:8
إِنَّا جَعَلْنَا فِىٓ أَعْنَـٰقِهِمْ أَغْلَـٰلًۭا فَهِىَ إِلَى ٱلْأَذْقَانِ فَهُم مُّقْمَحُونَ
Innā jaʿalnā fī aʿnāqihim aglālan fa-hiya ilal-ażqāni fahum muqmaḥūn.
ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں.
حرف
إِنَّا
بیشک ہم نے
innā
فعل
جَعَلْنَا
رکھ دیے ہیں
jaʿalnā
حرف
فِىٓ
میں
اسم
أَعْنَـٰقِهِمْ
ان کی گردنوں
aʿnāqihim
اسم
أَغْلَـٰلًۭا
طوق
aghlālan
حرف
فَهِىَ
پس وہ
fahiya
حرف
إِلَى
تک
ilā
اسم
ٱلْأَذْقَانِ
ٹھوڑیوں
l-adhqāni
حرف
فَهُم
پس وہ
fahum
اسم
مُّقْمَحُونَ
سر اٹھائے ہوئے ہیں
muq'maḥūna
36:9
وَجَعَلْنَا مِنۢ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّۭا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّۭا فَأَغْشَيْنَـٰهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
Wa ja'alnā mim bayni aydīhim saddaw wa min khalfihim saddan fa agšaynāhum fahum lā yubṣirūn.
اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے.
فعل
وَجَعَلْنَا
اور ہم نے بنادی
wajaʿalnā
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَيْنِ
سامنے
bayni
اسم
أَيْدِيهِمْ
انکے
aydīhim
اسم
سَدًّۭا
ایک دیوار
saddan
حرف
وَمِنْ
اور سے
wamin
اسم
خَلْفِهِمْ
ان کے پیچھے
khalfihim
اسم
سَدًّۭا
ایک دیوار
saddan
فعل
فَأَغْشَيْنَـٰهُمْ
پھر ہم نے انہیں ڈھانپ دیا
fa-aghshaynāhum
حرف
فَهُمْ
پس وہ
fahum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُبْصِرُونَ
وہ دیکھتے
yub'ṣirūna
36:10
وَسَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
Wa sawā'un ʿalayhim a'anżartahum am lam tunżirhum lā yu'minūn.
اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے.
اسم
وَسَوَآءٌ
اور برابر ہے
wasawāon
حرف
عَلَيْهِمْ
ان پر
ʿalayhim
فعل
ءَأَنذَرْتَهُمْ
کیا آپ انہیں ڈرائیں
a-andhartahum
حرف
أَمْ
یا
am
حرف
لَمْ
نہ
lam
فعل
تُنذِرْهُمْ
آپ انہیں ڈرائیں
tundhir'hum
حرف
لَا
نہیں
فعل
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لائیں گے
yu'minūna
36:11
إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ ٱتَّبَعَ ٱلذِّكْرَ وَخَشِىَ ٱلرَّحْمَـٰنَ بِٱلْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍۢ وَأَجْرٍۢ كَرِيمٍ
Innamā tunżiru manittabaʿaż-żikra wa khašiyar-Raḥmāna bil-gaīb(i), fa bašširhu bi magfiratiw wa ajrin karīm.
تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے بےدیکھے ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو.
حرف
إِنَّمَا
سوائے اس کے نہیں
innamā
فعل
تُنذِرُ
آپ ڈرا سکتے ہیں
tundhiru
اسم ضمیر
مَنِ
اس کو جو
mani
فعل
ٱتَّبَعَ
پیروی کرے
ittabaʿa
اسم
ٱلذِّكْرَ
نصیحت کی
l-dhik'ra
فعل
وَخَشِىَ
اور ڈرے
wakhashiya
اسم معرفہ
ٱلرَّحْمَـٰنَ
رحمٰن سے
l-raḥmāna
اسم
بِٱلْغَيْبِ ۖ
بن دیکھے
bil-ghaybi
فعل
فَبَشِّرْهُ
تو اسے خوشخبری دے
fabashir'hu
اسم
بِمَغْفِرَةٍۢ
بخشش کی
bimaghfiratin
اسم
وَأَجْرٍۢ
اور اجر کی
wa-ajrin
اسم
كَرِيمٍ
باعزت
karīmin
36:12
إِنَّا نَحْنُ نُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا۟ وَءَاثَـٰرَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَـٰهُ فِىٓ إِمَامٍۢ مُّبِينٍۢ
Innā Naḥnu nuḥyil-mawtā wa naktubu mā qaddamū wa āṡārahum, wa kulla šay'in aḥṣaynāhu fī imāmim mubīn.
بیشک ہم مُردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور جو ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن یعنی لوح محفوظ میں لکھ رکھا ہے.
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
اسم ضمیر
نَحْنُ
ہم
naḥnu
فعل
نُحْىِ
ہم زندہ کریں گے
nuḥ'yī
اسم
ٱلْمَوْتَىٰ
مُردوں کو
l-mawtā
فعل
وَنَكْتُبُ
اور ہم لکھتے ہیں
wanaktubu
اسم ضمیر
مَا
جو
فعل
قَدَّمُوا۟
انہوں نے آگے بھیجا
qaddamū
اسم
وَءَاثَـٰرَهُمْ ۚ
اور ان کے نشانات
waāthārahum
اسم
وَكُلَّ
اور ہر
wakulla
اسم
شَىْءٍ
چیز
shayin
فعل
أَحْصَيْنَـٰهُ
ہم نے اسے شمار کر رکھا ہے
aḥṣaynāhu
حرف
فِىٓ
میں
اسم
إِمَامٍۢ
ایک کتاب
imāmin
اسم
مُّبِينٍۢ
روشن
mubīnin
36:13
وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا أَصْحَـٰبَ ٱلْقَرْيَةِ إِذْ جَآءَهَا ٱلْمُرْسَلُونَ
Waḍrib lahum maṡalan Aṣḥābal-Qaryatih, iż jā'ahal-mursalūn.
اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے.
فعل
وَٱضْرِبْ
اور بیان کریں
wa-iḍ'rib
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
اسم
مَّثَلًا
ایک مثال
mathalan
اسم
أَصْحَـٰبَ
باشندوں کی
aṣḥāba
اسم
ٱلْقَرْيَةِ
بستی
l-qaryati
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
جَآءَهَا
اس کے پاس آئے
jāahā
اسم
ٱلْمُرْسَلُونَ
رسول
l-mur'salūna
36:14
إِذْ أَرْسَلْنَآ إِلَيْهِمُ ٱثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍۢ فَقَالُوٓا۟ إِنَّآ إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَ
Iż arsalnā ilayhimuṡnayni fa każżabūhumā fa ʿazzaznā biṡāliṡin fa qālū innā ilaykum mursalūn.
یعنی جب ہم نے ان کی طرف دو پیغمبر بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں.
حرف
إِذْ
جب
idh
فعل
أَرْسَلْنَآ
ہم نے بھیجا
arsalnā
حرف
إِلَيْهِمُ
ان کی طرف
ilayhimu
اسم
ٱثْنَيْنِ
دو کو
ith'nayni
فعل
فَكَذَّبُوهُمَا
تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا
fakadhabūhumā
فعل
فَعَزَّزْنَا
پھر ہم نے قوت دی
faʿazzaznā
اسم
بِثَالِثٍۢ
ایک تیسرے سے
bithālithin
فعل
فَقَالُوٓا۟
پھر انہوں نے کہا
faqālū
حرف
إِنَّآ
بیشک ہم
innā
حرف
إِلَيْكُم
تمہاری طرف
ilaykum
اسم
مُّرْسَلُونَ
بھیجے گئے ہیں
mur'salūna
36:15
قَالُوا۟ مَآ أَنتُمْ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا وَمَآ أَنزَلَ ٱلرَّحْمَـٰنُ مِن شَىْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَكْذِبُونَ
Qālū mā antum illā bašarum miṡlunā wa mā anzalar-Raḥmānu min šay'in in antum illā takżibūn.
وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو.
فعل
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
qālū
حرف
مَآ
نہیں
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
بَشَرٌۭ
ایک بشر
basharun
اسم
مِّثْلُنَا
ہماری طرح
mith'lunā
حرف
وَمَآ
اور نہیں
wamā
فعل
أَنزَلَ
نازل کیا
anzala
اسم معرفہ
ٱلرَّحْمَـٰنُ
رحمٰن نے
l-raḥmānu
حرف
مِن
سے
min
اسم
شَىْءٍ
کوئی چیز
shayin
حرف
إِنْ
نہیں
in
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
تَكْذِبُونَ
تم جھوٹ بولتے ہو
takdhibūna
36:16
قَالُوا۟ رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّآ إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ
Qālū Rabbunā yaʿlamu innā ilaykum la mursalūn.
انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں.
فعل
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
qālū
اسم
رَبُّنَا
ہمارا رب
rabbunā
فعل
يَعْلَمُ
جانتا ہے
yaʿlamu
حرف
إِنَّآ
بیشک ہم
innā
حرف
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
ilaykum
اسم
لَمُرْسَلُونَ
البتہ بھیجے گئے ہیں
lamur'salūna
36:17
وَمَا عَلَيْنَآ إِلَّا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ
Wa mā ʿalaynā illal-balāgul-mubīn.
اور ہمارے ذمہ تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس.
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
حرف
عَلَيْنَآ
ہم پر
ʿalaynā
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
ٱلْبَلَـٰغُ
پہنچا دینا
l-balāghu
اسم
ٱلْمُبِينُ
واضح
l-mubīnu
36:18
قَالُوٓا۟ إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا۟ لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌۭ
Qālū innā taṭayyarnā bikum, la'il lam tantahū lanarjumannakum wa layamassannakum minnā ʿażābun alīm.
وہ بولے کہ ہم تم کو منحوس سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے اور تم کو ہماری طرف سے سخت تکلیف پہنچے گی.
فعل
قَالُوٓا۟
انہوں نے کہا
qālū
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
فعل
تَطَيَّرْنَا
ہم بدشگونی لیتے ہیں
taṭayyarnā
حرف
بِكُمْ ۖ
تم سے
bikum
حرف
لَئِن
البتہ اگر
la-in
حرف
لَّمْ
نہ
lam
فعل
تَنتَهُوا۟
تم باز آئے
tantahū
فعل
لَنَرْجُمَنَّكُمْ
تو ہم ضرور تمہیں سنگسار کر دیں گے
lanarjumannakum
فعل
وَلَيَمَسَّنَّكُم
اور البتہ ضرور پہنچے گا تم کو
walayamassannakum
حرف
مِّنَّا
ہماری طرف سے
minnā
اسم
عَذَابٌ
ایک عذاب
ʿadhābun
اسم
أَلِيمٌۭ
دردناک
alīmun
36:19
قَالُوا۟ طَـٰٓئِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ
Qālū ṭā'irukum maʿakum, a'in żukkirtum, bal antum qawmum musrifūn.
انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو.
فعل
قَالُوا۟
انہوں نے کہا
qālū
اسم
طَـٰٓئِرُكُم
تمہاری نحوست
ṭāirukum
حرف
مَّعَكُمْ ۚ
تمہارے ساتھ
maʿakum
حرف
أَئِن
کیا اگر
a-in
فعل
ذُكِّرْتُم ۚ
تمہیں نصیحت کی جائے
dhukkir'tum
حرف
بَلْ
بلکہ
bal
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
اسم
قَوْمٌۭ
ایک قوم ہو
qawmun
اسم
مُّسْرِفُونَ
حد سے بڑھنے والے
mus'rifūna
36:20
وَجَآءَ مِنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ رَجُلٌۭ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱتَّبِعُوا۟ ٱلْمُرْسَلِينَ
Wa jā'a min aqṣal-madīnati rajuluy yasʿā, qāla yā qawmittabiʿul-mursalīn.
اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا۔ کہنے لگا کہ اے میری قوم! پیغمبروں کے پیچھے چلو.
فعل
وَجَآءَ
اور آیا
wajāa
حرف
مِنْ
سے
min
اسم
أَقْصَا
دور کنارے
aqṣā
اسم
ٱلْمَدِينَةِ
شہر کے
l-madīnati
اسم
رَجُلٌۭ
ایک آدمی
rajulun
فعل
يَسْعَىٰ
دوڑتا ہوا
yasʿā
فعل
قَالَ
اس نے کہا
qāla
اسم
يَـٰقَوْمِ
اے میری قوم
yāqawmi
فعل
ٱتَّبِعُوا۟
پیروی کرو
ittabiʿū
اسم
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں کی
l-mur'salīna
36:21
ٱتَّبِعُوا۟ مَن لَّا يَسْـَٔلُكُمْ أَجْرًۭا وَهُم مُّهْتَدُونَ
Ittabiʿū mal lā yas'alukum ajraw wahum muhtadūn.
ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں.
فعل
ٱتَّبِعُوا۟
پیروی کرو
ittabiʿū
اسم ضمیر
مَن
اسکی جو
man
حرف
لَّا
نہیں
فعل
يَسْـَٔلُكُمْ
وہ تم سے سوال کرتا
yasalukum
اسم
أَجْرًۭا
کوئی اجر
ajran
اسم ضمیر
وَهُم
اور وہ
wahum
اسم
مُّهْتَدُونَ
ہدایت یافتہ ہیں
muh'tadūna
36:22
وَمَا لِىَ لَآ أَعْبُدُ ٱلَّذِى فَطَرَنِى وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
Wa mā liya lā aʿbudul-lażī faṭaranī wa ilayhi turjaʿūn.
اور میں کیوں اس ذات کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے.
حرف
وَمَا
اور کیا ہے
wamā
حرف
لِىَ
میرے لئے
liya
حرف
لَآ
کہ نہ
فعل
أَعْبُدُ
میں عبادت کروں
aʿbudu
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
اسکی جس نے
alladhī
فعل
فَطَرَنِى
مجھے پیدا کیا
faṭaranī
حرف
وَإِلَيْهِ
اور اسی کی طرف
wa-ilayhi
فعل
تُرْجَعُونَ
تم لوٹائے جاؤ گے
tur'jaʿūna
36:23
ءَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً إِن يُرِدْنِ ٱلرَّحْمَـٰنُ بِضُرٍّۢ لَّا تُغْنِ عَنِّى شَفَـٰعَتُهُمْ شَيْـًۭٔا وَلَا يُنقِذُونِ
A'attakhiżu min dūnihī ālihatan iy yuridnir-Raḥmānu biḍurril lā tugni ʿannī šafāʿatuhum šay'aw wa lā yunqiżūn.
کیا میں اس کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ کہ اگر رحمٰن مجھے نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکیں.
فعل
ءَأَتَّخِذُ
کیا میں بنالوں
a-attakhidhu
حرف
مِن
سے
min
اسم
دُونِهِۦٓ
اسکے سوا
dūnihi
اسم
ءَالِهَةً
معبود
ālihatan
حرف
إِن
اگر
in
فعل
يُرِدْنِ
وہ میرے لیے ارادہ کرے
yurid'ni
اسم معرفہ
ٱلرَّحْمَـٰنُ
رحمٰن
l-raḥmānu
اسم
بِضُرٍّۢ
کسی تکلیف کا
biḍurrin
حرف
لَّا
نہ
فعل
تُغْنِ
کام آئے گی
tugh'ni
حرف
عَنِّى
میرے
ʿannī
اسم
شَفَـٰعَتُهُمْ
ان کی سفارش
shafāʿatuhum
اسم
شَيْـًۭٔا
کچھ بھی
shayan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يُنقِذُونِ
وہ مجھے چھڑا سکیں گے
yunqidhūni
36:24
إِنِّىٓ إِذًۭا لَّفِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍ
Innī iżal lafī ḍalālim mubīn.
تب تو میں صریح گمراہی میں پڑ گیا.
حرف
إِنِّىٓ
بیشک میں
innī
حرف
إِذًۭا
اس وقت
idhan
حرف
لَّفِى
البتہ میں ہوں
lafī
اسم
ضَلَـٰلٍۢ
ایک گمراہی
ḍalālin
اسم
مُّبِينٍ
کھلی
mubīnin
36:25
إِنِّىٓ ءَامَنتُ بِرَبِّكُمْ فَٱسْمَعُونِ
Innī āmantu bi Rabbikum fasma'ūn.
میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو.
حرف
إِنِّىٓ
بیشک میں
innī
فعل
ءَامَنتُ
ایمان لایا
āmantu
اسم
بِرَبِّكُمْ
تمہارے رب پر
birabbikum
فعل
فَٱسْمَعُونِ
پس میری سنو
fa-is'maʿūni
36:26
قِيلَ ٱدْخُلِ ٱلْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَـٰلَيْتَ قَوْمِى يَعْلَمُونَ
Qīlad-khulil-Jannah(ta), qāla yā layta qawmī yaʿlamūn.
حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہو جا۔ بولا کاش میری قوم کو پتہ چل جائے.
فعل
قِيلَ
کہا گیا
qīla
فعل
ٱدْخُلِ
داخل ہو جا
ud'khuli
اسم
ٱلْجَنَّةَ ۖ
جنت میں
l-janata
فعل
قَالَ
اس نے کہا
qāla
حرف
يَـٰلَيْتَ
اے کاش
yālayta
اسم
قَوْمِى
میری قوم
qawmī
فعل
يَعْلَمُونَ
جان لیتی
yaʿlamūna
36:27
بِمَا غَفَرَ لِى رَبِّى وَجَعَلَنِى مِنَ ٱلْمُكْرَمِينَ
Bimā gafara lī Rabbī wa jaʿalanī minal-mukramīn.
کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں شامل کیا.
حرف
بِمَا
کس وجہ سے
bimā
فعل
غَفَرَ
بخش دیا
ghafara
حرف
لِى
مجھے
اسم
رَبِّى
میرے رب نے
rabbī
فعل
وَجَعَلَنِى
اور مجھے بنا دیا
wajaʿalanī
حرف
مِنَ
میں سے
mina
اسم
ٱلْمُكْرَمِينَ
عزت والوں
l-muk'ramīna
36:28
۞ وَمَآ أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِۦ مِنۢ بَعْدِهِۦ مِن جُندٍۢ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ
Wa mā anzalnā 'alā qawmihī mim ba'dihī min jundim minas-samā'i wa mā kunnā munzilīn.
اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اتارا اور نہ ہم اتارنے والے تھے.
حرف
۞ وَمَآ
اور نہیں
wamā
فعل
أَنزَلْنَا
ہم نے اتارا
anzalnā
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
قَوْمِهِۦ
اسکی قوم
qawmihi
حرف
مِنۢ
سے
min
اسم
بَعْدِهِۦ
اسکے بعد
baʿdihi
حرف
مِن
سے
min
اسم
جُندٍۢ
کوئی لشکر
jundin
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلسَّمَآءِ
آسمان
l-samāi
حرف
وَمَا
اور نہ
wamā
فعل
كُنَّا
تھے ہم
kunnā
اسم
مُنزِلِينَ
اتارنے والے
munzilīna
36:29
إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَإِذَا هُمْ خَـٰمِدُونَ
in kānat illā ṣayḥatan wāḥidatan fa-idhā hum khāmidūna
وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی سو وہ اس سے ناگہاں بجھ کر رہ گئے.
حرف
إِن
نہیں
in
فعل
كَانَتْ
تھی وہ
kānat
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
صَيْحَةًۭ
ایک چیخ
ṣayḥatan
اسم
وَٰحِدَةًۭ
ایک
wāḥidatan
حرف
فَإِذَا
تو اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
اسم
خَـٰمِدُونَ
بجھے ہوئے تھے
khāmidūna
36:30
يَـٰحَسْرَةً عَلَى ٱلْعِبَادِ ۚ مَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ
yāḥasratan ʿalā l-ʿibādi mā yatīhim min rasūlin illā kānū bihi yastahziūna
بندوں پر افسوس! کہ ان کے پاس جب کوئی پیغمبر آتا تو وہ اس سے تمسخر ضرور کرتے.
اسم
يَـٰحَسْرَةً
اے افسوس
yāḥasratan
حرف
عَلَى
اوپر
ʿalā
اسم
ٱلْعِبَادِ ۚ
بندوں کے
l-ʿibādi
حرف
مَا
نہیں
فعل
يَأْتِيهِم
ان کے پاس آتا
yatīhim
حرف
مِّن
سے
min
اسم
رَّسُولٍ
کوئی رسول
rasūlin
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
كَانُوا۟
تھے وہ
kānū
حرف
بِهِۦ
اس کا
bihi
فعل
يَسْتَهْزِءُونَ
مذاق اڑاتے
yastahziūna
36:31
أَلَمْ يَرَوْا۟ كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّنَ ٱلْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ
alam yaraw kam ahlaknā qablahum mina l-qurūni annahum ilayhim lā yarjiʿūna
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کر دیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے.
حرف
أَلَمْ
کیا نہیں
alam
فعل
يَرَوْا۟
انہوں نے دیکھا
yaraw
اسم
كَمْ
کتنی
kam
فعل
أَهْلَكْنَا
ہم نے ہلاک کیں
ahlaknā
اسم
قَبْلَهُم
ان سے پہلے
qablahum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْقُرُونِ
قومیں
l-qurūni
حرف
أَنَّهُمْ
کہ وہ
annahum
حرف
إِلَيْهِمْ
ان کی طرف
ilayhim
حرف
لَا
نہیں
فعل
يَرْجِعُونَ
وہ لوٹیں گے
yarjiʿūna
36:32
وَإِن كُلٌّۭ لَّمَّا جَمِيعٌۭ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ
wa-in kullun lammā jamīʿun ladaynā muḥ'ḍarūna
اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کئے جائیں گے.
حرف
وَإِن
اور نہیں
wa-in
اسم
كُلٌّۭ
سب
kullun
حرف
لَّمَّا
مگر
lammā
اسم
جَمِيعٌۭ
اکھٹے
jamīʿun
اسم
لَّدَيْنَا
ہمارے پاس
ladaynā
اسم
مُحْضَرُونَ
حاضر کئے جائیں گے
muḥ'ḍarūna
36:33
وَءَايَةٌۭ لَّهُمُ ٱلْأَرْضُ ٱلْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَـٰهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّۭا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ
waāyatun lahumu l-arḍu l-maytatu aḥyaynāhā wa-akhrajnā min'hā ḥabban famin'hu yakulūna
اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اگایا پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں.
اسم
وَءَايَةٌۭ
اور ایک نشانی
waāyatun
حرف
لَّهُمُ
ان کے لیے
lahumu
اسم
ٱلْأَرْضُ
زمین
l-arḍu
اسم
ٱلْمَيْتَةُ
مردہ
l-maytatu
فعل
أَحْيَيْنَـٰهَا
ہم نے اسے زندہ کیا
aḥyaynāhā
فعل
وَأَخْرَجْنَا
اور ہم نے نکالا
wa-akhrajnā
حرف
مِنْهَا
اس سے
min'hā
اسم
حَبًّۭا
دانہ
ḥabban
حرف
فَمِنْهُ
پس اس میں سے
famin'hu
فعل
يَأْكُلُونَ
وہ کھاتے ہیں
yakulūna
36:34
وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّـٰتٍۢ مِّن نَّخِيلٍۢ وَأَعْنَـٰبٍۢ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ ٱلْعُيُونِ
wajaʿalnā fīhā jannātin min nakhīlin wa-aʿnābin wafajjarnā fīhā mina l-ʿuyūni
اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کئے اور اس میں چشمے جاری کر دیے.
فعل
وَجَعَلْنَا
اور ہم نے بنائے
wajaʿalnā
حرف
فِيهَا
اس میں
fīhā
اسم
جَنَّـٰتٍۢ
باغات
jannātin
حرف
مِّن
سے
min
اسم
نَّخِيلٍۢ
کھجوروں
nakhīlin
اسم
وَأَعْنَـٰبٍۢ
اور انگوروں
wa-aʿnābin
فعل
وَفَجَّرْنَا
اور ہم نے جاری کیے
wafajjarnā
حرف
فِيهَا
اس میں
fīhā
حرف
مِنَ
سے
mina
اسم
ٱلْعُيُونِ
چشمے
l-ʿuyūni
36:35
لِيَأْكُلُوا۟ مِن ثَمَرِهِۦ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ
liyakulū min thamarihi wamā ʿamilathu aydīhim afalā yashkurūna
تاکہ یہ ان باغوں کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر کیا یہ شکر نہیں کرتے.
فعل
لِيَأْكُلُوا۟
تاکہ وہ کھائیں
liyakulū
حرف
مِن
سے
min
اسم
ثَمَرِهِۦ
اسکے پھل
thamarihi
حرف
وَمَا
اور نہ
wamā
فعل
عَمِلَتْهُ
اسے بنایا
ʿamilathu
اسم
أَيْدِيهِمْ ۖ
ان کے ہاتھوں نے
aydīhim
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
يَشْكُرُونَ
وہ شکر کرتے
yashkurūna
36:36
سُبْحَـٰنَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْأَزْوَٰجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنۢبِتُ ٱلْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ
sub'ḥāna alladhī khalaqa l-azwāja kullahā mimmā tunbitu l-arḍu wamin anfusihim wamimmā lā yaʿlamūn.
وہ (ذات) پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے۔.
اسم
سُبْحَـٰنَ
پاک ہے
sub'ḥāna
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ ذات جس نے
alladhī
فعل
خَلَقَ
پیدا کیا
khalaqa
اسم
ٱلْأَزْوَٰجَ
جوڑوں کو
l-azwāja
اسم
كُلَّهَا
ان سب کو
kullahā
حرف
مِمَّا
اس میں سے جو
mimmā
فعل
تُنۢبِتُ
اگاتی ہے
tunbitu
اسم
ٱلْأَرْضُ
زمین
l-arḍu
حرف
وَمِنْ
اور سے
wamin
اسم
أَنفُسِهِمْ
ان کے نفسوں
anfusihim
حرف
وَمِمَّا
اور اس میں سے جو
wamimmā
حرف
لَا
نہیں
فعل
يَعْلَمُونَ
وہ جانتے
yaʿlamūna
36:37
وَءَايَةٌۭ لَّهُمُ ٱلَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ ٱلنَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ
waāyatun lahumu al-laylu naslakhu min'hu l-nahāra fa-idhā hum muẓ'limūna
اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس پر سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اسی وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے.
اسم
وَءَايَةٌۭ
اور ایک نشانی
waāyatun
حرف
لَّهُمُ
ان کے لیے
lahumu
اسم
ٱلَّيْلُ
رات ہے
al-laylu
فعل
نَسْلَخُ
ہم کھینچ لیتے ہیں
naslakhu
حرف
مِنْهُ
اس سے
min'hu
اسم
ٱلنَّهَارَ
دن کو
l-nahāra
حرف
فَإِذَا
تو اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
هُم
وہ
hum
اسم
مُّظْلِمُونَ
اندھیرے میں ہوتے ہیں
muẓ'limūna
36:38
وَٱلشَّمْسُ تَجْرِى لِمُسْتَقَرٍّۢ لَّهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ
wal-shamsu tajrī limus'taqarrin lahā dhālika taqdīru l-ʿazīzi l-ʿalīmi
اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ اس غالب اور دانا کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے.
اسم
وَٱلشَّمْسُ
اور سورج
wal-shamsu
فعل
تَجْرِى
چلتا ہے
tajrī
اسم
لِمُسْتَقَرٍّۢ
اپنے ٹھکانے کے لیے
limus'taqarrin
حرف
لَّهَا ۚ
اسکے
lahā
اسم ضمیر
ذَٰلِكَ
یہ
dhālika
اسم
تَقْدِيرُ
اندازہ ہے
taqdīru
اسم
ٱلْعَزِيزِ
غالب کا
l-ʿazīzi
اسم
ٱلْعَلِيمِ
جاننے والے کا
l-ʿalīmi
36:39
وَٱلْقَمَرَ قَدَّرْنَـٰهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَٱلْعُرْجُونِ ٱلْقَدِيمِ
wal-qamara qaddarnāhu manāzila ḥattā ʿāda kal-ʿur'jūni l-qadīmi
اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر کی ہیں یہاں تک کہ وہ کھجور کی پرانی شاخ کی طرح لوٹ جاتا ہے.
اسم
وَٱلْقَمَرَ
اور چاند
wal-qamara
فعل
قَدَّرْنَـٰهُ
ہم نے اس کے لیے مقرر کیں
qaddarnāhu
اسم
مَنَازِلَ
منزلیں
manāzila
حرف
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
ḥattā
فعل
عَادَ
وہ لوٹتا ہے
ʿāda
اسم
كَٱلْعُرْجُونِ
شاخ کی طرح
kal-ʿur'jūni
اسم
ٱلْقَدِيمِ
پرانی
l-qadīmi
36:40
لَا ٱلشَّمْسُ يَنۢبَغِى لَهَآ أَن تُدْرِكَ ٱلْقَمَرَ وَلَا ٱلَّيْلُ سَابِقُ ٱلنَّهَارِ ۚ وَكُلٌّۭ فِى فَلَكٍۢ يَسْبَحُونَ
lā l-shamsu yanbaghī lahā an tud'rika l-qamara walā al-laylu sābiqu l-nahāri wakullun fī falakin yasbaḥūna
نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے، اور سب ایک ایک مدار میں تیر رہے ہیں۔.
حرف
لَا
نہ
اسم
ٱلشَّمْسُ
سورج
l-shamsu
فعل
يَنۢبَغِى
ممکن ہے
yanbaghī
حرف
لَهَآ
اس کے لیے
lahā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
تُدْرِكَ
وہ جا پکڑے
tud'rika
اسم
ٱلْقَمَرَ
چاند کو
l-qamara
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم
ٱلَّيْلُ
رات
al-laylu
اسم
سَابِقُ
آگے بڑھنے والی
sābiqu
اسم
ٱلنَّهَارِ ۚ
دن سے
l-nahāri
اسم
وَكُلٌّۭ
اور سب
wakullun
حرف
فِى
میں
اسم
فَلَكٍۢ
ایک مدار
falakin
فعل
يَسْبَحُونَ
تیر رہے ہیں
yasbaḥūna
36:41
وَءَايَةٌۭ لَّهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ
waāyatun lahum annā ḥamalnā dhurriyyatahum fī l-ful'ki l-mashḥūni
اور ان کے لئے ایک نشانی یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا.
اسم
وَءَايَةٌۭ
اور ایک نشانی
waāyatun
حرف
لَّهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
أَنَّا
کہ ہم نے
annā
فعل
حَمَلْنَا
سوار کیا
ḥamalnā
اسم
ذُرِّيَّتَهُمْ
ان کی اولاد کو
dhurriyyatahum
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْفُلْكِ
کشتی
l-ful'ki
اسم
ٱلْمَشْحُونِ
بھری ہوئی
l-mashḥūni
36:42
وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِۦ مَا يَرْكَبُونَ
wakhalaqnā lahum min mith'lihi mā yarkabūna
اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں بنائیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں.
فعل
وَخَلَقْنَا
اور ہم نے پیدا کیں
wakhalaqnā
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
حرف
مِّن
سے
min
اسم
مِّثْلِهِۦ
اسکی مثل
mith'lihi
اسم ضمیر
مَا
جس پر
فعل
يَرْكَبُونَ
وہ سوار ہوتے ہیں
yarkabūna
36:43
وَإِن نَّشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنقَذُونَ
wa-in nasha nugh'riq'hum falā ṣarīkha lahum walā hum yunqadhūna
اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ڈبو دیں پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہو اور نہ وہ بچائے جاسکیں.
حرف
وَإِن
اور اگر
wa-in
فعل
نَّشَأْ
ہم چاہیں
nasha
فعل
نُغْرِقْهُمْ
ہم انہیں غرق کر دیں
nugh'riq'hum
حرف
فَلَا
تو نہ
falā
اسم
صَرِيخَ
کوئی فریاد رس
ṣarīkha
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
فعل
يُنقَذُونَ
چھڑائے جائیں گے
yunqadhūna
36:44
إِلَّا رَحْمَةًۭ مِّنَّا وَمَتَـٰعًا إِلَىٰ حِينٍۢ
illā raḥmatan minnā wamatāʿan ilā ḥīnin
مگر یہ کہ ہماری طرف سے رحمت اور ایک وقت تک فائدہ ہے.
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
رَحْمَةًۭ
رحمت ہو
raḥmatan
حرف
مِّنَّا
ہماری طرف سے
minnā
اسم
وَمَتَـٰعًا
اور فائدہ پہنچانا
wamatāʿan
حرف
إِلَىٰ
تک
ilā
اسم
حِينٍۢ
ایک وقت
ḥīnin
36:45
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱتَّقُوا۟ مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
wa-idhā qīla lahumu ittaqū mā bayna aydīkum wamā khalfakum laʿallakum tur'ḥamūna
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور پیچھے ہے اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے...
حرف
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
فعل
قِيلَ
کہا جاتا ہے
qīla
حرف
لَهُمُ
ان سے
lahumu
فعل
ٱتَّقُوا۟
ڈرو
ittaqū
اسم ضمیر
مَا
اس سے جو
اسم
بَيْنَ
سامنے ہے
bayna
اسم
أَيْدِيكُمْ
تمہارے
aydīkum
اسم ضمیر
وَمَا
اور جو
wamā
اسم
خَلْفَكُمْ
تمہارے پیچھے ہے
khalfakum
حرف
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم پر
laʿallakum
فعل
تُرْحَمُونَ
رحم کیا جائے
tur'ḥamūna
36:46
وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ ءَايَةٍۢ مِّنْ ءَايَـٰتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ
wamā tatīhim min āyatin min āyāti rabbihim illā kānū ʿanhā muʿ'riḍīna
اور ان کے پاس ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی نہیں آتی مگر وہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں.
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
تَأْتِيهِم
ان کے پاس آتی
tatīhim
حرف
مِّنْ
سے
min
اسم
ءَايَةٍۢ
کوئی نشانی
āyatin
حرف
مِّنْ
سے
min
اسم
ءَايَـٰتِ
نشانیوں
āyāti
اسم
رَبِّهِمْ
ان کے رب کی
rabbihim
حرف
إِلَّا
مگر
illā
فعل
كَانُوا۟
وہ ہوتے ہیں
kānū
حرف
عَنْهَا
اس سے
ʿanhā
اسم
مُعْرِضِينَ
منہ موڑنے والے
muʿ'riḍīna
36:47
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنفِقُوا۟ مِمَّا رَزَقَكُمُ ٱللَّهُ قَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَنُطْعِمُ مَن لَّوْ يَشَآءُ ٱللَّهُ أَطْعَمَهُۥٓ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍۢ
wa-idhā qīla lahum anfiqū mimmā razaqakumu l-lahu qāla alladhīna kafarū lilladhīna āmanū anuṭ'ʿimu man law yashāu l-lahu aṭʿamahu in antum illā fī ḍalālin mubīnin
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا؟ تم تو صریح گمراہی میں ہو.
حرف
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
فعل
قِيلَ
کہا جاتا ہے
qīla
حرف
لَهُمْ
ان سے
lahum
فعل
أَنفِقُوا۟
خرچ کرو
anfiqū
حرف
مِمَّا
اس میں سے جو
mimmā
فعل
رَزَقَكُمُ
تمہیں رزق دیا
razaqakumu
اسم معرفہ
ٱللَّهُ
اللہ نے
l-lahu
فعل
قَالَ
کہتے ہیں
qāla
اسم ضمیر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ جو
alladhīna
فعل
كَفَرُوا۟
کافر ہوئے
kafarū
اسم ضمیر
لِلَّذِينَ
ان لوگوں سے جو
lilladhīna
فعل
ءَامَنُوٓا۟
ایمان لائے
āmanū
فعل
أَنُطْعِمُ
کیا ہم کھلائیں
anuṭ'ʿimu
اسم ضمیر
مَن
اسے جسے
man
حرف
لَّوْ
اگر
law
فعل
يَشَآءُ
چاہتا
yashāu
اسم معرفہ
ٱللَّهُ
اللہ
l-lahu
فعل
أَطْعَمَهُۥٓ
وہ اسے کھلاتا
aṭʿamahu
حرف
إِنْ
نہیں
in
اسم ضمیر
أَنتُمْ
تم
antum
حرف
إِلَّا
مگر
illā
حرف
فِى
میں
اسم
ضَلَـٰلٍۢ
ایک گمراہی
ḍalālin
اسم
مُّبِينٍۢ
کھلی
mubīnin
36:48
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا ٱلْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
wayaqūlūna matā hādhā l-waʿdu in kuntum ṣādiqīna
اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا.
فعل
وَيَقُولُونَ
اور وہ کہتے ہیں
wayaqūlūna
اسم
مَتَىٰ
کب
matā
اسم ضمیر
هَـٰذَا
یہ
hādhā
اسم
ٱلْوَعْدُ
وعدہ
l-waʿdu
حرف
إِن
اگر
in
فعل
كُنتُمْ
ہو تم
kuntum
اسم
صَـٰدِقِينَ
سچے
ṣādiqīna
36:49
مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ
mā yanẓurūna illā ṣayḥatan wāḥidatan takhudhuhum wahum yakhiṣṣimūna
یہ تو ایک چنگھاڑ ہی کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آ پکڑے گی.
حرف
مَا
نہیں
فعل
يَنظُرُونَ
وہ انتظار کرتے
yanẓurūna
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
صَيْحَةًۭ
ایک چیخ کا
ṣayḥatan
اسم
وَٰحِدَةًۭ
ایک
wāḥidatan
فعل
تَأْخُذُهُمْ
جو انہیں پکڑ لے گی
takhudhuhum
اسم ضمیر
وَهُمْ
اس حال میں کہ وہ
wahum
فعل
يَخِصِّمُونَ
جھگڑ رہے ہوں گے
yakhiṣṣimūna
36:50
فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةًۭ وَلَآ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ
falā yastaṭīʿūna tawṣiyatan walā ilā ahlihim yarjiʿūna
پھر نہ تو یہ وصیت ہی کر سکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جا سکیں گے.
حرف
فَلَا
پھر نہ
falā
فعل
يَسْتَطِيعُونَ
وہ طاقت رکھیں گے
yastaṭīʿūna
اسم
تَوْصِيَةًۭ
وصیت کرنے کی
tawṣiyatan
حرف
وَلَآ
اور نہ
walā
حرف
إِلَىٰٓ
طرف
ilā
اسم
أَهْلِهِمْ
اپنے گھر والوں کی
ahlihim
فعل
يَرْجِعُونَ
وہ لوٹ سکیں گے
yarjiʿūna
36:51
وَنُفِخَ فِى ٱلصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ ٱلْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنسِلُونَ
wanufikha fī l-ṣūri fa-idhā hum mina l-ajdāthi ilā rabbihim yansilūna
اور جس وقت صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے نکل کر اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے.
فعل
وَنُفِخَ
اور پھونکا جائے گا
wanufikha
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلصُّورِ
صور
l-ṣūri
حرف
فَإِذَا
تو اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
هُم
وہ
hum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْأَجْدَاثِ
قبروں
l-ajdāthi
حرف
إِلَىٰ
طرف
ilā
اسم
رَبِّهِمْ
اپنے رب کی
rabbihim
فعل
يَنسِلُونَ
وہ دوڑیں گے
yansilūna
36:52
قَالُوا۟ يَـٰوَيْلَنَا مَنۢ بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا ۜ ۗ هَـٰذَا مَا وَعَدَ ٱلرَّحْمَـٰنُ وَصَدَقَ ٱلْمُرْسَلُونَ
qālū yāwaylanā man baʿathanā min marqadinā hādhā mā waʿada l-raḥmānu waṣadaqa l-mur'salūna
کہیں گے ہائے خرابی ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے جگا اٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا رحمٰن نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا.
فعل
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
qālū
اسم
يَـٰوَيْلَنَا
ہائے ہماری خرابی
yāwaylanā
اسم ضمیر
مَنۢ
کس نے
man
فعل
بَعَثَنَا
ہمیں اٹھایا
baʿathanā
حرف
مِن
سے
min
اسم
مَّرْقَدِنَا ۜ ۗ
ہماری خوابگاہ
marqadinā
اسم ضمیر
هَـٰذَا
یہ
hādhā
اسم ضمیر
مَا
وہ ہے جو
فعل
وَعَدَ
وعدہ کیا تھا
waʿada
اسم معرفہ
ٱلرَّحْمَـٰنُ
رحمٰن نے
l-raḥmānu
فعل
وَصَدَقَ
اور سچ کہا تھا
waṣadaqa
اسم
ٱلْمُرْسَلُونَ
رسولوں نے
l-mur'salūna
36:53
إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌۭ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ
in kānat illā ṣayḥatan wāḥidatan fa-idhā hum jamīʿun ladaynā muḥ'ḍarūna
وہ تو صرف ایک زور کی آواز ہوگی کہ سب کے سب ہمارے روبرو آ حاضر ہوں گے.
حرف
إِن
نہیں
in
فعل
كَانَتْ
ہوگی وہ
kānat
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
صَيْحَةًۭ
ایک چیخ
ṣayḥatan
اسم
وَٰحِدَةًۭ
ایک
wāḥidatan
حرف
فَإِذَا
تو اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
اسم
جَمِيعٌۭ
سب
jamīʿun
اسم
لَّدَيْنَا
ہمارے پاس
ladaynā
اسم
مُحْضَرُونَ
حاضر کئے جائیں گے
muḥ'ḍarūna
36:54
فَٱلْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌۭ شَيْـًۭٔا وَلَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
fal-yawma lā tuẓ'lamu nafsun shayan walā tuj'zawna illā mā kuntum taʿmalūna
پھر اس روز کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے.
اسم
فَٱلْيَوْمَ
پس آج
fal-yawma
حرف
لَا
نہ
فعل
تُظْلَمُ
ظلم کیا جائے گا
tuẓ'lamu
اسم
نَفْسٌۭ
کسی جان پر
nafsun
اسم
شَيْـًۭٔا
کچھ بھی
shayan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
تُجْزَوْنَ
تم بدلہ دئیے جاؤ گے
tuj'zawna
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم ضمیر
مَا
اسکا جو
فعل
كُنتُمْ
تھے تم
kuntum
فعل
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے
taʿmalūna
36:55
إِنَّ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ ٱلْيَوْمَ فِى شُغُلٍۢ فَـٰكِهُونَ
inna aṣḥāba l-janati l-yawma fī shughulin fākihūna
اہل جنت اس روز عیش و نشاط کے مشغلے میں خوش ہوں گے.
حرف
إِنَّ
بیشک
inna
اسم
أَصْحَـٰبَ
والے
aṣḥāba
اسم
ٱلْجَنَّةِ
جنت
l-janati
اسم
ٱلْيَوْمَ
آج
l-yawma
حرف
فِى
میں
اسم
شُغُلٍۢ
ایک مشغلے
shughulin
اسم
فَـٰكِهُونَ
خوش ہونے والے ہیں
fākihūna
36:56
هُمْ وَأَزْوَٰجُهُمْ فِى ظِلَـٰلٍ عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ مُتَّكِـُٔونَ
hum wa-azwājuhum fī ẓilālin ʿalā l-arāiki muttakiūna
وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے.
اسم ضمیر
هُمْ
وہ
hum
اسم
وَأَزْوَٰجُهُمْ
اور ان کی بیویاں
wa-azwājuhum
حرف
فِى
میں
اسم
ظِلَـٰلٍ
سایوں
ẓilālin
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱلْأَرَآئِكِ
تختوں
l-arāiki
اسم
مُتَّكِـُٔونَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
muttakiūna
36:57
لَهُمْ فِيهَا فَـٰكِهَةٌۭ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ
lahum fīhā fākihatun walahum mā yaddaʿūna
وہاں ان کے لئے میوے ہوں گے اور جو وہ منگوائیں گے ان کو ملے گا.
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
فِيهَا
اس میں
fīhā
اسم
فَـٰكِهَةٌۭ
میوے
fākihatun
حرف
وَلَهُم
اور ان کے لیے
walahum
اسم ضمیر
مَّا
جو
فعل
يَدَّعُونَ
وہ طلب کریں گے
yaddaʿūna
36:58
سَلَـٰمٌۭ قَوْلًۭا مِّن رَّبٍّۢ رَّحِيمٍۢ
salāmun qawlan min rabbin raḥīmin
ان کو پروردگار مہربان کی طرف سے سلام کہا جائے گا.
اسم
سَلَـٰمٌۭ
سلام
salāmun
اسم
قَوْلًۭا
قول
qawlan
حرف
مِّن
کی طرف سے
min
اسم
رَّبٍّۢ
ایک رب
rabbin
اسم
رَّحِيمٍۢ
رحیم
raḥīmin
36:59
وَٱمْتَـٰزُوا۟ ٱلْيَوْمَ أَيُّهَا ٱلْمُجْرِمُونَ
wa-im'tāzū l-yawma ayyuhā l-muj'rimūna
اور وہ فرمائے گا کہ گنہگارو! تم آج الگ ہو جاؤ.
فعل
وَٱمْتَـٰزُوا۟
اور الگ ہو جاؤ
wa-im'tāzū
اسم
ٱلْيَوْمَ
آج
l-yawma
حرف
أَيُّهَا
اے
ayyuhā
اسم
ٱلْمُجْرِمُونَ
مجرمو
l-muj'rimūna
36:60
۞ أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَـٰبَنِىٓ ءَادَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا۟ ٱلشَّيْطَـٰنَ ۖ إِنَّهُۥ لَكُمْ عَدُوٌّۭ مُّبِينٌۭ
alam aʿhad ilaykum yābanī ādama an lā taʿbudū l-shayṭāna innahu lakum ʿaduwwun mubīnun
اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے.
حرف
۞ أَلَمْ
کیا نہیں
alam
فعل
أَعْهَدْ
میں نے عہد لیا تھا
aʿhad
حرف
إِلَيْكُمْ
تم سے
ilaykum
اسم
يَـٰبَنِىٓ
اے بیٹو
yābanī
اسم معرفہ
ءَادَمَ
آدم کے
ādama
حرف
أَن
کہ
an
حرف
لَّا
نہ
فعل
تَعْبُدُوا۟
تم عبادت کرنا
taʿbudū
اسم
ٱلشَّيْطَـٰنَ ۖ
شیطان کی
l-shayṭāna
حرف
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
حرف
لَكُمْ
تمہارے لیے
lakum
اسم
عَدُوٌّۭ
ایک دشمن ہے
ʿaduwwun
اسم
مُّبِينٌۭ
کھلا
mubīnun
36:61
وَأَنِ ٱعْبُدُونِى ۚ هَـٰذَا صِرَٰطٌۭ مُّسْتَقِيمٌۭ
wa-ani uʿ'budūnī hādhā ṣirāṭun mus'taqīmun
اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا یہی سیدھا رستہ ہے.
حرف
وَأَنِ
اور یہ کہ
wa-ani
فعل
ٱعْبُدُونِى ۚ
میری عبادت کرو
uʿ'budūnī
اسم ضمیر
هَـٰذَا
یہ
hādhā
اسم
صِرَٰطٌۭ
ایک راستہ ہے
ṣirāṭun
اسم
مُّسْتَقِيمٌۭ
سیدھا
mus'taqīmun
36:62
وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنكُمْ جِبِلًّۭا كَثِيرًا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا۟ تَعْقِلُونَ
walaqad aḍalla minkum jibillan kathīran afalam takūnū taʿqilūna
اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کر دیا تھا تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے.
حرف
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
فعل
أَضَلَّ
اس نے گمراہ کیا
aḍalla
حرف
مِنكُمْ
تم میں سے
minkum
اسم
جِبِلًّۭا
ایک مخلوق کو
jibillan
اسم
كَثِيرًا ۖ
بہت
kathīran
حرف
أَفَلَمْ
تو کیا نہ
afalam
فعل
تَكُونُوا۟
تھے تم
takūnū
فعل
تَعْقِلُونَ
عقل رکھتے
taʿqilūna
36:63
هَـٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِى كُنتُمْ تُوعَدُونَ
hādhihi jahannamu allatī kuntum tūʿadūna
یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں دھمکی دی جاتی تھی.
اسم ضمیر
هَـٰذِهِۦ
یہ
hādhihi
اسم معرفہ
جَهَنَّمُ
جہنم ہے
jahannamu
اسم ضمیر
ٱلَّتِى
وہ جسکا
allatī
فعل
كُنتُمْ
تھے تم
kuntum
فعل
تُوعَدُونَ
وعدہ دیے جاتے
tūʿadūna
36:64
ٱصْلَوْهَا ٱلْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
iṣ'lawhā l-yawma bimā kuntum takfurūna
جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہو جاؤ.
فعل
ٱصْلَوْهَا
اس میں داخل ہو جاؤ
iṣ'lawhā
اسم
ٱلْيَوْمَ
آج
l-yawma
حرف
بِمَا
بوجہ اسکے جو
bimā
فعل
كُنتُمْ
تھے تم
kuntum
فعل
تَكْفُرُونَ
تم کفر کرتے
takfurūna
36:65
ٱلْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰٓ أَفْوَٰهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَآ أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ
al-yawma nakhtimu ʿalā afwāhihim watukallimunā aydīhim watashhadu arjuluhum bimā kānū yaksibūna
آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے ان کے ہاتھ ہم سے بیان کر دیں گے اور ان کے پاؤں اس کی گواہی دیں گے.
اسم
ٱلْيَوْمَ
آج
al-yawma
فعل
نَخْتِمُ
ہم مہر لگا دیں گے
nakhtimu
حرف
عَلَىٰٓ
پر
ʿalā
اسم
أَفْوَٰهِهِمْ
ان کے منہ
afwāhihim
فعل
وَتُكَلِّمُنَآ
اور ہم سے کلام کریں گے
watukallimunā
اسم
أَيْدِيهِمْ
ان کے ہاتھ
aydīhim
فعل
وَتَشْهَدُ
اور گواہی دیں گے
watashhadu
اسم
أَرْجُلُهُم
ان کے پاؤں
arjuluhum
حرف
بِمَا
اس پر جو
bimā
فعل
كَانُوا۟
تھے وہ
kānū
فعل
يَكْسِبُونَ
وہ کماتے
yaksibūna
36:66
وَلَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰٓ أَعْيُنِهِمْ فَٱسْتَبَقُوا۟ ٱلصِّرَٰطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ
walaw nashāu laṭamasnā ʿalā aʿyunihim fa-is'tabaqū l-ṣirāṭa fa-annā yub'ṣirūna
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر اندھا کر دیں پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں سے دیکھ سکیں گے.
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
نَشَآءُ
ہم چاہیں
nashāu
فعل
لَطَمَسْنَا
تو ہم ضرور مٹا دیں
laṭamasnā
حرف
عَلَىٰٓ
پر
ʿalā
اسم
أَعْيُنِهِمْ
ان کی آنکھوں
aʿyunihim
فعل
فَٱسْتَبَقُوا۟
پھر وہ دوڑیں
fa-is'tabaqū
اسم
ٱلصِّرَٰطَ
راستے کی طرف
l-ṣirāṭa
حرف
فَأَنَّىٰ
تو کیسے
fa-annā
فعل
يُبْصِرُونَ
وہ دیکھیں گے
yub'ṣirūna
36:67
وَلَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنَـٰهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَا ٱسْتَطَـٰعُوا۟ مُضِيًّۭا وَلَا يَرْجِعُونَ
walaw nashāu lamasakhnāhum ʿalā makānatihim famā is'taṭāʿū muḍiyyan walā yarjiʿūna
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جا سکیں اور نہ پیچھے لوٹ سکیں.
حرف
وَلَوْ
اور اگر
walaw
فعل
نَشَآءُ
ہم چاہیں
nashāu
فعل
لَمَسَخْنَـٰهُمْ
تو ہم ضرور انہیں مسخ کر دیں
lamasakhnāhum
حرف
عَلَىٰ
پر
ʿalā
اسم
مَكَانَتِهِمْ
ان کی جگہ
makānatihim
حرف
فَمَا
تو نہ
famā
فعل
ٱسْتَطَـٰعُوا۟
وہ طاقت رکھیں گے
is'taṭāʿū
اسم
مُضِيًّۭا
آگے بڑھنے کی
muḍiyyan
حرف
وَلَا
اور نہ
walā
فعل
يَرْجِعُونَ
وہ لوٹ سکیں گے
yarjiʿūna
36:68
وَمَن نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِى ٱلْخَلْقِ ۖ أَفَلَا يَعْقِلُونَ
waman nuʿammir'hu nunakkis'hu fī l-khalqi afalā yaʿqilūna
اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا دیتے ہیں یعنی اسے بچپن کی (ضعیف) حالت کی طرف لوٹا دیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں.
اسم ضمیر
وَمَن
اور جسے
waman
فعل
نُّعَمِّرْهُ
ہم اسے عمر دیتے ہیں
nuʿammir'hu
فعل
نُنَكِّسْهُ
ہم اسے اوندھا کر دیتے ہیں
nunakkis'hu
حرف
فِى
میں
اسم
ٱلْخَلْقِ ۖ
پیدائش
l-khalqi
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
يَعْقِلُونَ
وہ سمجھتے
yaʿqilūna
36:69
وَمَا عَلَّمْنَـٰهُ ٱلشِّعْرَ وَمَا يَنۢبَغِى لَهُۥٓ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌۭ وَقُرْءَانٌۭ مُّبِينٌۭ
wamā ʿallamnāhu l-shiʿ'ra wamā yanbaghī lahu in huwa illā dhik'run waqur'ānun mubīnun
اور ہم نے ان کو (یعنی اپنے پیغمبر کو) شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کے شایان ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن ہے.
حرف
وَمَا
اور نہیں
wamā
فعل
عَلَّمْنَـٰهُ
ہم نے انہیں سکھایا
ʿallamnāhu
اسم
ٱلشِّعْرَ
شعر
l-shiʿ'ra
حرف
وَمَا
اور نہ
wamā
فعل
يَنۢبَغِى
وہ لائق ہے
yanbaghī
حرف
لَهُۥٓ ۚ
اسکے لئے
lahu
حرف
إِنْ
نہیں
in
اسم ضمیر
هُوَ
وہ
huwa
حرف
إِلَّا
مگر
illā
اسم
ذِكْرٌۭ
ایک نصیحت
dhik'run
اسم معرفہ
وَقُرْءَانٌۭ
اور ایک قرآن
waqur'ānun
اسم
مُّبِينٌۭ
واضح
mubīnun
36:70
لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّۭا وَيَحِقَّ ٱلْقَوْلُ عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ
liyundhira man kāna ḥayyan wayaḥiqqa l-qawlu ʿalā l-kāfirīna
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کرے اور کافروں پر بات ثابت ہو جائے.
فعل
لِّيُنذِرَ
تاکہ وہ ڈرائے
liyundhira
اسم ضمیر
مَن
اسے جو
man
فعل
كَانَ
ہو
kāna
اسم
حَيًّۭا
زندہ
ḥayyan
فعل
وَيَحِقَّ
اور ثابت ہو جائے
wayaḥiqqa
اسم
ٱلْقَوْلُ
بات
l-qawlu
حرف
عَلَى
پر
ʿalā
اسم
ٱلْكَـٰفِرِينَ
کافروں
l-kāfirīna
36:71
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّا خَلَقْنَا لَهُم مِّمَّا عَمِلَتْ أَيْدِينَآ أَنْعَـٰمًۭا فَهُمْ لَهَا مَـٰلِكُونَ
awalam yaraw annā khalaqnā lahum mimmā ʿamilat aydīnā anʿāman fahum lahā mālikūna
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ہیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دئیے اور یہ ان کے مالک ہیں.
حرف
أَوَلَمْ
کیا نہیں
awalam
فعل
يَرَوْا۟
انہوں نے دیکھا
yaraw
حرف
أَنَّا
کہ ہم نے
annā
فعل
خَلَقْنَا
پیدا کیا
khalaqnā
حرف
لَهُم
ان کے لیے
lahum
حرف
مِّمَّا
اس میں سے جو
mimmā
فعل
عَمِلَتْ
بنایا
ʿamilat
اسم
أَيْدِينَآ
ہمارے ہاتھوں نے
aydīnā
اسم
أَنْعَـٰمًۭا
چوپائے
anʿāman
حرف
فَهُمْ
پس وہ
fahum
حرف
لَهَا
ان کے
lahā
اسم
مَـٰلِكُونَ
مالک ہیں
mālikūna
36:72
وَذَلَّلْنَـٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ
wadhallalnāhā lahum famin'hā rakūbuhum wamin'hā yakulūna
اور ان کو ان کے قابو میں کر دیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں.
فعل
وَذَلَّلْنَـٰهَا
اور ہم نے انہیں مسخر کر دیا
wadhallalnāhā
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
حرف
فَمِنْهَا
پس ان میں سے
famin'hā
اسم
رَكُوبُهُمْ
ان کی سواری ہے
rakūbuhum
حرف
وَمِنْهَا
اور ان میں سے
wamin'hā
فعل
يَأْكُلُونَ
وہ کھاتے ہیں
yakulūna
36:73
وَلَهُمْ فِيهَا مَنَـٰفِعُ وَمَشَارِبُ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ
walahum fīhā manāfiʿu wamashāribu afalā yashkurūna
اور ان میں ان کے لئے اور بھی بہت سے فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں تو کیا یہ شکر نہیں کرتے.
حرف
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
walahum
حرف
فِيهَا
ان میں
fīhā
اسم
مَنَـٰفِعُ
فوائد ہیں
manāfiʿu
اسم
وَمَشَارِبُ ۖ
اور پینے کی چیزیں
wamashāribu
حرف
أَفَلَا
تو کیا نہیں
afalā
فعل
يَشْكُرُونَ
وہ شکر کرتے
yashkurūna
36:74
وَٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ ءَالِهَةًۭ لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ
wa-ittakhadhū min dūni l-lahi ālihatan laʿallahum yunṣarūna
اور انہوں نے خدا کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں کہ شاید وہ مدد کئے جائیں.
فعل
وَٱتَّخَذُوا۟
اور انہوں نے بنا لیے
wa-ittakhadhū
حرف
مِن
سے
min
اسم
دُونِ
سوا
dūni
اسم معرفہ
ٱللَّهِ
اللہ کے
l-lahi
اسم
ءَالِهَةًۭ
معبود
ālihatan
حرف
لَّعَلَّهُمْ
تاکہ وہ
laʿallahum
فعل
يُنصَرُونَ
مدد کئے جائیں
yunṣarūna
36:75
لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌۭ مُّحْضَرُونَ
lā yastaṭīʿūna naṣrahum wahum lahum jundun muḥ'ḍarūna
وہ ان کی مدد کی طاقت نہیں رکھتے اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کئے جائیں گے.
حرف
لَا
نہیں
فعل
يَسْتَطِيعُونَ
وہ طاقت رکھتے
yastaṭīʿūna
اسم
نَصْرَهُمْ
ان کی مدد کی
naṣrahum
اسم ضمیر
وَهُمْ
اور وہ
wahum
حرف
لَهُمْ
ان کے لیے
lahum
اسم
جُندٌۭ
ایک لشکر
jundun
اسم
مُّحْضَرُونَ
حاضر کیا جائے گا
muḥ'ḍarūna
36:76
فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ ۘ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
falā yaḥzunka qawluhum innā naʿlamu mā yusirrūna wamā yuʿ'linūna
تو ان کی باتیں تمہیں غمگین نہ کر دیں جو کچھ یہ چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں سب ہمیں معلوم ہے.
حرف
فَلَا
پس نہ
falā
فعل
يَحْزُنكَ
آپکو غمگین کرے
yaḥzunka
اسم
قَوْلُهُمْ ۘ
ان کا قول
qawluhum
حرف
إِنَّا
بیشک ہم
innā
فعل
نَعْلَمُ
جانتے ہیں
naʿlamu
اسم ضمیر
مَا
جو
فعل
يُسِرُّونَ
وہ چھپاتے ہیں
yusirrūna
حرف
وَمَا
اور جو
wamā
فعل
يُعْلِنُونَ
وہ ظاہر کرتے ہیں
yuʿ'linūna
36:77
أَوَلَمْ يَرَ ٱلْإِنسَـٰنُ أَنَّا خَلَقْنَـٰهُ مِن نُّطْفَةٍۢ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌۭ مُّبِينٌۭ
awalam yara l-insānu annā khalaqnāhu min nuṭ'fatin fa-idhā huwa khaṣīmun mubīnun
کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفہ سے پیدا کیا ہے پھر وہ ناگہاں کھلم کھلا جھگڑنے لگا.
حرف
أَوَلَمْ
کیا نہیں
awalam
فعل
يَرَ
دیکھا
yara
اسم
ٱلْإِنسَـٰنُ
انسان نے
l-insānu
حرف
أَنَّا
کہ ہم نے
annā
فعل
خَلَقْنَـٰهُ
اسے پیدا کیا
khalaqnāhu
حرف
مِن
سے
min
اسم
نُّطْفَةٍۢ
ایک نطفہ
nuṭ'fatin
حرف
فَإِذَا
پھر اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
هُوَ
وہ
huwa
اسم
خَصِيمٌۭ
ایک جھگڑنے والا ہے
khaṣīmun
اسم
مُّبِينٌۭ
کھلا
mubīnun
36:78
وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًۭا وَنَسِىَ خَلْقَهُۥ ۖ قَالَ مَن يُحْىِ ٱلْعِظَـٰمَ وَهِىَ رَمِيمٌۭ
waḍaraba lanā mathalan wanasiya khalqahu qāla man yuḥ'yī l-ʿiẓāma wahiya ramīmun
اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ ہڈیوں کے گل سڑ جانے کے بعد کون ان کو زندہ کرے گا.
فعل
وَضَرَبَ
اور اس نے بیان کی
waḍaraba
حرف
لَنَا
ہمارے لیے
lanā
اسم
مَثَلًۭا
ایک مثال
mathalan
فعل
وَنَسِىَ
اور وہ بھول گیا
wanasiya
اسم
خَلْقَهُۥ ۖ
اپنی پیدائش کو
khalqahu
فعل
قَالَ
اس نے کہا
qāla
اسم ضمیر
مَن
کون
man
فعل
يُحْىِ
زندہ کرے گا
yuḥ'yī
اسم
ٱلْعِظَـٰمَ
ہڈیوں کو
l-ʿiẓāma
اسم ضمیر
وَهِىَ
اس حال میں کہ وہ
wahiya
اسم
رَمِيمٌۭ
بوسیدہ ہوں
ramīmun
36:79
قُلْ يُحْيِيهَا ٱلَّذِىٓ أَنشَأَهَآ أَوَّلَ مَرَّةٍۢ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ
qul yuḥ'yīhā alladhī ansha-ahā awwala marratin wahuwa bikulli khalqin ʿalīmun
کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے.
فعل
قُلْ
آپ کہہ دیجیے
qul
فعل
يُحْيِيهَا
انہیں زندہ کرے گا
yuḥ'yīhā
اسم ضمیر
ٱلَّذِىٓ
وہ جس نے
alladhī
فعل
أَنشَأَهَآ
انہیں پیدا کیا
ansha-ahā
اسم
أَوَّلَ
پہلی
awwala
اسم
مَرَّةٍۢ ۖ
بار
marratin
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
بِكُلِّ
ہر
bikulli
اسم
خَلْقٍ
پیدائش کو
khalqin
اسم
عَلِيمٌ
خوب جاننے والا ہے
ʿalīmun
36:80
ٱلَّذِى جَعَلَ لَكُم مِّنَ ٱلشَّجَرِ ٱلْأَخْضَرِ نَارًۭا فَإِذَآ أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ
alladhī jaʿala lakum mina l-shajari l-akhḍari nāran fa-idhā antum min'hu tūqidūna
وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس سے آگ سلگاتے ہو.
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جس نے
alladhī
فعل
جَعَلَ
بنائی
jaʿala
حرف
لَكُم
تمہارے لیے
lakum
حرف
مِّنَ
سے
mina
اسم
ٱلْشَّجَرِ
درخت
l-shajari
اسم
ٱلْأَخْضَرِ
سبز
l-akhḍari
اسم
نَارًۭا
آگ
nāran
حرف
فَإِذَآ
پھر اچانک
fa-idhā
اسم ضمیر
أَنتُم
تم
antum
حرف
مِّنْهُ
اس سے
min'hu
فعل
تُوقِدُونَ
آگ سلگاتے ہو
tūqidūna
36:81
أَوَلَيْسَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يَخْلُقَ مِثْلَهُم ۚ بَلَىٰ وَهُوَ ٱلْخَلَّـٰقُ ٱلْعَلِيمُ
awalaysa alladhī khalaqa l-samāwāti wal-arḍa biqādirin ʿalā an yakhluqa mith'lahum balā wahuwa l-khalāqu l-ʿalīmu
بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ ان جیسے اور پیدا کرسکے۔ کیوں نہیں! اور وہ تو پیدا کرنے والا اور علم والا ہے.
فعل
أَوَلَيْسَ
اور کیا نہیں ہے
awalaysa
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ جس نے
alladhī
فعل
خَلَقَ
پیدا کیا
khalaqa
اسم
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں کو
l-samāwāti
اسم
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین کو
wal-arḍa
اسم
بِقَـٰدِرٍ
قادر
biqādirin
حرف
عَلَىٰٓ
اس پر کہ
ʿalā
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَخْلُقَ
وہ پیدا کرے
yakhluqa
اسم
مِثْلَهُم ۚ
ان کی مثل
mith'lahum
حرف
بَلَىٰ
ہاں کیوں نہیں
balā
اسم ضمیر
وَهُوَ
اور وہ
wahuwa
اسم
ٱلْخَلَّـٰقُ
بہت پیدا کرنے والا
l-khalāqu
اسم
ٱلْعَلِيمُ
خوب جاننے والا ہے
l-ʿalīmu
36:82
إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ
innamā amruhu idhā arāda shayan an yaqūla lahu kun fayakūnu
اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے.
حرف
إِنَّمَآ
سوائے اس کے نہیں
innamā
اسم
أَمْرُهُۥٓ
اس کا حکم
amruhu
حرف
إِذَآ
جب
idhā
فعل
أَرَادَ
وہ ارادہ کرتا ہے
arāda
اسم
شَيْـًٔا
کسی چیز کا
shayan
حرف
أَن
کہ
an
فعل
يَقُولَ
وہ کہتا ہے
yaqūla
حرف
لَهُۥ
اسے
lahu
فعل
كُن
ہو جا
kun
فعل
فَيَكُونُ
پس وہ ہو جاتی ہے
fayakūnu
36:83
فَسُبْحَـٰنَ ٱلَّذِى بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَىْءٍۢ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
fasub'ḥāna alladhī biyadihi malakūtu kulli shay-in wa-ilayhi tur'jaʿūna
تو وہ ذات پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے.
اسم
فَسُبْحَـٰنَ
پس پاک ہے
fasub'ḥāna
اسم ضمیر
ٱلَّذِى
وہ ذات
alladhī
اسم
بِيَدِهِۦ
جس کے ہاتھ میں
biyadihi
اسم
مَلَكُوتُ
بادشاہی ہے
malakūtu
اسم
كُلِّ
ہر
kulli
اسم
شَىْءٍۢ
چیز کی
shayin
حرف
وَإِلَيْهِ
اور اسی کی طرف
wa-ilayhi
فعل
تُرْجَعُونَ
تم لوٹائے جاؤ گے
tur'jaʿūna

اختتامی دعا

یا اللہ، ہم تیرے بے حد شکر گزار ہیں کہ تو نے ہمیں سورۃ یس کا لفظ بہ لفظ مطالعہ مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔

اے ہر چیز کی بادشاہی رکھنے والے رب، جس کا حکم یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے “ہوجا” اور وہ “ہوجاتی ہے”، ہمیں آخرت کے دن پر کامل ایمان عطا فرما۔ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو تیرے رسولوں کی تصدیق کرتے ہیں اور سیدھے راستے پر چلتے ہیں۔

اس علم کو محض معلومات تک محدود نہ رکھ، بلکہ ہماری مدد فرما کہ ہم سورۃ یس کی روح کو اپنے اندر جذب کر سکیں۔ اسے ہمارے دلوں کے لیے شفا اور ایسا نور بنا دے جو ہمارے روزمرہ کے اعمال کی رہنمائی کرے۔ آمین۔

سورۃ یس کا لفظ بہ لفظ تجزیہ کیسے کام کرتا ہے

عام تراجم کے برعکس جو آپ کو جملے کا عمومی مفہوم بتاتے ہیں، یہ صفحہ ایک منفرد “مکمل سیاق و سباق” کا طریقہ کار استعمال کرتا ہے۔ ہم معلومات کو دو مختلف تہوں میں پیش کرتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ آپ سورۃ یس کی روانی کو کبھی نہ کھوئیں:

  • اوپری قطار (سیاق و سباق): سورت کے مجموعی پیغام کو سمجھنے کے لیے مکمل عربی آیت کے ساتھ مکمل اردو ترجمہ پڑھیں۔
  • نچلی قطار (تجزیہ): ہر ایک لفظ کا قطعی مفہوم، ہجے، اور اصلی ماخذ کو ترتیب سے دیکھنے کے لیے لفظ بہ لفظ تجزیے کا گہرائی سے مطالعہ کریں۔

سورۃ یس کے لیے رنگین گرامر گائیڈ کو سمجھنا

پڑھتے ہوئے قرآنی عربی گرامر (نحو اور صرف) کو باآسانی سیکھیں۔ یہ ذریعہ نصابی کتب کے پیچیدہ اصولوں کو فوری بصری اشاروں سے بدل دیتا ہے۔ سورۃ یس کا ہر لفظ ایک انٹرایکٹو “گرامر کارڈ” کے طور پر پیش کیا گیا ہے جس میں فوری رنگین شناخت شامل ہے:

  • اسم: نیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے (نام، جگہیں، اشیاء)۔
  • فعل: سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے (اعمال، زمانے)۔
  • حرف: سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے (حروفِ جار، ملانے والے الفاظ)۔

یہ بصری طریقہ آپ کو آیات کے اندر جملوں کی ساخت اور اجزائے کلام کو فوری طور پر پہچاننے میں مدد کرتا ہے، جس سے یادداشت اور فہم میں تیزی آتی ہے۔

سورۃ یس کا تلفظ اور تجوید

تلاوت شروع کرنے کے لیے آپ کا عربی رسم الخط پڑھنے میں ماہر ہونا ضروری نہیں ہے۔ ہر لفظ کے کارڈ پر شامل تجوید کے موافق تلفظ کے ساتھ اپنی ادائیگی کو کامل بنائیں۔ یہ صوتی گائیڈ آپ کو سورۃ یس میں مشکل الفاظ کو درست طریقے سے ادا کرنے میں مدد کرتی ہے، اور آواز کو براہ راست معنی سے جوڑتی ہے۔

قرآنی شماریات: سورۃ یس کے ذریعے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ

بہت سے طلباء قرآن کی وسعت سے پریشان ہو جاتے ہیں، لیکن اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ اسے سمجھنا ممکن ہے۔ قرآن تقریباً 77,797 کل الفاظ پر مشتمل ہے، تاہم ذخیرہ الفاظ بہت زیادہ دہرائے جاتے ہیں۔

  • کل منفرد الفاظ: تقریباً 14,870۔
  • اصل بنیادی الفاظ: صرف ~2,000 الفاظ۔

سورۃ یس کو لفظ بہ لفظ پڑھ کر، آپ اس باب میں پائے جانے والے ضروری بنیادی الفاظ سیکھ رہے ہیں۔ چونکہ یہ بنیادی الفاظ پورے قرآن میں کثرت سے دہرائے جاتے ہیں، اس لیے ان آیات کے الفاظ پر عبور حاصل کرنا پوری کتابِ الٰہی کو سمجھنے میں براہ راست معاون ثابت ہوتا ہے۔

سورۃ یس کے ساتھ اپنی نماز کو بہتر بنائیں

پانچ روزانہ نمازوں کے دوران، ایک مسلمان اوسطاً 200-250 عربی الفاظ کی تلاوت کرتا اور دہراتا ہے۔ اگر ان الفاظ کو سمجھا نہ جائے تو ذہن اکثر بھٹک جاتا ہے۔ سورۃ یس کو لفظ بہ لفظ پڑھنے سے آپ کو اس ذخیرہ الفاظ کو حقیقی وقت میں پہچاننے میں مدد ملتی ہے۔ جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوں گے اور اس سورت کی آیات کی تلاوت کریں گے، تو آپ بالآخر سمجھ جائیں گے کہ آپ اپنے خالق سے کیا کہہ رہے ہیں، جس کے نتیجے میں:

  1. خشوع (توجہ): نماز کے دوران ایک پرسکون اور مرکوز ذہن حاصل ہوتا ہے۔
  2. معیار: عبادت کے روحانی معیار میں بلندی آتی ہے۔
  3. تعلق: تلاوت کے ساتھ ایک فوری اور جذباتی تعلق قائم ہوتا ہے۔

Share this article